کروڑ لعل عیسن : ورلڈ بنک کے تعاون سے چھوٹے کاشتکاروں کو بیج کی فراہمی کیلئے ٹوکن کی تقسیم کا عمل جاری۔ گندم کا بیج پانچ ایکڑ تک کے کاشتکاروں میں تقسیم کیا جائے گا چکنمبر 107 کے نمبر دار چوہدری سرور علی حسن نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بیج موقع پر فراہم کیا جائے۔ چکنمبر 109 سے بیج اٹھانا ممکن نہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
