Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواتین کا عالمی دن اور اسلام میں عورت کا مقام

March 13, 2018 0 1 min read
Woman
Woman
Woman

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
عورت معاشرہ کا ایک انتہائی اہم کردار اور بطور انسان قابل احترام ہے زمانہ جاہلیت میں عورت کو قابل ذکر حقوق حاصل نہ تھے خاص طور پر عرب میں دین اسلام سے پہلے عورت کوقابل نفرت سمجھا جاتا تھا عرب میں مردوں کو عورتوں پر فوقیت ہی نہیں دی جاتی تھی بلکہ معاشرہ میں قابل عزت و احترام صرف مرد کی ذات ہی سمجھی جاتی تھی یہاں تک کہ لڑکی کی پیدائش پر اُسے زندہ درگور کر دیا جاتا قرآن کریم میں زمانہ جاہلیت کے بارے میں یوں ذکر آتا ہے ”اور جب ان میں سے کسی کو لڑکی (کی پیدائش) کی خبر سنائی جاتی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور وہ غصہ سے بھر جاتا ہے وہ لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے اس بری خبر کی وجہ سے جو اُسے سنائی گئی ہے، (اب یہ سوچنے لگتا ہے کہ) آیا اُسے ذلت و رسوائی کے ساتھ (زندہ) رکھے یا اسے مٹی میں دبا دے (یعنی زندہ درگور کر دے)، خبردار! کتنا برا فیصلہ ہے جو وہ کرتے ہیں”۔ (سورة النحل، 16 ،58، 59)۔اسلام سے قبل کے حالات اور واقعات بتاتے ہیں کہ عورت کو کسی بھی معاشرہ میں مردوں کے برابر حقوق حاصل نہ تھے اُنھیں کمتراور حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اسلام نے عرب میں ایک نئے معاشرہ کی بنیاد رکھی عورت کو بطور انسان مرد کے برابر حقوق دیئے ،لڑکیوں کو پیدا ہوتے زندہ درگور کرنے اور زمانہ جاہلیت کی تمام رسوم کو ختم کر دیا ۔اگر ہم دنیا کی مختلف تہذیبوں کا جائزہ لیں تو پتا چلتا ہے کہ یونان ،روم ،فارس ،ہندوستان ،یہودی ،عیسائی تہذیبوں میں عورت کو حقارت اور کمتر درجہ حاصل تھا یہاں تک کہ عورت کو بُرائی کی جڑ قرار دیا جاتا تھا۔

تاریخ کے اوراق میں یہاں تک درج ہے کہ عیسائی عورت کو اپنی مقدس کتاب انجیل کی تلاوت نہیں کرنے دی جاتی تھی اُسے ناپاک تصور کیا جاتا تھا مختلف مذاہب اور تہذیبوں میں عورت کو کوئی حثیت نہیں دی جاتی تھی موجودہ دور میں بھی مغربی تہذیب کودیکھا جائے تو انھوں نے عورت کو وہ مقام نہیں دیا جو اسلام نے آج سے تقریباََ ساڑھے چودہ سوسال پہلے دیا اسلامی تہذیب نے عورت کو عزت واحترام دینے کے ساتھ ساتھ کائنات کا اہم ترین جز بھی قرار دیا ۔موجودہ دور میں بھی پست ذہن رکھنے والوں نے عورت کو عیش اور عشرت پرستی کا زریعہ تصور کر رکھا ہے اُسے ادنی کنیز سے زیادہ اہمیت دینے کو تیار نہیں اور عورت نے جدیدیت (مغربی تہذیب )کے نام پر اپنے آپ کو مرد کی ہوس اور خواہشات کے سامنے غلاموں سے بھی کم درجہ پرلا کھڑا کیاہے عورت اپنی صحیح حثیت کھو کر مردوں کے ہاتھوں آلہ کار بن چکی ہے جبکہ اسلام نے عورت کو غلامی، ذلت، ظلم و استحصال سے نجات دلائی تھی اسلام نے ان تمام بُری رسوم کا خاتمہ کردیا تھا جو عورت کے انسانی رُتبہ کے منافی تھیں، اور عورت کو وہ حیثیت دی جس سے معاشرے میں اُسے عزت و تکریم حاصل ہوئی اللہ تعالیٰ نے تخلیق کے درجے میں عورت کو مرد کے ساتھ ایک ہی مرتبہ میں رکھا ہے ارشادِ باری تعالیٰ ہے”اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہاری پیدائش (کی ابتداء ) ایک جان سے کی پھر اسی سے اس کا جوڑ پیدا فرمایا پھران دونوں میں سے بکثرت مردوں اور عورتوں (کی تخلیق) کو پھیلا دیا”۔ایک اور جگہ ارشاد ہوتا ہے ”جو کوئی نیک عمل کرے (خواہ) مرد ہو یا عورت جبکہ وہ مومن ہو تو ہم اسے ضرور پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھیں گے،اور انہیں ضرور ان کا اجر (بھی) عطا فرمائیں گے ان اچھے اعمال کے عوض جو وہ انجام دیتے تھے”۔ (النحل، 16: 97)۔دین اسلام نے مرد و عورت کو برابری کا مقام دیا بلکہ عورت کو وہ مقام دیا جو جدید تہذیب بھی نہیں دے پائی اور نہ دے سکتی ہے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنت ماں کے قدموں تلے قرار دے کر ماں کو معاشرے کا سب سے زیادہ قابل عزت اور احترام کا مقام عطا کیا۔

اسلام نے بیٹی کا مقام بلند کیا اُسکا وراثت میں حصہ مقرر کر دیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دنیا میں عورت کے تمام روپ اور کردار کو قابل احترام قرار دیا اُس کے حقوق وضع کر دیے ،زمانہ جاہلیت میں عورت سامان کی طرح بازار میں خریدی اور بیچی جاتی تھی، اور اس کی قیمت اس کے ولی کو دی جاتی تاکہ خریدار کی ملکیت ہوجائے ، انگلستان میں 1850ء تک ، جرمنی میں 1900ء تک اور اٹلی میں 1919ء تک عورتیں مالکیت کا حق نہیں رکھتی تھیں آج یہ معاشرے اور ممالک عورت کی آزادی کے علمبردار بنے پھرتے ہیں جبکہ اسلام نے ساڑھے چودہ سوسال پہلے عورت کو عزت واحترام دینے کے ساتھ ساتھ اُسکا جائیداد میں حق مقرر کردیا ،قرآن مجید میں ہے کہ “عورتیں تم مردوں کے لیے لباس ہیں اور تم بھی عورتوں کے لیے لباس ہو” یعنی مرد و عورت ایک دوسرے کی ضرورت اور ایک دوسرے کی خدمت میں ہیں۔رسول خدا ۖ سے روایت نقل ہوئی ہے کہ آپ ۖنے فرمایا” تم میں سے وہ شخص سب سے بہتر ہے کہ جو اپنی بیوی اور بیٹیوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئے” ،اسی طرح ارشاد فرمایا”عورت دلبر ہے ، جو شخص بھی دلبر کو حاصل کرلے اس کو ضائع نہیں کرنا چاہیے” اسی طرح ارشاد فرمایا”پست و نیچ خصلت اور حقیرلوگ اپنی بیویوں کی توہین کرتے ہیں”۔پاکستان کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے مگر معاشرتی طور پر خواتین کو اسلام وقانون کے مطابق خاص مقام نہیں دیا جاتا اُن کو معاشرے میں ترقی کے برابر مواقع کم میسر ہیں اداروں میں ورکنگ ویمن کا استحصال کیا جاتا ہے اُن کی تنخواہیں مردوں کے برابر نہیں اُن سے کام تو مردوں کے برابر لیا جاتا ہے لیکن محنت کی اجرت کم دی جاتی ہے۔

اکثر مقامات پر جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جاتا ہے ہمارے معاشرے میں اب بھی خواتین کی ملازمت کو برا سمجھا جاتا ہے جسکی وجہ سے لاکھوں تعلیم یافتہ خواتین معاشی طور پر اپنے خاندان کا بوجھ کم کرنے میں حصہ دار نہیں بن سکتیں جس کی وجہ سے وہ معاشرے کی ترقی میں بھی اپنا حصہ نہیں ڈال سکتیں،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک جن میں روس، ویت نام، چین اور بلغاریہ میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ 1908ء میںہزار وںمحنت کش خواتین نے تنخواہوں میں اضافے، ووٹ کے حق اور کام کے طویل اوقات کار کے خلاف نیویارک شہر میں احتجاج کیا اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے آواز بلند کی۔ 1909ء میں امریکہ کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے پہلی بار عورتوں کا قومی دن 28فروری کو منایا گیا۔اقوام متحدہ نے 8مارچ1975 کو خواتین کا عالمی دن قرار دیا اور خواتین کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوام متحدہ نے خواتین سے متعلق تمام امتیازی قوانین اور رویوں کے خاتمے کا کنونشن سیڈاتشکیل دیا اور تمام ممبر ممالک پر زور دیا کہ وہ خواتین کے حوالے سے سیڈا کنونشن کے مطابق قانون سازی کریں۔پاکستان میں بھی اس روز خواتین کی تنظیمیں خواتین کا دن جوش و جذبے سے مناتی ہیں ،قارئین کرام ! اِس سال 3مارچ سے ضلع بھر میں خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے تقریبات کا آغاز ہوا جسکی مختصر سی تفصیل حاضر خدمت ہے اسسٹنٹ کمشنر ماہم آصف ملک نے عالمی یوم خواتین کے سلسلہ میں تقریبات کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی ہر شعبہ زندگی میں بھر پور شمولیت پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مثبت تبدیلیوں کا پیش خیمہ ثابت ہو رہی ہے خواتین ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

موجودہ حکومت نے خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے جو اقدامات کئے ہیں ماضی میں ان کی نظیر نہیں ملتی خواتین کا سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ 5فیصد سے بڑھا کر 15فیصد کر دیا گیا ہے جبکہ وہ اوپن میرٹ پر بھی ملازمت کے حصول کے لئے درخواست دینے کی اہل ہیں معاشی سر گرمیوں میں خواتین کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کے لئے پنجاب حکومت انہیں آسان شرائط پر قرضے فراہم کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو ترقی کی برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم کرنے کے لئے پنجاب حکومت ہر سطح پر اقدامات کر رہی ہے ۔قبل ازیں انہوں نے دستکاری اور فائن آرٹ کی نمائش کا با قاعدہ افتتاح کیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ایاز گل ،مینجر صنعت زار اشتیاق خان ،ڈسٹرکٹ ڈیمو گرافر محمد بخش،سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن و ممبر ایڈوائزری کمیٹی صنعت زار مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،سوشل ویلفیئر آفیسر عارف جج ،چیئرمین یو سی محمد وسیم چودھری ،صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس محمد مظہررشید چودھری ،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر فیاض احمد چودھری سمیت متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر ماہم آصف ملک نے عالمی یوم خواتین کے حوالہ سے لگائے گئے ایک روزہ میلہ میں خواتین کی جانب سے لگائے گئے سٹالز کا معائنہ کیا اور ان کے ہنر کی تعریف کی انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ پنجاب حکومت کی جانب سے دی جانے والی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے خاندان کی معاشی حالت کو بہتر بنانے کے لئے بھر پور اقدامات کریں٭عالمی یوم خواتین کے سلسلہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں5مارچ کو ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنرماہم آصف ملک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی پرنسپل وویمن کالج شاہدہ اصغر ،پروفیسر عاصمہ شاہد ،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ماہم آصف ملک نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں اس پیغام کو آگے بڑھانا ہے کہ خواتین اپنے گھر اپنے خاندان ،وطن عزیز اور ملت کے لئے باعث عزت اور وجہ تکریم ہیں پنجاب حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے اوران کو تمام شعبوں میں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے جو اقدامات کئے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ خواتین کو سب سے پہلے تو خود اس بات کا احساس ہونا چاہیے اور ان کے دل و دماغ میں یہ بات ہونی چاہیے کہ وہ خود سب سے اہم ہیں معاشرہ میں ان کا مقام اہمیت کا حامل ہے انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ اپنے حقوق و فرائض کے مطابق اپنی زندگی کو احسن انداز میں گزاریں کیونکہ دین اسلام نے سب سے پہلے خواتین کو ان کا معاشرہ میں جائز مقام دیا ہے خواتین کو مایوسی کے اندھیروں سے نکلنے کے لئے راہنما اصول دئیے ہیں انہوں نے کہا کہ خواتین زیور تعلیم سے آراستہ ہو کراپنے خاندان اور ملک و قوم کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دے سکتی ہیں ہمیں اس بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر طے نہیں کیا جا سکتا۔

اس موقع پر سیمینار سے میڈیم شاہدہ اصغر ،مسز عاصمہ شاہد،مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،مس عصمت نورین ،میڈم فروہ نقوی ،ڈاکٹر فریحہ صفی ،میڈیم سعدیہ علوی ،شاعرہ شبانہ زیدی ،پروفیسر مسز ممتاز نے بھی خطاب کیا اور خواتین کے حقوق و فرائض ،معاشرہ کی ترقی میں خواتین کے کردار ،ماں بہن بیٹی ،بیوی کے روپ میں گھر کے لئے گراں قدر خدمات ،پاکستان کی ترقی اور معاشرتی بہتری کے لئے خواتین کی جد و جہد پر روشنی ڈالی اس موقع پر کالج کی طالبات ،اقراء شمیم اور تحریم خالد نے خواتین کی معاشرتی ترقی میں جد و جہد اور خاندان کی تعمیر میں ان کے کردار پر مقالہ پیش کیا ۔تقریب میں خواتین کی اہمیت ،ان کی جدو جہد اور خاندان کے لئے ان کی قربانیوں سے متعلق نغمے اور ترانے بھی پیش کئے گئے ۔بعد ازاں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کار کردگی کا ،مظاہرہ کرنے والی خواتین میں سو ونیئرز بھی پیش کئے گئے ٭7مارچ کو گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلٹیز میں خواتین ڈے کے حوالہ سے سیمینارمنعقد ہوا جس سے معروف سماجی ورکر سابق سینئرنائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،پرنسپل مسز انیلا طارق ، پرنسپل گورنمنٹ اسپیشل ماڈل سکول مہوش ،مس ثوبیہ ،مس سمیرااور دیگر نے خطاب کیامہمان خصوصی مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ کو سوینئر پیش کیا گیا ٭ 8مارچ کو قومی وسماجی تحریک موومنٹ اگینسٹ ڈرگ ابیوز ماڈا اوکاڑہ رجسٹرڈ اور الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کے موقع پرگورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سیمینارمنعقدہ ہواتقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کو شیلڈز اور میڈلز دیئے گئے تقریب میں محکمہ تعلیم ،صحت ،پولیس ، موٹر وے پولیس ،ریسکیو 1122،این جی اوز ،وکلائ، صحافیوں سمیت گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کی طالبات نے بھر پورشرکت کی تقریب سے ماہر تعلیم میڈم عفت نورین ،میڈم شمسہ ،میڈم انیلا طارق ،میڈم عظمی رشید ،میڈم اسماء رشید ،شبانہ عامر،مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،شاعرہ شبانہ زیدی ،پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ظفر علی ٹیپو ،ڈی ایس پی ٹریفک طارق جاوید، انسپکٹر موٹر وے مس عاصمہ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میںخواتین معاشی اور سماجی ترقی اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہیں دین اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیئے ہیں انکی یقینی فراہمی کے لیئے حکومت اور معاشرہ کے ہر فرد کو ابھی مزید اقدامات کرنا ہونگے تقریب کے اختتام پر ضلع بھر کی ستر (70 )سے زائد اپنے اپنے شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین کو شیلڈز اور میڈل دیئے گئے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
Islam location Society women World Day اسلام خواتین عالمی دن عورت معاشرہ مقام
Human Rights
Previous Post بنیادی انسانی حقوق، آئین کے تناظر میں
Next Post جوتا پھینک مہم کا سدباب
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close