Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صنف نازک اور فطری ذمہ داریاں

November 23, 2020 0 1 min read
Women Violence
Women
Women

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی

حضرت آدم علیہ السلام جیسے اولین انسان جو اللہ تعالی کے پہلے نبی بھی تھے، جنت جیسی جگہ پر بھی جب ان کادل نہ لگاتو اللہ تعالی نے حسن رفاقت کے لیے حضرت اماں حوا کاساتھ عطاکیا۔یہ فطری کشش ہے جو مرد اور عورت کے درمیان اللہ تعالی نے پیدا کر دی۔اس اولین اور مقدس و محترم انسانی جوڑے کی تاسیس کے ساتھ ہی شیطان لعین بھی ان دونوں کے درمیان آن موجود ہوا۔بائبل کے مطابق ابلیس نے حضرت اماں حوا کو بہکایااور اماں حواکے کہنے پر حضرت آدم علیہ السلام نے اس شجرممنوعہ کا پھل کھالیااوریوں کل ذمہ داری عورت پر ڈال دی گئی۔جب کہ قرآن مجیدکے مطابق شیطن نے دونوں کو بہکایااوراس طرح اللہ تعالی کی اس آخری کتاب نے عالم نسوانیت کادفاع کیا۔مرد اورعورت کے درمیان شیطان کا درآنا اتناہی قدیم ہے جتنا کہ حضرت انسان خود۔پس اب یہ دونوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ شیطان سے مل کر مقابلہ کریں اور اپنے خالق کی قائم کی ہوئی حدود کاپاس ولحاظ کرتے ہوئے معاملات حیات میں اپنے اپنے دائرہ ہائے عمل میں باہمی ذمہ داریاں انفراداََ و اجتماعاََاداکرتے چلے جائیں۔چونکہ مردوزن کے درمیان تعلقات کی افراط و تفریط کابراہ راست اثر آنے والی نسل پر پڑتاہے تواسی لیے نتیجے میں انسانی معاشرے میں توازن اور عدم توازن کاسوال بھی جنم لیتاہے۔

قدیم یونانی علمائے بشریات کے ہاں عورت کے بارے میں ایک طویل بحث ملتی ہے جس میں موٹی موٹی کتابیں تحریر کی گئیں اور اس بحث کاعنوان عورت کے انسان ہونے کے بارے میں تشکیک کی تحقیق تھی۔علماء کاایک گروہ اس بات پر بضدتھاکہ عورت انسان نہیں ہے،اس گروہ کے اپنے دلائل تھے جب کہ دوسراگروہ عورت کواگرچہ انسان ماننے پر مصر تھالیکن اس گروہ کے ہاں بھی عورت کی حیثیت دوسرے درجے کے انسان کی تھی۔ اوریونان جیسے مہذب و متمدن ملک میں بھی بسنے والے مرد بھی عورت کواپنے برابر ماننے کو تیارنہیں تھے۔قدیم یونان میں عورت پرمردانہ تسلط پوری طرح غالب تھااورتعلیم سے محروم عورت کی ساری عمر گھرمیں لونڈی ،کنیزاور باندی کی طرح گزشتہ،موجودہ اورآئندہ نسل کی خدمت داری میں گزرجاتی تھی،اسے اپنی اشیاء پر حق ملکیت حاصل نہ تھااوراپنی ہی زیراستعمال اشیاء کی اپنی مرضی سے خریدوفروخت نہیں کرسکتی تھی،اپنی مرضی سے نکاح کرنا تو کسی طوربھی ممکن نہ تھااور عورت کے حق وراثت کاکوئی تصورتک موجود نہ تھا۔یونان کے اس معاشرے میں مردوں کو عورتوں پر مکمل حق دسترس حاصل تھااور اپنی عورتوں کو دوستوں کے سپرد کر دینااور نذرانے کے طورپرپیش کردینے کابھی عام رواج تھااور قانون میں بھی یہاں تک رقم تھا کہ کمزورمردوں کو چاہیے کہ اپنی بیویاں صحت مندمردوں کے حوالے کردیاکریں تاکہ تنومندفوجی جنم لے سکیں۔بعض یونانی فلاسفہ نے توعورت کو منحوس تک لکھاہے۔افلاطون نے عورت کے لیے جن مراعات کاذکرکیا وہ کتابوں سے باہر نہ نکل سکیں۔

روم کی تہذیب نے یونانیوں کا تاریخی خلا پرتوکیالیکن رومیوں کاکرداربھی عورتوں کے معاملے میں مایوس کن ہی رہااورانہوں نے بھی عورتوں پر ظلم و تشدد اور زورآوری کوجاری رکھا۔رومیوں کے ہاں عورت کے ساتھ سنگ دلی اور سختی یونانیوں طرح جاری رہی۔عورت کے ساتھ شادی کامعیارلذت نفسانی تھا اور شوہر کادل جب بھرجائے تواسے بیوی کوقتل کرنے کاقانونی حق حاصل تھااور شوہرکو یہ اختیار بھی حاصل تھاکہ جس طریقے سے چاہے اسے قتل کردے۔رومی ریاست میںعورت کو کوئی قانونی حقوق حاصل نہ تھے،گواہی،وراثت،ملکیت ،بیع و شرا سمیت کسی بھی طرح کے سرکاری و معاشرتی مناصب اور عہدوں کے لیے عورت کی اہلیت ناقابل اعتناتھی۔جب کبھی دولت اور وسائل حیات کی ضرورت پڑتی تو مرد حضرات گھرکی خواتین کو بیچنے تک میں کوئی عار محسوس نہ کرتے تھے۔عورت کی اس پسماندگی کے باعث یونان اور روم کی دونوں عظیم الشان تہذیبوں کی صدیوں طویل تاریخ اور براعظموں کی وسعت میں پھیلے ہوئی ریاستوں میں کسی قابل ذکر خاتون کا ذکرنہیں ملتا۔اس کی یہ وجہ نہیں ہے کہ اس زمانے کی عورت صلاحیتوں سے خالی تھی بلکہ اصل وجہ یہ ہے کہ عورت کو اس کی جائز حیثیت نہیں دی گئی اوراسے صرف لذت نفسانی اور نوکری چاکری کے لیے رکھاگیاتھا۔

طلوع اسلام کے وقت عرب میں زندہ درگورہونے والی بچیاں،ایران میں نذر آتش ہونے والی عورتیں، یورپ میں قدیم یونانی دیوتاؤں کی بھینٹ چڑھنے والی خواتین،چین ،جنوبی ایشیاء ،عراق میں بابل کی تہذیب کی باقیات اور ہندوستان میں شوہرکی چتاکے ساتھ ستی ہونے والی عورت سمیت پوری دنیامیں ظلم کی ایک چکی تھی جس میں صنف نازک نسل در نسل پستی چلی جارہی تھی۔یہاں تک کہ اللہ تعالی کو عالم انسانیت پررحم آیااوربقول قرآن مجیدکے” وَ کُنْتُمْ عَلَی شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنْقَذَکُمْ مِّنْہَاَ(٣:١٠٣)”ترجمہ:”تم آگ سے بھرے ہوئے ایک گڑھے کے کنارے کھڑے تھے ،اللہ تعالی نے تم کواس سے بچالیا”۔خاتم الانبیاء ۖدراصل محسن نسوانیت بن کر آئے اور کل انسانیت جو انبیاء علیھم السلام کا درس انسانیت فراموش کرچکی تھی آپ ۖ نے اس درس کی تجدید کی اور تاسیس نو کے ذریعے اس سبق کوایک بار پھر نسل آدم کو ازبر کرایا۔حقیقت یہ ہے کہ انبیاء علیھم السلام کی بعثت کے باعث ہی قبیلہ بنی نوع آدم کو مقام انسانیت عطا ہواہے ۔اگرانبیاء علیھم السلام تشریف نہ لاتے تو جنگل کابادشاہ انسان ہی ہوتا۔آپۖنے عورت کوہی اس کا مقام عطاکر کے گویا کل انسانیت کواحسان مندکیا۔آپ ۖایک بار اپنے صحابہ کے ہمراہ صرف خواتین سے ملنے کے لیے ایک بندگڑھی میں تشریف گئے،آپ نے تین بار سلام کیالیکن خواتین میں سے کسی نے جواب نہیں دیاجب آپۖ باہر نکلنے لگے تو سب خواتین بلندآوازسے جواب دیا،اور استفسارپر عرض کی کہ اگرپہلی دفعہ میں جواب دی دیتیں توباقی دودفعہ کے محسن نسوانیت ۖکی زبان مبارک سے اداہونے والے دعائیہ سلام سے محروم رہ جاتیں۔

اسلام نے عورت کو جائزفطری مقام عطاکیااوراسے پستی سے نکال بلندی پر سرفراز کیااورزمانے سے تشددسے اسے پناہ عطاکی۔ماں بننے پرجنت جیسااعلی مقام عورت کے قدموں میں لاکررکھ دیا،حج اورعمرہ میں سعی بین الصفاوالمروہ ایک مقدس و محترم خاتون کی سنت ہے جس کی ادائگی سے ہی یہ عبادات تکمیل پزیر ہوپاتی ہیں۔مسجدحرام میں ایک نمازکاثواب ایک لاکھ نمازوں کے برابر ملتاہے لیکن صرف خواتین کے لیے حج کے مناسک میدانوں میں رکھے گئے تاکہ لمبے سفرکے بعد کوئی خاتون اسلام اپنی فطری مجبوری کے باعث حج سے محروم نہ ہونے پائے۔اسلام نے عورت کی نسوانیت کااحترام کرتے ہوئے اس کے ذمے صرف اس کی فطری ذمہ داریاں سپرد کیںاورگھرکے اندراسے خانگی ذمہ داربنایا،اس کے پیٹ میں انسانیت کی امانت رکھ دی،اس کے سینے میں پرورش نسل کے لیے پھوٹتے ہوئے شیریں چشمے ابلنے لگے،اس کے دل میں مامتاجیسے جذبات انڈیل دیے۔شان کریمی ملاحظہ ہو کہ رب تعالی کے لیے دنیامیں کوئی کفواورکوئی استعارہ اور کوئی تشبیہ موجود نہیں ہے لیکن پھربھی اللہ تعالی جیسی ہستی نے بھی اپنی رحمت کے بحربے کنارکی تفہیم کے لیے ماں کی محبت کااسلوب لیاکہ ماں سے سترگنازیادہ پیارکرتاہوں۔بیٹی کو خداکی رحمت قراردیااور حق وراثت،حق شہادت،حق ولایت،حق وصیت اور حق نکاح و خلع جیسے کتنے ہی قانونی و معاشرتی حقوق عطاکیے۔آپ پر سب سے پہلے ایمان لانے والی ایک خاتون حضرت خدیجہ،سب سے پہلے شہیدہونے والی ایک خاتون حضرت سمیہ،آپۖکو سب سے پیاری اورجگرگوشہ بھی ایک خاتون حضرت فاطمہ اور داعی اجل کو لبیک کہتے آپ کا سرمبارک بھی ایک خاتون حضرت عائشہ کی گود میں تھا۔

Women Violence
Women Violence

وسط ازمنہ میں یورپی صنعتی انقلاب کے بعد جب مغربی مفکرین وحی الہی کے علی الرغم چل نکلے توایک بارپھرماضی کی طرح عورت ظلم کی چلی میں پسنے لگی ہے۔آج سیکولرمعاشروں میں عورت کو معاش کی آگ میں دن رات جلایاجاتاہے،سیاست کے میدان میں لاکر عورت کی نسوانیت کو اقتدارکی بھینٹ چڑھادیاجاتاہے،تھانوں،عدالتوں،کچہریوں اورکٹہروں میں عورت کو گھسیٹ کراسے گویا زندہ درگورکیاجارہاہے اورآزادی نسواں کے نام پر بدکاری کی آزادی فراہم کر کے عورت پر تاریخ کا بدترین تشددکیاجارہاہے۔سیکولرازم نے عورت کو اس کی فطری ذمہ داریوں سے محروم کرکے اس پر نفسیاتی تشدد روارکھاہے،اس کے پیٹ سے نسل انسانی کو نکال کراسے جنس بازاربنادیاہے،اس کی گودسے بچہ چھین کراسے ٹائپ رائٹراور لیپ ٹاپ تھماکراسے اس کے گھرکی فطری ذمہ داری سے معزول کرکے اسے دفتروں،بازاروں اوردیگرصنعتی وکاروباری اداروں میں تفریح طبع کاسامان بناکر اس کی عفت و عصمت کو تارتارکردیاہے اورلبرل ازم نے اس کے سینے میں ابلتے ہوئے جنت کے چشموں سے نسل انسانیت کومحروم کر کے اسے اپنی حرس و ہوس کا نشانہ بنادیاہے۔سیکولرازم کے ہاں عورت کی یہ بھیانک تصاویرآج ننگ انسانیت ہیں۔تاریخ انگشت بدنداں ہے کہ مغربی دنیاسے یہ ننگ نسوانی ثقافت بہت خوبصورت نعروں میں لپیٹ کر ایشیائی معاشروں میں درآمدکی جارہی ہے۔لیکن اگرعورت کوسیکولرازم اورلبرل ازم کے تشددسے نجات دلانی ہے تواس کاواحد راستہ انبیاء علیھم السلام کی تعلیمات ہی ہیں۔

Share this:
Tags:
friends nature révolution violence women World Day انقلاب تشدد خواتین دوستوں عالمی دن فطری
Spirituality
Previous Post روحانی دوست
Next Post کورونا: بچوں کے مالز اور پارکس میں داخلے پر بھی پابندی لگانے کا مطالبہ
Parks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close