Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بہہ نہ جائیں خوشیوں کے محل

July 1, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Muslim League N
Muslim League N

مئی ٢٠١٣ء کے انتخابات میں مسلم لیگ نے واضح اکثریت حاصل کی اور حکمرانی کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ ویسے تو برسرِ اقتدار حلقہ جتنا بھی اچھا کام کر لے مخالفین اسے تنقیدی نظر سے ہی دیکھتے ہیں، اور ایسے میں اگر کوئی ایشو مخالفین کو مل جائے تو انہیں جیسے تیل میں آگ لگانے والی شئے مل جاتی ہے۔ پھر بھی چند حقائق ہیں جو شاید حکمرانوں کو پسند نہ آئے لیکن قلم کی نوک سے کاغذ پر یہ تمام الفاظ جلوہ گر ہونے کو بیتاب ہیں۔ ایک بات حقیقت ہے کہ چاہے جتنی اکثریت حکومت کو مل جائے پھر بھی حکومت کو چاہیئے کہ وہ اپوزیشن اور دیگر سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر چلے تاکہ کسی طرف سے انگلی اٹھانے کا موقع میسر نہ آ سکے۔

مگر ہمارے یہاں یہ دستور رہا ہے کہ اگر قومی اسمبلی میں سیٹیں کم ملیں تو حکومت بنانے کے لئے چھوٹے سیاسی جماعتوں کے مرکز پر چکر پہ چکر لگایا جاتا ہے اور ان کی ہر بات ماننے کو تیار بھی ہو جایا جاتا ہے۔ لیکن اگر اکثریت حاصل ہو جائے تو انہیں کوئی نہیں پوچھتا۔ یہ اچھی روایت نہیں ہے ، اور اس لئے بھی نہیں ہے کہ تمام جماعتوں کے اپنے اپنے منشور ہوتے ہیں، جس کو بنیاد بنا کر وہ سیاست کرتے ہیں اور عوام الناس کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ آج حکمران کو اکثریت تو حاصل ہے مگر کوئی بھی جماعت اس کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں۔

حکمراں جماعت نے سب سے دشمنی مول لے رکھی ہے جس کی وجہ سے وہ سیاست میں اکیلے ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ(ق)، پی اے ٹی، پی ٹی آئی اور دیگر چھوٹی جماعتیں بھی حکومت سے ناراض ہیں۔ اب بھی وقت ہے اگر حکمران اپنی مدت خوش اسلوبی سے پورا کرنا چاہتے ہیں تو تمام جماعتوں کو اپنے فیصلوں میں شامل کریں، ان سے اتحاد کریں، یعنی کہ مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیں، ملک کے لئے از حد ضروری ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک پیج پر جمع ہو جائیں، اور جو حکومت میں ہے اسے چاہیئے کہ تمام جماعتوں کا خیال رکھے، وگرنہ آپ دیکھ ہی رہے ہیں کہ کہیں ٹرین مارچ، کہیں انقلاب اور کہیں اپنی اپنی سیاست ہو رہی ہے، اور حکومت تخت پر بالکل تنہا ہو گئی ہے۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ:
اسی باعث تو قتل عاشقاں سے منع کرتے تھے
اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کارواں ہو کر

حکمرانوں کا عوام کے لئے کچھ نہ کرنا یا صرف بیانات اور کاغذی ہیر پھیر تک ہی محدود رہنا کسی خطرناک اور موذی مرض سے کم نہیں۔ آج غریبی بے روزگاری، بھوک، افلاس اور مہنگائی سے تڑپتے ہوئے عوام کو جو سنہرے خواب دکھائے گئے تھے، وہ آہستہ آہستہ چکنا چور ہو رہے ہیں۔ جس مہنگائی، بے روزگاری کو ختم کرنے کا مضبوط وعدہ کرکے حکمران برسرِ اقتدار آئے تھے وہ اقتدار سنبھالنے کے بعد مسلسل بڑھ ہی رہی ہے۔ روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہونا جیسے عوام کی گھٹی میں شامل ہو چکا ہے۔ آج پھر آلو اسّی روپئے کلو فروخت ہو رہا ہے، چاول، دال ، گھی، چینی ، گوشت، سبزی کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔

Public
Public

عوام کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہیں دن کے اُجالے میں ہی ٹھگ لیا گیا ہے۔ روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ اس قدر ہو چکا ہے کہ عوام میں ہاہا کار مچی ہوئی ہے۔ ڈیزل، پیٹرول اور گھریلو گیس پہلے ہی مہنگے مل رہے ہیں اور اب مزید مہنگا ہونے کی نوید وزراء سنارہے ہیں۔ سرکاری سبسٹڈی میں کمی کرنے کی بات بھی چل رہی ہے، ایسے میں خواہ غریب اور عام آدمی کی کمر مہنگائی کے بوجھ سے ٹوٹ ہی کیوں نہ جائے۔ اس بار بھی بجٹ میں متوسط طبقہ کے ملازمین کے لئے مہنگائی کے تناسب سے کچھ بھی نہیں کیا گیا، محض دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مہنگائی سو گنا بڑھا ہوا ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ حکمرانوں نے عوام میں جو مصنوعی امیدیں جگائی تھیں وہ چراغ اب بجھتا ہوا لگ رہا ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں ایک بار پھر روپے کی قدر کمزور ہونے کی خبریں ہیں۔

اقتدار اعلیٰ کے لیڈران کے جو نعرے اور دعوے تھے ان میں کہیں سے بھی تکمیل ایفائے عہد کی خوشبو نہیں آ رہی ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ مستقبل قریب میں عوام کو کوئی خاص راحت و سکون نہیں ملے گی، صرف پروجیکٹ کا افتتاح ہی ہو رہا ہے اور تکمیل کے لئے چار سال کا وقت لے لیا جاتا ہے، اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب تکمیل کا وقت آئے گا تو حکمرانوں کا بھی وقت پورا ہو رہا ہوگا، پھر نئے الیکشن ، پھر نئے وعدے اور یہ سلسلہ یونہی ساٹھ سالوں کی طرح پھر سے رواں دواں رہے گا۔

انتخابات میں جتنے عوامی مفادات اور مراعات کی باتیں کی گئی تھیں، وعدے کئے گئے تھے، سنہرے خواب دکھائے گئے تھے وہ تو پورے ہونے سے رہے ، غریب لوگ دو وقت کی روٹی کے لئے مزدوری کرتے ہیں مگر اب ان کے حوصلے اور ہمت بھی پست ہونے لگے ہیں، کیونکہ ملکی حالات ایسے ہیں کہ غریب کو مزدوری کرکے بھی اجرت وقت پر نہیں مل پا رہا ہے، اور نوجوانوں کی کیا بات کی جائے، بے چارے غریب ماں باپ کے چشم و چراغ پڑھ لکھ کر ڈگریاں ہاتھوں میں اٹھائے نوکری کے چکر میں در بدر بھٹک رہے ہیں۔

مگر نوکری ہے کہ ملتی ہی نہیں۔ اگر کہیں نوکری دستیاب بھی ہے تو سفارشی لوگوں کے لئے، یا پھر اتنا تجربہ مانگ لیا جاتا ہے کہ ایک نوجوان جو ابھی ابھی پڑھ لکھ کر فارغ ہوا ہے اور نوکری کے لئے دفتروں، کارخانوں کے چکر لگا رہا ہے ، اسے نوکری ملے گی تو اس کے پاس تجربہ دستیاب ہوگا ، کوئی بھی شخص ماں کے پیٹ سے تجربہ لے کر تو نہیں آ سکتا۔پتا نہیں یہ کیسا دستور ملک میں رائج ہے کہ تجربہ لائو گے تو نوکری ملے گی۔ بھائی آپ نوکری دو گے تو تجربہ بھی ملے گا۔

قیادت کا ایک اور اہم اور بنیادی وصف بھلے ہی بصیرت یا ویژن ہو لیکن یہ ویژن مہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کا چین و سکون رخصت ہو چکا ہے۔ بصیرت کا براہِ راست تعلق مثبت سوچ اور مثبت بات کے ساتھ مشروط ہوتا ہے۔ فرق محض اتنا ہے کہ بصیرت میں اپنی مثبت سوچ اور بات کو تمام جماعتوں تک پہنچا کر انہیں اعتماد میں لے کر فیصلے کئے جائیں تب ہی کامیابی کا سورج طلوع ہو سکتا ہے۔

انصاف کسی بھی معاشرہ کا حسن اور اس کی بنیادی ضرورت ہوتی ہے، تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ ہمیشہ سے ایسے حکمرانوں کو پسند کرتے آئے ہیں جنہوں نے عدل و انصاف کو اپنا شعار بنایا خواہ وہ بادشاہ تھے یا جمہوری حکمران۔ آج دنیا کے تمام ترقیوں کی بنیاد معاشی، معاشرتی، اور سیاسی انصاف پر رکھی جاتی ہے لہٰذا ہمارے لیڈروں سے بھی انصاف کی فراہمی کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کی توقع رکھی جاتی ہے، مگر یہاں عدل و انصاف بھی وقت پر نہیں ملتا۔

اختتامِ کلام بس اتنا کہ حکمراں جماعت بلا شق و شبہ اکثریت میں ہیں مگر ملکی حالات اور عوام کی حالت کو مدّنظر رکھتے ہوئے ایسا فارمولا لائیں کہ جس کے ذریعے ملک کی تمام جماعتیں ایک پیج پر آ جائیں۔ تاکہ ہم ایک قوت بن کر سامنے آ سکیں، الگ الگ انگلیاں جب تک رہتی ہیں ان میں کوئی طاقت نہیں ہوتی مگر یہی انگلیاں جب مل کر مٹھی یا مکا بن جائیں تو نہ اندرون اور نہ بیرون دنیا ہمیں آنکھ دکھا پائیں گی۔اور نہ ہماری خوشیوں پر کوئی آنچ آئے گا۔ خدا ئے بزرگ و برتر ہمارے حکمرانوں کو صحیح راستہ دکھائے۔ آمین۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Criticism opposition Rulers words اپوزیشن الفاظ حکمرانوں مخالفین
NASA
Previous Post ناسا کا مریخ کے سفر کے لیے اڑن طشتری کا کامیاب تجربہ
Next Post عراق جنگ امریکا کی سنگین غلطی تھی ،امریکی وزیر خارجہ جان کیری
John Kerry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close