Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انقلابِ مزدوراں

November 26, 2015 0 1 min read
Workers Revolution
Workers Revolution
Workers Revolution

تحریر : زاہد محمود
فرانس میں جون 1832ء میں پہلی بار مزدورں کے انقلاب کی مسلح تحریک پیرس کی سڑکوں پر نمودار ہوئی دو دن تک ہزاروں مزدورں نے فوج کا مقابلہ کیا فوج نے اس تحریک کو بے دردی سے کچل دیا پیرس کی سڑکیں پورا ہفتہ خون آلو د رہیں۔ اس بغاوت کے پس منظر میں صدیوں سے جاری غلامانہ غیر مساوی معاشی استحصال کا نظام تھا جس میں مزدوروں کے لئے دن رات مشقت کر نے کے باوجود پیٹ کی آگ بجھانامحال ہو چکا تھا۔

صحت اور تعلیم کی سہولت اقرباء کی پہنچ میں تھی مگر مزدوروں کے لئے نزدیک نزدیک ہسپتال و تعلیمی ادارے دیکھنے کو بھی میسر نہ تھے ۔اپریل 1834ء میںشہر لیون میں دوبارہ بغاوت کا پرچم بلند ہوا اس بغاوت کی حمایت میںپیرس اور دیگر شہروں میں جوش وخروش سے مظاہرے ہوئے پورے فرانس کے بغاوت زدہ شہروں میں فوج نے کنٹرول سنبھال کر مزدوروں کو بے بس کر دیا انقلاب کی چنگاری مزدوروںکے دلوں میں معمولی سا شعلہ بن کر جلی تھی اپنے ساتھی مزدوروں کی موت سے دہکتی ہوئی آگ بن چکی تھی۔

مئی 1839ء میں مزدوروںکی انقلابی تحریک مشہورِ زمانہ مزدور موومنٹ کے فلاسفر بلانکی کی قیادت میں پھر سے اقتدار کے ایوانوں سے ٹکر لینے کے لئے سڑکوں پر پھیلنا شروع ہو گئی اس بار اس آگ کے شعلے آسٹریا، ہنگری، چیکوسلواکیہ، اٹلی ،پولینڈ،ہالینڈ ،بلجیم،جرمنی و دیگر یورپ سے ہوتے ہوئے انگلستان کے ساحل تک دکھائی دینے لگے۔ روس بھی اس آگ کی لپیٹ میںآئے بنا نہ رہ سکا۔ آئے روز ان ممالک میں اس تحریک کے روح رواں مزدور اپنے سر قلم کرا تے نظر آ تے انقلاب کا یہ جوش کسی ایک ادارے تک محدود نہ تھا اس وقت کا شاید ہی کوئی ادیب ،فنکاریا مفکر ہو گا جس نے اس انقلابی تحریک کا اثر محسوس نہ کیا ہو اس زمانے میں سوشلزم کا بہت چرچا ہوا سوشلزم کے بہت سے مبلغ پیدا ہوئے جن کی تحریریں درمیانی طبقے کے علاوہ مزدور حلقوں میں بہت شوق سے پڑھی جا رہی تھیں کارل مارکس ،روسو،اینگلز،چارلس کی سوشلزم پہ جادوئی تحریریں ہر طبقے کو متاثر کر رہی تھی۔

Revolution
Revolution

سر تھامس مورکے فرضی سفرنامے یوٹوپیا سے اقتباسات شائع ہوئے جس میں وہ رافیل سے مخاطب ہیںتم کسی بادشاہ کے مشیر بن جائوبہت کا ر آمدثابت ہو گے رافیل کہتا ہے افلاطون کو بھی یہی غلط فہمی تھی بادشاہ اگر فلسفی ہو جائے یا فلسفی بادشاہ ہو جائے ملک میں شہد اور دودھ کی نہریں بہنے لگیں گی اس نے سسلی کے بادشاہ کو فلسفی بنا نے کی کوشش کی مگر ناکام رہا بادشاہ کوسچے مشیر کی نہیں خوشامدی کاسہ لیسوں کی حاجت ہوتی ہے ۔جہاں املاک ذاتی ہوں جہاں انسانیت کا معیار پیسہ ہو وہاں یہ بات قریب قریب ناممکن ہے عوام پر عدل و انصاف کی حکومت ہو اور وہ خوش حال و آسودہ ہوں ۔جہاں مٹھی بھر دولت مند سب کچھ آپس میں بانٹ لیں وہاں فراوانی کیسے ہو گی؟ سب کی ضرورتیں کیسے پوری ہوں گی؟ حقیقت یہ ہے چیزوں کی مساوی اور منصفانہ تقسیم اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ذاتی ملکیت کا حق سرے سے منسوخ نہ ہو جب تک ذاتی ملکیت کا رواج باقی ہے آبادی کی غالب اکثریت جو انسانیت کا بہترین جز ہے غربت و افلاس کا بوجھ اٹھانے پر مجبور ہو گی۔

اس زمانے میں چوری کی سزا پھانسی تھی لیکن چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا تھا ایک پھانسی گھر میں بیسوں افراد کو روز پھانسی دی جاتی مگر چوروں کی تعداد میں کمی نہ ہوتی تھی رافیل کہتا ہے پھانسی سے چوروں کی تعداد نہیں گھٹ سکی البتہ ان حاجت مندوں کی معاش کا بندوبست کر دیا جائے انہیں روز گار مل جائے چوریاں خود ہی ختم ہو جائیں ۔یہ کہاں کا انصاف ہے تم کسی بد نصیب کو پہلے چوری کرنے پر مجبور کرو پھر اسے پھانسی دے دو۔1840 ء کی دہائی میں صدیوں پہ محیط انقلابی تحریک لاکھوں مزدوروں کی قربانی لے کر اپنی جدو جہد میںکا میابی سے سرفراز ہونے لگی۔ مزدور اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب ہو گئے ۔ان کے حقوق تسلیم کر لئے گئے ۔لیبر رائٹس کے قانون کی از سرِنو تشکیل دی گئی۔ جس کے نتیجے میں پہلی انٹرنیشنل ورکنگ مینز ایسو سی ایشن کا قیام عمل میں آیا جہاں مارکس نے تاریخی جملہ دہرایا اے دنیا کے مزدورو !ایک ہو جائو۔

Child Labour
Child Labour

مزدور خوش حال ہونا شروع ہوئے انڈسٹریل سیکٹر میں جادوئی ترقی شروع ہو گئی مشینی شعبے میں نت نئی ایجاد ات ہونے لگی مزدور پیٹ کی فکر سے آزادہوئے ورکنگ سیکٹر مضبوط ہونے لگے تاریخ گواہ ہے جہاں جہاں مزدورں کے انقلاب آئے وہ ممالک ترقی یافتہ قرار پائے۔ آج پاکستان میں مزدوروں کے حالات صدیوں پہلے معاشی استحصال کے شکار مزدوروں سے بھی بدتر ہوتے جا رہے ہیں ہیں۔ جہاں سکول اور ہسپتال چپے چپے پہ موجود ہیں مگر ڈاکٹر ز اور ماسٹرز کی فیسیں مزدوروں کی دسترس میں نہیں۔ جہاں آئین میں لیبر رائٹس کا قانون موجودہیں مگر یہ قانون انڈسٹریل سیکٹر پہ نافذ نظر نہیںآتا۔جہاں ہر فیکٹری کے باہر چائلڈ لیبر ممنوع کا بورڈ لگا ہوا ہے مگر اندر بچے مزدوری کرنے پرمجبور ہیں۔ جہاں بزنس پرمٹ میں مزدوروں کے لئے صحت ،ٹرانسپورٹ،سوشل سکیورٹی ،انشورنس ،الائونس کی سہولت مہیا کرنے کے دستخط موجود ہیں مگر مزدور ان سہولتوں سے مسلسل محروم ہیں۔جہاں ہر آنے والی حکومت مزدور کی فی کس تنخواہ مقرر کرتی ہے مگر مقرر کردہ تنخواہ کا نصف بھی مزدور کو نہیں مل رہا۔

جہاں فیکٹریوں کی عمارتیں زمین بوس ہوتی ہیں سینکڑوں مزدور جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ جہاں کارخانوں کو آگ لگنے سے ہزاروں مزدور جھلس کے مرجاتے ہیں۔جہاںمزدوروں کوپینے کا صاف پانی میسر نہیں۔جہاں سب سرمایہ دس فیصد خاندان آپس میں بانٹتے ہیں باقی کے نوے فیصد اپنے پیٹ کی آگ بجھانے سے بھی دن بدن قاصر ہوتے جا رہے ہیں ۔جہاں ہر ڈسٹرکٹ میں ایک لیبر افسر تو ہے مگر اس افسر تک لیبر کو رسائی حاصل نہیں جہاں ان پڑھ ذہنی مریض سرکاری افسر بھرتی ہوجاتے ہیں لیکن ڈگری ہولڈرز کو چپڑاسی کی نوکری بھی نہیں ملتی۔

جہاںڈگریاں جلا کر پیٹ بھرنے کے لئے چو ر ،ڈکیت بننے پرمجبور ہونے کے حالات پیدا کئے جا رہے ہیںاپنے حالات بدلنے کے لئے ہمیں ماضی کے انقلابات کو سامنے رکھتے ہوئے مزدور انقلابی تحریک کا جدید طریقے سے آغاز کرنا ہوگا نہیں تو اس غیر مساوی معاشی استحصال کے غلامانہ نظام کی لپیٹ میں جکڑ ی ہوئی آپ کی آنے والی نسلیں پیٹ کے لئے جیب کاٹنے پر مجبور ہوں گی ۔جب تک مزدور انقلاب نہیںآئے گا کسی جمہوریت کسی آمریت کا کوئی فا ئدہ حاصل نہیں ہو سکے گا دس فیصد لوگ نوے فیصد لوگوں کے وسائل ان کے حقوق یوںہی لوٹتے رہیں گے۔

 Zahid Mehmood
Zahid Mehmood

تحریر : زاہد محمود

Share this:
Tags:
Army hardship Rebellion systems Zahid Mehmood بغاوت فرانس فوج مشقت نظام
Tanzeem Mashaikh Camp
Previous Post بے روزگاری کیخلاف خواتین کو موثر کردارادا کرنے کے قابل بنانا ہوگا:ناظرہ مسعود صدیقی
Next Post بدین کے شہر گولاڑچی شہر میں لگنے والے میلے میں بچوں کی ٹرین کی بوگیاں اچانک الگ ہوگئیں
Badin News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close