Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگ ڈانگ دنیا ایک تماشا

January 19, 2018 0 1 min read
Tahir-ul-Qadri Jalsa
Tahir-ul-Qadri Jalsa
Tahir-ul-Qadri Jalsa

تحریر : روہیل اکبر
ڈنگ ڈانگ ڈنگ ڈانگ، ہے ملنگ دا ہاسا، دنیا اک کھیل تماشا یہ سجاد علی کا ایک گانا ہے جبکہ ولیم شکسپیئر نے کہا تھا کہ دنیا ایک اسٹیج ہے جہاں پر ہر انسان اپنے حصے کی اداکاری کرتا ہے اور چلا جاتا ہے دیکھنا یہ ہے کہ کس نے زیادہ اچھی اداکاری کر کے اپنے جوہر دکھائے اور لوگوں کو محظوظ کرکے اپنے مقاصد حاصل کیے 17 جنوری کو مال روڈ لاہور میں بھی ایک اسٹیج لگا جہاں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور کچھ ایسی جماعتیں بھی شامل تھیں جن کے نام سے بھی لوگ واقف نہیں تھے مگر ڈاکٹر طاہر القادری اس اسٹیج کے سب سے بڑے پرڈیوسر تھے جنہوں نے باقی سب اداکاروں کو ایک اسٹیج پر اکٹھا کر لیا ایک طرف حکومت مخالف شخصیات نے اسٹیج سنبھالا ہوا تھا تو دوسری طرف حکومت میں شامل اداکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے تھے مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ مرکز میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی آصف علی زرداری صدر پاکستان تھے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب بلٹ پروف کنٹینر لیکر اسلام آباد پہنچ گئے اور ڈی چوک میں اسٹیج سجالیا تھا اس وقت اپنے قدردانوں سے خطاب کرتے ہوئے انکے الفاظ یہ تھے کہ خدا کی قسم اگر یہ موقعہ آپ نے ضائع کردیا تو لٹیرے بدل بدل کر اقتدار میں آئیں گے پھرآپ کو کوئی طاہرالقادری نصیب نہیں ہوگا اور میں قبر میں جانے کو ترجیح دونگا ،میں گولیوں سے نہیں ڈرتا اسلام آباد کو کربلا سمجھ کرآیا ہوں اور تمھارے نظام کو یزید کا نظام سمجھتا ہوں ، تمھارے پاس بربریت ہے میرے پاس اسلاف اور صداقت ہے، خدا کی قسم انکے تختے خود الٹ جائیں گے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی اور یہ بزدل لوگ فرار ہو جائیں گے۔

اب 17 جنوری کی تقریر میں ڈاکٹر صاحب اسی یزیدی ٹولے کے سرغنہ کو اپنے پہلو میں بٹھا کر فرمایا کہ اگر میں حکم دوں تو یہ لوگ جاتی عمرہ کے در دیوار ہلا دیں اینٹ سے اینٹ بجا دیں اور اس طرف کو اگر منہ کرکے تھوک دیں تو نواز شریف کا محل سیلاب میں بہہ جائے جبکہ اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے میں کچھ ہی وقت باقی بچا تو شیخ رشید نے بھی سجائے گئے اسٹیج پر اپنے استعفے کا اعلان کردیا جس پر ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ آج کا میلہ شیخ رشید نے لوٹ لیاجی ہاں بلکل یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ یہاں ہر کوئی لوٹنے کے لیے بیٹھا ہے جو لوٹ چکے جنہیں آپ یزیدی حکومت اور کربلا جیسے القابات دے چکے تھے اب انکے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر بڑے فخر سے سامنے بیٹھے ہوئے تماشائیوں کو دکھا رہے تھے کہ یہ ہے وہ بڑا اداکار جسکی اداکاری نے مجھے بھی انکا گرویدہ بنا دیا ہے۔

اب انکے بغیر اسٹیج نہیں سجتا اور پہلے سیشن کی صدارت بھی جناب زرداری صاحب نے فرمائی جسے کبھی ناقابل بیان القابات سے نوازا گیا تھا جبکہ ہمارے اپنے صوبے کے خادم اعلی بھی کسی بڑے اداکار سے کم نہیں ہیں انہوں نے فرمایا تھا کہ آصف علی زرداری کے گلے میں ہاتھ ڈال کر لوٹی ہوئی رقم نکالوں گا اور اسے لاہور کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میرا نام بھی شہباز شریف نہیں اور اب تو زرداری صاحب خود چل کر لاہور آگئے بلکہ لاہور کے دل مال روڈ پر بلکہ اس سے بھی تھوڑا سا آگے جہاں پر پورے پنجاب کے اداکار آکر بیٹھتے ہیں جی ہاں بلکل پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں آصف علی زرداری آکر کئی گھنٹے بیٹھے رہے مگر نہ تو خادم اعلی نے ہمت کی انہیں گھسیٹنے کی اور نہ ہی کسی اور اداکار نے جرات دکھائی ہاں البتہ چھوٹے اداکار جناب رانا صاحب نے یہ ضرور فرمایا کہ دو شیطان ایک مولوی کا کندھا استعمال کرکے اپنے مقاصد کی تکمیل کرنا چاہتے ہیں۔

مال روڈ چونکہ لاہور کا دل ہے اور دل سینے میں ہوتا ہے اگر یوں کہا جائے کہ حکومت کے دشمنوں نے ان کے سینے پر مونگ دلی ہے تو کوئی برا نہیں ہوگا جلسہ بھی کیا خوب تھا پچھلے والی کرسیاں خالی پڑی ہوئی تھیں تمام جماعتوں نے ایک دوسرے پر اسکی ذمہ داری ڈال رکھی تھی اس صورتحال کو دیکھ کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا کہ کسی شہر میں بہت سارے گوالے دودھ لیکر آتے تھے مگر سب پانی ملا دودھ ہی بیچا کرتے تھے ایک دن وہاں کے نیک دل حکمران نے گوالوں کو چیک کرنے کے لیے اعلان کیا کہ ایک دن تمام گوالے اس کنویں میں دودھ الٹا دیں جسکا منہ اوپر سے بند ہے اگلے دن ایک ایک گوالا آتا رہا اور اپنا برتن الٹ کر پیسے لیکر جانے لگا تو بادشاہ سلامت انہیں ایک دوسرے سے بچاکر سبھی کو ایک جگہ اکٹھا کرلیا جب سب گوالے آگئے تب کنویں کا دھکن اٹھایا گیا تو اندر پانی ہی پانی تھا جب گوالوں سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم نے اس نیت سے دودھ کی بجائے پانی ڈال دیا کہ دوسرا گوالا دودھ ڈال دے گے مگر سب نے ایک دوسرے کے آسرے پر پانی جمع کر دیا بلکہ اسی طرح مال روڈ والے جلسے کی بھی یہی صورتحال تھی کہ ہر جماعت کے لیڈروں نے یہ سمجھا کہ دوسری جماعت بندے اکٹھے کرلے گی مگر بہت زیادہ تعداد میں کرسیاں خالی ہی رہ گئی۔

خیر جلسہ جاری تھا تو دوسری طرف حکومتی اداکاروں نے بھی الیکٹرانک اور سوشل میڈیاکا اسٹیج سنبھالا ہوا تھا اور وقفے وقفے سے لفظوں کی گولہ باری جاری رکھی ہوئی تھی نااہل وزیراعظم کی اہل بیٹی نے ٹویٹر کے اسٹیج سے فرمایا کہ مہروں کو احکامات بجالانے کیلیئے کیا کیا کرنا پڑتا ہے ۔جسکو گالی دی اسی کا ہاتھ پکڑنا پڑجاتا ہے ایسی ذلت سے سیاست چھوڑ دینا بہتر ہے ۔عابد شیر علی نے بھی فقرہ کسا شیخ رشید اگر تم اسمبلی آئے تو قسم خدا کی جوتے مارونگا۔سعد رفیق نے بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے فرمایا لاہوریوں کی سیاسی دانش نے قادری ،زرداری اور نیازی سرکس مسترد کردی سوا کروڑ کے شہر میں چند ہزار کا جلسہ ،خالی کرسیاں سیاسی مداریوں کا منہ چڑا تی رہیں ،جبکہ خواجہ صاحب ایک اور جگہ فرماتے ہیں کہ عادی جھوٹوں ،مذہبی بہروپیوں اور پیشہ ور ٹھگوں کا شیطانی اتحاد کھل کر سامنے آگیا۔ اور پھر میرے سامنے ڈنگ ڈانگ،ڈنگ ڈانگ شروع گیا۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
government personalities power tahir ul qadri World اداکاری اقتدار حکومت دنیا شخصیات طاہر القادری
Munnu Bhai
Previous Post صحافت اور ادب کا ایک اور روشن ستارہ غروب، منو بھائی دنیا چھوڑ گئے
Next Post ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا ذمہ دار کون
Abuse

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close