Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہیپاٹائٹس، جان لیوا، خاموش بیماری

July 27, 2016 0 1 min read
Hepatitis Viruses
Hepatitis Virus and Liver
Hepatitis Virus and Liver

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال
پاکستان کا ہر 10 واں فرد ہیپاٹائٹس کا مریض ہے، اس کی کئی ایک وجوہات ہیں یہ کہ ایسا کوئی ادارہ ہی نہیں ہے جو کسی مرض کے اعداد و شمار جمع کرتا ہو اگر کوئی ادارہ ہو تب بھی یہ بات کہ پاکستان کا ہر 10 واں فرد ہیپاٹائٹس کا مریض ہے غلط ہے۔ اس لیے بھی کہ ہیپاٹائٹس کو خاموش وائر س کہا جاتاہے، اس کی علامات ظاہر ہونے سے 10 سے 20 سال تک مریض صحت مند نظر آتا ہے۔ پاکستان میں اس مرض کے شکار افراد کی درست تعداد جاننے کے لیے ہر پاکستانی کا ٹیسٹ کیا جانا ضروری ہے جبکہ ایسا کبھی نہیں ہوا ہمارے ملک میں ہمیں درست آبادی کا علم نہیں ہے، کسی مرض کے شکار مریضوں کی تعداد کا کیسے علم ہو سکتا ہے۔

یہ ایک اندازے ہے کہ اعدادو شمار کے مطابق پوری دنیا میں پایا جانیوالا ہیپاٹائٹس سی کا وائرس تقریبا170کروڑ افراد کے جسم میں موجودہ ہے اور 60 لاکھ سے ایک کروڑ تک پاکستانی لوگ اس میں مبتلا پائے جاسکتے ہیں یہ اچھا خاصا غلط اندازہ ہے ۔ہیپاٹائٹس کے مریض اس سے کہیں زیادہ ہیں جتنے بتائے جاتے ہیں۔ پاکستان بھر میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی صحیح تعداد کا اندازہ لگانا مشکل ہے کیونکہ اکثر لوگوں کو اس بات کا علم ہی نہیں ہو پاتا کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں۔وہ عام طور پر مختلف علامات کو مرض سمجھ کر ان کا علاج کرواتے رہتے ہیں اور کسی مستند معالج کی بجائے غیر مستند ڈاکٹروں یا حکیموں سے علاج کرواتے رہتے ہیں اور مرض بڑھتا جاتا ہے جیسے جیسے دوا کرتے ہیں۔

سب سے پہلے ہیپاٹائٹس کی آگاہی کا عالمی دن 19 مئی کو منایا جاتا تھا ،پہلا عالمی ہیپا ٹائٹس ڈے 2008ء میں منعقد ہوا۔ 1963ء میں Dr. Baruch Blumberyنے ہیپاٹائٹس کی تشخیص کی پھر ان کی ٹیم نے ملکر ہیپاٹائٹس A,B,Cکی تشخیص کی۔ ہیپاٹائٹسA,Bکی ویکسین تیار کر لی ۔ 1976ء میں Dr. Blumberyکو ہیپاٹائٹس بی کی تشخیص پر نوبل پرائز بھی دیا گیا۔ ان کے اس شاندار کارنامے کی بدولت ہیپاٹائٹس ڈے کی تاریخ 19مئی سے تبدیل کرکے 28جولائی جو کہ ڈاکٹر کی تاریخ پیدائش تھی مقرر کر دی۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان جگرکی بیماریوں کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر آتاہے۔جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

World Hepatitis Day
World Hepatitis Day

سب سے پہلے معدہ خراب ہوتا ہے اس کے بعد جگر ان دونوں سے کوئی ایک خراب ہو تو دوسرے پر اس کا اثر ہوتا ہے ۔اس لیے اگر صحت کے بنیادی اصولوں پر عمل کیا جائے تو بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ۔جن میں معدہ اور جگر کے امراض بھی شامل ہیں۔ ہیپاٹائیٹس کا مرض سوزش جگر کامرض ہے جگر پسلیوں کے نیچے ،دائیں جانب 1400 سے 1600گرام کا ایک اہم عضو ہے ۔اس کے افعال میں وٹامنزوغیرہ ذخیرہ کرنا،خون کی صفائی،کولیسٹرول کو کنٹرول کرنا،غذاکی کیمیائی مادوں میں تبدیلی،ہاضمے میں مدد دینا،جسم سے فاسد مادوں کے اخراج وغیرہ میں مدد دینا شامل ہے ۔ ہیپاٹائیٹس یاجگر کی خرابی کی سب سے اہم وجہ کئی اقسام کے وائرس ہوتے ہیں ان وائرس کی اقسام کے نام A، B،C، Dاور E( اے بی ، سی ڈی اور ای )وغیرہ ہیں۔ اِس بیماری کی تشخیص خون کے ایک خاص ٹیسٹ کے ذریعے ہی ہوتی ہے ۔جب ایک شخص کا جگر بہت ہی زیادہ گل جاتا ہے ،خراب ہو جاتا ہے کام چھوڑ دیتا ہے تو اِس کا آخری علاج یہ ہوتا ہے کہ اْس کا آپریشن کرکے ایک نیا جگر پیوند کر دیا جائے ۔لیکن ایسے آپریشن کے لئے دیر تک انتظار کرنا پڑتا ہے ،جگر کا عطیہ ملتا کم ہے ،مہنگا بھی ہوتا ہے اس کے علاوہ جگر کا عطیہ دینے والے کم اور ان کی تعداد زیادہ ہے جن کو جگر کے عطیہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس لیے اگر ہیپاٹائٹس بی کے مرض کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو اِس سے جگر کا کینسر ہو سکتا ہے ، بہترین حل تو یہ ہے کہ تمام بچوں کو پیدائش کے فوراً بعد ہیپاٹائٹس بی سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں ۔اِس کے علاوہ وہ بچے جو 18سال سے کم عمر کے ہوں اور انہیں بچپن میں ہیپاٹائٹس بی سے بچاؤ کے ٹیکے نہ لگے ہوں انہیں بھی ویکسین دی جاسکتی ہے۔

اس کے علاوہ جیسا کہ اوپر لکھا ہے کہ اس بیماری کی تشخیص خون کے ایک خاص ٹیسٹ کے ذریعے ہوتی ہے تو یہ ٹیسٹ کروا لینا چاہیے خاص کر اگر درج ذیل علامات ظاہر ہوں تو دیر نہیں کرنی چاہیے ۔اگر بروقت علاج شروع نا کیا جائے تویہ بیماری جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔
ہیپاٹائٹس اے کی علامات میں بھوک لگنا کم ہو جائے گی، منہ کا ذائقہ تبدیل ہو جائے گا، جسم میں تھکاوٹ محسوس ہو گی، گھبراہٹ محسوس ہو گی، کمزوری بھی محسوس ہو گی، کھانے کی جانب رغبت نہیں ہو گی، کھانے کی خوشبو آئے گی تو وہ بری لگے گی، جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں انہیں سگریٹ کا ذائقہ برا محسوس ہو گا، آنکھیں پیلی ہونا شروع ہو جائیں گی اور جسم کا رنگ پیلا ہونا شروع ہو جائے گا۔ ہیپاٹائٹس بی اور سی کی علامات بہت آہستگی سے ظاہر ہوتی ہیں لیکن جب ہیپاٹائٹس بی مستقل مرحلے میں آ جائے گا تو نہایت ہی شدید قسم کا یرقان ہو گا۔” بھوک کا ختم ہونا ‘ وزن کم ہونا ، چہرے کارنگ زرد ہونا ، پیٹ میں پانی بھر جانا ، خون کے قے آنا بے ہوشی ہونا ، سانس سے بوآنا ، نیند میں خلل ، ہاتھوں پر کپکپی ہونا ، پائوں اور تمام جسم میں سوجن اسہال، تھکاوٹ کا احساس جِلد اور آنکھوں میں پیلاہٹ اور پٹھوں، جوڑوں اور معدے میں درد وغیرہ اس کی علامات ہیں۔کالے یرقان( ہیپاٹائٹس سی) میںپیلا یرقان یا کالا یرقان دونوں کے اسباب موجود ہوتے ہیں۔کالا یرقان میں بعض اوقات پسینہ تک سیاہ ہو جاتا ہے۔

ہیپاٹائٹس کا مرض کیسے پھیلتا ہے اور کیسے نہیں پھیلتایہ جاننا ضروری ہے۔ یپاٹائٹس کی وائرس کا شکار ہونے کی مختلف ذرائع ہیں اکثر لوگوں کو یہ علم بھی نہیں ہوتا کہ وہ کیسے مرض میں مبتلا ہوئے ۔چھینکنے ، کھانسنے ، بوسہ لینے ، روز مرہ زندگی کے کام سے یہ وائرس دوسرے کو منتقل نہیں ہو سکتا اس مرض کے لاحق ہونے کے عام ذرائع یہ ہیں،آلودہ پانی پینے سے کھانا پکانے یا کھانے سے پہلے ،بیت الخلا سے فارغ ہونے کے بعد اچھی طرح ہاتھ نہ دھونے سے ۔متاثرہ خون ،سرنج،اوزار،جنسی تعلقات (اس بابت کہا جاتا ہے جو خون کے جاری ہونے کا سبب بنے ) جیسے ایام ماہواری میں جنسی ملاپ ، متاثرہ شخص کا استرا ، ٹوتھ برش کا استعمال ،وغیرہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس اے اور ای اقسام کے انفیکشن متعدی ہیں جو عموماً پینے کے گندے پانی یا ناقص نکاسیء آب کے باعث پھیلتا ہے۔جو مزید بڑھ کر بی اور سی اور دیگر بہت سے امراض کا سبب بنتے ہیں۔

Hepatitis Viruses
Hepatitis Viruses

قومی تحقیقاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پینے کا 82 فیصد پانی انسانی صحت کیلئے غیر محفوظ ہے ۔واٹر ریسرچ کونسل کی رپورٹ کی مطابق ملک کے 23 بڑے شہروں میں پینے کے پانی میں بیکٹیریا، آرسینک، مٹی اور فضلے کی آمیزش پائی گئی ہے ۔پاکستان میڈیکل ہیلتھ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 90 فیصد بیماریوں کی وجہ پینے کا پانی ہے جس کے باعث سالانہ 11 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس اور کینسر جیسے لاعلاج مرض کی وجہ بھی پینے کا آلودہ پانی ہے۔

ایک رپورٹ اس سے قبل بھی آئی تھی جس میں ملک میں پانی کے معیار پر تحقیق کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی جانب سے بوتل کے پانی پر کی گئی ایک تحقیق میں مارکیٹ میں منرل واٹر کے نام پر فروخت ہونے والے 63 مختلف برانڈز کے نمونے حاصل کئے جن میں سے 52 فیصد پینے کے لئے غیرمحفوظ پائے گئے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہیپاٹائٹس، دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی آٹھویں سب سے بڑی وجہ ہے ۔اس دن کو منانے کامقصد لوگوں میں اس بیماری کی آگاہی اجاگر کرنا ہے کہ یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے بچنے کے لیے کیا کیا تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں۔
ہیپاٹائٹس سے بچائوکی تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اور اگہ یہ بیماری لاحق ہو جائے تو اس بیماری کے خلاف فوری طور پر علاج شروع کریں۔ دین پر چلیں اور اپنی شریک حیات تک محدود رہیں۔علاج فوراََ شروع کروائیں خاص کر اپنی غذا کا خیال کریں تاکہ یہ مرض زیادہ نہ بڑھے اور کینسر یاسروسس سے بچا جاسکے ورنہ جگر کی منتقلی کروانی پڑتی ہے۔

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال

Share this:
Tags:
Day deaths disease hepatitis patient World اموات بیماری دنیا عالمی دن مریض ہیپاٹائٹس
Kashmir Rally
Previous Post صرف نعرے
Next Post اندرون بلوچستان خدمات سرانجام دینے والے صحافیوں کو نظر انداز کرنے کا سلسلہ ناقابل برداشت بن چکا ہے
Khuzdar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close