Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیرا بھی کام ہو گیا میرا بھی کام ہو گیا

July 25, 2016 0 1 min read
Azad Kashmir Elections
Azad Kashmir Elections
Azad Kashmir Elections

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
تین راتوں کی غیر حاضری کے بعد آج ہی نلہ گائوں سے واپس آیا ہوں۔اس دوران آزاد کشمیر کے انتخابات میں نون لیگ نے ساری پارٹیوں کا صفایا کر دیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی چاروں شانے چت ہوئی ہے وہیں اپنی تحریک انصاف کا بھی دھڑن تختہ ہوا ہے۔سردار عبدالقیوم خان کی مسلم کانفرنس بھی سر پیٹنے والوں میں شامل ہو گئی ہے۔آزاد جمو ں و کشمیر کے انتحابات کا یوں تو کہا جاتا ہے اور غالب کی طرح دل کو تسلی بھی اسی منطق سے آتی ہے کہ جو مرکز میں ہوتا ہے وہی جیت سے ہمکنار ہوتا ہے۔لیکن اس سے تشفی نہیں ہوئی۔آپ کہہ سکتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو اپنی کار کردگی کی وجہ سے مار پڑی ہے۔لیکن یہاں ایک چشم دید گواہ کی بھی بات کروں گا جو ہریپور سے اپنے ایک عزیز جاوید اقبال بڈھانوی کی انتحابی مہم میں شریک ہونے کھڈ گجراں گیا تھا۔

اس نوجوان نے جو کہانی بتائی اس سے اندازہ ہوا کہ کہ آر اوز نے کام دکھایا ہے۔اس کا کہنا تھا کہ ابھی نتائج آ رہے تھے اور ٹی وی پر جاوید اقبال بڈھانوی کو ہرا دیا گیا تھا۔بلکہ چند ہزار ووٹوں سے جیتنے والے حاجی جاوید بڈھانوی چند سو سے ہار گئے۔ ویسے انہوں نے جیتنا نہیں تھا اس لئے کہ بڈھانوی کی جیت در اصل آزاد کشمیر کے ایک بڑے سیاسی خاندان کی سیاسی موت تھی۔ویسے میں نے خود جتنے تبصرے پڑھے اس میں نوجوان بڈھانوی کی فتح کی نوید تھی۔ویسے سچ پوچھیں ٢٠١٣ میں جب پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ الیکشنز آر اوز کے ہیں تو اسے پیپلز پارٹی نے بھی ماننے سے انکار کر دیا تھا۔میں نے اپنے کالم کا عنوان معروف شاعر منور ہاشمی کے ایک شعر سے منتحب کیا ہے پورا شعر کچھ یوں ہے

تیری گلی میں قتل ہو گیا ہوں،ٹھیک ہے
تیرا بھی کام ہو گیا میرا بھی کام ہو گیا

اب پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو سر جوڑ کر رونا چاہئے اور ایک دوسرے کے کندھے پر رکھ کر باں باں کرنی چاہئے۔خاص طور پر برادر مطلوب انقلابی۔لطیف اکبر۔جاوید بڈھانوی۔اشفاق ظفر کو میری بات کی سمجھ آ گئی ہو گی جو عرصہ ء دراز سے کہہ رہا تھا کہ نواز شریف سے دوستی پولیس کی دوستی ہے اس گھوڑے کی آگاڑی اور پچھاڑی دونوں ہی خطر ناک ہیں۔ویسے ایک باخبر دوست کا کہنا تھا کہ نواز زرداری لندن ملاقات میں جو بہت سی چیزیں طے ہوئیں اس میں یہ بھی تھا کہ مسلم لیگ نون کو واک اوور دیا جائے گا تا کہ پانامہ لیکس کے شکنجے میں آئے ہوئے نواز شریف دنیا کو بتا سکیں کہ میں پاکستان کا اب بھی مقبول ترین لیڈر ہوں۔لیکن اس بھلے مانس کو علم نہیں کہ جو لوگ کسی جرم میں پکڑے جائیں اس کے ساتھ شہر کا شہر کیا ملک کے ملک ان کے ساتھ ہوں انہیں قانون کبھی معاف نہیں کرتا ۔سوال یہ نہیں کہ نواز شریف آزاد کشمیر کی ٣٢ سیٹیں لے گئے ہیں۔

PML N Win
PML N Win

لہذہ انہیں پانامہ لیکس سے بری قرار دیا جائے۔اگر مجرموںکے فیصلے سڑکوں پر طاقت کے اظہار سے ہوں گے تو پھر دنیا کے بڑے ڈرگز مافیا جن کے پاس عوام کو سڑکوں پر لانے کی قوت ہوتی ہے انہیں کیوں قانون کے شکنجے میں کسا جاتا ہے۔ سوال سادہ سا ہے اور یہ سوال کل بھی زندہ تھا ،اس وقت بھی موجود تھا جب میاں صاحب خود اس سوال کو لے کر پارلیمنٹ گئے تھے اور بتایا تھا کہ ہمارے خاندان پر کیا کیا گزری اور ہم نے کہاں کہاں سے جمع پونجی اکٹھی کر کے یہ ایمپائر بنائی۔

سوال آج بھی زندہ ہے ۔میاں صاحب کو بتانا پڑے گا کہ بھلے سے آپ پنجاب آزاد کشمیر بلکہ پورے پاکستان سے جیت جائیں لیکن یہ بتائیے کہ دبئی کی مل کے لئے پیسہ کہاں سے آیا اگر جدہ کی مل کے لئے دبئی سے پیسہ آیا تو خسارے میں چلنے والی مل کو مطبقانی گروپ کے پاس بیچنے کے بعد کتنی رقم وصول ہوئی جس سے لندن کی پراپرٹی خریدی گئی۔میرا سوال تو زندہ ہے جس کے اٹھانے کی وجہ سے مجھ پر ایک نجی ٹی وی پر پنڈی کے ہارے ہوئے ایم این اے نے اپنے گماشتے سے حملہ کروایا ۔یہ الگ بات ہے گجر کٹ سے حملہ آوار کا تھوبڑا سوج گیا۔میرا سوال یہ تھا کہ جدہ پہنچتے ہی محمدیہ پلازہ جو شہر کی مہنگی ترین سڑک پر واقعہ ہے وہان حسین نواز نے پورا فلور رینٹ پر لیا یہ رقم کہاں سے آئی تھی۔

سچ تو یہ ہے کہ کشمیری انتحابات اور مقبوضہ کشمیر کی سیاسی صورتحال کے پیچھے نواز شریف نہیں چھپ سکتے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ٧ اگست سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے کے پیچھے کارکنوں کی آواز تھی اس روز کنونشن میں جب شاہ محمود قریشی اتفاق اتحاد اور اپوزیشن سے مل کر چلنے کی بات کر رہے تھے تو کارکن میں سرگوشیاں شروع ہو گئیں تھیں زیرک سیاست دان نے لوگوں کا چہرہ پڑھ لیا اور جب اعلان کیا کہ دھما دھم مست قلندرکے لئے تیار ہو تو میریٹ کے ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے اسی پیپلز پارٹی کو پورے پاکستان کے سامنے لوٹ مار کرنے والی پارٹی کہا اور جب ٹی او آرز کے سلسلے میں بات چیت شروع ہوئی تو لوگ حیران ہو گئے کہ کیا پی ٹی آئی ان کے ساتھ، ان کے پیچھے ہو کر انصاف کی جد و جہد اور نفاست کی لڑائی لڑے گی۔ کارکن توایک روز تو سر پکڑ کر بیٹھ گیا جب اس نے پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو کرپشن کے خلاف نکلتے دیکھا۔

PPP
PPP

راجہ رینٹل اور ترکی ہار کیس اسے یاد تھا حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اور وہ بھی زرداری پارٹی کبھی بھی نواز شریف سے الگ نہیں ہے۔میاں صاحب نے آصف علی زرداری کو پانچ سال ٹیک دی اور جواب میں پیپلز پارٹی اسے سہارا دے گی۔

آزاد کشمیری انتحابات یاد رکھئے اسی ڈیل کا نتیجہ تھے۔اس سے چودھری عبدالحمید کو اتنا غصہ کرنے کی ضرورت نہیں۔پی ٹی آئی کے بارے میں ہمیں پہلے ہی پتہ تھا کہ وہ بری طرح ہارے گی۔فرنچائزڈ پی ٹی آئی کو یہی کچھ ملنا تھا۔پورے آزاد کشمیر میں کسی ایک نظریاتی کو ٹکٹ نہیں دیا گیا الیکٹیبلز کو آگے آنے دیا گیا۔بیریسٹر سلطان محمود کو بھی چودھری عبدالمجید کی طرح استعفی دے دینا چاہئے۔

انتحابات ہو چکے ہیں اب دیکھئے گا نون لیگ نے بھان متی کا کنبہ جوڑ کر جو گھر بنایاہے یہ اس کے لئے سردردی بنے گا۔راجہ فاروق حیدر اس بار صبر کریں اقتتدار اس بار لمبے ہاتھوں سے نکل کر لمبی ناکوں والوں کے پاس جا رہا ہے۔اس موقع پر میں اپنے ان دوستوں سے سوٹھا کر رہا ہوں جنہیں اس بار اسمبلی میں جانے کا موقع نہیں ملا۔یہ انتحابات ثابت کر گئے ہیں کہ حالیہ انتحابات کا فیصلہ کہیں اور ہو چکا تھا۔جو ہار گئے وہ صبر کریںاور جو جیت گئے وہ نئی لڑائی کے لئے تیار رہیں۔اس لئے کہ انتحابات اپنی مدت کبھی نہیں پوری کریں گے۔اس لئے کہ مرکز کا منظر نامہ بدلنے والا ہے اور جب منظر اسلام آباد میں بدلے گا اس کا اثر کوہالہ پار بھی ہو گا۔

پیپلز پارٹی اگر نون لیگ کی دوست نہ ہوتی تو وہ چار حلقے کھولنے کی بات کرتی۔پی ٹی آئی نے ٢٠١٣ کے انتحابات کیاخلاقی وجود کو چیلنج کر کے ثابت کیا کہ کے وہ آر اوز کے انتحابات تھے جن چار حلقوں کی بات کی وہ چاروں کے چاروں فرڈ نتائج کے حامل تھے۔کیا پیپلز پارٹی جاوید اقبال بڈھانوی کے ایک حلقے کو کھولنے کا مطالبہ کرے گی؟ہر گز نہیں اس لئے کہ نکیال کا فیصلہ لندن میں ہو چکا تھا۔

پاکستان میں حقیقی جمہوریت کب آئے گی۔اس کے لئے نسلوں کو انتظار کرنا ہو گا فاروق حیدر صاحب آپ بھی یہ شعر یاد کر لیں
تیری گلی میں قتل ہو گیا ہوں،ٹھیک ہے تیرا بھی کام ہو گیا میرا بھی کام ہو گیا

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
iftikhar chaudhry pakistan work آزاد کشمیر انتحابات پیپلز پارٹی کام
Florida Firing
Previous Post فلوریڈا میں نائیٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
Next Post ناکام انقلاب کے پس منظر میں سفیروں کو برطرف کریں گے : ترکی
Turkish Foreign Minister Mevlut Cavusoglu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close