Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا پر حکمرانی

May 29, 2016 0 1 min read
Education
Allah
Allah

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے، یہ صلاحتیں ہمیشہ ہماری شخصیت کی کسی گہرائی میں موجود رہتی ہے، جس طرح ایک مصور برش اور رنگوں کی مدد سے اپنے اندر کے موسموں کو کینوس پر اُتارتا ہے بالکل اسی طرح تخلیقی صلاحیت کو دریافت کرنے کے لئے اپنی شخصیت کی تراش خراش کر ناپڑتی ہے، خود اعتمادی ایسا اوزا رہے جس کے بل بوتے پر دنیا پر حکمرانی کی جاتی ہے۔

خود اعتمادی میں ایسا جادوہے جو ہماری تخلیقی صلاحیت کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے،وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو یہ سمجھ لیتے ہیں کہ وہ واقعتاً کچھ کر سکتے ہے،آج میں ایسے ہی ایک فردکی کے متعلق بات کروں گا جس نے خوداعتمادی کوہتھیاربناکراپنے اندرچھپے صلاحیت کے خزانوں کو دریافت کیااورپھردنیامیں بہت نام اورپیسہ کمایا۔ 11سال کی عمر میں اپنے گائوں میں ماچس کی فروخت سے اپنے کاروبار کاآغازکرنے والے انگوار کی کمپنی میں آج 41000 ہزار ملازمین کام کرتے ہیں،اُس کی کمپنی 30ممالک میں 150 سٹورز چلا رہی ہے ،وہ دنیا میں لکڑی کا تیسرا بڑا خریدار ہے۔ہر سال 100 ملین کیٹلاگ تقسیم کرنے والی یہ کمپنی تقریبا 256 بلین ڈالرمالیت کی سالانہ مصنوعات فروخت کرتی ہے۔

انگوارکی کمپنی ورکنگ مدرز کے لیے کام کرنے والی دنیا کی سب سے بہترین کمپنی قرار پائی ہے کہ وہ کام کرنے والی مائوں کی ضروریات کا دنیا بھر میں سب سے زیادہ خیال رکھتی ہے۔پانچ سال کی کم عمرمیں کسی ہوٹل،ورکشاپ،فیکٹری یاکارخانے کارخ کرنے کی بجائے اپنے کاروبار کی شروعات کادرست فیصلہ انگوارکوترقی کی بلندیوں پرلے گیا،دنیامیں پانچ سال کی عمرمیںکوئی بھی کالج یا یونیورسٹی ڈگری فراہم کرنے کی طاقت نہیں رکھتی پرانگوارنے چھوٹی سی عمر میں اپنے کاروبارکاآغازکرکے دنیاکویہ تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا ہے کہ ترقی کیلئے ڈگری ضروری نہیں بلکہ ہمت اورمحنت ہی کامیابی دلاسکتے ہیں ،کسی فیکٹری یاکارخانے کی نوکری میں عافیت تلاش کرنے کی بجائے مشکل فیصلوں کے ذریعے چیلنجزکوقبول کرنے والے ہی دنیامیں ترقی کے حق دار ہیں،انگوارنے وہ رازفاش کئے ہیںجواُس کی کامیابی کی بنیاد بنے۔

انگوار کہتا ہے کہ دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی بھی فردخوشحال نہیں ہو سکتا،انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز کرتا ہے،کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں، تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر کھرب پتی ہوتا،اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں،ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شامل نہیں،دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی،یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں،کامیابی انکو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے،انگوارنے بتایاکہ وہ زندگی میں کبھی کالج نہیں گیااوراس کی کمپنی میں اس وقت 30 ہزار اعلی تعلیم یا فتہ مرد اور خواتین کام کرتے ہیں،یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے عقل اور ہنرمیں بہت بہتر ہیں بس ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں،انہیں خودپر اور اپنی صلا حیتوں پر اعتبارنہیں،کوئی شخص انگوارکی کمپنی یاکسی اورکیلئے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنے لیے بھی کر سکتا ہے۔

Education
Education

بس اس کیلئے ذرا سا حوصلہ چاہیے۔انگوارنے بہت بڑی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہاکہ دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے پر محنت کا نہیں،دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں جبکہ کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔دنیااس بات کوتسلیم کرنے پرمجبور ہے کہ مزدور کے گھر پیدا ہونے والے انگوار نے محنت،لگن،حوصلے اور ایمانداری سے اپنا مقدر بدل دیا اوروہ 2007ء میں دنیا کا چوتھا امیر ترین شخص قرارپایا۔انگوار 1926ء سویڈن کے ایک گاؤں Agonnaryd میں پیدا ہوا، اس کے والدین ایک فارم ہاؤس میں مزدوری کرتے تھے، اس کے والدین نے پانچ برس کی عمر میں اسے بھی مزدوری پر لگا دیا پر اس کے چھوٹے سے دماغ نے مزدوری کرنے سے انکارکرتے ہوئے اپنے کاروبار کا فیصلہ کیا، اس کے پورے نام کے دوحصے ہیں انگوار اور کیمپارڈ، اس نے گیارہ سال کی عمر میں ماچس بیچنے کاکام شروع کیا، وہ ماچسیں سائیکل پر گلی گلی بیچتا ، چھ ماہ تک یہ کام کرتا رہا پھر ایک دن اسے خیال آیا کہ وہ شہر سے تھوک میں ماچس خرید کر گاؤں کے دکانداروں اور پھیری والو کو بیچ دے تو زیادہ منافع کما سکتا ہے۔

انگوار اگلے دن اسٹاک ہوم چلا گیا ،تھوک میں ماچس خرید لایا، اس نے یہ ماچسیں تھوڑا سا منافع رکھ کر بیچ دیں، اس نے اگلے سال تک ماچسوں کے کاروبار کو مچھلی، کرسمس ٹری، کرسمس کارڈز، پھولوں کے بیج، بال پوائنٹس اور پینسلوں تک پھیلا دیا، وہ یہ ساری چیزیںتھوک میں خریدتا اورگاؤں کے دکانداروں کو فروخت کر دیتا ، وہ 17 سال کا ہوا تو اس کے والد نے کاربارکیلئے اپنی چھوٹی سی جمع پونجی فراہم کردی،اس نے اس معمولی سی رقم سے ایک ایسی کمپنی کی بنیاد رکھ دی جس نے آنے والے دنوں میں پوری دنیا کا لائف اسٹائل تبدیل کر دیا، انگوار نے اس رقم سے وزن میں ہلکا ،رنگوں میں تیز فرنیچر بنانا شروع کیا،اردگرد کے لوگوں کا خیال تھا کہ اس کا تجربہ ناکام ہو جائے گا کیونکہ اس وقت لکڑی کے بھاری بھر کم فرنیچر کا رواج تھا۔

لوگ ایک مرتبہ فرنیچر بنواتے جو تین،چار نسلوں تک ان کا ساتھ دیتا تھا چنانچہ اس وقت یورپ میں فرنیچر ایک ایسی پراڈکٹ سمجھا جاتا تھا جس کی مانگ نہ ہونے کے برابر تھی، اس وقت تک فرنیچر کے اسٹورز اور شو رومز بھی شروع نہیں ہوئے تھے۔لوگ کاریگروںسے اپنی ضرورت کا فرنیچرآرڈرپر بنوا لیتے تھے ، انگوار نے فرنیچر کو کاروبار کی شکل دینے کا فیصلہ کیا، اس کا خیال تھا کہ آنے والے دور میں پوری دنیا میں نقل مکانی شروع ہو جائے گی، لوگ روزگار کے لیے آبائی علاقوں کوخیربادکہتے ہوئے باہر نکلیں گے لہٰذا اس نقل مکانی کے دوران وزنی فرنیچر کی نقل و حرکت ناممکن ہو گی،اس کا خیال تھا مستقبل قریب میں بڑے شہروں پر آبادی کا دباؤ بڑھ جائے گا جس کے نتیجے میں مکانوں اور فلیٹوں کا سائز چھوٹا ہو گا چنانچہ لوگوں کو چھوٹے سائز کے مکانوں کے لیے چھوٹے اورکم وزنی فرنیچرکی ضرورت پیش آئے گی ، اُس کا خیال تھا مستقبل رنگوں کا دور ہو گا، آنے والے دنوں میں ہر چیز رنگین ہو جائے گی چنانچہ اس نے ان تمام امکانات کو ذہن میں رکھتے ہوئے (ikea) کے نام سے فرنیچر سازی کی پہلی کمپنی کی بنیاد رکھ دی۔

Furniture Making
Furniture Making

دیکھتے ہی دیکھتے انگوار کی کمپنی میں بنے سائز میں چھوٹے، وزن میں ہلکے اور رنگوں میں تیز فرنیچر نے دنیا کا لائف اسٹائل بدل دیا،مزدورکے گھرمیں پیداہونے والے ذہین انگوارنے اپنی محنت اورلگن سے بغیرکسی اعلیٰ ڈگری ایسی ترقی کی کہ آج وہ دنیاکے دس امیرترین افرادکی لسٹ میں شامل ہے،انگوار کی کامیاب زندگی ہمیں یہ بتاتی ہے کہ بچوں کی تعلیم وتربیت اس اندازمیں کی جائے کہ وہ بچپن ہی سے ذمہ داری قبول کرناشروع کردیں تووہ آگے چل کرترقی کرسکتے ہیں،ہمارے ہاں جوسسٹم چل رہاہے اُس میں بچوں کی تمام ضروریات پوری کرنا والدین کے ذمہ ہے جبکہ بچوں کی توجہ صرف کتابوں کی طرف رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

مسلمان ہونے کے ناطے سب کی خواہش ہوتی ہے کہ بچے صبح فجرکی نمازمسجدمیں اداکریں اورساتھ ہی قاری صاحب سے قرآن کریم کی تعلیم حاصل کریں،بچے مسجد سے واپس آتے ہیں تو سکول جانے کاوقت ہوجاتاہے جلدی جلدی تیارہوکراسکول روانہ ہونا،اسکول سے واپسی پرفریش ہوکرکھاناکھانے تک ٹیویشن کاٹائم ہوجاتاہے اورپھرشام تک بچہ مسجد،سکول اوراکیڈمی سے بے زارہوکراس سارے سسٹم سے بغاوت کے طریقے سوچنے پرمجبورہوجاتاہے۔ہمیں اپنے ہاں رائج تعلیمی سسٹم پرنظرثانی کرنے کی اشدضرورت ہے ،ہلکا پھلکا نصاب،زبانوں کے ساتھ فنی قسم کے مضامین میں وطن عزیزمیں دستیاب وسائل کوبہتراندازسے استعمال میں لانے کے جدیدطریقے اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔انگوار نے بغیرتعلیم کے ترقی کی یہ اپنی جگہ بڑی حقیقت ہے پر اس کاہرگزیہ مطلب نہیں کہ ہرماچس بیچنے والا دنیا کاامیرترین فرد بن جائے گا۔

آپ نے دیکھاکہ انگوارنے جب ماچس بیچنے کاکام شروع کیاتب ماچس بنانے والی کمپنی کامالک انگوار سے زیادہ امیرتھااورآج انگوار کی کہانی میں اُس کاکہیں نام بھی نہیں،راقم کے خیال میں معاشرتی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے علم سے بہترکوئی راستہ نہیں،علم ہی انسان کووہ روشنی فراہم کرتاہے جواُسی پستی کے اندھیروں سے نکال کربلندیوں پرفائزکرتی ہے۔صحت وتعلیم اوراچھی تربیت کے ساتھ جولوگ محنت ،لگن اور ایمانداری کے ساتھ آگے بڑتے ہی وہی دنیاپرحکمرانی کرتے ہیں اوروہی قومیں ترقی کی حقدارہیں جواپنی نسل نوکواعلیٰ تعلیم کے ساتھ اپنے وسائل کابہترین استعمال سیکھاتی ہیں۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com
03154174470

Share this:
Tags:
discover Governance imtiaz ali shakir man ruler World اللہ تعالی حکمران حکمرانی دریافت دنیا شخصیت
Scouting Iso
Previous Post امامیہ اسکائوٹس کے سالانہ اسکائوٹنگ کیمپوری کا آغاز جولائی میں ہو گا
Next Post ہمارا معاشرہ اور ہوا کی بیٹی
Women Atrocities

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close