Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا لفظ مہاجر ایک گالی ہے؟

October 23, 2014October 28, 2014 0 1 min read
Subcontinent
Subcontinent
Subcontinent

تحریر: سید انور محمود

برصغیر کے مسلمانوں کی عظیم الشان جدوجہد کے بعد حاصل ہونے والے نئے ملک پاکستان کا دارالحکومت جب کراچی بنا تو تین لاکھ کی آبادی کا یہ شہر ساری دنیا کی نظروں میں آگیا۔ 1971ء تک مسلمانوں کے سب سے بڑے ملک کا دارالحکومت ہونے کے سبب کراچی برصغیر جنوبی ایشیا ہی کا نہیں، ساری مسلم دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ہندوستان کے مسلم اقلیتی صوبوں کے مسلمانوں نے مسلم کُش فسادات، کانگریس کی مسلم بیزار پالیسیوں اور مستقبل کے خدشات و خطرات کے علاوہ، نئے ملک میں دستیاب امکانات کے پیشِ نظر بھی لاکھوں کی تعداد میں پاکستان ہجرت کی۔

تقریباً اَسی لاکھ انسان بھارت سے نکل کر موجودہ پاکستان میں آبسے۔ مہاجرین کی نصف تعداد پاکستانی پنجاب میں آباد ہوئی۔ ان میں سے بیشتر پنجابی بولنے والے تھے۔ مگر اردو بولنے والے بھی خاصی بڑی تعداد میں پنجاب کے شہروں میں جابسے۔ جبکہ مہاجروں کی بقیہ نصف تعداد سندھ میں آباد ہوئی اور ان میں سے بھی اکثر کراچی و حیدرآباد اور سندھ کے جنوبی شہروں میں۔ ان مہاجروں کی نوے فیصد تعداد اردو، گجراتی اور میمنی بولنے والی تھی۔ پاکستان میں نئے آباد ہونے والے مہاجروں میں سے جو لوگ سندھ میں آباد ہوئے وہ بوجوہ مقامی آبادی میں ضم نہ ہو سکے۔ ان ’’مہاجروں‘‘ کی آبادی سندھ کی مجموعی آبادی میں پینتیس چالیس فیصد کے قریب ہے۔ اگر سندھ کے پرانے پنجابی آبادکاروں اور بعد میں آنے والے پختونوں کو ملا لیا جائے تو یہ تعداد سندھی و بلوچی آبادی کے قریب پہنچ جاتی ہے۔

کراچی کی موجودہ آبادی تقریبا دو کڑوڑ کے قریب ہے، 18 اکتوبر کوپاکستان پیپلزپارٹی کے کراچی کے جلسے میں ایک اندازئے کے مطابق تقریبا ایک لاکھ بیس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی جس میں 95 فیصد لوگوں کواندرون ملک سے لایا گیا تھا اور اس بات کا خود جلسے کے مقررین نے ذکر بھی کیا۔ کیا وجہ ہے کہ کراچی کے رہنے والے عام طور پر اس جلسہ سے دور رہے، پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے بلاول کو لانچ کرنے کےلیے کڑوڑوں روپے خرچ کیے اور کراچی سے باہر کے لوگوں کو لانا پڑا۔ اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کی متعصب ترین سیاسی پارٹی ہے۔ کیا وجہ ہے

آج اس پارٹی میں مہاجر سرئے سے موجود ہی نہیں ہیں، کبھی معراج محمد خان، ڈاکٹر شمیم زین الدین، این ڈی خان، محمد احمد اور دوسرئے کافی مہاجر ہوا کرتے تھے۔ ڈاکٹر شمیم زین الدین تو بھٹو صاحب کے برسراقتدار آنے کے بہت تھوڑئےعرصے بعد ہی اُنکے رویے سے مایوس ہوکر پیپلز پارٹی چھوڑ گیں تھیں، معراج محمد خان جن کو بھٹو صاحب نے اپنا جانشین قرار دیا تھا، بھٹو صاحب کے زمانے میں ہی جیل پہنچادیے گے اور جب جیل سے رہا ہوئے تو کافی عرصے تک آنکھوں کی بینائی سے محروم رہے۔ این ڈی خان آج بھی موجود ہیں، بےنظیر کے زمانے کچھ عرصے وزیر رہے، بچوں کو امریکہ میں تعلیم دلوالی اور لانڈھی سے اٹھکر گلشن اقبال پہنچ گے، مہاجر ہونے کی وجہ سے پیپلز پارٹی میں دو ٹکے کی اوقات نہیں ہے۔

بھٹو صاحب نے اپنے بےانتہا متعصب بھائی ممتاز بھٹو کو جو اب مسلم لیگ ن کا حصہ ہیں سندھ کا وزیراعلی بنایا تو اُن مہاجروں کو جو پیپلز پارٹی میں تھے اپنی اوقات کا پتہ چل گیا تھا، آہستہ آہستہ مہاجر پیپلز پارٹی سے دور ہوتے چلے گے۔ 1972ء میں سندھہ کی صوبائی اسمبلی نے ایک زبان بل کی منظوری دی جس میں اردو کے ساتھ سندھی کو صوبائی زبان قرار دیا۔ اگلے سال 1973ء میں بھٹو صاب کا جہاں یہ بہت بڑا کارنامہ تھا کہ انہوں نے ایک متفقہ آئین پاکستان بنایا وہاں ایک سیاہ باب یہ بھی ہے کہ انہوں نے کوٹا سسٹم کو آئین کا حصہ بنایا۔

Pakistan
Pakistan

مہاجروں کے نام پر ایک عرصے تک سیاست کرنے والے پروفیسر غفور احمد، محمود اعظم فاروقی اور شاہ احمد نورانی بھی اس ظلم میں برابر کے شامل تھے۔ یاد رہے کوٹا سسٹم کی میعاد دس سال تھی مگر افسوس کہ آج بھی اُس پر عمل ہورہا ہے، کوٹا سسٹم سے سب سے زیادہ کراچی اور حیدرآباد متاثر ہوئے۔ 1978ء میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹ آرگنا ئزیشن [موجودہ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹ آرگنا ئزیشن] کا بھی کراچی یونیورسٹی میں اعلان ہوگیا۔ کراچی میں اسلامی جمیت طلبا میں اکثریت مہاجروں کی تھی،اے پی ایم ایس او بننے کے بعد جمیت کی ایک بڑی تعداد نےاس میں شمولیت اختیار کرلی- اب نعرے کچھ یوں تھے۔

جیے مہاجر، جیے پختون، جاگ پنجابی جاگ یعنی کراچی کو برباد کرنے کے لیے تعصب کی ہانڈی پوری طرح تیار۔ کراچی میں لسانی تعصب سے پہلے ایک فرقہ وارانہ شیعہ سنی تعصب پہلے ہی موجود تھا اور ہر سال ان دونوں فرقوں کی لڑای سے کافی لوگوں کی جانیں جاتی تھیں ۔ پہلے ان دونوں فرقے کے لوگ پوری کراچی میں رہ رہے تھے

مگر آہستہ آہستہ ان کے علاقے بھی علیدہ علیدہ ہو گے۔18 مارچ 1984ء کو آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹ آرگنا ئزیشن [موجودہ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹ آرگنا ئزیشن] کے سربراہ الطاف حسین نے مہاجر قومی مومنٹ [ایم کیو ایم] کے نام سے ایک سیاسی جماعت کا اعلان کیا اور یہ اعلان عین اس وقت ہوا جب ضیا الحق کے اس فیصلے کو محض چھ دن ہی گزرے تھے، جس میں دیہاتی شہری کوٹہ سسٹم کو مزید 10 سال کے لیے بڑھا دیاگیا تھا۔

بےنظیر بھٹو 1988ء میں وزیراعظم بنیں تب سے آجتک ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے گٹھ جوڑ نے سندھ اور خصوصا کراچی اور حیدرآباد کو بےانتہا نقصان پہنچایا ہے۔ پیپلز پارٹی نے مہاجروں کو اپنے آپ سے دور کرلیا اور ایم کیو ایم نے جو کبھی صرف مہاجروں کی جماعت بن جاتی اور کبھی پورئے پاکستان کے غریبوں کی ہمدرد اور جاگیرداروں کے خلاف نفرت کا اظہار کرتی ہے، مگر مہاجر پیپلز پارٹی اور متحدہ کے بیچ میں پستے رہتے ہیں، کبھی ذوالفقار مرزا مہاجروں کو بھوکا ننگا کہتا ہے تو کبھی کہتا ہے

کسی کے باپ میں بھی ہمت نہیں ہے کہ سندھ کو تقسیم کر سکے، پیپلز پارٹی کے کراچی میں ہونے والے جلسے سے صرف چوبیس گھنٹے قبل پیپلز پارٹی کے رہنما اورقائد حزب سید خورشید شاہ نے اپنے نئے آقا بلاول کو خوش کرنےکےلیے فرمادیا کہ لفظ ’مہاجر‘ ان کے لیے گالی ہے اور سندھ میں رہنے والوں کے لیے یہ لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ لیکن جب ایم کیو ایم کے حیدر عباس رضوی نے ایک پریس کانفرنس میں خورشید شاہ کو اُنکی اوقات بتائی اور مہاجر رابطہ کونسل نے بھی احتجاج شروع کیا تو خورشید شاہ نے نہ صرف معافی مانگ لی بلکہ خود کو بھی مہاجر کہہ ڈالا۔

کسی بھی شخص کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ اگر اُسکو بلاول یا زرداری پسند نہیں یا اُن سے سیاسی اختلاف ہے تو وہ پوری سندھی قوم کو برا کہے، یا جو نواز شریف کے خلاف ہیں وہ پوری پنجابی قوم کو برا کہیں اور یہ ہی دوسری قوموں کےلیے بھی ضروری ہے۔خورشید شاہ اور اُن جیسے لوگوں کو ایک مشورہ ہے کہ اگر آپکے اور آپکی پارٹی کے اختلافات الطاف حسین اور ایم کیو ایم سے ہیں تو بات ایم کیو ایم اور الطاف حسین تک ہی رہے تو اچھا ہے، آپکو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ پوری مہاجر قوم کو آپ گالی قرار دیں، الطاف حسین سے بھی یہ کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے پہلے جماعت اسلامی اور جمیت علمائے اسلام مولانا نورانی نے بھی کراچی اور حیدرآباد میں مہاجر کے نام پر سیاست کی اور اب ایک طویل عرصے سے آپ کررہے ہیں

مگر آجتک مہاجروں کو سوائے نقصان کے کوئی فاہدہ نہیں ہوا، کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ لسانی کے بجائے مقامی یاقومی سطع کی سیاست کریں تاکہ یہ آئے دن وہ لوگ جنکے والدین نے ہجرت کی تھی نفرت اور ذہنی پریشانی کا شکار نہ ہوں۔ خورشید شاہ نے تو اپنے گناہ کی معافی مانگ لی لیکن شاید ذوالفقار مرزا اپنی گندی ذہنیت کو مسلسل جاری رکھنا چاہتا ہے، زرداری کو چاہیے کہ اُس کو قابو کرئے، کیونکہ اس طرح کے بیانات سے صرف نقصان ہوتا ہے۔ عام پاکستانیوں سے بھی ایک سوال ہے کہ “کیا لفظ مہاجر ایک گالی ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
capital Immigrant Islam karachi pakistan subcontinent word برصغیر پاکستان جدوجہد دارالحکومت عظیم الشان کراچی لفظ مسلمانوں مہاجر
Stephen Harper
Previous Post کینیڈین وزیراعظم کی ملالہ یوسف زئی سے ملاقات منسوخ
Next Post عینی شاہدین آکر واقعے کی تفصیل سے آگاہ کریں، کینیڈین پولیس
Canadian Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close