Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ

May 19, 2017 0 1 min read
kulbhushan Yadav
kulbhushan Yadav
kulbhushan Yadav

تحریر : طارق حسین بٹ شان
پاکستان پچھلے کئی سالوں سے دھشت گردی کی لپیٹ میں ہے اور اس نے اس کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ہم دھشت گردی کے جال میں کیسے پھنسے یہ ایک الگ داستان ہے ۔ہمارے فوجی جوانوں اور شہریوں کی شہادتیں اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ ہمیں اس جنگ میں الجھایا گیا ہے تا کہ ہماری ترقی کا راست کھوٹا ہو جائے ۔اس وقت ہماری مغربی سرحدوں سے ہم پر متواتر حملے کئے جا رہے ہیں اور ہمیں ایک ایسی جنگی کیفیت میں الجھایا جا رہا ہے جو کسی طرح سے بھی ہمارے مفاد میں نہیں ہے۔ یہ ایک نئی صورتِ حال ہے جو اس سے پہلے کبھی دیکھی نہیں گئی ۔افغانستان سے ہمارے کئی معاملات پر اختلافات رہے ہیں لیکن فوجی حملوں کی نوبت کبھی نہیں آئی تھی کیونکہ اس زمانے میں افغانستان پر بھارتی اثرو رسوخ اس طرح نہیں تھا جس طرح آج کل دیکھا جا رہا ہے۔بھارت ایک ایسا ملک ہے جو افغانستان کے راستے دھشت گردی کو اپنے و دونوں ہاتھوں سے ہوا دے رہا ہے تا کہ پاکستان میں آگ کے شعلے بڑھکائے جا سکیں۔

افغانستان میں بھارت نے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں اور وہاں پر اس کا کام اس کے سوا اور کوئی اور نہیں کہ وہ پاکستان میں انتشار اور بد امنی کو ہوا دے اور افغانی قیادت کے دلوںمیں پاکستان کے بارے میں بغض و عناد اور نفر ت کو جنم دے۔ اکھنڈ بھارت کا وہ خواب جو اس کے بڑے پورا نہیں کر سکے تھے وہ اسے پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتے ہیں اور ان کی نظر میں اس کا بہترین راستہ افغانستان سے ہو کر گزرتا ہے۔اکھنڈ بھارت سدا سے بھارتیوں کی کمزوری رہا ہے کیونکہ پاکستان کا قیام گائو ماتا کے ٹکرے کرنے کے مترادف تھا لہذا وہ اس کو یکجا کرنا چاہتے ہیں۔اس خواب کی تکمل کی خاطر بھارت نے جاسوسوں کی ایک فوج ظفر موج تیار کر رکھی ہے جس کا واحد مقصد پاکستان کو عدمِ استحکام سے دوچار کرنا ہے۔اسی سلسلے میں بھارت نے اپپنے انتہائی چالاک اور اہم جاسوس کلبھوشن یادیو کو یہ مشن سو نپا تھا کہ اس نے بلو چستان میں علحیدگی پسندوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے حصے بخرے کرنے کا کام سر انجام دینا ہے ۔ اسے بڑی مشکلوں سے گرفتار کیا گیا اور قانون کے شکنجے میں جکڑ کر سزائے موت سنا ئی گئی تو پورے بھارت میں کہرام مچ گیا کیونکہ وہ اس کی توقع نہیں کر رہے تھے۔،۔

پاکستان کی فوجی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائی تھی جس کی توثیق آرمی چیف نے بھی کر دی تھی لہذا سوال اس پر عملداری کا تھا جو اپنے وقت پر ہو جانی تھی۔بھارت کو اس بات کا علم تھا کہ کلبھوشن یادیو فوجی ہاتھوں میں ہے لہذا اس کا بچنا ناممکن ہے ۔ کلبھو شن یادیو کوچالیس دن کے اندر رحم کی اپیل کرنے کا استحقاق حاصل تھا لیکن اس ڈیڈ لائن کے ختم ہونے سے پہلے ہی بھارتی حکومت نے عالمی عدالتِ انصاف میں اپیل دائر کر دی حالانکہ اصولی طور پر وہ اس معاملے کو وہاں اٹھا نے کی مجاز نہیں تھی۔عالمی عدالت انصاف کو اس کا حق حاصل نہیں تھا کہ وہ اس مقدمے کی شنوائی کرتی کیونکہ جب تک دونوں فریق راضی نہ ہوں مقدمہ پر کاروائی نہیں کی جا سکتی لیکن عالمی عدالتِ انصاف نے پاکستان کی منشاء اور رائے جانے بغیر ہی اس کی شنوائی کا فیسلہ کر لیا جو عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے ۔بہت سے وکلاء کا موقف یہ ہے کہ پاکستان کو عالمی عدالتِ انصاف کا بائیکاٹ کردینا چائیے تھا تا کہ عدالت کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے قاصر ہو جاتی لیکن حکومت نے وکلاء کے اس موقف پر جم کر کھڑے ہونے کی بجائے عالمی عدالتِ انصاف میں اپنا وکیل بھیج کر سارا مقدمہ ہی خراب کر لیا ۔حکومت کو شائد عالمی دبائو تھا کہ وہ اپنا وکیل بھیجے تا کہ کلبھوشن یادیو کو ریلیف دیا جائے ۔بہت سی باتیں پسِ پردہ ہوتی ہیں جن کا علم بعد میں ہوتا ہے اور اسی کو بیک ڈور ڈپلومیسی کہتے ہیں۔پاکستانی حکومت نے کس کے دبائو میں میں عالمی عدالتِ انصاف میں اپنا نقطہ نظر پیش کیا بعد میں ظاہر ہو جائے گا کیونکہ اس وقت ساری چیزیں گڈ مڈ ہو چکی ہیں۔میاں محمد نواز شریف کی حکومت نریندر مودی کے بارے میں سافٹ کارنر رکھتی ہے اور چند دن قبل وزیرِ اعظم نریندر مودی کے مشیر جندال کے خفیہ دورے کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا نا چائیے۔اس دورے کے کیا مقاصد تھے ابھی تک واضح نہیں ہوئے لیکن عالمی عدالتِ انصاف میں کلبھوشن یادیو کے مقدمے کی کاروائی سے اس کے ڈاندے اس سے جا کر ملتے محسوس ہوتے ہیں۔پاکستانی موقف سننے کے بعد عالمی عدالتِ انصاف نے فیصلہ بھارتی موقف کے حق میں دیدیا ہے جس سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ کلبھوشن یادیو ایک ایسا بھارتی جاسوس ہے جو پچھلے کئی سالوں سے پاکستان میں دھشت گردی میں ملوث ہے ۔ اس کی گرفتاری پر بھارتی حکومت نے جس طرح کا ردِ عمل دیا تھا وہ بڑا ہی جارحانہ تھا۔وزیرِ خارجہ سشما سراج تو کلبھوشن یادیو کی سزا پر دھمکیوں پر اتر آئی تھیں۔وہ پاکستان کو سبق سکھانے کی باتیں کر رہی تھیں ۔وہ پاکستان پر حملہ کرنے کی باتیں کر رہی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کلبھوشن یادیو کی سزا پر عمل در آمد کیا گیا تو اس کے انتہائی سنگین نتائج نکلیں گے ۔اس کا کہنا تھا کی بھارت ایک عالمی طاقت ہے اور کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ اس کے بیٹے کو کوئی سزا دے سکے ۔کلبھوشن ایک ڈیلومیٹ ہے اور اس کی حفا ظت بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے اور بھارتی حکومت اس ذمہ داری کو ہر حال میں پورا کریگی۔

پاکستان میں اس سے قبل بھی کئی جاسوس پکڑے گئے تھے اور ان کی رحم کی اپیلیں کئی سالوں تک صدرِ پاکستان کے دفتر میں التوا میں پڑی رہی تھیں ۔یہ آصف علی زرداری کے عہدِ صدارت میں بھی ہوا تھا اور جنرل پرویز مشرف کے عہدِ صدارت میں بھی ہوا تھا۔ہم نے اس سکھ کو بھی واپس بھارت بھیج دیا تھا جس نے کھلے عام جاسوسی کا اعتراف کیا تھا۔کمزور قوموں کا یہی مسئلہ ہے کہ وہ بر وقت فیصلے کرنے سے قاصر ہوتی ہیں لیکن اس دفعہ معاملہ مختلف نظر آ رہا تھا کیونکہ اس دفعہ سزائے موت میں پاکستانی آرمی ملوث تھی اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ کلبھوشن یادیو کے ساتھ کسی قسم کی کوئی نرمی نہیں برتی جائیگی ۔جو جاسوس ہے اس کی سزا موت ہے اور فوج اس سزا میں کسی قسم کی کمزوری کا مظاہرہ نہیں کریگی ۔سپہ سالار کا کہنا تھا کہ ہم بھارتی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا ۔ جس کو جو کرنا ہے وہ کر لے ہم اپنے قانون کے تحت جاسوس کی سزا پر عمل در آمد کرکے دکھائیں گے ۔کیا دنیا میں کسی کو اس بات کی اجازت ہو تی ہے کہ وہ دوسرے ملکوں میں انتشار اور تحریب کاری کو ہوا دے اور سزا سنانے کے بعد اسے معافی دے کر رہا کر دیا جائے ؟ یہ پاکستان کی سلامتی کا معاملہ ہے لہذا اس پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے گا۔بھارت کو اچھی طرح سے علم تھا کہ پاک فوج اس سے قبل بہت سارے دھشت گردوں کی سزا پر عمل در آمد کر چکی تھی لہذا کلبھوشن یادیو کا بچنا ناممکن تھا اس لئے وہ اندر سے سہمی ہوئی تھی۔

البتہ اس سزا سے بچنے کا ایک محفوظ راستہ یہ تھا کہ مقدمہ کو عالمی عدالتِ انصاف میں لے جا یا جاتا تا کہ وہاں سے سزا کو رکوائے جانے کی سازش کی جاتی ۔ عالمی عدالتِ انصاف نے جو حکمِ امتنائی جاری کیا ہے اب یہ اس کی صوابدید پر ہے کہ وہ اسے کتنی دیر تک حکمِ ا امتہنائی کے زمرے میں رکھتی ہے ۔ عالمی عدالتِ ا نصاف میں یہ پاکستان کی بہت بڑی شکست ہے جس کے دھشت گردی کی جنگ پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ عدالتی فیصلے کے بعد حکومتِ پاکستان کے ہاتھ باندھ دئے گئے ہیں لہذا اب وہ اپنی مرضی سے کچھ نہیں کر سکتی۔اب وہ عالمی عدالتِ انصاف کے رحم وکرم پر ہے وہ جیسا حکم دے گی اسی کے مطابق عمل ہو گا۔پاک فوج کو بھی ایک کونے میں دھکیل دیا گیا ہے ۔اب وہ بھی بے بسی سے سب کچھ دیکھنے پر مجبور ہو گی۔شائد دنیا کے کچھ بڑے یہی چاہتے تھے کہ کلبھوشن یادیو کو پھانسی کے پھندے سے دور رکھا جائے ۔ان کی منصوبہ بندی کامیابی سے ہمکنار ہو گئی ہے لیکن اس کی قیمت پاکستان کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
afghanistan Judge justice kulbhushan Yadav pakistan Tariq Hussain Butt Shan terrorism World Court افغانستان انصاف پاکستان دھشت گردی عالمی عدالت فیصلہ
World Court
Previous Post کلبھوشن اور عالمی عدالت کی بے رخی
Next Post پاکستان اسٹاک، 100 انڈیکس 50742 پر بند
Pakistan Stock Exchange

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close