Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواتین کو بااختیار بنانے کا نعرہ کتنا حقیقی ہے

March 13, 2018 0 1 min read
Women
Women
Women

تحریر : محمد آصف اقبال
مال و دولت ہر زمانے میں ایک فتنہ رہا ہے۔فتنہ یعنی آزمائش، جس چیز کے ذریعہ آدمی کو آزمایا جاتا ہے۔ آزمائش میں دونوں پہلو پائے جاتے ہیں اس میں نفع بھی شامل ہے اور نقصان بھی۔مال و دولت بھی ایسی ہی چیز ہے جسے اللہ تعالیٰ نے فتنہ سے تعبیر کیا ہے۔اس کے باوجود دولت کے بے شمار فوائد ہیں، بعض وجوہ سے اس کو کمانا اور حاصل کرنا ضروری ہے لیکن یہی مال بعض دوسری وجوہات کی بنا پر مضر اور نقصاندہ ثابت ہو سکتا ہے۔ خصوصاً ان حالات میں جبکہ انسان اس میں حرام و حلال اور جائز و ناجائز کی تمیز کرنا چھوڑ دے۔ ساتھ ہی اس کے حصول و استعمال میں ان حدود سے تجاوز کرے جن سے صاف صاف منع کیا گیا ہے۔دوسری جانب موجودہ دور ہو یا مختلف ادوار،ہر زمانے میں اخلاقی بگاڑ اور دنیا پرستی کا بنیادی سبب بھی مال و دولت رہے ہیں۔وہیں آج جس قدر دنیا کو سجایا ،سنوارا اور خوبصورت بنایا جا رہا ہے پچھلے زمانوں میں دنیا اس قدر کبھی بھی حسین و جمیل نظر نہیں آئی۔اس کے دوسرے معنی یہ ہیں کہ جن سہولیات تک آج انسان پہنچ چکا ہے اس سے پہلے وہ اس کے اختیار میں نہیں تھیں۔لیکن یہ سہولیات بلاقیمت دستیاب نہیں ہیں،ہر چیز کی ایک طے شدہ قیمت ہے اور اس کی ادائیگی کے بعد ہی وہ حاصل کی جا سکتی ہے۔لہذا مال و دولت کا حصول اور اس کے ذریعہ خوبصورت ترین دنیا کی لذتوں سے لطف اندوز ہونا موجودہ دور میں ہر شخص کا نصب العین بن گیا ہے۔لازمی بات ہے اس طرح کے نصب العینکے نتیجہ میں دنیا میں فساد رونما ہو گا، انسان اخلاقی زوال میں مبتلا ہوگا،ظلم و ناانصافی میں اضافہ ہوگا،جعل سازی کے نئے طریقہ ایجاد ہوں گے اور دنیا پرستی کا آغاز ہوگا۔اور ان حالات میں جب ایک نئی نسل پروان چڑھے گی جس کی منزل مقصود ہی دنیا کی لذتوں سے لطف اندوز ہونا ہو گا تو ایسی نسل مکمل طور پر دنیا پرست اور مادیت میں مبتلا ہو گی۔ اور آج یہی حالات بلا تفریق مذہب و ملت ہماری آنکھوں کے سامنے موجود ہیں ۔اور انہیں حالات کا شکار وہ امت مسلمہ بھی ہے جو ایک خدا اورایک رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کی تعلیمات اور احکامات پر یقین کا دم بھرتے نہیں تھکتی۔

اس پس منظر میں دولت کے حصول اور مصارف کو جس طرح آج دنیا نے ترقی و برتری کا ذریعہ سمجھا ہے اور جس کے لیے ہر جائز و ناجائز طریقہ کو اختیار کیا ہے،اسی کی دین ہے کہ مرد نے عورت کو بھی دولت کے حصول میں برابر کا شریک بنادیا ہے۔اس کی ابتدا گرچہ بظاہر عورتوں کی جانب سے اٹھنے والے نعروں اور مہمات کی شکل میں ہوا۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کوششوں کے پس پشت بھی مرد کا ہاتھ ہے۔ٹھیک اسی طرح جس طرح آج خواتین کے تعلق سے حد درجہ تنگ ذہن کہلائے جانے والا ملک سعودی عرب “اعتدال پسند اسلام”کے نعرے کی آڑ میں اپنی معیشت کو استحکام بخشنے کے لیے خواتین کو بازار کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔اوراس کا آغاز اس نے جس چیز سے کیا ہے وہ تفریحی صنعت(entertainment industry)ہے ۔اس تفریحی صنعت میں عورت کا کیا مقام ہے؟اور آج آوارگئی فکرو عمل میں کس طرح اس صنعت کو فروغ دینے میں وہ اپنا کردار ادا کررہی ہے؟یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔لیکن تاریخ گواہ ہے کہ اس عمل کی بنیادی وجہ ہر دور میں جو رہی ہے وہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ برسراقتدار طبقہ ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتا ہے اور ان طاقتوں سے نبرد آزما ہونا چاہتا ہے جو اس کے مدمقابل ہیں۔لہذا اس میں اگر کوئی چیز مددگار ہو سکتی ہے تو وہ ایک جانب دولت کی فراوانی ہے تو دوسری جانب عوام کو دنیا وی لذتوں کا اسیر بنا دینا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ روشن خیالی کے اس دور میں مسلم سماج کے باشعور طبقے میں بھی یہ عملی رجحان پیدا ہوا ہے کہ اپنے مسائل کو حل کرنے کے لیے جدید اور عصری فلسفوں اور طریقوں کا سہارا لینا ضروری ہے۔ان کے نزدیک شریعت اسلامی معاذاللہ ناقص ہے۔وہ نئے اور ابھرتے ہوئے تقاضوں کی تشفی کا سامان نہیں بہم پہنچاسکتی اور نہ ہی وہ دونوں صنفوں کے درمیان عدل و انصاف قائم کرسکتی ہے۔دوسری جانب بے چارے عوام نہ تو ان فلسفیانہ اور نظریاتی گتھیوں کو سمجھتے ہیں اور نہ ہی ان کا بکھیڑا پالتے ہیں۔دوسری جانب مسلم معاشرہ سے تعلق رکھنے والی عوام بھی اپنے ارد گرد ان تعلیم یافتہ اور خوشحال خاندانوں کے طرز عمل کو دیکھتی ہے جو دنیا کی لذتوں سے مالا مال ہیں ،تو اس کے حصول کے لیے وہ بھی اسی راہ پر چل پڑتی ہے۔نہ صرف تقریبات میں ان کی پیروی کی جاتی ہے بلکہ شریعت کی پامالی میں بھی ان کا غیر شعوری اتباع کرتے ہیں۔غالباً انہیں حالات سے باخبر رہنے کے لیے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ:”خوب جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری ٹیپ ٹاپ اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتا نا اور مال و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کر نا ہے۔ اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک بارش ہو گئی تو اس سے پیدا ہونے والی نباتات کو دیکھ کر کاشت کار خوش ہو گئے۔ پھر وہی کھیتی پک جاتی ہے اور تم دیکھتے ہو کہ وہ زرد ہو گئی۔ پھر وہ بھس بن کر رہ جاتی ہے۔ اس کے بر عکس آخرت وہ جگہ ہے جہاں سخت عذاب ہے اور اللہ کی مغفرت اور اس کی خوشنودی ہے۔ دنیا کی زندگی ایک دھوکے کی ٹٹی کے سوا کچھ نہیں”(الحدید:٢٠)۔نیز یہ بھی فرمایا کہ:”لوگوں کے لیے مرغوباتِ نفس،عورتیں، اولاد، سونے چاندی کے ڈھیر، چیدہ گھوڑے،مویشی اور زرعی زمینیں، بڑی خوش آئند بنا دی گئی ہیں، مگر یہ سب دنیا کی چند روزہ زندگی کے سامان ہیں”(آل عمران:١٤)۔یہاں ان آیات کا بھی مختصر تذکرہ فائدہ مند ہوگا جس میں مرد اور عورت پر اس کی اہمیت واضح کی گئی ہے۔کہا کہ”اورجو نیک عمل کرے گا خواہ مرد ہو یا عورت بہ شرطے کہ ہو وہ مومن تو ایسے ہی لوگ جنگ میں داخل ہوں گے”(النسائ: ١٢٤)۔مزید فرمایا:”میں تم میں سے کسی کا عمل ضائع کرنے والا نہیں ہوں خواہ مرد ہو یا عورت”(آل عمران:١٩٥)۔

دورجدید میں صنفی امتیاز اور صنفی برابری کی جب بات کی جاتی ہے تو عموماً عورت کو معاشی اعتبار سے مستحکم بنانے کی بات ہوتی ہے۔اس پس منظر میں عورت پر یہ واضح کیا جاتا ہے کہ جس طرح خالق برحق نے مرد کو مختلف صلاحیتیں دی ہیں ٹھیک اسی طرح عورت کو بھی انہیں صلاحیتوں کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ آغاز تعلیم سے ہوتا ہے کہ جس طرح مرد کو تعلیم حاصل کرنے کا حق اور صلاحیت ہے ٹھیک اسی طرح مالک حقیقی نے عورت کو بھی یہ صلاحیت اور حق دیا ہے کہ وہ بھی تعلیم حاصل کرے،اور یہ آغاز مناسب ہے کہ عورت اور مرد ،دونوں کو تعلیم یافتہ ہونا چاہیے کیونکہ ایک خاندان کی صورت میں دونوں ہی پر یہ عظیم ذمہ داری عائد کی گئی ہے کہ وہ اپنی اولاد کی شعوری تربیت کا فریضہ انجام دیں۔برخلاف اس کے آج کا ترقی یافتہ دور بھی اس بات کا قائل ہے کہ عورت پر یہ ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ گھر،خاندان اور شوہر و بچوں کی ضروریات زندگی پوری کرنے کے لیے بھاگ دوڑ کرے۔

اس کے صاف معنی یہ ہیںکہ عورت گھر کے باہر ضروریات زندگی کے لیے ادا کی جانے والی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہے،سوائے اس کے کہ وہ خود اپنی استطاعت کی حد تک حصہ دار بننا چاہے۔اور یہی بات اللہ تعالیٰ نے بھی قرآن حکیم میں فرمائی ہے۔فرمایا”مرد عورتوں پر قوام ہیں اس بنا پر کہ اللہ نے ایک دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس بنا پر کہ مرد اپنے مال خرچ کرتے ہیں”(النسائ:٣٤)۔آیت میں واضح کیا گیا ہے کہ روزی کمانا اصلاً مرد کی ذمہ داری ہے،عورت کی نہیں ہے۔اس کے دوسرے معنی یہ بھی ہیں کہ عورت کی نہ راست اور نہ بلاواسطہ یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنی مرضی کے خلاف کردار ادا کرے۔

خصوصاً ان طریقوں کو اختیار کرتے ہوئے جو اخلاقی لحاظ سے بھی بدترین ہوں اور جس کے نتیجہ میں نہ صرف عورت کی ابدی زندگی تباہ ہو بلکہ دنیا میں بھی اس کا استحصال کیا جانا ممکن ہو۔لیکن چال باز اور حُبُّ الشَّھَوٰت میں مبتلا مرد نے آزادی نسواں،مساوات مرد و زن اور خواتین کو بااختیار بنانے کے نعروں کی آڑ میں مستقل بنیادوں پر عورت کی تحقیر و تذلیل کا منصوبہ اور پروگرام اس طرح ترتیب دیا ہے کہ وہ بظاہر بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔ٹھیک اسی طرح جس طرح ایک ناپاک اور نجس انسان خوبصورت لباس زیب تن کر کے بظاہر مہذب اور باشعور انسان کی شکل میں دنیا کے سامنے آتا ہے۔برخلاف اس کے اسلام میں عورتوں کی عزت افزائی کے شواہد موجود ہیں۔مثلاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد کہ “جنت مائوں کے قدموں تلے ہے”اور یہ بھی کہ “تمہارے حسن سلوک کی اولین مستحق تمہاری ماں ہے”یا عورت کی امتیازی تکریم کہ حج جیسی عبادت میں حضرت ہاجرہ کی سنت صفا و مردہ کے درمیان سعی کو اس عبادت کا جز بنا دینا، وغیرہ۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Development History Mohammad Asif Iqbal public Real slogan women World تاریخ ترقی حقیقی خواتین دنیا عوام نعرہ
Syrian War
Previous Post مشرقی غوطہ مسلم کشی کا ایک نیا اکھاڑہ
Next Post مولانا ابو الجلال ندوی، حصہ دوم
Maulana Abualjlal Nadvi Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close