Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر سب کچھ قربان

October 28, 2020October 28, 2020 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر : عمر خان جوزوی

امن کے نام نہاد علمبرداروں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر رحمت اللعالمینۖ کی شان اقدس میں گستاخانہ خاکوں کے ذریعے بدترین گستاخی سے جہاں ایک طرف کروڑوں اور اربوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے وہیں عالم کفر کے اس اقدام ،شیطانیت، کفر،دجل اورفریب سے امن کے گن گانے والے ان سیاہ کاروں کا اصلی چہرہ بھی کھل کر دنیا کے سامنے آ گیا ہے۔۔

دنیا بھر میں انتہاء پسندی اور دہشتگردی کی فیکٹریاں چلانے والے یہ سیاہ کارایک عرصے سے نہ صرف اسلامی شعائراوردین اسلام کی مقدس شخصیات کی توہین کرکے دنیامیں انتہاء پسندی کوفروغ دے رہے ہیں بلکہ مذہبی منافرت اور فرقہ واریت پھیلانے کے ذریعے دنیاکاامن تباہ کرنے کاکوئی موقع بھی ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہیں مگراس کے باوجود دنیا کے کسی بھی کونے میںانتہاء پسندی اوردہشتگردی کی جب کوئی بات آتی ہے توپھرامن کے ان دشمنوں کی جانب سے انگلیاں دنیابھرکے مظلوموں مسلمانوں کی طرف ہی اٹھتی ہیں۔۔اس دنیامیں رہنے والوں کابھی الگ رواج ۔۔نرالا قانون اورعجیب دستورہے۔۔جرم دل کے یہ کالے کرتے ہیں اورمجرم پھرمسلمان ٹھہرتے ہیں۔۔امن کے خشک بھاشن دینے والے ان گوروں کاوہ کونساملک ہے جہاں شعائراسلام اوردین اسلام کی مقدس شخصیات کی توہین نہ کی گئی ہو۔۔؟اسلام اور مسلمانوں کے ان دشمنوں نے تورحمت اللعالمین ۖکی شان اقدس میں گستاخیوں اورتوہین کواپناایک معمول بنایاہواہے۔۔اللہ کے جس آخری پیغمبراورخاتم الرسل حضرت محمد مصطفی ۖ جس کی عزت۔۔ عظمت اورحرمت پرفلسطین سے پاکستان۔۔ہندوستان سے ازبکستان۔۔سعودی عرب سے امریکہ۔۔برطانیہ سے عرب امارات۔۔عراق سے لیبیااورشام سے تھائی لینڈتک ہرکلمہ گومسلمان دھن،من اورتن قربان کرنااپنے لئے بہت بڑی سعادت سمجھتاہے۔۔عالم کفرکے یہ چیلے اورابلیس شیطان کے یہ لے پالک کتے کائنات کے اس عظیم انسان اورتمام انبیاء کے سرداروامام حضرت محمدۖ کی شان میں گستاخی کرنے کے لئے اپنے اپنے ممالک میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منعقد کرتے ہیں۔۔

فرانس میں گستاخانوں خاکوں کے حالیہ واقعات اس کی تازہ اورزندہ مثال ہیں۔۔اب تک ڈنمارک سمیت نہ جانے اور کتنے ممالک میں اس شیطانی عمل کاارتکاب کیاجاچکاہے لیکن اس کے باوجوددنیاکی نظروں میں پھربھی سب سے بڑے دہشتگر داورانتہاء پسندبے چارے،،مسلمان ،،ہی ہیں۔۔مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن اپنے نبی کی شان میں ایک لفظ کیا۔۔؟کوئی ایک غلط نقطہ بھی برداشت نہیں کرسکتے۔۔اوراس حقیقت سے پوری دنیابخوبی واقف اوراچھی طرح آشناء بھی ہے۔۔لیکن اس کے باوجوددنیامیں امن کاچورن بیچنے والوں کی جانب سے شان رسالت ۖمیں جان بوجھ کر گستاخیوں پر گستاخیاں کرکے مسلمانوں کے دل چھلنی کئے جارہے ہیں۔۔دنیاکوفرانس اورڈنمارک سمیت چاہے کچھ بھی عزیزہولیکن ہم مسلمانوں کے لئے اللہ کے آخری نبی حضرت محمدمصطفی ۖکی ذات وصفات۔۔عزت۔۔عظمت اورحرمت سے زیادہ عزیزاور آگے کچھ نہیں۔۔دنیامیں امن کے نام نہادعلمبرداروں اورہمارے مسلم حکمرانوں کی شائددنیاکے اس انوکھے دستور۔۔آئین۔۔قانون اوررواج کے سامنے اپنی کچھ مجبوریاں ہوں۔۔کمزوریاں ہوں۔۔لیکن دنیاوالے ایک بات یادرکھیں۔۔نبی آخرالزمان حضرت محمدۖکی عزت۔۔عظمت اورحرمت پرتن۔۔من اوردھن کی قربانی دینایہ ہم سب مسلمانوں کی مجبوری بہت بڑی مجبوری ہے۔۔واللہ۔۔آپ ہمیں ہزارنہیں لاکھ باربرابھلاکہیں ۔۔ہمیں ماریں ۔۔ہمیں پیٹیں۔۔ہمیں مائوں اوربہنوں کی گالیاں دیں ۔۔ ہم تمہارے امن کی خاطرپھربھی اف تک نہیں کہیں گے۔۔ لیکن تم اگرہمارے اس پیغمبرجونہ صرف مسلمانوں بلکہ تمہارے اوراس ساری کائنات کے لئے رحمت بن کرآئے۔۔

اس عظیم پیغمبرکے بارے میں ایک لفظ بھی غلط بولوگے توپھریادرکھنا۔۔واللہ۔۔دنیامیں بسنے والاکوئی بھی مسلمان پھرتمہیں اس دنیامیں نہ جینے دے گااورنہ زندہ چھوڑے گا۔۔ہم پہلے بھی ایک نہیں ہزاراورلاکھ بارکہہ چکے ہیں اورآج ایک بارپھرڈنکے کی چوٹ پرکہتے ہیں کہ ہماری شرافت۔۔ہماری خاموشی ۔۔ہماراصبراورہماراپرامن رہناصرف حضورۖکی عزت۔۔عظمت اورحرمت تک ہے۔۔جب بھی کہیں سے ہمارے آقاۖکی شان میں کہیں سے کوئی گستاخی ہوگی۔۔آقاۖکی عزت۔۔عظمت اورحرمت پرکہیں سے کوئی آنچ آئے گا پھرنہ صرف پاکستان بلکہ ہندوستان۔۔سعودی عرب۔۔ترکی۔۔فلسطین۔۔کشمیر۔۔عراق۔۔افغانستان اورشام ولیبیاتک کسی ایک مسلم ملک میں بھی کوئی مسلمان نہ پھر شرافت سے رہے گااورنہ ہی خاموش رہے گا۔۔حضرت محمدۖکی عزت۔۔عظمت اورمحبت یہ ہمارے لئے ریڈلائن اورانتہاء ہے۔۔اس ریڈلائن کوجوکراس کرے گا۔۔اس کیلئے پھرکوئی غازی علم الدین شہید۔۔عامرچیمہ شہیداورممتازقادری شہیدکی صورت میں ضرور سامنے آئے گا۔۔امریکہ اوربرطانیہ سمیت دنیامیں امن کاچورن بیچنے والے امن کے نام نہادعلمبرداروں کواگرواقعی دنیامیں امن چاہئیے یاانہیں سچ میں امن سے پیارہے توان کوپھرشیطان کے ان چیلوں کوہرحال میں پٹہ ڈالناہوگا۔۔دنیاکیلئے شائدکہ ذات ومفاد کی خاطراس سے آگے کچھ ہولیکن ہمارے لئے محمدۖسے آگے کچھ نہیں۔۔ذات ومفادکیا۔۔؟ہمارے بچے۔۔ہمارامال۔۔ہمارے آبائواجداداورہماری ایک نہیں ہزاروں۔۔لاکھوں ۔۔کروڑوں۔۔اربوں وکھربوں جانیں محمدۖ پرقربان ہو۔۔ہم ایسے امن۔۔پیار۔۔محبت۔۔اخوت اوربھائی چارے پرایک نہیں ہزاربارلعنت بھیجتے ہیں جس امن۔۔محبت۔۔اخوت اوربھائی چارے میں ہمارے نبی اورپیغمبرعلیہ السلام کی عزت اورعظمت محفوظ نہ ہو۔۔اس طرح کے گستاخانہ خاکوں پرامریکہ وبرطانیہ جیسے ممالک اوراقوام متحدہ جیسے اداروں کے بڑوں کی خاموشی افسوسناک ہی نہیں بلکہ شرمناک بھی ہے۔۔

مسلمانوں کو انتہاء پسنداوردہشتگردثابت کرنے کے لئے اچھلنے۔۔کودنے اورناچنے والے کرایہ کے وہ ٹٹوجواٹھتے بیٹھتے مسلمانوں کودہشتگردوانتہاء پسند کہتے ہوئے نہیں تھکتے۔۔کرایہ کے وہ ٹٹوآج کہاں ہیں ۔۔؟امن کے ان نام نہادٹھیکیداروں کوآج دنیاکی یہ سب سے بڑی دہشتگردی اورانتہاء پسندی کیوں نظرنہیں آرہی ۔۔؟واللہ ۔۔حضرت محمدۖ کی شان میں ذرہ سی بھی کوئی گستاخی ہویامعمولی سی کوئی بے ادبی ۔۔واللہ۔۔واللہ۔۔ہم مسلمانوں کے لئے اس سے بڑی دہشتگردی اورانتہاء پسندی اورکوئی نہیں ۔۔؟ہم ننگے بھوکے رہ کرجی سکتے ہیں لیکن محمدۖکی شان میں ذرہ کوئی بے ادبی یاگستاخی ہوہمیں پھرچین وسکون نہیں آتا۔۔آقاعلیہ السلام سے محبت اورعشق یہ ہماری اصل زندگی ہے اوراسی محبت وعشق کوہم گناہ گاردونوں جہانوں کی کامیابی سمجھتے ہیں۔۔ہمارے پاس ایک محمدۖ کی محبت ہی توہے۔۔یہ اگرنہ ہوتوواللہ۔۔پھرہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچتا۔۔یہ دنیاتوآبادہی محمدۖ کے نام سے ہے۔۔اس لئے اہل دنیاکے ساتھ ہمارے یہ بھولے بھالے حکمران بھی یہ بات یادرکھیں کہ ہم مہنگائی ۔۔غربت۔۔بیروزگاری ۔۔بھوک وافلاس سمیت سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن آقاعلیہ السلام کی شان میں کوئی گستاخی اوربے ادبی ہرگزبرداشت نہیں کرسکتے۔۔فرانس میں آقاعلیہ السلام کی شان میں گستاخی نچلے نہیں ہائی لیول پرہوئی ہے۔۔جس ملک کاصدرگستاخ رسول ہو۔۔ایسے ملک سے دوستی۔۔تعلقات اورکاروبارپرہم سوبارلعنت بھیجتے ہیں۔۔ہمارے حکمرانوں کوفرانس کے ساتھ ہرقسم کے تعلقات فوری طورپرختم کرنے چاہیئں۔۔محض زبانی جمع خرچ اورمذمتیں کافی نہیں ۔۔عشق رسول ۖ یہ مذمتوں نہیں گستاخوں کی مرمتوں کامتقاضی معاملہ ہے۔۔ویسے بھی عشق میں انجام کونہیں دیکھاجاتا۔۔پھراگر۔۔عشق ۔۔عشق۔۔مصطفی سے ہو۔۔مجتبیٰ سے ہو۔۔حضرت آمنہ کے لعل سے ہو۔۔انبیاء کے سردارسے ہو۔۔تو۔۔عاشق۔۔ غازی علم الدین شہید۔۔عامرچیمہ شہیداورممتازقادری شہیدکی طرح اس طرح تاریخ رقم کرتاہے کہ اپنے کیا۔۔؟بیگانے بھی پھردل وجان سے سلام کئے بغیرنہیں رہ سکتے۔۔

وہ عرش کا چراغ ہے میں اس کے قدموں کی دھول ہوں
اے زندگی گواہ رہنامیں عاشق رسول ۖ ہوں

Umar Khan Jozvi
Umar Khan Jozvi

تحریر : عمر خان جوزوی

Share this:
Tags:
Celebrities Islam muslims universe World اسلام دنیا شخصیات کائنات مسلمانوں
Advocacy - Lawyer
Previous Post وکالت جیسے مقدس شعبے پر زوال کیوں
Next Post آزادئ اظہار کے نام پر اسلام دشمنی اور توہین آمیز گستاخانہ خاکوں کی اشاعت دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی ہے۔ آصف رضا قادری
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close