Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوئی ہے ؟

June 30, 2020 0 1 min read
Corona Patient
Corona Patient
Corona Patient

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آخر کار کرونا کی جان لیوا دہشت ناک وبا نے کرہ ارض کو اپنی گرفت میں لے ہی لیا اب تو اس کے منحوس قدم دنیا کے ہرملک کو اپنی گرفت میں لے چکے ہیں دنیا کے بہت سارے ممالک نے چین کے شہر ووہان سے اِس خوفناک وبا کے پھوٹنے پر بہت ساری احتیاطی تدابیر کیں لیکن جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی اِس وبا نے کسی احتیاط کو خاطر میں نہ لاتے ہو ئے ہر ملک میں جان لیوا آدم خور عفریت کی طرح جا کر اپنے خو ن آلودہ جبڑے کھول کر اپنی خطرناک دل خراش آمد کا اعلان کر دیا ‘ دنیا کے باقی ممالک کی طرح پاکستان بھی اِس کی زد سے نہ بچ سکا ایک تو حکومت کا خواب غفلت کی نیند سونا ہر بات کو غیر سنجیدگی لاپرواہی اور اپنے ہی خود ساختہ فلسفے کے تحت دیکھنا دوسرا عوام کی لاپرواہی مذاق ہر بات کو سازش قرار دینے کا رویہ۔ جس وبا نے چند ہزار لوگوں کو اپنی خو نی آغوش میں لینا تھا حکومتی بے حسی غیر سنجیدگی لاپرواہی اور عوام کی جہالت لاپرواہی ہر بات کو مذاق میں اڑانا سازش قرار دینا جو تعداد ہزاروں میں ہوتی ابھی حکومت اور عوام کی غیر سنجیدہ رویے سے لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 78لاکھ سے تجاوز کر گئی امریکہ بہادر جو خود کو موجودہ دور کی اکلوتی سپر پاور سمجھ کر پوری دنیا کو ٹیکنالوجی جدید سائنسی ترقی اور ڈالر کے استحکام کی وجہ سے طاقت کی چھڑی ہلا کر اپنی مرضی کے تنائج حاصل کر تا تھا شروع میں جب کرونا کی وبا نے چین ایران اٹلی و سپین میں انسانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹنا شروع کیا تو پاگل اعظم بد معاش اعظم ڈونلڈ ٹرمپ صاحب نے اپنی سائنسی ٹیکنالوجی معاشی استحکام طاقت ور منظم ہیلتھ سسٹم کے بل بو تے پر نعرہ مارا کہ باقی لوگ کمزور غیر ترقی یافتہ تھے ہم اِس کو آسانی سے کنڑول کر لیں گے بلکہ باقی ملکو ں کو ہمیشہ کی طرح مذاق اڑایا کہ ہم دیکھتے ہیں کرونا کس طرح امریکہ میںآکر بربا دی پھیلاتی ہے اور پھر تاریخ انسانی کی سب سے خوفناک خطرناک دہشت ناک جان لیوا وباکرونا امریکہ کی سر زمین پر نمودار ہوئی اس کی سفاکیت وحشت خطرناکی اپنے جوبن پر نظر آئی دنوں میںہی مریضوں کی تعداد لاکھوں جبکہ مرنے والے ہزاروں میں چلے گئے پھر تو افراتفری مچ گئی۔

ٹرمپ صاحب جو ہر بات کو مذاق میں کرتے تھے دوسروں کا تمسخر اڑایا کر تے تھے اِس جان لیوا وبا کے سامنے بھیگی بلی کی طرح آئیں بائیں شائیں کر تے نظر آئے یہاں تک کہ ہیلتھ سسٹم جس کے بہت دعوئے کئے گئے تھے اُس نے انکار کر دیا سسٹم مفلوج ہو کر رہ گیا اور پھر کرونا انسانوں کو زمین پر رینگتے کیڑوں مکوڑوںکی طرح مسلنے لگی دنیاکی باقی سپر پاور برطانیہ جرمنی فرانس بھی بے بسی کا پیکر نظر آئیں یو رپ سارے میں کرونا نے جو تباہی مچائی اُس کے ہولناک مناظر ہم میڈیا پر خوف زدہ دیکھتے آئے یورپی اقوام برطانیہ امریکہ بہادر تو طاقت ور معاشی ممالک اور قدرے بہتر مضبوط نظام صحت کے مالک ہیں پھر اُن ممالک کی آبادیوں بھی ہماری نسبت بہت تھوڑی ہیں اوپر سے مالی استحکام کے بل بوتے پر کرونا کے جان لیوا واروں کو سہہ سکتے ہیں لیکن جب کرونا نے پاکستان میں پھیلنا شروع کیا تو حکومتی ایوانوںمیں غیر سنجیدہ رویہ اپنایا گیا بلکہ مذاق اڑایا گیا صوبائی حکومتوں نے اگر اپنی ذمہ داری پر لاک ڈائون جیسے احسن اقدام اٹھائے تو اُن کی حوصلہ شکنی کے ساتھ باتیں بنائی گئیں بیماری کو عام بیماری قرار دیا گیا کہ یہ عام سا فلو ہے اس سے ڈرنا نہیں تو ہمار ی عوام تو پہلے ہی اسے غیر سنجیدگی کے مواقع کی تلاش میں رہتی ہے۔

انہوں نے وفاقی گورنمنٹ کی ہلہ شیری پر تمام احتیاطوں کوبالائے طاق رکھ کر بازاروں پر یلغار کر دی اوپر سے عید پر مارکیٹیں بازار کھول کر عوام کے بے لگام ریوڑ کو کھلا چھوڑ دیا گیا عوام یہ سمجھی کہ کرونا مذاق تھا سازش تھی وفاقی گورنمنٹ نے تاثر بھی ایسا ہی دیا تھا عوام نے یہ سمجھا کرونا اگر تھا بھی تو اب ختم ہو گیا ہے عورتوں بچوں جوانوں بو ڑھوں نے بازاروں مارکیٹوں شاپنگ مال پر حملہ کر دیا کوئی احتیاطی تدابیر نہیں کو ئی ایس او پیز پر عمل نہیں کرونا کی وبا نے بھی نعرے مارتی ہوئی اِس لاکھوں کے کھلے ہو ئے بے لگام ریوڑ پر آسانی سے حملہ آور ہو کر انہیں اپنی گرفت میں لینا شروع کر دیا حکومت عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر کو اِس طرح کھلے آسمان کے نیچے گتھم گھتا کندھے سے کندھا ملائے بغیر ماسک کے دیکھ کر تالیاں بجا رہی تھی کہ غریب طبقہ مر جائے گا ہمار ے ملک میں لاک ڈائون نہیں چل سکتا دنیا ساری کھل رہی ہے لاک ڈائون کا فلسفہ پاکستان جیسے ملک پر کامیاب نہیں ہے وزیر اعظم کے عظیم فلسفہ پر حواری خوشامدیوں کا ٹولہ بھی میڈیا پر اِ س عظیم فلسفے کی تشہیر خوب کر نے لگا لیکن عید پر عوامی آزادی کے جب رزلٹ آنے شروع ہو ئے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میںہو شربا اضافہ ہوا تو ہاتھ پائوں پھول گئے ہم مانتے ہیں کہ لاک ڈائون ہمارا ملک افورڈ نہیں کرتا تو کیا عوام کو عید پر ماسک کی پابندی کا کہنا مشکل کام تھا کیا ایس او پیز پر عمل کرا نا مشکل تھا۔

آج جب سرکا ری ہسپتال کی گلیوں میں بھی جگہ نہیں بچی پرائیویٹ ہسپتال والے ایک دن کے چاجز ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک لوٹ رہے ہیں کیا یہ گورنمنٹ کا کام نہیں تھا اور ہے کہ اِن ذبح خانوں بھیڑیوں کو لگام ڈالیں ایک چھاپہ مار ٹیم تشکیل دیں جوا اِن پرائیویٹ مافیا سے مذاکرات کر ے اِن کے ہسپتال کے اخراجات کا حساب لگا کر دس پر سینٹ مزید پر اجازت دے کر حکم جاری کریں کہ ہسپتال کے باہر لکھ کر لگائیں کے روز انہ کے اخراجات اتنے ہو نگے یہ کام عوام نے کرنا ہے کہ حکومت نے ۔دوسرا ماسک سینی ٹائزر جس طرح مہنگے ہو ئے ہیں اِس کو کنڑول کون کرے گا اب جب عوام بیچارے کیڑے مکوڑوں کی طرح کرونا اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے ہاتھوں روپے کی صورت میں جان کی صورت میں ذبح ہو رہے ہیں اِن کو کون کنڑول کر ے گا جراثیم کش کیمیکلز ادویات سینکڑوں سے ہزاروں میںچلی گئی ہیں ذخیرہ اندوزی کی بد معاشی الگ سے اوپر سے اگر ملیں تو ملاوٹ شدہ ان کو کون روکے گا اِن کی گردنوں کو کون دبو چے گا عوام کی غیر سنجیدگی میں ڈھالنے کا کام کس کا تھا کیا اجتماعی بیداری شعور بیدار کر نا احتیاط کا ماحول پیداکر نا حکومت کا کام نہیں تھا ان کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے عوام بے لگام ریوڑ کی طرح سڑکوں پر دندناتے پھرتے تھے اِن کو کنڑول کر نا حکومت کی ذمہ داری نہیں تھی فارما سو ٹیکلز کمپنیوں نے تمام ادویات جو کرونا بخار کھانسی میںاستعمال ہو تی ہیں ان کی قیمتیں آسمان سے زیادہ بلند کر دی ہیں اِن کو کنڑول کر نا عوام کا کام ہے یا حکومت کا ‘ اپنے پروٹوکول پر توسینکڑوں لوگوں کو آگ برساتی دھوپ میں کھڑا کر دیا جاتا ہے کیا عوام کے اجتماعی شعور کے لیے فورس کو استعمال نہیں کیا جا سکتا تھا۔

اقتدار کے چبوترے پر قابض لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہو تا آج یہاں آپ ہیں کل کو ئی اور ہو گا امر اور تاریخ کے اوراق میں زندہ اور بامراد وہی ہو تے ہیں جو نظم و ضبط عوام کی فلاح کے کام کر تے ہیں شیر شاہ سوری نے تین چار سالوں میں عوام کی فلاح بہتری کے عظیم کام سر انجام دئیے کہ مغلوں کی نسل در نسل صدیوں پر محیط حکومت اُس کے چند سالوں کے سامنے پھیکی نظر آتی ہے آپ کے پاس حکومتی وسائل کی مشینری ہے ادارے ہیں آپ کی ابروئے جنبش سے ادارے حرکت میں آجاتے ہیں آپ اپنی آبرو کو جنبش نہیں دے سکتے تین ماہ بعد جب کرونا ہر گھر پر دستک دے چکا ہے آپ کتنی معصومیت سے فرما رہے ہیں اب میں خود مانیٹر کروں گا کیا یہ کام تین ماہ پہلے سے مانیٹر نہیں ہو نا چاہیے تھا اقتدار کے ایوانوں پر قابض طاقت شہرت اقتدار کے مزے لوٹنے والے ایک بات ذہن میں رکھیں تاریخ ہمیشہ خدمت خلق کے علمبرداروں کو یاد رکھتی ہے خدا صرف اُس کی کوششوں میں برکت ڈالتا ہے جو سچے دل سے انسانوں کی فلاح خدمت کے لیے کچھ کر نا چاہتا ہو اِس وقت عوام پرائیویٹ ہسپتالوں سرکاری ہسپتالوں میڈیکل سٹوروں پر زندگی بھیک مانگتی نظر آرہی ہے ‘ عوام پیسے دے کر اپنی زندگی بچانے کی کو شش میں ہیں جو اتنی مہنگی کہ اُس کے بس سے باہر ہو جائے بے بسی بے کسی کرونا کے خوف اور کرونا کی بیماری میں مبتلا مریض اور اُس کے لواحقین مدد مدد کہہ کر پکار رہے ہیں کہ کو ئی ہے جو اُن کی مدد کو آئے اُن کا مسیحا اپنے اگر کوئی اِن کی مدد کو نہ آیا تو پھر اُس کا مقدر تاریخ کے اوراق میں نہیں تاریخ کے کوڑے دان میںہو گا جہاں گمنامی اور سناٹے کا راج ہو تا ہے کو ئی اُن کے نام کی گرد صاف کر نے کو تیار نہیں ہوتا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
government Patients public Trump Victims World ٹرمپ حکومت دنیا عوام مریضوں ہلاکتوں
Mohammad Shahid
Previous Post اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید پولیس سب انسپکٹر محمد شاہد سپرد خاک
Next Post بدمزاجی ٹھیک نہیں صاحب
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close