
سنگاپور (جیوڈیسک) ویمن ٹینس کے فائنل میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کینیڈین حریف کے مدمقابل ہوئیں۔ ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز نے برتری دکھاتے ہوئے ٹائٹل مقابلے میں فتح اپنے نام کی۔
ڈبلیو ٹی فائنلز میں سرینا ولیمز نے اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔ 6-1 اور 6-1 کے اسکور سے جیتنے والی سرینا ولیمز نے واضح کیا کہ اب ان کی ناکامیوں کا مشکل سفر ختم ہو گیا ہے۔
