Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محنت کشوں کا دن

May 2, 2014May 2, 2014 0 1 min read
Rohail Akbar
Laborers Day
Laborers Day

کل مزدوروں کا عالمی دن تھا اور مزدور کے نام پر سیاست کرنے ولوں نے اس دن کو بھی خوب منایا اور جسکا دن تھا وہ اس دن بھی مزدوری کے لیے دربدر ہی رہا ایک مزدور کا سفر بھی بہت عجیب اور امیدوں سے بھرا ہوتا ہے ہر گذرے دن کی مصیبتیں وہ آنے والے دن تک بھول جاتا ہے گائوں میں زمیندار کے ظلم کا نشانہ بنتے بنتے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے خواب دیکھتے دیکھتے جب ایک محنت کش گائوں، قصبے یا چھوٹے شہر سے بڑے شہر کا رخ کرتا ہے تو اچھے مستقبل کے نہ ٹوٹنے والے خواب اسکے ہمسفر ہوتے ہیں مگر جیسے ہی وہ کراچی، لاہور، فیصل آباد، پشاور یا کسی اور بڑے شہر میں قدم رکھتا ہے تو وہاں پر موجود بے روزگاروں کی تعداد اور فٹ باتھوں پر موجودبکھرے بالوں سے براجمان بوڑھے مرد اور خواتین اسکے حوصلے پست کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر نئے آنے والے کے خواب اور بچوں کا مستقبل اسے مایوس نہیں ہونے دیتا اور وہ اپنی مزدوری کی تلاش میں لگ جاتا ہے کبھی کام مل گیا کبھی نہ ملا کبھی سونے کی جگہ مل گئی کبھی نہ ملی اور اپنی بھوک اور خواہشات دبا دبا کر جب کچھ پیسے جمع کر لیے تو پھر گھر والوں سے ملنے کی خوشی میں واپسی کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔

گھر اور گائوں والے یہ سمجھتے ہیں کہ شہر میں بہت کام ہے بڑے پیسے مل جاتے ہیں یہ تو ایک مزور ہی جانتا ہے کہ کس طرح محنت مزدوری کے بعد اس نے اپنے کھانے کے پیسے بھی کسی نہ کسی لنگر خانہ کی لائن میں لگ کر بچا لیے رات کسی دربار کے باہر یا کسی پارک میں لیٹ کر یا بیٹھ کر گذار لی وہ یہ سب تکلیفیں اپنے خاندان کی کفالت کے لیے برداشت کرتا ہے کیونکہ اسے معلوم ہے کہ جب کبھی کوئی مشکل پڑے گی تو کسی نے اسکا ساتھ نہیں دینا حکومت کے تو بلکل ہی ہاتھ کھڑے ہوتے ہیں ایک باپ کے
لیے اسکے بچے بچپن میں ہی جوان ہوجاتے ہیں خاص کر بیٹیاں جو والدین کا سہارا اور جیون دھارا ہوتی ہیں انکی خواہشات کو پورا کرنا ہر والدین اپنا فرض سمجھتے ہیں اور اسی فرض کو نبھاتے نبھاتے وہ کولہو کے بیل بن کر کام میں لگے رہتے ہیں ۔

انکے خون پسینے سے ٹیکس چور دن بدن امیر سے امیر بن جاتے ہیں پاکستان کو اندر ہی اندر دیمک کی طرح چاٹنے والے ایسے وڈیرے اور سیاستدان جنہوں نے غریب کے نام پر اپنی سیاسی دوکانداری چمکائی اور پھر غریبوں کے ہی دشمن بن گئے آج پاکستان اور اس میں بسنے والے مزدوروں کا یہ حال ہے کہ جہاں سے سفر کا آغاز کیا تھا اس سے بھی دو قدم پیچھے چلے گئے ہیں جبکہ ہمارے سیاستدانوں نے نہ صرف پاکستان میں جائیدادیں بنا لی بلکہ پاکستان کی سرحدوں سے باہر بھی ملکی دولت جمع کرلی پاکستان اور اسکی عوام کو اس حال میں پہنچانے والے کوئی اور نہیں بلکہ ہم سب اس میں شامل ہیں۔

Poverty
Poverty

ایک کلرک سے لیکر وزیر اعظم اور صدر تک سب ہی قصور وار ہیں جو اپنے ذاتی کام تو اس تیزی سے کرتے ہیں کہ ایک دن کے بعد دوسرا دن نہیں چڑھنے دیتے جبکہ غریب بیوہ کو صرف چند ہزار مالی امداد حاصل کرنے کے لیے درجنوں بار وزیر اعلی کے دفتر کے چکر کاٹنے پڑتے ہیں اور وہاں پر بیٹھے ہوئے انتہائی لاپرواہ اور بدتمیز قسم کے کلرک ان اپنے جیسوں کا ہی استحصال کرنے میں مصروف ہوتے ہیں میں نے متعدد بار ایسی بوڑھی خواتین اور معذور افراد کو وزیر اعلی کے دفتر کے اندر اور باہر روتے ہوئے اور فرعون صفت کلرک بادشاہوں کے آگے ہاتھ جوڑتے دیکھا مگر کیا مجال ہے کہ وہ ان پسے ہوئے بدنصیبوں کو تسلی دلاسہ دیکر ہی واپس بھجواتے مگر یہاں پر فرعونیت اپنے ہی رنگ میں براجمان ہے۔

پاکستان میں جس سے بھی کسی کو کام پڑ گیا وہی ذلیل وخوار کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے میں خود قلم کا مزدور ہوں اور اسی حوالے سے ملک کے دوسرے مزدوروں سے بھی رابطہ رہتا ہے آج جس طریقہ سے مزدور ہی مزدور کو کمزورکررہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی غریبوں کو آپس میں لڑانا اور اپنے مفادات حاصل کرنا یہ ہمارے حکمرانوں کی پالیسی رہی ہے جس میں وہ بڑی حد تک کامیاب بھی رہے۔

یہی وجہ ہے کہ جو بھی پاکستان میں حکمران آیا اس نے آنے سے پہلے غریبوں کے نام پر ہی اپنی اپنی سیاسی دوکانداری چمکائی اور پھر اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ کر عوام کو ایسے بھولے جیسے وہ غریبوں کو کچلنے کا مینڈیڈیٹ لیکر آئے ہوں اسی لیے تو دن بدن ملک میں غربت کی شرع خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور جو اچھے مستقبل کی امید لیکر شہروں میں مزدوری کرنے آرہے ہیں وہ پیسہ تو نہیں کما سکے الٹا بیماریاں لیکر واپس اپنے گھروں کو ضرور جارہے ہیں جہاں غربت اور جہالت پہلے سے ہی انکی منتظر ہوتی ہے۔

گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب
بیٹی کسی مزدور کی فاقوں سے مر گئی۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر 03466444144

Share this:
Tags:
Future Jobs politics Rohail Akbar Workers دن روزگار سیاست محنت کشوں مزدور مستقبل
Karachi
Previous Post واٹر بورڈ کی نااہلی یا من مانی؛ کراچی کے باسی شدید گرمی میں پانی کو ترس گئے
Next Post مریض کی ہلاکت، عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس سمیت 7 ڈاکٹر معطل
Abbasi Shaheed Hospital

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close