ویلنگٹن (جیوڈیسک) سری لنکا نے انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے اہم میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 310 کا ہدف دیاتھا ۔جو اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 48 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

Start typing to search...