Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا لفظوں کی بولی لگ رہی ہے

October 28, 2016 0 1 min read
Writing
Words
Words

تحریر : شیخ خالد ذاہد
ایک زمانہ تھا جب ہر شے خالص ہوا کرتی تھی۔ سوچ بھی خالص اور جذبے بھی سچے، خالص سوچ اور جذبے کا مرکب تحریر پڑھنے والے کے اندر تک اتر جاتی تھی اور ہلچل مچا دیتی تھی۔ مگر اب حالات و واقعات بدل چکے ہیں، الفظ چاہئیں چاہے جذبات سے عاری ہی کیوں نا ہوں۔ لفظوں کی گونج ہے شور ہے مگر کچھ سمجھ نہیں ہے۔

آج کل سب لفظوں سے متعلق ہے الفاظ ہماری آواز اور لہجے کی بدولت دوسروں کی سماعتوں سے ٹکراتے ہیں اور اپنی اہمیت اور چناؤ کی بدولت ہمارے لئے فائدے مند یا نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔ اچھے الفاظ یا پھر برے الفاظ، ٹیلی میڈیا ہو یا سوشل میڈیا سب جگہ لفظوں کا جال بچھا ہوا ہے اور ہم ان میں بندھے ہوئے ہیں۔ ہم سب کے اندر قدرت نے چھاننے والا (فلٹر) نصب کیا ہوا ہے، جو ہمیں اچھے اور برے کی تمیز بتانے کا کام کرتا ہے، آگے ہماری مرضی کہ ہم اس فلٹر کو اہمیت دیں یا نا دیں۔ اس فلٹر کی کارگردگی استعمال ہوتے رہنے میں ہے، ورنہ یہ چوک ہوجاتا ہے یعنی کام کرنا بند کردیتا ہے۔

ہم لفظوں کی مدد سے اپنی باتیں دوسروں تک منتقل کرتے ہیں۔ یہ لفظ اور آواز مل کر بات کی تشکیل کرتے ہیں۔ الفاظ ہمارے ساتھ ساتھ سامنے والے کی بھی اہمیت ظاہر کرتے ہیں۔ اس بات کو سمجھنا آسان نہیں کہ کون کس نظرئیے اور پیرائے میں کون سی بات کر رہا ہے، کس بات کے پسِ پشت کیا راز پوشیدہ ہے یا بات کرنے والا کسی خاص نظرئیے کی ترجمانی کر رہا ہے۔ بولنے والا بولتا رہے اور سننے والے سنتے رہیں، ایسا کرنا وقت کو برباد کرنے کے سوا اور کچھ نہیں۔

Social Media
Social Media

ایک بہت مشہور کہاوت ہے “ہر بات کی گہرائی میں ایک بات ہوتی ہے اور وہی ساری بات ہوتی ہے”۔ اب گہرائی میں جانے کی فرصت تو ہر کسی کو میسر نہیں، دو وقت کی روٹی کی مشقت میں تھکان ہر وقت ہی گھیرے رکھتی ہے ، ایسی صورت میں گہرائی میں جانے کے تصور سے بھی خوف آتا ہے (کیونکہ تلاش نیند کی گہرائی کی ہوتی ہے)۔ ہم اپنی مرضی کی بات سنتے اور سمجھتے ہیں اور اپنی مرضی شامل کر کے وہی آگے بڑھا دیتے ہیں، اب وہ بات اپنا حقیقی مضمون کھو چکی ہوتی ہے اور ایک نئی سوچ ایک نئی زہن سازی کی مہم اختیار کر چکی ہوتی ہے۔ کسی بات کی گہرائی تک پہنچنا ہر ذہن کے بس کی بات نہیں۔ سننے والے کی اپنی سمجھ اور اپنی ذہنی صلاحیت ہے اور کہنے والے کی اپنی سوچ اور اپنی ذہنی اہلیت اور قابلیت ہے۔

لفظوں کی طاقت کا اندازہ لگانا بہت مشکل کام ہے، کیونکہ جب تک یہ ادا نہیں ہونگے آپ کو انکی اہمیت کا پتہ نہیں چل سکتا۔ بس اتنا سمجھ لینا کافی ہے کہ لفظ بہت طاقتور ہوتے ہیں لفظ زنجیر بن کر ہاتھ پیروں کی بیڑیاں بھی بن جاتے ہیں۔

بہت معذرت کیساتھ، کوئی مانے یا نا مانے ہم مفادات کے غلام ہوتے جارہے ہیں، جہاں ہمیں اپنا مفاد پورا ہوتا دیکھائی دیتا ہے ہمارا رجحان اور دھیان اس طرف متوجہ ہو ہی جاتا ہے۔

کچھ لوگوں کے قلم میں قدرت نے ایسی طاقت رکھ دی ہے کہ وہ کچھ بھی لکھیں پڑھنے والا پڑھتا ہے اور پڑھ کر سحر ذدہ ہوتا ہے۔ لکھنے والے معاشرے کی ذہن سازی کا کام سرانجام دیتے ہیں، بد قسمتی سے ہمارے یہاں (دورِ حاضر میں) ہم لوگ استعمال ہورہے ہیں، تعلیمی نظام کی بدولت، سیاسی نظام کی بدولت، نوکریوں کی بدولت، مذہب کی بدولت، میڈیا کی بدولت، خودکش بمباروں کی بدولت، غرض یہ کہ ہمیں بانٹ بانٹ کر استعمال کیا جا رہا ہے۔

Writing
Writing

جس کا قد ذرا سا نمایاں ہوا اس قدآور شخص کی بولی لگ جاتی ہے اور وہ کسی کے ہاتھوں استعمال ہونا شروع ہوجاتا ہے اور وہ قدرت کی دی گئی نعمت کو کسی مخصوص مقصد کیلئے استعمال کرنا شروع کردیتا ہے۔ کبھی ایسا مفادات کی وجہ سے ہوتا ہے یا جذباتی ہمدردی ایسے محرکات کا سبب بنتی ہے۔ کسی بھی کام کو خوش اسلوبی سے نبھانے کیلئے جہاں آپکی علمی قابلیت بہت ضروری ہے وہیں آپ کے اندر موجود اس کام کو کرنے کا جذبہ بھی اہمیت کا حامل ہے۔

یہ الفاظ ہی ہوا کرتے تھے جن کی بنیادوں پر تحریکیں چلتی تھیں، ان لفظوں ہی کی مدد سے انقلابی شاعری ہوتی تھی، بڑے بڑے مقرر ہوتے تھے۔ سوئی ہوئی مردہ قوموں میں ان الفاظوں کی مرہونِ منت روح پھونکی گئی اور ان قوموں نے تاریخ رقم کی۔ ایسی ہی ایک قوم تھی جس نے پاکستان تشکیل دیا ایک خواب کو حقیقت بنایا۔ اب الفاظ بکتے ہیں، بے روح، بے اثر، ایک شور ہر وقت ہماری سماع خراشی کئے رکھتا ہے۔

ایک لفظ سنائی نہیں دیتا۔ سب اپنے اپنے مفاد کی زبان بول رہے ہیں۔ ان لفظوں کی بولیاں لگ رہی ہیں جو جتنا بڑا لفظوں کا سوداگر ہے وہ اتنا مول لیتا ہے بس دکھ اس بات ہوتا ہے کہ جذبات اور احساسات سے عاری الفاظ مخصوص نظرئیے کی ترجمانی پر لگ جاتے ہیں۔ آج ساری دنیا میں لفظوں کی بولی لگ رہی ہے اور الفاظ بک رہے ہیں۔ اب سب کچھ ہی تو بکتا ہے الفاظ بک رہے ہیں تو کوئی نئی بات نہیں ہے۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
ideas Sheikh Khalid Zahid Social Media time words writing سوچ لفظوں واقعات وقت
PTI
Previous Post راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گیا
Next Post کرکٹ پاکستان اور افغانستان کو قریب لا سکتا ہے : آفریدی
Shahid Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close