ہم نے دنیا کی بھیڑ میں ساحل
خود کو تنہا ضرور رکھا ہے
اپنے پائوں کی ٹھوکروں پہ مگر
دشمنوں کا غرور رکھا ہے
تحریر : ساحل منیر

ہم نے دنیا کی بھیڑ میں ساحل
خود کو تنہا ضرور رکھا ہے
اپنے پائوں کی ٹھوکروں پہ مگر
دشمنوں کا غرور رکھا ہے
تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
