Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا کی ترقی اور بڑھتی بھوک

November 2, 2021 0 1 min read
Hunger
Hunger
Hunger

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر

17 اکتوبر 1993ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرار داد منظور کی گئی تھی جس کا موٹو تھا ”جب بھی کوئی انسان انتہائی غربت میں رہنے پر مجبور ہو گا، تو یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی اور ان حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔” اس کے بعد سے اس سلسلے میں کام کا آغاز ہوا۔ اقوام متحدہ نے اس سال کا عنوان ‘بھوک کا خاتمہ 2030 تک ممکن ہے’ رکھا ۔غربت اور بھوک۔ دْنیا ان دو مسائل سے نجات پانے میں کل بھی ناکام تھی، آج بھی ناکام ہے۔ دیکھا جائے تو یہ دو الگ الگ مسائل نہیں بلکہ ایک ہی سکے کے دو رْخ ہیں۔ غربت ہی انسان کو بھوکا رہنے پر مجبور کرتی ہے اور بھوکا وہی رہتا ہے جو غریب ہو۔ کوئی انسان جان کر بھوکا نہیں رہتا ۔ ہر دور اور ہر ملک میں بھوک اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہی ہے اور اس مسئلہ کا حل اہل سیاست کی اولین ترجیحات میں رہا ہے مگر چاند اور مریخ تک رسائی کے مشن تو کامیاب ہوجاتے ہیں، غربت اور بھوک سے نجات کی کوشش کامیاب نہیں ہوتی۔ اس سے اہل سیاست کی بے دلی ظاہر ہوتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ چاہتے بھی یہی ہیں کہ یہ مسئلہ برقرار رہے جس سے وعدوں کی نیرنگیاں وجود میں آتی ہیں۔ جیسا کہ عرض کیا گیا، یہ مسئلہ ہر دور اور ہر ملک میں موجود رہا مگر گزشتہ ڈیڑھ سال میں اس نے سنگین صورت اختیار کرلی ہے۔ کورونا نے معیشت کے پیروں میں زنجیر ڈال دی، کئی ملکوں میں ہر چیز بند رہی، کرفیو جیسا ماحول رہا، لوگوں کی روزی روٹی چھن گئی، بڑے اور ترقی یافتہ ملکوں میں بھی بے روزگاری نے پر پھیلائے اور اہل اقتدار کو معاشی چیلنجوں کا سامنا ہوا۔ یہ صورت حال اب بھی برقرار ہے۔ چنانچہ جو غربت اور بھوک کی جو کیفیت پہلے تھی، اب اس میں زیادہ شدت آگئی ہے۔

اقوام متحدہ کی ہنگر رپورٹ کے مطابق، بھوک وہ اصطلاح ہے جو اْن وقفوں کو ظاہر کرتی ہے جب انسانی آبادی کے بعض حصوں کو غذائی عدم سلامتی یا عدم محفوظیت کا سامنا ہوتا ہے۔ اس کا معنی یہ ہے کہ جب، آبادی کے بعض حصے پورا پورا دن بھوکا رہتے ہیں۔ یا تو ان کے پاس غذا کے انتظام کیلئے پیسے نہیں ہوتے یا غذا تک ان کی رسائی نہیں ہوتی۔ اس کو بھوک مانا جاتا ہے۔ جان بوجھ کر نہ کھانے اور بھوکا رہنے کو بھوکا یا بھوک سے نبردآزما قرار نہیں دیا جاتا۔ ہنگر یا بھوک کو اور بھی کئی زاویوں سے بیان کیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر بھوک وہ ہے جس سے نشوونما میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ یہ کیفیت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب کسی انسان کو روزانہ 800 کیلوریز سے کم پر گزارا کرنا پڑے۔ ایک اور تعریف یہ ہے کہ جب غذائی سلامتی نہ ہو۔ غذائی سلامتی کیا ہے۔ غذا تک رسائی اور اس کا استعمال۔ جب کوئی شخص بآسانی غذا حاصل کرسکتا ہے، اسے تغذیہ سے بھرپور غذا میسر آتی ہے اور جتنی مقدار درکار ہو اْتنی مقدار میں دستیاب ہو تو اسے غذائی سلامتی کہا جاتا ہے۔

جب کسی انسان کو یہ سلامتی میسر نہ ہو تو اسے بھوک سے نبرد آزما کہا جائیگا۔ کووڈ کے بعد کی صورتحال تو اور بھی زیادہ سنگین ہے۔واضح رہے کہ بھوک کا چیلنج محض غذائی قلت کا نتیجہ نہیں بلکہ دْنیا کے کئی ملکوں میں شورش، بدامنی، گروہی تصادم، جنگ وغیرہ کے علاوہ قدرتی آفات بھی غذائی قلت کا سبب بنتی ہیں۔ اسی لئے غذا کی قلت کے ساتھ ساتھ غذا تک رسائی کی کیفیت کو بھی بھوک کا سبب قرار دیا جاتا ہے کہ غذا تو ہے مگر جس شخص یا خاندان کو بھوک کا سامنا ہے وہ اس غذا تک پہنچ نہیں پاتا۔ تاہم غربت اور اس کے نتیجے میں بھوک سے چھٹکارا پانے کیلئے جتنے سرمائے کی ضرورت ہے، حیرت انگیز طور پر دْنیا میں اس سے زیادہ سرمایہ موجود ہے اگرچہ دْنیا میں کئی مخیر حضرات بھی ہیں جو اپنی دولت کا کچھ حصہ پابندی سے رفاہی کاموں پر صرف کرتے ہیں مگر ہر شخص اپنی پسند سے یا اپنی ترجیحات کے مطابق رقم تقسیم کرتا ہے جس کی وجہ سے کسی ایک مسئلہ کے حل میںمکمل کامیابی کے بجائے بہت سے مسائل کا جزوی حل نکلتا ہے۔ ”سپر رِچ”طبقے سے اضافی ٹیکسوں کے ذریعہ ارب پتیوں پر لازم کیا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی دولت کا ”مقرر کردہ فیصد ” (جو حکومتیں طے کریں) غربت کے خلاف جدوجہد کیلئے ادا کریں۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے مگر اکثر دیکھا گیا ہے کہ حکومتیں اہل زر کی مطلب براری کرتی ہیں، انہیں سہولت اور ٹیکسوں میں بھاری رعایت دیتی ہیں جبکہ ضرورت اس کے برخلاف کرنے کی ہے۔

اس وقت دنیا کی آبادی میں سے ہر پانچواں آدمی مثالی خوراک سے محروم ہے۔خوراک کی اس کمی کو دیکھتے ہوئے یہ نہیں لگتا ہے کہ عالمی برادری نے اگلے2030تک دنیا کو بھو ک سے پاک کرنے یعنی ‘زیروہنگر’کا جو ہدف مقرر کیا ہے، وہ حاصل کرپائے گی۔تازہ ترین ورلڈ ہنَگر انڈکس کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت تقریبا ایک ارب انسانوں کو بھوک کے مسئلے کا سامنا ہے۔ گزشتہ برسوں میں عالمی سطح پر بھوک کا مسئلہ کچھ کم ہو گیا تھا مگر اب اس میں دوبارہ شدت آتی جا رہی ہے۔ 2019ء میں پوری دنیا میں تقریبا 690 ملین انسانوں کو پیٹ بھر کر کھانا نہیں ملتا تھا لیکن گزشتہ برس یہ تعداد بڑھ کر 811 ملین ہو گئی۔ عالمی رپورٹوں کے مطابق دنیا بھر میں آٹھ سو گیارہ ملین سے زائد انسانوں کو بھوک کا مسئلہ درپیش ہے، جن میں سے اکتالیس ملین کے لیے یہ صورت حال عنقریب بحرانی صورت اختیار کر سکتی ہے۔

بھوک کی شرح سب سے زیادہ ایشیائی ممالک میں ہے، بھوک کا شکار ممالک میں پاکستان کا نمبر رواں برس 14 واں ہے اور یہاں کی 21 کروڑ آبادی میں سے پانچ کروڑ سے زائد افراد ایسے ہیں، جنہیں پیٹ بھرکر روٹی میسر نہیں۔پاکستان میں کل آبادی کا 22 فیصد حصہ غذا کی کمی کا شکار ہے اور 8.1 فیصد بچے پانچ سال سے کم عمری میں ہی وفات پا جاتے ہیں۔جبکہ دنیا میں پہلے کی طرح آج بھی سب سے زیادہ بھوک افریقہ میں زیریں صحارا کے خطے کے ممالک اور جنوبی ایشیائی ریاستوں میں پائی جاتی ہے۔ورلڈ ہَنگر ہیلپ کے اس سالانہ انڈکس کے مطابق دنیا میں پہلے کی طرح آج بھی سب سے زیادہ بھوک افریقہ میں زیریں صحارا کے خطے کے ممالک اور جنوبی ایشیائی ریاستوں میں پائی جاتی ہے۔ان خطوں میں قدر مشترک یہ ہے کہ وہاں انسانی آبادی بہت زیادہ ہے، اوسط فی کس سالانہ آمدنی کم ہے اور متاثرہ ترقی پذیر ریاستوں کو کئی طرح کے مسائل اور بحرانوں کا سامنا بھی ہے، جن سے بھوک کا مسئلہ اور بھی شدید ہو جاتا ہے۔

حضرت عمر جیسے جلیل القدر صحابی رسول کوفرات کے کنارے ایک کتے کے پیاسا مرنے پر محاسبے کی فکر ہو اور وہ ہر وقت اپنے رب سے ڈرتے ہوں تو ہمارے حکمران کیااللہ!منصف اور عادل کے دربار سے بچ جائیں گے،ہرگز نہیں۔روز محشر جب اللہ کہے گا کہ میں بھوکا تھا مجھے کھاناکیوں نہیں کھلایا،میں پیاسا تھا تو نے مجھے پانی کیوں نہیں پلایا؟اور پھر اللہ کہے گا کہ میرا فلاں بندہ بھوکا پیاسا تھا اگر تم اسے کھاناکھلاتے،پانی پلاتے تو مجھے اپنے پاس پاتے اور جہاں حکمرانوں سے اس ضمن میں پوچھ گچھ ہوگی وہیں ہم سب کو بھی اس کے لیے تیار رہناچاہیے اور ہر گھر کم ازکم ایک بھوکے آدمی کے کھانے کابندوبست کرکے اپنے لیے آخرت میں سرخروی کاسامان تیارکرے۔تاکہ اس دنیا کے سب سے بڑے انسانی مسئلے سے نجات ملے اور ہماری دنیا جنت کانمونہ بن جائے۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ ہر چار سیکنڈ بعد ایک شخص بھوک کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اتر جاتا ہے۔ جبکہ ایک سال میں یہ تعداد 90 لاکھ تک جا پہنچتی ہے جو ملیریا، کینسر اور دیگر موذی امراض سے مرنے والوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ گویا آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی بھوک اور افلاس دنیا کی سب سے بڑی موذی بیماری بنی ہوئی ہے۔ جس کی حالت کا اندازہ اس طرح لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کے 1 ارب 20 کروڑ انسان صرف ایک ڈالر پر گزارا کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ حکمرانوں کی ناقص معاشی و اقتصادی پالیسیاں ہیں۔ جس سے دولت صرف چند ہاتھوں میں سمٹ کر رہ گئی ہے اور عوام کی ایک بڑی تعداد کو غربت و افلاس کی دلدل میں دھکیل دیا گیا ہے۔

Haji Mohammad Latif Khokhar
Haji Mohammad Latif Khokhar

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر

Share this:
Tags:
Development economy hunger Poor un World اقوام متحدہ بھوک ترقی دنیا غریب معیشت
Girl Abuse
Previous Post گڈی
Next Post امریکی فوجی حکام کی پاکستانی نژاد قیدی پر سی آئی کے مبینہ تشدد کی مذمت
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close