Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیو ورلڈ آڈر؟

July 13, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
American Government
American Government

یہ جو ا جکل نیو ورلد آرڈر جابر امریکی حکومت نے دنیا میں رائج کیا ہوا ہے یہ دنیا میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ اس قسم کے نیو ورلڈ آرڈر وقت کی ہر جابر حکومت نے رائج کئے تھے مگر آخر کار ان جابر حکومتوں کو اللہ نے ملیامیٹ کر دیا کچھ کے نشانات اب بھی دنیا میں عبرت کے لیے موجود ہیں اور باقی جابر حکومتوں کے نشانات تک مٹا دیے گئے۔ ان قوموں کی داستانوں سے قرآن کے صفحات بھرے ہوئے ہیں۔

ان ہی میں سے ایک عاد قوم گزری ہے جس سے سبق حاصل کرنے کی کوشش کریں گے قرآن شریف میں بیان ہوا ہے کہ” رہے عاد ،تو انہوں نے زمین میں حق کی راہ سے ہٹ کر تکبر کی روش اختیار کی اور کہنے لگے کہ کون ہے ہم سے زیادہ زور آور”( حٰم سجدہ:١٥) اس ذکر سے پہلے ہم ایک اصولی بات کا بھی ذکر کرنا چاہتے ہیں وہ یہ کہ پہلے وقتوں میں قوموں کے پاس اللہ تعالیٰ اپنے علیحدہ علیحدہ رسول بھیجا کرتا تھا جن کا قرآن میں ذکر آیا ہے۔

آخر میں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی علیہ وسلم کو پوری دنیا کے لیے رسولۖ بنا کر بھیجا ہے۔ اللہ کی اسکیم کے مطابق دنیا میں جتنے بھی انسان پیدا ہونے ہیں ان سب کی روحوں کو پیدا کر کے اللہ نے ان سے عہد لیاتھا۔ اللہ نے ان سے کہا تھا کیامیں تمہارا رب نہیں ہوں ؟ہو سب روحوں نے کہا تھا ،آپ ہمارے رب ہیں ہم اس کی گواہی دیتے ہیں۔ اس پکے عہد کے بعد اللہ نے انسانوں کو شروع وقت ہی یہ بات بھی بتا دی تھی کہ میں تمہیں بھولا ہوا سبق یاد کرانے کے لیے ، تم ہی میں سے رسول تمہاری طرف بھیجا کروں گا اور میرے ان رسولوں کی بات تم کو ماننی ہو گی۔

اس سے معلوم ہوا کہ اللہ نے انسانیت کی ہدایت کے لیے ایک مکمل نظام وضع کیا ہوا ہے اس ہدایت کو اللہ نے ہمارے پیارے رسول صلی علیہ و سلم کے ذریعہ مکمل کر دیا ہے اور اللہ نے آخری حج کے خطبے کے دوران اپنے آخری پیغمبر ۖ کی زبانی سنا دیا ہے کہ میں نے آج دین مکمل کر دیا ہے۔ اس کے بعد رسولۖاللہ نے اپنے اصحاب سے کہا تھا کہ اب یہ کام آپ نے کرنا ہے اس طرح اب اللہ کے دین کو قائم و دائم رکھنا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے اس اصولی بات کے بعد ہم عادقوم کا ذکر تے ہیں۔ اس قوم کی طرف اللہ تعالیٰ نے حضرت ہُود کوبیھجا تھا۔

قرآن میں اس قوم کا اس طرح ذکر ہے ۔حضرت ہُود نے انہیں کہا کہ ہر اُونچے مقام پر لا حاصل ایک یاد گار عمارت بنا ڈالتے ہو۔بڑے بڑے محل تعمیر کرتے ہو جیسے گویا تمہیں ہمیشہ رہنا ہے۔ جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو تو جبار بن کر ڈالتے ہو۔ اللہ نے تمہیں وافر مقدار میں رزق دیا ہے ۔ میری بات مانواور اللہ سے ڈرو ورنہ مجھے تمہارے حق میں ایک بڑے عذاب کا ڈر ہے۔ عاد کی قوم نے کہا ہم عذاب میں مبتلا ہونے والے نہیں ہیں ۔ آخر کار انہوں نے اللہ کے رسول کو جھٹلا دیا۔اور پھر اللہ نے انہیں ہلاک کر دیا۔ یقیناً اس میں ایک نشانی ہے مگر اکثر لوگ ماننے والے نہیں ہیں ۔ اور حقیقت میں تیرا رب بھی زبردست ہے اور رحیم بھی ہے۔

صاحبو! میں نے آپ کے سامنے قرآن سے یہ سبق پیش کیا ہے اور اس پر غور کرتے ہیں اور آج کے متکبر نیو ورلڈ آرڈر کے پیش کرنے والی قوم کے متعلق بات کریں گے۔کیا اُونچی اُونچی یاد گار عمارتوں کی بنیا د متکبرانہ طورامریکا نے نہیں رکھی تھی؟ امریکہ کی طرف سے نہیں کہا گیا تھاکہ دنیا کی بلند ترین عمارت امریکہ میں موجود ہے اس کی اتنی منزلیں ہیں اور یہ یہ خوبیاں ہیں وغیرہ۔ پھر اس کے بعد امریکا کی نقل اتارتے ہوئے دنیا کے دوسرے ملکوں نے بھی اپنے اپنے ملکوں میں اونچی اونچی بے فائدہ یادگار عمارتیں بنائیں۔کیا امریکا میںواقع ہی ان کثیر منزلہ عمارتوں کی ضرورت بھی تھی یا دنیا کے ملکوں پر اپنا متکبرانہ روعب ڈالنا تھا۔ قرآن کہتاہے کہ جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو تو جبار بن کر ڈالتے ہوں ۔کیا نیو ورلڈ والے ملک نے دنیا پر اور خصوصاً امت مسلمہ پر جبار بن کر ہاتھ نہیں ڈالا۔

Afghanistan
Afghanistan

پہلے افغانستان پر جعلی ١١٩ کا ڈرامہ رچا کر ایک پر امن افغان قوم پر حملہ کر دیا اس ملک کی ہر حرکت کرتی ہوئی چیز کو تباہ برباد کر کے رکھ دیا اپنے ساتھ ناٹو کے ٨٠ سے زائد ملکوں کی فوجوں کو بھی اس جنگ میں شریک کیا جنہوں نے ظلم کی داستان رقم کی۔ پاکستان کی ایک نہتی بیٹی، بے گناہ ڈاکڑ عافیہ کو پہلے افغانستان جیل میں ٥ سال قید رکھا پھر امریکا لے جایا گیا اور وہاں ایک یہودی جج سے ناکردہ گناہوں کے بدلے ٨٦ سال کے لیے قید کر دیا۔ اس فیصلے پرعدالت کے اندر ایک امریکی دانشور نے کہا تھا یہ سزا عافیہ کو نہیں مسلم امت کو دی گئی ہے۔ اس کے بعد عراق پر بے بنیاد اور جھوٹی اطلاع پر کہ عراق کے پاس بڑی تباہی پھیلانے وال موجود ہے۔

اس ملک کو بھی تباہ کر دیا۔ویت نام کمبوڈیا وغیر ہ یعنی دنیا کی قوموں پر جبار بن کر ہاتھ ڈالتارہا اور دنیامیں سب سے بڑا ظالم بنا ہوا ہے۔ اسی نے جاپان کے دو شہرںپر ایٹم بم برسا دیے تھے۔تمام دنیا میں اس کے فوجی اڈے موجود ہیں تمام دنیا کو غلام بنایا ہوا ہے۔ حکومتوں اور افراد کی خفیہ طریقوں سے جاسوسی کر رہا ہے کل ہی جرمنی کی جانسلر نے اس جرم میں امریکا کے ایک مقامی سی آئی اے چیف کو ملک بدر کردیا ہے۔ افغانستان میں نہتے افغانوں سے شکست کے بعد اس جنگ کو پاکستان لے آیا ہے ہمارا ملک ١٣ سال سے جنگ میں جھلس رہا ہے۔

اب اپناپرانا مطالبہ منوا لیا ہے اور ہماری فوج کو شمالی وزیرستان میں الجھا دیا ہے۔٨ لاکھ شہری اپنے ہی ملک میںرمضان کے مہینے میں مہا جرت کی زندگی گزرانے پر مجبور کر دیے گئے ہیں۔ یہ جبارانہ ظلم نہیں ہے تو کیا ہے؟ پھر قرآن میں عاد قوم سے کہا گیا تھا کہ اللہ نے تمہیں وافر مقدار میں رزق دیا ہے۔ کیا امریکا کے پاس وافر مقدار میں رزق نہیں ہے جو دوسرں پر حملے کر کے اس کے وسائل پر قبضہ کرتا ہے۔ افریقہ میں اللہ کی مخلوق بھوکی مر رہی تھی اور امریکا نے اپنا فاضل اناج سمندر میں پھینک دیا تھا۔ آج بھی اللہ کی ہدایت موجود ہے کہ اس جبار کو اللہ سے ڈرنا چاہیے مگر جیسے عاد کی قوم نے رسول سے کہا تھا امریکہ بھی یہی کہتا ہے مجھ پر کوئی بھی اللہ کا عذاب نہیں آنا اور اللہ کی طرف رجوع کرنے کی بجائے تکبر میں مبتلا ہے۔مگر قرآن سے جو سبق ملتا ہے کہ رہتی اللہ کی ذات ہے۔

باقی بڑے بڑے متکبروں کو اللہ نے فنا کر دیا اور ان کی ظلم کی داستانوں سے تاریخ بھری بڑی ہے قرآن میں ایسی متکبر حکومتوں کی داستانیں بیان کر کے سبق حاصل کرنے کا کہا گیا ہے کہ اللہ ایسی متکبر قوموں کو بلاآخر تباہ کر دیتا ہے۔ مگر تاریخ کا یہ سبق ہے کہ لوگ تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتے!قرآن میں بیان کردہ پہلی قوموں کے سب گناہ امریکی قوم میں یک جا ہو گئے ہیں اب یہ قوم بھی طاوس و رباب میں غرق ہے لہٰذا اس کی تباہی بھی مقدر بن گئی ہے ۔کوئی بھی اللہ کی سنت کو نہیں ٹال سکتا؟ کیا فلسفی شاعر علامہ اقبال اسی پر ہی کہا تھا؟
”آ تجھ کو بتائوں کہ تقدیر امم کیا ہے۔ ۔ ۔ شمشیر سناء اوّل طاوس و رباب آخر۔ ۔ ۔

کیا امریکا نے دنیا کو دکھوں سے نہیں بھر دیا؟کیا غزہ میں بے گنائوں کے خون کی ذمہ داری امریکہ پر نہیں؟کیاوقت نہیں آگیا کی پہلی متکبر قوموں کی طرح امریکا بھی سنت خداوندی کے تحت ملیا میٹ ہو جائے؟ جس طرح اللہ نے عاد کی قوم کو مٹا دیا تھا؟

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com
www.mifafsaramanfacebookcom

Share this:
Tags:
government History new order signs time World آرڈر اللہ تاریخ حکومت نشانات ورلڈ وقت
Paris
Previous Post محبت کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز
Next Post لاہور : گنگا رام اسپتال کے ایمرجنسی راوڈ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close