Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہاں میں ہار گیا پر جنگ نہیں مورچہ

February 14, 2018 0 1 min read
Ali Tareen
Ali Tareen
Ali Tareen

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
عامر مغل نے درست کہا کہ اس بات کی کیا گارنٹی تھی کہ علی ترین کی جگہ کوئی عام کارکن ہوتا تو نتائیج مختلف ہوتے اور ایک اور بات بھی سچ ہے کہ موروثیت تو ہم تب مانتے جب جہانگیر ترین جنرل سیکرٹری شپ کی سیٹ پر اپنے بیٹے کو دیتے۔در اصل کامیابی کے ہزار باپ ہوتے ہیں اور ناکمی یتیم رہتی ہے۔جہانگیر ترین کے سابقہ الیکشن کی کہانی کچھ اور تھی اور اب کے حالات انتہائی مختلف۔گرچہ پارٹی اس شکست کو آسانی سے ہضم نہیں کرے گی اور اس کے لئے وہ سوچ بچار میں مصروف ہے لیکن جتنے منہ اتنی بات۔کیا علی ترین کہیں گنے کی نظر تو نہیں ہو گیا؟یہ سوال پنڈی میں بیٹھے ایک پرنٹر کا ہے جو ہمارا پی ٹی آئی کا کونسلر بھی ہے اور وہاں کا زمیندار بھی۔کیا گنے کا ریٹ رگڑا لگا گیا اس کا کہنا تھا جہانگیر ترین کے ہزاروں ایکڑ کے کھیت ہیں اور اس بار گنے کے کاشتکاروں کا معاشی قتل ہوا ہے۔میری اطلاع کے مطابق ترین کی شوگر ملوں نے گنا خریدا اور حکومتی ریٹس سے بھی زیادہ پیمنٹ کی ۔یہ ایک ایسا سوال ہے اور ایسا نقطہ ہے کہ اس کی وضاحت ہر صورت میں ہونی چاہئے۔

ایک کالم نویس کی حیثیت سے میں سارا دن اس تلاش میں رہا کہ ہم ہارے کیسے؟یہ سیٹ تو گھر کی سیٹ سمجھی جاتی تھی کیا جہانگیر ترین کے سابقہ الیکشن کے بڑے ساتھی پیر رفیع،کانجو وغیرہ ان کے ساتھ کھڑے تھے؟کیا ان لوگوں نے اتحاد کر لیا کہ اگر یہ جوان جیت گیا تو ہماری آنے والی نسلیں بھی الیکشن کی دوڑ سے دور ہوں گی؟کیا لوکل لوگوں کو عزت سے نہیں نوازا گیا؟کیا لوگوں نے باہر کے آنے والوں کو قبول نہیں کیا؟کسی نے کہا کہ جس دن جلسہ ہوا اس دن مقامی لوگوں کو سیکورٹی کے لوگوں نے دھکے دیے؟یہ سب سوالات ہین جنہیں دیکھا جانا چاہئے ۔مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے ٢٠٠٨ میں خان صاحب کے ساتھ میانوالی گیا راشد خان گاڑی چلا رہے تھے جب میانوالی آیا تو خان صاحب نے مجھے کہا افتخار تم اپنی گاڑی میں جائو یہاں اب لوکل لوگ سوار ہوں گے کوئی سلیم گل اور اس کے ساتھی سوار ہوئے جو میانوالی پی ٹی آئی کے ذمہ داران تھے۔خان انہیں عزت دینا چاہتے تھے میں دوسری گاڑی میں سوار ہو گیا جس میں شہزاد ناقش اور ایک آدھ دوست سوار تھے یہ یکم نومبر کی شام تھی۔مجھے آج ایسا لگا شائد مقامی لوگ اس بات پر ناراض ہو گئے ہوں کہ ہمیں اسٹیج پر کیوں نہیں بٹھایا گیا۔

سچ پوچھئے جو روز خان کے ساتھ ہوتے ہیں ہمارے جیسے لوگ جن کی خان سے ملاقات بھی ہوتی ہے انہیں موقع دینا چاہئے کہ وہ لیڈر کے ساتھ ان لوگوں کو بھی بیٹھنے دیں جو کبھی نہیں بیٹھے ۔عامر کیانی اور نوید افتخار کی یہ بہترین عادت ہے کہ وہ اپنے دوستوں ساتھیوں کو موقع دیتے ہیں کہ وہ تصویر بنا لیں اور یہ تصویر ایک کارکن کے لئے اعزاز ہوتی ہے۔ہمیں بہت کچھ سوچنا ہو گا۔دیکھنا ہو گا کہ ہم کیوں ہارے۔جہاں تک بات ہے ہمت ہارنے کی اس دن پی ٹی آئی کا کرکن پیدا ہی نہیں ہوا جس دن بزدلی نے جنم لیا تھا۔مجھے یہ خوبصورت نوجوان کہتا نظر آیا جی میں کئی ہزار ووٹوں سے ہار گیا۔لوگ اسے ہار کہہ رہے ہیں اور میں بھی تو اسے ہار ہی کہہ رہا ہوں لیکن دوستو!یہ ہار پوری جنگ کی نہیں میں نے مورچہ ہارا ہے۔مجھ سے شکست گلے لگی ہے لیکن میں نے بھی اس کے کان میں کہہ دیا ہے کہ میں پھر آئوں گا۔

کیا ہوا کہ میں اس جاری جنگ کے مورچے کو ہارا ہوں۔مجھے اس شکست کی ذمہ داری کسی پر نہین ڈالنی میرے حلقے کے ہزاروں لوگوں نے مجھ پر اعتماد کیا میں اکیلا یہ جنگ لڑ رہا تھا میرا باپ اور پی ٹی آئی میرے ساتھ تھی لیکن ہماری بندوقوں میں کالی کارتوس تھے اس میں جھوٹے وعدوں کی گولیاں نہیں تھیں اس میں سچ تھا اور سچ اس منڈی میں نہیں بکا۔ایک طرف وفاقی حکومت تھی جس نے نوٹوں کی بوریاں کھول دیں اور دوسری جانب میڈیا گروپ کے جن تھے جو میری عمر کو سامنے رکھ کر لوگوں کو گمراہ کرتے رہے۔مجھے اپنے لوگوں سے پیار ہے اور یہ پیار اس دھند میں کھو کر رہ گیا۔لوگوں کو نوکریوں کے خط ہاتھوں میں تھمائے گئے انتظامیہ نے حکومت کا مکمل ساتھ دیا۔وفاقی حکومت ایک طرف صوبائی حکومت دوسری جانب الیکٹرانک میڈیا کی چیختی چنگاڑتی آوازیں۔الیکشن کیا ہارا ہمت ہی ہار بیٹھے مجھے اور کسی بات کا دکھ نہیں دکھ صرف اس بات کا ہے کہ یہ سر پھٹول کیسی کیا ایسے موقعوں پر دست و گریباں ہوا جاتا ہے یا سر جوڑ کر بیٹھ کر معاملات کو دیکھا جاتا ہے۔

قاریئن کرام بات تو سچ ہے کہ اس وقت دل گرفتگی کے عالم میں ہر کوئی اپنی اپنی ہانک رہا ہے بات سمجھنے کی ہے اور سوچنے کی ہے عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کارکنان کو حوصلہ دیا ہے اور کہا ہے کہ صفیں درست کرو اور اگلے الیکشن کی تیااری کرو ہے بھی بات ٹھیک کیا کسی نے عمران خان سے زیادہ جد و جہد کی ہے کیا کسی کی سیاسی زندگی کا دائو اس سے بڑھ کر کسی کا لگا ہے؟جب وہ دل گرفتہ نہیں تو آپ کیوں ہم کیوں؟میرے حساب سے اس وقت وہی کارکن سچا اور اصلی ہے جو ڈٹ جائے جو اپنے قائد کے ویزن کے ساتھ کھڑا ہو جائے۔اور اس کا ویزن کیا ہے ہمت پکڑو۔ہ اپنی زندگی کتنی ہاریں دیکھتے ہیں ایک بار الیکشن لڑا ایک ہزار ووٹوں میں مجھے پچاس ووٹ ملے۔میں اپنی ایئر پورٹ سوسائٹی کا انتحاب لڑ رہا تھا مقابلے میں کھوکھر گروپ تھا گھر آیا تو بیٹی رو رہی تھی میں نے گلے سے لگاتے ہوئے کہا یہ کافی نہیں ہے کہ تیرا باپ جہلاء کے سامنے ڈٹا رہا اور وہ وقت بھی آیا کہ میں صرف سات ووٹوں سے ہارا ان میں جعلی ڈیڑھ سو تھے بعد میں میرا بھانجہ جیتا۔میں تو کبھی نہیں گھبراتا۔

ویسے بھی شہزاد احمد کا شعر ہے
شہر کا شہر جو آ جائے بھی سمجھانے کو اس سے کیا فرق پڑے گا تیرے دیوانے کو
مجھے تو علی ترین یہ کہتا نظر آتا ہے

موروثی سیاست کا طعنہ گویا میرا باپ دادا چچا بیوی داماد اسمبلی میں تھے اور میں ان کے بعد جا رہا تھا۔ ۔یہ سومنات ٹوٹ کے رہے گا اللہ نے ہمت دی اور کوششیں قبول ہوئیں تو اسی لاکھ کے قریب لوگو! فتح کی نوید لئے پھر حاضر ہوں گا۔کیا ہوا جو میں ہار گیا ؟میں اسے جنگ میں شکست تسلیم نہیں کرتا مجھے اس ہار کو ایک نئی سمت سے دیکھنا ہے میں اسے ایک مورچے کی شکست کہہ سکتا ہوں یہ بڑے ووٹ تھے مرکزی حکومت صوبائی حکومت ضلعی حکومت کورٹ کچہری تھانے کھاد کی سیاست کرنے والو۔تم سارے ایک طرف تھے اور میں اکیلا ایک طرف۔

جشن مقتل جب بھی سجا قرعہ ء فال میرے نام کا اکثر نکلا
تو وہیں ہار گیا اے میرے بزدل دشمن مجھ اکیلے کے مقابل تیرا لشکر نکلا

Engineer Iftikhar Chaudhary Logo
Engineer Iftikhar Chaudhary Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
defeat jahangir tareen Success Workers جہانگیر ترین شکست کارکن کامیابی
Conference
Previous Post مولانا علامہ شیخ عبدالحمید گولڑوی کا ایوان ِ مہر علی شاہ حضرو اٹک کے زیر اہتمام تیسری سالانہ سیّدہ کائنات کانفرس سے خطاب
Next Post عاصمہ جہانگیر کی سرکاری اعزاز کے بغیر تدفین
Asma Jahangir – Funeral Prayer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close