Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج دن ہے مزدوروں کا۔۔میں مان لوں کیسے ؟

May 1, 2015May 1, 2015 0 1 min read
Labor Day
 Labor Day
Labor Day

تحریر: رقیہ غزل
آج پوری دنیا میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے یکم مئی کا دن ”لیبر ڈے” کے طورپر مناتے ہوئے ہمیں 129 سال ہو گئے مگر نہ انداز اہل زر بدلا اور نہ احساسِ زیاں جاگا مزدوروں کی فلاح و بہتری کے لیے آوازیں تو بہت بلند ہوئیں مگر عملاً کوئی سہولت، رعایت، ریلیف نہیں ملا بلکہ اس کساد بازاری میں امیرامیر سے امیر تر اور غریب غریب سے غریب ترہو تا چلا گیااوراب اچھے مستقبل کی امید بھی معدوم ہوتی جا رہی ہے کیونکہ سرمایہ دارانہ رویے نے مزدور کی شخصی آزادی کو ہی صلب نہیں کیا بلکہ اس کی آزادی اظہار پر بھی قدغنیں لگا رکھی ہے۔

سرمایہ دار ہونا کوئی برائی نہیں مگر سرمایہ دارانہ رویہ احساسات اور خدائی پیغام سے متصادم ہے۔ یکم مئی کے تاریخی پس منظر سے بالعموم وہ ہی انسان واقفیت رکھتا ہے جو بالواسطہ یا بلا واسطہ علم و تدریس سے وابسطہ ہے ورنہ عام خیال یہی کیا جاتا ہے کہ یہ بھی چھٹی کا دن ہے جو حکومتی چھٹیوں میں سے ایک ہے ۔جس میں سرمایہ دار طبقہ اپنے بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے نکلتا ہے اور سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ،مزدور یونین جلسوں ،تقریبوں اور ریلیوں کا اہتمام کرتی ہے ،مزدور لیڈر تقاریر کرتے ہیں اور مزدوروں کی انجمنیں بھی رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کرتی ہیں،وزرا ور سربراہانِ مملکت کے رنگا رنگ بیانات اخبارات کی زینت بنتے ہیں ۔جس میں وہی نام نہاد دعوی اور دلکش وعدے کئے جاتے ہیں جو سالہا سال سے کئے جا رہے ہیں مگر تاریخ کے اوراق کو پلٹ کر دیکھ لیں،روز اول سے لیکر آج تک میری قوم کے جفاکشوں کی وہی حالت ہے جو کل تھی۔
گو سرکاری سطح پر مزدوروں کی پزیرائی اور حقوق کے لیے ایک دن مختص کر دیا گیا ہے مگر حقیقت کسی سے مخفی نہیں کہ عالم انسانیت کا سب سے زیادہ پسا ہوا طبقہ یہ ہے جو اپنا تشخص تو دور کی بات ہے اپنی زندگی کا تحفظ بھی نہیں کر سکتا ۔اور اس تحفظ کے لیے بھی آواز بلند کرنے کے لیے والے وہ لوگ ہیں جن کے ظلم و ستم نے یہ لہو رنگ داستان لکھی تھی اور آج وہ ہی ان کے حقوق کے سب سے بڑے حامی اور ہمدرد ہونے کے دعوے داربنے ہوئے ہیں۔

آج مجموعی تاثر یہی ہے کہ 1886 میں شکاگو کے مزدوروں نے اپنے حقوق کے لیے جو نعرہ حق بلند کیا اور اس کے لیے اپنی جانوں کا قیمی نذرانہ پیش کیا اس جرات و بہادری سے اتنا ہوا کہ سال میں ایک دن اس طبقے کے نام کر دیا گیا جس کی حثیت ہر معاشرے میں کیڑے مکوڑوں یا تنکوں کے ڈھیر سے زیادہ نہیں ہے مگر اگر عمیق نظری سے دیکھا جائے تو صورتحال انتہائی مایوس کن منظر نامہ پیش کرتی ہے کیونکہ اس دن کے ہونے یا نہ ہونے سے مزدوروں کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم اس ملک کے پروردہ ہیں جہاں آگاہی کا فقدان ہے ،آگاہی تعلیم دیتی ہے مگر ہمارے نصاب میں بھی وہ علم شامل ہے جس کا اطلاق ہماری روز مرہ زندگی پر کہیں پرنہیں ہوتا ،اوریہی وجہ ہے اس معاشرے میں صرف وہ لوگ اپنے حقوق سے واقف ہوتے ہیں جو قانون کی تعلیم حاصل کرتے ہیں یا جنھیں کوئی ایسی مشکل درپیش آجاتی ہے کہ انھیں عدالتوں میں بھٹکنا پڑتا ہے ۔اب ایسے میں سب سے نچلا طبقہ جس کو عام تعلیم تک رسائی ہی نہیں وہ اپنے قوانین و حقوق سے کیسے آگاہ ہو سکتا ہے۔

Labor Day
Labor Day

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مزدور جو کسی بھی معاشرے کی معشیت میں اہم حصہ رکھتا ہے ان کی بحالی اور خوشحالی کے لیے کی گئی سب کاروائیاں کاغذوں تک محدود ہوتی ہیں جبکہ1947میں جب پاکستان آزاد ہوا تھا تو پاکستان انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا ممبر بن چکا تھا اور 1972میں با قاعدہ طور پر اس دن کو منانے کا اعلان ہوا تب سے آج تک پاکستان میں یہ دن طولاً کراہاً منایا جا تا ہے ۔جس میں محنت کشوں کو درپیش مسائل ،انڈسٹریل ریلیشن ایکٹ اور مزدور دشمن قوانین کے خلاف آواز بلند کی جاتی ہے مگر اس مد میں کئے گئے تمام منصوبے ،قراردادیں اور آوازیں وہیں پر دب جاتی ہیں اور یہ دن حسرت و یاس کا ان دیکھا احساس لئے ڈوب جاتا ہے ۔مقام افسوس تو یہ ہے کہ ان تقریبات میں کوئی مزدور شامل نہیں ہوتا اور اگر ہوتے بھی ہیں تو ان تقربات کے لیے ریفریشمینٹ اور انتظامات کرنے میں مصروف ہوتے ہیں ۔اس سے بڑھ کر ستم ظریفی کیا ہوگی اس پہ مجھے اپنا ہی ایک شعر یاد آ گیا ہے

آج دن ہے مزدوروں کا میں مان لوں کیسے
افسروں کی چھٹی ہے کام پر ہیں سب مزدور

ایک محدود اندازے کے مطابق پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے ،جہاں لاکھوں کی تعداد میں مزدور اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں ان کے بہت سے مسائل میں طویل اوقات کار ،کم اجرت ،صحت و صفائی اور انشورنس کی سہولیات کی عدم دستیابی سر فہرست ہیں ۔جس کی وجہ سے نہ صرف یہ مزدور خود بلکہ ان کے بچے بھی کم عمری میں ہیں محنت مشقت میں لگ جاتے ہیں اور تمام عمر زیست کی کھٹنائیوں سے لڑتے اور خودی میں پیچ و تاب کھاتے گزار دیتے ہیں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے دل میں طبقاتی کشمکش زہر کی مانند سرایت کر جاتی ہے اور وہ ملک دشمن عناصر کے ساتھ مل کر اپنا اور ملک و قوم کا نقصان کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ جہاں جہاں شرح دولت بڑھ رہی ہے وہاں سماجی تنزلی اور طبقاتی کشمکش میں بھی روز افزوں اضافہ ہورہا ہے۔ہم سب ان تلخ حقائق سے آگاہ ہیں مگر آج بھی دنیا کے ہر ملک میں مزدوروں کا استحصال جاری ہے اور ان کی حالت زار بارے کوئی نہیں سوچتا۔ حکمران اپنی کرسی اور حکمرانی کے چکر میں رہتے ہیں ان کے تمام منصوبے اور سہولیات سے بھی وہی طبقہ مستفید ہوتا ہے جس کے پاس پہلے سے فراوانی ہے اور تنگ و تاریک گلیوں میں نہ باد نسیم چلتی ہے نہ ستارے جگمگاتے ہیں اس پہ طرہ مہنگائی اور افراط زر نے انھیں بالکل بے دست و پا کر دیا ہے دولت کی غیر مساویانہ تقسیم سے دولت چند ہاتھوں میں سمٹ کر رہ گئی ہے ایسے میں ان کی زندگی کی قیمت چند لاکھ روپے اور دو بول ہمدردی کے سوا کچھ بھی نہیں رہی سرکاری سطح پر بھی سب کوششیں نیم دلانہ لگتی ہیں یہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال چند ایسے روح فرسا واقعات دیکھنے میں آئے جنھوں نے آدمیت کو شرمندہ کر دیا ،ایک چھوٹے مزدوربچے کو اس کی ماں کے سامنے بھٹے میں پھینک دینا ، دو بھائیوں کو زندہ جلا دینا اور ایسے ہی دو میاں بیوی کو زندہ جلانااور غریب کی عزت سے کھیلنا تو عام روش بن چکی ہے بلا شبہ یہ انسانیت سوز واقعات سرمایہ دارانہ طبقہ پر سوالیہ نشان ہیںکسی نے سچ ہی کہا ہے کہ

اس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئی نہیں
جس نے بنائے سب کے گھر اس کا گھر کوئی نہیں

اس لیے آج کے دن ان تقریبات کو منعقد کرنے یا دانشوروں ،ادیبوں کے اقوال اور اشعار کو پڑھنے سے بہتر ہے ان میں چھپے اس درد کو محسوس کیا جائے اور آنے والی نسلوں کو اس دردناک ماضی سے نکالا جائے ،اگر حکومت مزدوروں کی بہتری کے لیے روایتی اعلانات اور رسمی تقریبات کرنے کی بجائے ان کی بحالی و خوشحالی کے لیے کئے گئے منصوبوں اور قراداداوں پر ترجیحی بنیادوںپر عملدرآمد کروائے تو شاید ان کی حالت بہتر ہوسکے اور تاریخ مزدوراں کے خزاں رسیدہ ابواب میں گلوں کا موسم ٹھہرے۔

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر: رقیہ غزل

Share this:
Tags:
message observed Roqiya Ghazal پیغام دنیا عالمی دن غریب مزدوروں منایا
Labors Day
Previous Post مزدورہوں میں، کام ہے محنت میرا
Next Post محنت کشوں کو سلام
Laborers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close