Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اِس جنگل میں……ْ!!!!

May 2, 2013 0 1 min read
Badar Sarhadi
Election
Election

70 ،ویں فارمیشن کمانڈرزکانفرنس میں اندرونی و بیرونی سکیورٹی ، اور عام انتخابات پر امن ماحول میں کرانے کیلئے بھر پور سکیورٹی فراہم کی جائے گی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی زیر صدارت کانفرنس میں فیصلہ ،12،اپریل کے اخبارات نے مکمل تفصیلات شہ سرخیوں سے شائع کیں ابھی خبر و اخبار تازہ ہی تھے کہ 14 اپریل کو سوات میں منگلور کے علاقے میں عوامی نہشنل پارٹی کے امیدوار مکرم شاہ انتخابی جلسے کے لئے جارہے تھے کہ بم سے ان کی گاڑی کر نشانہ بنایا گیا امیدوار مکرم شاہ سیمت تین افراد جاں بحق اور متعدد زخ ہو گئے ۔ شبقدر میں اے این پی کے امیدوار معصوم شاہ انتخابی جلسے میں جارہے تھے کہ انہیں بھی نشانہ بنایا گیا جس سے معصوم شاہ،انکی گاڑی کا ڈرائیوراور دو ساتھی زخمی ہو گئے ،ان جان لیوا دھماکو پر صدر،وزیر آعظم ،او ردیگر نے اظہار افسوس کیااور رپورٹ طلب کی۔

اسفند یار ولی خان نے کہا اے این پی کے راہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسی صورت حال میں صاف اور شفاف انتخابات کیسے ہو سکتے ہیں ۔ابھی یہ خون زمین پر پڑا خشک نہیں ہوأ تھا کہ اگلے دن 16اپریل کو یکہ توت پشاور میں جلسہ گاہ کے باہر بمبار نے غلام احمد بلور کی گاڑی کے قریب خود کو اڑا دیا جس سے 15جان بحق50،زخمی ہوئے تین صحافی بھی نشانہ بنے ۔بلوچستان کے شہر خضدار میں ن لیگ کے صوبائی صدر سردار ثنائاللہ خان زہری کے قافلے پر بم حملے میں ان کے بھائی ،بیٹے اور بھتیجے سمیت چار افراد جاں بحق اور 12زخمی ہوئے ،21اپریل کو پشین میں اے این پی کی ریلی پرفائرنگ جس سے تین کارکن جاں بحق۔ اب یہ جہادی تنظیم جس کا بہت بڑا نیٹ ورک ہے۔

جس پر پاک آرمی اپنے وسیع تر وسائل کے قابو پانے اور عوام کو زندگی کا تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے کتنے تعجب و افسوس کا مقام ہے کے فوج اپنے ایک اہم اجلاس جس میں سرخ کالر والی قیادت یہ فیصلہ کرتی ہے کہ عام انتخابات پر امن ماحول کے لئے بھر پور سکیورٹی فراہم کی جائے گی اور دوسرے لمحے عوامی نیشنل پارٹی کے دو امیدواروں پر حملے ہوتے ہیں ،ہمیں اپنی فوج خصوصاً آئی ایس آئی پر فخر ہے کہا جاتا ہے وہ دنیا کی اہم ترین ایجنسیوں میں ایک ہے،مگر نہیں جہادی تنظیم جس کا بھی یہ کارنامہ ہے اُس کا نیٹ ورک ،سچ یہ ہے کہ وہ سب پر سبقت لے گیا ہے اِسی لئے ،دنیا کا یہ الزام کہ ایجنسیوں کے روابط یا ایجنسیاں ملوث ہیں ایسے وقت میں کسقدر باوزن ہوتا ہے کہ وہ جب چاہیں جہاں چاہیں سو پچاس لوگ اُڑا دیتے ہیں اور ہم رو کرلا کر خاموش ہو جاتے ہیں اِس سے کیا پیغام ملتا ہے ۔اکثر ایسی خبریں بھی اخبارات میں ہوتی ہیں کہ خُفیہ اداروں کی طرف سے رپورٹس کہ دشتگرد ،فلاں جگہ پہنچ چکے فلاں کو خطرہ۔

Musharraf-Imran KHan
Musharraf-Imran KHan

(21ُاپریل خبر) نیشنل کرائمز مینجمنٹ سیل نے صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ مشرف ،عمران خان اور غیر ملکیوں پر حملوں کا خطرہ ہے تحریک طالبان پاکستان کے دشت گرد علاقے میں موجود ہیں ،اور مزید کاروائی کے لئے میرن شاہ سے احکامات کا انتظار ہے ،اتنی اہم معلومات رکھنے کے باوجود اگر دشت گرد اپنے تارگٹ تک پہنچتے ہیں تو پھر کیا کہا جائے ،کیا وہ ادارے سوئے ہوئے ہیں یا پھر …. اِس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ ہر ادارے اور ایجنسی میں اُن کے حمائتی موجود ہیں جو اُنہیں ہر طرح کی معلومات اور ضروری مدد فراہم کرتے ہیں اگر ایسا نہیں تو پھر وہ کیونکر اور کیسے اپنے ٹارگٹ تک پہچ سکتے ہیں جہادی گروپس پاکستان میں خوف و ہراس اوردہشت پھیلانے اور عوام کو خوف زدہ کرنے میں اپنے ایجنڈے میں پوری طرح کامیاب بلکہ بوری دنیا میں سادہ دل عوام میں خوف و ہراس پھیلانے میں کایاب ہوگئے ہیں ۔ایسی صورت حال میں بقول اسفندیار ولی خان ،صاف اور شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے۔

کراچی میں متحدہ کے انتخابی دفتر پر حملے تین جاں بحق اور 20زخمی ہوئے ایک اور دھماکے میں دو کارکنوں کی ہلاکت اور متعدد زخمی ہوئے ،التاف حسین نے کہا دشت گردی کے ایسے واقعات اور حملوں کے ہوتے ہوئے پر امن اور شفاف انتخابات کیسے ہو نگے؟دوسری طرف کوئٹہ میں یکے بہ دیگر چار دھماکے ہوئے جس میں FC کے دو ،اہلکاروں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوئے،وزیراعلےٰ نواب غوث بخش باروزئی نے کوئٹہ میں بم دھماکے الیکشن سبو تاژکرنے کی سازش ہے.

Taliban
Taliban

اسلام آباد میں سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہاؤس کے قریب سے بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی جس میں بھاری مقدار میں تباہی پھیلانے والا بارود تھا ،یسے حالات میں جبکہ خصوصاً دو سیاسی جماعتیں دشت گردوں کی ہٹ لیسٹ پر ہیںور کراچی ،کوئٹہ اور خیبر پختون خواہ میں امن کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر ، اب سوال انتخابات کے شفاف غیر جانبدارانہ یا صاف کا نہیں سوال یہ ہے کہ! کیا انتخابات اپنے وقت پرکسی خون خرابے کے ہونگے!!؟ ایسے حالات میں یہ عندیہ ملتا ہے کہ انتخابات ہوتے نظر نہیں آتے۔

تحریک طالبان پوری طرح ہائی الرٹ ہے اور اِس وقت اُن کا تارگٹ خیبر پختونخواہ اور کراچی ،کوئٹہ میں انتخابات کو سبوتاژ کرنا جس کا اثر پورے ملک میں ہوگا اور یہ بھی ممکن ہے کہ ایسے حالات میں خانہ جنگی چھڑ جائے جس کی وجہ سے انتخابات ملتوی ہو جائیں ،جہاں تک طالبان کے ایجنڈے کا تعلق ہے وہ کامیابی سے ہونے جا رہا ہے ،عوام کو خوفزدہ کرنا کہ وہ اِن حالات میں انتخابات سے دور ہیں یہ بھی بڑی حد تک کامیاب ہے اور عوام کسی حد تک خوفزدہ کئے جا چکے ہیں،انکا یہ یجنڈا ہے کہ پاکستان کو فتح کر یں کہ اِس وقت پاکستان میں نہ صرف اُن کے لئے حمائت موجود ہے بلکہ اُنکی ضرورت کے لئے سامانِ حرب وضرب بھی وافر موجود ہے جس سے وہ دوسرے مرحلے پر بھارت کو اور تیسرے مرحلے میں چین کوبھی تباہ کر سکتے ہیں پھر یورپ اور امریکہ ..مگر پہلے پاکستان کو کہ یہاں سے بھی وسائل ملیں گے۔

کیونکہ پاکستان کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں ،اور یہ اہم بات چیف جسٹس آف پاکستان نے انٹر نیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی کہ پاکستان ،ترقی پذیر ملک نہیں بلکہ ہم ایٹمی طاقت ہیں ،اور یہ ایٹمی ہتھیارہی ان کی پہلی ضرورت جس کے لئے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیںکسی حد تک جا سکتے ہیں ۔ مجھے ایسے لگتا ہے کہ دنیا کے خاتمہ کا وقت آگیا ہے۔

اور یہ جہادی گروپ یا تحریک طالبان محض مہرے ہیںاِن کے زریعہ یہ ماورائی منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچے گا ہے ا ور یہ موجودہ دنیا تباہ ہو گی،کیونکہ جب ان کے نزدیک پاکستان میں خود اپنے کلمہ گو بھائیوں کی قدر وقیمت زیرو ہے تو پھر غیر مسلم دنیا کے انسان نما کیڑے مکوڑوں کی کیا وقعت ہوگی ،وہ سمجھتے ہم دنیا کو فتح کریں گے مگر یہ علم نہیں کہ دنیا کہ اِس جنگل میں اور بھی بڑی بڑی بلائیں جو اِن سے بھی کہیں زیادہ خونخوار موجود ہیں۔

Badar Sarhadi
Badar Sarhadi

تحریر : ع -م بدر سرحدی

Share this:
Tags:
elections security انتخابات جنگل سکیورٹی
Previous Post تحریک انصاف اور ن لیگ کے جلسوں میں باقی سب کچھ کہا جا رہا ہے سوائے دہشت گردی کے ناسور کے بارے جو پورے ملک کی بنیادوں کو چاٹ رہی ہے
Next Post تلہ گنگ کے ماڈل ویلج ڈھوک مصاحب اور ڈھوک فتح شاہ کے عوام نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-23کے لیئے پولنگ بوتھ 18کلومیٹر دور مو ضع دڑوٹ میں بنانے پر ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close