
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان کو پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل نے بھارت میں منعقد ہونے والے عالمی T-20 بلائینڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوآرڈینیٹر نامزد کر دیا گیا ہے۔
غلام محمدخان نے اس فیصلے پر پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل سے اظہار تشکر کیا ہے۔
