Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا سے عیسائی دہشت گردی بھی کبھی ختم ہو گی کبھی

June 28, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
عیسائیوں نے صلیبی جنگو کی صدیوں پرانی مار کو آج تک فراموش نہیں کیاہے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ نیٹو جیسا بد معاشوں کا اتحاددر اصل مسلمانوں کی تباہی کے لئے ہی قائم ہے۔جس کی مثال گذشتہ 35سالوں کے دوران خوب بہتر طریقے پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔عیسائیوں نے ہندوستان پر 90سال سازشیں کیں اور سو سالہ اقتدار کے بعد جب یہاں سے بھاگنے کی کوشش کی تو اسطرح کہ مسلمانوں کی بننے والی نئی مسلم مملکت پاکستان،کو مسلمانوں کی مکمل آزادی و خود مختاری سے محروم کرنے کی خاطر،ہندو سے سازشوں کے ذریعے مسلمانوں سے چھینا گیا اقتدار ان کے حوالے کرنے کے بجائے ۔اپنے زر خرید بنیئے کے حوالے کرنے کی کوشش کی ۔تا کہ جب بھی انہیں مسلمانوں کو مزید بربادی کی طرف دھکیلنے کی ضرورت ہو تو ہندو بنئے کو ڈھال بناکر ان کے خلاف آسانی کے ساتھ استعمال کیا جا سکے۔ان بد معاشوں نے ایک جانب خلافتِ عثمانیہ کے پانچ سو تیرہ سالہ دورِ اقتدار کا خاتمہ کر اکے عربوں اور ان کے علاقوں میں اپنے پٹھوحکمران بٹھواکر مسلمانوں کی طاقت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ٹھنڈا کر دیا۔اب دنیا کے تمام خطوں پر عیسایت کا برائے راست قبضہ کرادیا گیا تھا،اور دنیا کے تمام مسلمان حکمرانوں کی حیثیت محض زر خریدغلاموں کی سی بنا کرانہیں اپنا دستِ نگر رکھنے کی زبردست چال چلی گئی۔اس کھیل میں ہمیشہ ہمارا سازشی جنرل ہی استعمال ہوا ! جو طاقت کے زعوم میں اس اُمہ کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑواتا رہا ہے اور مسلم خطوں کو کمزوری کے عذاب میں مبتلا کراتا رہا ہے۔

فلسطین ہو یا کشمیر عیسایت نے طاقت کے بل پر ہمیشہ سے امتِ مسلمہ کے ساتھ دہشت گردی جاری رکھی ہوئی ہے۔مگر ہماری ا بد قسمتی یہ رہی ہے کہ ہماے مسلم حکمرانوں میں کوئی ایک بھی صلاح الدین ایوبی جیسے حوصلے کا حکمران پیدا ہی نہیں ہونے دیا گیا ہے۔اسلامی مملکتوں میں حکمران عیسائیوں کے پٹھو بیٹھے ہوئے ہیں۔جو اپنے اقتدار کی حفاظت میں عیسائیوں کے جھوٹ کو بھی سچ کر دکھاتے ہیں۔جہاں سے عیسایت کے خلاف آوازیں اٹھتی ہیں ان ملکوں اور وہاں کے حکمرانوں کی اپنے سازشیوں کے ذریعے اینٹ سے اینٹ بجوادیجاتی ہے۔موجودہ دور میں اس کی بے شمار مثالیں بھی موجود ہیں۔عراق،مصر، لبیا اور ان جیسے کئی اور اسلامی ممالک دنیا کے نقشے پر آج بھی موجود ہیں ۔مگر یہ سب کے سب بمعہ سعودی عرب اور عرب ریاستوں کے عیسایت کے گُماشتوں کا کردار ادا کرنے میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں۔ جس سے ان کا اقتدار تو سلامت ہے مگرمسلم اُمہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔

کشمیر میں ہندو مظالم سے دنیا کا کونسا ملک واقف نہیں ہے؟نریندر مودی جس کو خود امریکیوں نے دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد مانا تھا اور اس کے امریکہ میں داخلے پر بھی پابندی بھی تھی۔ایسے دہشت گرد کو آج امریکہ نے مسلمانوں پر دہشت گردی کرانے کے لئے اپنی گود میں بٹھایا ہوا ہے۔یہ بھی ساری امتِ مسلمہ کو پتہ ہے کہ یورپی مملکتوں کے علاوہ اس وقت مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی کرنے والے دنیا کے دو بڑے دہشت گرد متحد ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی ساری مسلم دنیا کے عوا م پہچانتے ہیں جو اسلام کا شدید مخالف ہے،جو کہ مسلمانوں کے خلاف عیسایت کی دہشت گردی کو ہوا دینے والا سب سے بڑا عفریت ہے۔

جو مسلمانوں کے خلاف عیسایت کے نام پردہشت گردی پھیلانے میں کہیں بھی پیچھے نہیں ہے۔مودی جب اپنا بھیانک چہرہ لے کر اپنے جیسے عیسائی دہشت گردحکمران سے ملنے کے لئے پہنچنے کو تھا تو اس کی آمد سے پہلے ہی حریت پسند کشمیری رہنما ’’صلاح الدین‘‘ کو دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد قرار دینے کا اعلان کر کے پاکستان کے احسانوں کا بدلہ اس طرح چکایا کہ دنیا میں ہر ایک انگشت بہ دندان رہ گیا۔حالانکہ یہ عیسائی دہشت گرد حکمرا جانتاہے۔کشمیر کے لوگ ہندوستان کی ساڑھے سات لاکھ فون کی پیلٹ گنوں اور اس سے بھی خطر ناک ہتھیاروں کاپتھروں سے مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ہندوستان کے ان بزدلوں نے برہان وانی کو شہید کر کے بھڑ کے چھتے میں ہاتھ تو ڈالدیا ہے ۔مگر وہ اب وہ اپنے زخمی اور مکروہ چہرے کو چھُپابھی نہیں پا رہا ہے۔ سونے پہ سہاگہ یہ کہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسا عیسائی دہشت گرد ہر نہتے اور پُر امن مسلمان کو دہشت گرد قرار دے دے کر دنیا سے اور خاص طور پر کشمیر سے آزادی کی تحریکوں کو دبانے کی مذموم کوششیں کر رہے ہیں۔گذشتہ ستر سالوں میں ان جیسے کئی دہشت گرد پیدا ہوئے اور آج ان کا کوئی نام لینے ولا بھی نہیں ہے۔یہ بات تمام عیسائی دہشت گردوں کو جان لینی چاہئے کہ ایک دن کشمیر ان کی ریشہ دوانیوں کے باوجود آزادی حاصل کرکے رہے گا۔دراصل دنیائے اسلام میں عیسائی دہشت گردوں نے ہی دہشت گردی کی آگ بھڑ کائی ہوئی ہے۔جنہوں نے پہلے روس کے خلاف مسلمانوں کو استعماکیا اور بعد میں انہیں ہی دہشت گرد بنا دیا۔

ہمارے حکمرانوں کو چاہئے کہ ٹرمپ کے اس دہشت گردانا بیان کی کھل کر مخالفت کریں اور دنیا کو بتا دیں کہ 29 سالوں سے صلاح الدین جس آزادکی جدوجہد کا حصہ ہے برہان وانی بھی اسی تحریک کا مرمٹنے والا مجاہدرہنما تھا۔ جس پر وزیرِ اعظم پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھر پور موقف اپنایا تھا۔کشمیرکا یہ مجاہدِ اعظم صلاح الدین کشمیر کی آزادی کا روشن ستارا ہے۔اس کی ذات پر کوئی حرف نہیں آنا چاہئے۔اس وقت کشمیر میں ہندوستان کی بچھائی ہوئی آگ اپنے خاتمے کی جانب تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور کشمیر کے لوگوں کے لئے صبح نو نمودار ہونے کو ہے۔یہ بات ہمارے حکمرانوں کے ذہنوں میں ہونی چاہئے کہ کشمیر کے لاکھوں شہدانے پاکستان کی بقا کی جنگ لڑتے ہوئے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا ہے۔آج ہر امن پسند انسان یہ سوال اُٹھا رہا ہے کہ ہ ندو دہشت گردی کے ساتھ مل کر جو عیسائی دہشت گردی جاری ہے کیا یہ کبھی دنیا سے ختم ہوگی؟؟؟عیسائی چرچ تو امن و آشتی کا اپنے آپ کو علمبردار کہتا ہے مگر ٹرمپ جیسے لوگوں نے دنیا میں عیسائی دہشت گردی کا بیڑا گذشتہ ساڑھے پانچ سو سالوں سے اٹھایا ہوا ہے۔جن کا نشانہ صرف اور صرف عالم اسلام بنا ہوا ہے۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
finish muslims terror war World جنگ ختم دنیا دہشت گردی عیسائی مسلمانوں
Cyber Attacks
Previous Post یورپ، روسی اور امریکی اداروں پر سائبر حملے
Next Post عیدالفطر رب ذولجلال کے فضل و کرم اور عبادات رمضان کے انعامات حاصل کرنے کا دن ہے۔ پیر افضل قادری
Pir Afzal Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close