تہران (جیوڈیسک) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیاامانو ایران کے دورے پر پہنچ گئے۔
انہوں نے سکیورٹی اور سیاسی حکام سے ملاقات کی۔ ایجنسی کے ایک اہلکار نے بتایا امانونے پارچن فوجی تنصیبات کا بھی دورہ کریں گے۔

Start typing to search...