ورلڈ کپ 2015، دوسرے سیمی فائنل میں اسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹا دی ، ورلڈ چیمپین کو دوسرے سیمی فائنل میں شکست، اسٹریلیا اور نیوزی لینڈ اتوار کو فائنل میں مد مقابل ہوں گے، دھونی کے گھر پر سیکورٹی لگ گئی۔




ورلڈ کپ 2015، دوسرے سیمی فائنل میں اسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹا دی، ورلڈ چیمپین دوسرے سیمی فائنل میں شکست، اسٹریلیا اور نیوزی لینڈ اتوار کو فائنل میں مد مقابل ہوں گے، دھونی کے گھر پر سیکورٹی لگ گئی۔
