Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پوری دنیا بھارت کو روایتی ہتھیاروں سے مسلح کر رہی ہے

May 21, 2016 0 1 min read
India
Khawaja Mohammad Asif
Khawaja Mohammad Asif

تحریر : سید توقیر حسین
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، مجموعی طور پر ہمارے تعلقات بہتر ہیں۔ امریکی انتظامیہ پاکستان کو ایف 16طیاروں کی سپلائی کے حق میں پہلے بھی تھی اور آج بھی حق میں ہے مخالفت کانگریس کی طرف سے ہے سیاستدان اپنے حلقوں کی پوزیشن کو مدنظر رکھ کر بھی اس طرح کی مخالفت کرتے ہیں اگر پاکستان کو ایف 16 طیارے نہ دیئے گئے تو پاکستان اپنے دفاع کے لئے دوسرے ملکوں سے بھی طیارے خرید سکتا ہے۔ ضرب عضب میں ایف 16طیارے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کامیابی سے استعمال کئے گئے۔ امریکہ کو اس سلسلے میں پاکستان کی قربانیوں اور جدوجہد کا اعتراف ہونا چاہیے۔ پوری دنیا بھارت کو روایتی ہتھیاروں سے مسلح کر رہی ہے۔نیوز ایجنسی بی این پی کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی دفتر خارجہ کے ترجمانوں نے بھی کم و بیش یہی باتیں کہی تھیں جو خواجہ آصف نے کی ہیں ملکوں کے تعلقات ہمیشہ قومی مفادات کے تابع ہوتے ہیں اور دوست ملکوں کے درمیان بھی ہمیشہ ہموار نہیں رہتے ان میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے۔

امریکہ نے افغانستان پر فضائی حملہ کیا تھا اور طالبان حکومت کو ختم کرکے اپنی افواج افغانستان میں داخل کرنی تھیں تو اسے پاکستان کی لاجسٹک سپورٹ درکار تھی، اس کے بغیر امریکہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا، چنانچہ اس نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ استوار کیا اور کولیشن سپورٹ کی مد میں پاکستان کو مختلف نوعیت کی امداد بھی دی، لیکن امر واقعہ یہ ہے کہ دہشت گردی کی اس جنگ کا حصہ بننے پر جتنا نقصان پاکستان کا ہوا اتنا دنیا کے کسی دوسرے ملک کا نہیں ہوا، دنیا کے جس ملک کو بھی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا وہ چند واقعات تک محدود تھا، جن کے بعد ان ملکوں نے کسی نہ کسی طرح اس پر قابو پا لیا لیکن پاکستان کو ان پندرہ سولہ برسوں میں مسلسل دہشت گردی کا سامنا رہا، ان برسوں میں بعض مہینے تو ایسے گزرے ہیں جب دہشت گردی کے واقعات تسلسل کے ساتھ ہوتے تھے اور کوئی دن ایسا نہیں گزرتا تھا جب کہیں نہ کہیں دہشت گردی کی ہولناک واردات نہ ہوتی ہو، کوئی جگہ ان سے محفوظ نہ تھی، حتیٰ کہ دفاعی تنصیبات اور سیکیورٹی اداروں کے تربیتی مراکز کو نشانہ بنایا جا رہا تھا اعلیٰ سیکیورٹی افسروں اور جوانوں کو بھی شہید کیا گیا۔

zarb-e-azb
zarb-e-azb

ہسپتالوں اور مساجد تک میں دہشت گردی ہوئی اب پاکستان کی مسلح افواج کے دوسالہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں اگرچہ دہشت گردوں کی کمر بڑی حد تک توڑ دی گئی ہے لیکن اب بھی یہ دہشت گرد کہیں نہ کہیں واردات کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ دہشت گردی کی اس جنگ میں پاکستان نے ایف 16طیارے کامیابی سے استعمال کئے جو اس وقت پاکستان ائر فورس کا حصہ ہیں مزید طیاروں کی ضرورت محسوس ہوئی تو اس پر امریکی حکومت سے مذاکرات شروع کئے گئے، طویل مذاکرات کے بعد امریکہ نے پاکستان کو آٹھ ایف 16 طیارے دینے کا فیصلہ کیا جس پر بھارت نے احتجاج کیا جو امریکہ نے مسترد کر دیا۔ کانگرس میں بھی پہلی کوشش میں بھارت کو ناکامی ہوئی جس کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ایف سولہ طیارں کی پاکستان کو فروخت کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا اور طیارہ ساز کمپنی کو طیارے بنانے کے لئے آرڈر بھی دے دیا گیا اب کانگرس کے تازہ حکم کے تحت فرق یہ پڑا ہے کہ پاکستان سے ان طیاروں کی پوری نقد قیمت طلب کی گئی جو قبل ازیں پاکستان نے 30 فیصد ادا کرنی تھی اور باقی 70 فیصد رقم امریکہ نے اس امداد میں سے ادا کرنی تھی جو پاکستان کو ملنے والی تھی۔ خواجہ آصف نے اور اس سے پہلے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا تھا کہ امریکی انتظامیہ اب بھی پاکستان کو طیارے فروخت کرنے کے حق میں ہے۔

کانگرس کی مخالفت کی وجہ سے اگر امریکی حکومت کوئی راستہ نکالنے میں کامیاب نہیں ہوتی تو پاکستان کو متبادل ذرائع کی جانب رجوع کرنا ہوگا اس قسم کے جدید طیارے روس یا چین سے بھی مل سکتے ہیں اس لئے اس بات کا امکان ہے کہ پاکستان ان دونوں ملکوں سے اس ضمن میں بات چیت کا آغاز کرے روس سے جدید ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا ایک چھوٹا سا سودا پہلے ہی طے ہو چکا ہے۔ جہاں تک چین کا تعلق ہے پاکستان اس کے تعاون سے جے ایف 17تھنڈر طیارے بنا رہا ہے۔ ان طیاروں کا جدید ورشن بھی دسمبر تک تیار ہو جائے گا اس سلسلے کو مزید آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔
جہاں تک بھارت کا تعلق ہے وہ اسلحہ جمع کرنے کی دوڑ میں سرپٹ دوڑے جا رہا ہے۔فرانس سے جدید ترین رافیل طیارے خرید رہا ہے امریکہ سے بھی ہتھیار خرید رہا ہے بلکہ امریکہ کی اسلحہ ساز کمپنیاں بھارت میں کارخانے لگا رہی ہیں، اسی جنگی جنون نے بھارت کو سْپرسانک میزائل شکن میزائل بنانے پر آمادہ کیا۔

India
India

حالانکہ بھارت خطے کا بڑا ملک ہے اسے سلامتی کے کوئی مسائل درپیش نہیں، پاکستان کو تو خود سب سے بڑا خطرہ بھارت سے ہے جو ایک بار پاکستان کو دولخت کرنے میں کردار ادا کر چکا ہے مئی 1998ء میں بھارت نے ایٹمی دھماکہ بھی کر دیا جس کے جواب میں پاکستان کو ایٹمی تجربہ کرنا پڑا، اگر ایسا نہ کیا جاتا تو پاکستان کی سلامتی کے خطرات بڑھ جاتے، بھارت کی دھمکیوں کی وجہ سے پاکستان کو یہ راستہ اختیار کرنا پڑا، اب پاکستان کے ایٹمی ہتھیار ڈیٹرنس کا کام کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے 71ء کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کوئی بڑی جنگ نہیں ہوئی، کارگل کا بحران بھی محدود رہا اور کشمیر سے نکل کر عالمی سرحدوں تک نہیں پھیلا، پاکستان بار بار واضح کر چکا ہے کہ وہ نہ تو ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہے نہ کسی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے لیکن عجیب بات ہے اسلحہ کے انبار جمع کرنے والا بھارت آٹھ ایف 16 طیاروں سے خوفزدہ ہے اور اسی خوف کی نفسیات نے اسے واشنگٹن میں لابی کرکے اس سودے کو فسنح کرانا پڑا۔ بھارتی رویئے کے برعکس پاکستان نے کبھی بھارت کے ہتھیار جمع کرنے پر اعتراض نہیں کیا لیکن اس ضمن میں پاکستان کے متعلق بھارت کا رویہ ہمیشہ منفی رہا جس کا تازہ ترین مظاہرہ ایف 16طیاروں کی خریداری کے سودے کے وقت کیا گیا۔

امریکہ پاکستان سے ”ڈومور” کا مطالبہ تو کرتا رہتا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کی دفاعی ضروریات کا خیال بھی رکھنا چاہیے۔ امریکہ اگر تسلیم کرتا ہے کہ ایف 16 طیارے پاکستان کی ضرورت ہیں تو امریکی انتظامیہ کو اس ضمن میں کانگرس کو بھی قائل کرنا چاہیے تھا اور ڈیل کا اسی طرح دفاع کرنا چاہیے تھا جس طرح ایران کے ساتھ نیوکلیئر ڈیل کا کیا گیا۔ کانگرس ایران کے ساتھ اس ڈیل کے بھی حق میں نہیں تھی یہاں تک کہ کانگرس نے امریکی صدر کو بائی پاس کرکے اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کی دعوت دی جنہوں نے اپنے خطاب میں ایرانی قیادت کو رگیدا۔ کانگرس کے اوباما انتظامیہ کے مخالف ارکان نے تمام تر سفارتی نزاکتوں اور احترامات کو پاؤں تلے روندتے ہوئے۔

ایرانی قیادت کو براہِ راست ایک خط بھی لکھ مارا جس میں ایران سے کہا گیا کہ وہ صدر اوباما کے ساتھ نیوکلیئر ڈیل نہ کرے اور اگر ایسا کرے گا تو اوباما کے بعد آنے والا صدر اس ڈیل کو منسوخ کر دے گا، ان ارکان کانگریس نے یہ بات بھی ملحوظِ خاطر نہ رکھی کہ اس ڈیل میں ایران اور امریکہ اکیلے نہیں ہیں۔ 5دوسرے ممالک بھی فریق ہیں اسی لئے اس ڈیل کو ایران اور 51 کے درمیان ڈیل کا نام دیا گیا۔ صدر اوباما کو داد دینی چاہیے کہ وہ اس معاملے پر کانگرس کے سامنے ڈٹ گئے، وہ تو اس معاملے پر کانگرس کے فیصلے کو ویٹو کرنے کا اعلان بھی کر چکے تھے لیکن اس کی نوبت نہیں آئی، آ جاتی تو صدارتی ویٹو بھی بروئے کار آ جاتا۔ اب بھی ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ اگر پاکستان کو ایف 16 دینے پر تیار ہے تو کانگرس کو بھی قائل کیا جائے۔

Syed Tauqeer Hussain Zaidi
Syed Tauqeer Hussain Zaidi

تحریر : سید توقیر حسین

Share this:
Tags:
Armed India World بھارت دنیا روایتی مسلح ہتھیاروں
Opposition
Previous Post پارلیمانی کمیٹی پر اتفاق
Next Post شوال دہشت گردوں سے پاک، 6اہلکار شہید 120شدت پسند ہلاک
Zarbeazab

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close