Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ورلڈ کپ ساہڈا اے

June 30, 2019 0 1 min read
World Cup - Pakistani Team
 World Cup - Pakistani Team
World Cup – Pakistani Team

تحریر : الیاس محمد حسین

بیشر پاکستانیوں کو امید ہے کہ پاکستان ورلڈکپ 1992 کی تاریخ دہرانے لگا، ماضی میں گرین شرٹس نے ابتدائی 7 میچز میں فتح و شکست کی اسی ترتیب کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔عمران خان کی قیادت میں ورلڈکپ 1992 جیتنے والی پاکستان ٹیم کی ابتدا میں کارکردگی مایوس کن رہی،ایک موقعہ ہر سیمی فائنل تک رسائی بھی مشکل نظر آرہی تھی، انگلینڈ میں جاری حالیہ میگا ایونٹ میں بھی گرین شرٹس اسی طرح کی صورتحال کا سامنا کررہے ہیں۔ورلڈکپ 1992 میں پاکستان نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 10 سے شکست کھائی،زمبابوے کو 53رنز سے ہرایا،تیسرا میچ انگلینڈ کیخلاف تھا جو بارش کی نذر ہوا،چوتھے میں بھارت نے 43 رنز سے شکست دی،پانچویں میں جنوبی افریقہ نے 20رنز سے زیر کرلیا۔سیمی فائنل تک رسائی مشکل نظرآنے لگی تھی، گرین شرٹس خواب غفلت سے جاگے،چھٹے میچ میں آسٹریلیا کو 48رنز سے ہرانے کے بعد ساتویں میں سری لنکا کو 4رنز سے زیر کرلیا،اس کے بعد ناقابل شکست نیوزی لینڈ کو بھی مات دے دی، پوائنٹس ٹیبل کی پوزیشن ایسی تھی کہ ایونٹ سے باہر ہونے والی آ سٹریلوی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح ضروری ہوگئی۔خوش قسمتی سے ایسا ہی ہوا،پاکستان نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور فائنل میں انگلینڈ کو زیر کرتے ہوئے ٹائٹل پر قبضہ جمایا۔

رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کامیابیوں اور ناکامیوں کی ترتیب یہی رہی،گرین شرٹس کو ویسٹ انڈیز نے 7وکٹ سے شکست دی،دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 14رنز سے زیر کیا،تیسرا مقابلہ سری لنکا کیخلاف تھا جو بارش کی نذر ہوا،چوتھے میں آسٹریلیا نے 41رنز سے مات دی،پانچویں میں بھارت نے 89رنز سے ہرادیا،چھٹے میں جنوبی افریقہ کو 49رنز سے زیر کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار رکھیں، ساتویں میں نیوزی لینڈ کو6وکٹ سے مات دیدی۔اس وقت پاکستان کے پیش قدمی جاری رکھنے کا انحصار دیگر ٹیموں کے نتائج پر تھا، اس وقت بھی یہی صورتحال ہے، گرین شرٹس نے افغانستان اور بنگلہ دیش کو زیر کربھی لیا تو انگلینڈ کی مزید ایک ناکامی کی دعا بھی کرنا ہو گی۔

شنید ہے کہ بھارت سے شکست کے بعد سرفراز احمد بیٹے عبداللہ کو گود میں اٹھائے شاپنگ مال میں موجود تھے کہ ایک جذباتی نوجوان نے ان کو موٹاپے کا طعنہ دیا،اس بدتمیزی پر سنجیدہ لوگوں نے سخت ردعمل کا اظہار بھی کیا۔اس واقعے کے بارے میں آئی سی سی کو انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہاکہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے، یہ پاکستان کی پہلی ٹیم نہیں تھی جو روایتی حریف سے ہاری، اس سے قبل بھی ٹیمیں شکستوں سے دوچار ہوتی رہی ہیں، لوگوں کو کنٹرول میں رکھنا ہمارے بس میں نہیں لیکن ان کو سمجھنا چاہیے کہ اس طرح کی چیزیں کتنی اذیت دیتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ لوگ سوشل میڈیا پر کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔ ایسے واقعات کھلاڑیوں کو نفسیاتی طور پر بہت متاثر کرتے ہیں، میں بیٹے کے ساتھ ہونے کی وجہ سے بھی اس واقعہ پر زیادہ تکلیف محسوس کرتا رہا۔سرفراز احمد نے بتایا کہ اہلیہ وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھنے کے بعد روتی رہیں،عبداللہ کے ساتھ ہونے کی وجہ سے میں نے جواب دینے سے گریزکیا اور خاموشی اختیار کرنا ہی بہتر سمجھا، افسوس کی بات یہ ہے کہ ویڈیو بنانے والے کی فیملی بھی ساتھ تھی، میں نے ان سے بات بھی کی، یہ چیز میرے حق میں بھی گئی،پاکستان اور بھارت میں لوگوں نے میری حمایت میں بات کی، مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کا شکر گزار ہوں۔

جبکہ ویڈیو بنانے والے نوجوان کا کہنا تھاکہ میں نے سرفراز احمد سے معذرت کرنے کے بعد ویڈیو ڈیلیٹ بھی کردی تھی لیکن نہیں جانتا کہ وائرل کس طرح ہوگئی، اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو ایک بار پھر معذرت کرتا ہوں۔ اب یہ عقدہ بھی کھلاہے کہ ٹیسٹ آل راوئنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2011ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران ڈسپلن کے بڑے معاملات تھے،ٹیم کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے تھے، وہاں شعیب اختر کی گیندوں پر وکٹ کیپر کامران اکمل نے جان بوجھ کر راس ٹیلر کے کیچ گرائے اور ہم اس میچ میں جیت سے بہت دور چلے گئے۔265ون ڈے میچوں میں 31.83کی اوسط سے 269وکٹ حاصل کرنے والے عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پالے کیلے میں آخری اوور کرنے کے لئے کوئی تیار نہ تھا، کپتان شاہد آفریدی فاسٹ بولر شعیب اختر سے گیند کرانے کے حق میں نہیں تھے، عمر گل کے اوورز پورے ہو چکے تھے، مجبوراً مجھ سے 49واں اوور کروایا گیا، جب کہ میں تو کافی عرصے سے آخری اوور کرواتا ہی نہیں تھا، اسی وجہ سے میرے آخری اوور میں 19رنز بن گئے تھے۔

یاد رہے کہ 8مارچ کو کھیلا گیا یہ مقابلہ شعیب اختر کے ون ڈے کیرئیر کا آخری میچ ثابت ہوا تھا، جہاں ان کی گیندوں پر کامران اکمل نے راس ٹیلر کے آسان کیچ گرائے تو ٹیلر نے 131رنز کی نہ صرف شاندار اننگز کھیلی بلکہ انہوں نے میچ کے 47ویں اوور میں جو شعیب اختر نے کیا تھا، تین چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 28رنز اسکور کئے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ ذاتی چپقلش نے ہمیشہ نقصان پہچایاہے جو لوگ قومی مفادکے برعکس اپنی انا کی جنگ میں ہر چیزکو نیست و نابودکرنے پر تل جاتے ہیں وہ قومی مجرم ہیں جو دعا کرنے والے ہاتھوں کے ساتھ دغا کرنے کے مرتکب ہوتے ہیں۔ حالیہ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میںشاہین شاہ آفریدی ورلڈکپ میں کفایتی بولنگ کرنے والے پاکستانی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پرآگئے۔شاہین شاہ آفریدی نے 10اوورز میں صرف 28رنز دے کر 3شکار کیے،اس سے قبل ورلڈکپ 1999میں وسیم اکرم نے 27رنز کے عوض 2وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈکپ میں کسی بھی انڈر20بولر کی جانب سے تیسرا بہترین اسپیل بھی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ بہرحال امید پردنیا قائم ہے جب سے سنا ہے پاکستان ورلڈکپ 1992کی تاریخ دہرانے لگا ایک امیدسی بندھ گئی ہے ایک منچلے نے یہاںتک کہہ ڈالاہے کہ 1992 میں ماضی کی سپر سٹار اداکارہ انجمن نے پہلی شادی کی تھی اس سال اس نے دوسری شادی کی ہے پس ثابت ہوا ورلڈ کپ ساہڈا اے۔

Ilyas Mohammad Hussain
Ilyas Mohammad Hussain

تحریر : الیاس محمد حسین

Share this:
Tags:
History Ilyas Mohammad Hussain pakistanis Performance World Cup ایونٹ پاکستانیوں تاریخ کارکردگی ورلڈ کپ
Prince William and Kate Middleton
Previous Post برطانوی شاہی جوڑا موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کرے گا
Next Post انشااللہ پاکستان بھی اور عمران خان بھی
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close