Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت میں سقوط ڈھاکہ کا جشن اور مودی سرکار

December 28, 2014 0 1 min read
Narinder Modi
Narinder Modi
Narinder Modi

تحریر: علی عمران شاہین
”نئی دہلی میں 800 سال بعد ہندو حکومت بنی ہے، یہاں آخری حکومت پر تھوی راج چوہان کی تھی۔ اب ملک میں ہندو اقدار بحال کی جائیں گی” یہ الفاظ ہیں بھارت میں مسلمانوں کو ہندو بنانے کے لئے سرگرم عمل تنظیم وشوا ہندو پریشد کے صدر اشوک سنگھل کے، جو نریندر مودی کے بڑے حامیوں میں سے ایک ہے۔ وشوا ہندو پریشد (یعنی ورلڈ ہندو کونسل)کے عالمی سیکرٹری جنرل کا نام پروین توگڑیا ہے۔ 29 اگست 1964ء کو بننے والی اس تنظیم نے اپنا کام ہندو مذہب کا احیاء بتا رکھا ہے جس کے تحت ملک بھر میں مندروں کی تعمیر نو ہو تی ہے ۔گائے کا ذبیحہ روکنے کے لئے ہر سطح پر اقدامات ہوتے ہیں۔بابری مسجد کی شہادت میں اس تنظیم نے بنیادی کردار ادا کیا تھا اور اب بابری مسجد کی زمین پر رام مندر کی تعمیر کے لئے بھی یہی تنظیم سب سے زیادہ سرگرم ہے۔

پروین توگڑیا نے 21 دسمبر 2014ء کو بھوپال شہر میں ہندوئوں کے ایک بڑے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تھا جب ہندو ساری دنیا میں پائے جاتے تھے لیکن اب ان کی آبادی بہت کم ہو گئی ہے جسے اب کم نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وشوا ہندو پریشد کی ”گھر واپسی” مہم کے شور شرابے کے دوران میں بھارت نے 16دسمبر(یوم سقوط ڈھاکہ)کو ملک کے اطراف و اکناف میں ”وجے دیواس” یعنی بڑی فتح کے نام سے جشن منایا۔ ملک بھر میں تقریبات ہوئیں۔نریندر مودی نے فوج کے نام اپنے پیغام میں خصوصی مبارکباد پیش کی۔ اسلام دشمن بھارتی ہندو رہنمائوں کے بیانات اور نریندر مودی کی مبارکباد نے پرتھوی راج چوہان کا دور یاد کرایا لیکن وہ یہ بتانا بھول گئے کہ 1192ء میں افغانستان کے صوبہ غور کے ایک غیرت مند مجاہد سلطان محمد شہاب الدین غوری نے پرتھوی کو عبرتناک شکست سے دوچار کر کے ہلاک کرڈالا تھا اورپھر سارے ہند پر مسلمانوں کی بلاشرکت غیرے حکومت قائم ہو گئی تھی

یہ 1191ء کی بات ہے، جب سلطان شہاب الدین غوری ہندوستان میں فتوحات کے پرچم لہراتا مشرقی پنجاب کے علاقہ بٹھنڈہ تک آن پہنچا تھا۔ یہ مقام فتح کرنے کے بعدسلطان نے یہاں اپنی فوج کے 12سو سپاہی چھوڑ کر واپسی کی راہ لی تھی۔ بٹھنڈہ پرتھوی راج چوہان کی قلمرو کے دروازے پر واقع تھا۔ سلطان جب اپنی فوج کے ہمراہ واپس غور پہنچا تو پرتھوی نے ایک بڑی فوج کے ساتھ اس معمولی حفاظتی فوج پر حملہ کر کے بٹھنڈہ قلعہ پر قبضہ کر لیا۔ سلطان قلیل فوج کے ساتھ لوٹ کر آیا اور ترائن کے میدان میں خونریز جنگ ہوئی۔

اس جنگ میں سلطان زخمی ہو کر گرنے والا تھا کہ اس کا ایک جاں نثار سپاہی اسے اپنے گھوڑے پر بٹھا کر میدان سے نکال لے گیا اور سلطان کے بغیر فوج شکست کھا گئی۔ پرتھوی راج چوہان نے فتح کے نقارے بجائے اور خوب جشن منایا۔ سلطان شہاب الدین غوری نے غزنی پہنچ کر میدان چھوڑنے والے فوجی افسروں کو سزا دی اور پرتھوی راج چوہان کو سبق سکھانے کی قسم کھا کر جنگ کی تیاری شروع کر دی اور اگلے سال پھرسلطان نے ایک لاکھ 20ہزار فوج تیارکر کے ہندوستان کا رخ کر لیا۔

لاہور پہنچ کر سلطان نے پرتھوی راج چوہان کو پیغام بھیجا کہ وہ ہتھیار ڈال کر اسلام قبول کرے یا پھر جنگ کیلئے تیار ہو جائے۔ پرتھوی نے انکار کیا اور سارے ہندوستان میں پھیلے راجوں اور مہاراجوں سے مدد کی اپیل کی کہ اب ہندوستان اور ہندو مذہب کی بقا کا سوال ہے اور فیصلہ کن معرکہ آن پہنچا ہے۔ہندوستان کے 150سے زائد راجوں اور مہاراجوں نے اپنی بساط سے بڑھ کر افواج روانہ کیں۔ تاریخ فرشتہ کے مصنف لکھتے ہیں کہ پرتھوی کی اس فوج میں تین ہزار کا ہاتھی سوار دستہ تھا (اتنا بڑا ہاتھی سوار دستہ دنیا کی تاریخ میں کسی جنگ کے لئے نہ اس سے پہلے کبھی بنا تھا اور نہ اس کے بعد) فوج میں تین لاکھ گھڑ سوار تھے جبکہ پیدل فوج اس کے علاوہ تھی۔

سلطان اپنی فوج لے کر ایک بار پھر ترائن کے میدان میں پہنچ گیا جہاں اس کی 12سو سپاہ کو پرتھوی نے بڑی فوج کے ساتھ چوروں کی طرح حملہ کر کے” وجے دیواس ”یعنی عظیم فتح کا دعویٰ کیا تھا۔ یہاں پہنچ کر سلطان نے ایک بار پھر پرتھوی کو ہتھیار ڈالنے اور اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تو پرتھوی نے ٹھکرا دی۔ سلطان نے اس پر طبل جنگ بجا دیا۔ سلطان نے اپنی فوج کو 5حصوں میں تقسیم کیا۔ اس کے ماہر تیرانداز دستوں نے پرتھوی کی فوج پر نماز فجر کے بعد دعائوں کے ساتھ حملہ کیا تو پرتھوی نے ہزاروں ہاتھیوں کو فوری حرکت دی۔ ہاتھیوں کے اس سونامی نے اس قدر اودھم مچایا کہ تیر انداز حملہ آور دستے پیچھے ہٹ گئے۔ سلطان نے نئی حکمت عملی اپنائی۔انہوں نے فوج کے 4الگ الگ دستے بنائے اور پھر پرتھوی کی فوج پر چار اطراف سے حملہ کیا تو پانچواں دستہ اپنے پاس ”ریزرو” میں رکھا۔ یہ حکمت عملی کامیاب رہی۔

خونریز جنگ میں سلطان کے جاں نثار مجاہدوں کی بہادری نے ہزاروں ہاتھیوں اور لاکھوں گھڑ سواروں کو ایسا کاٹا اور پسپا کیا کہ بڑی تعداد ماری گئی اور بے شمار بھاگ گئے۔ پرتھوی کی فوج کا سربراہ جنرل کھانڈے رائو میدان میں مارا گیا تو فوج دلبرداشتہ ہو گئی۔ شام کے وقت سلطان نے خود میدان میں اتر کر 12ہزار فوج کے ساتھ پرتھوی کی فوج کے اس محفوظ ترین مرکزی مقام پر حملہ کیا جہاں پرتھوی انتہائی مضبوط اور محفوظ ترین گھیرے میں موجود تھا۔ بہادر سلطان کی تلوار کی کاٹ نے ایسا غضب ڈھایا کہ سلطان کا ہر سپاہی پرتھوی کے اس بہادر ترین دستے پر قہر بن کر ٹوٹ پڑا۔ میدان جنگ سے پرتھوی گرفتار اور پھر قتل ہوا۔یہ جنگ اور اس میں عبرتناک شکست آج بھی بھارت کے ان ہندوئوں کے سینے پرپڑابھاری پتھر ہے

Pakistan
Pakistan

جسے وہ بھلانے کیلئے کبھی 1971ء کی اس جنگ کا جشن”وجے دیواس” مناتے ہیں (جو انہوں نے میدان میں لڑ کر نہیں بلکہ 24 سال کی سازشوں سے بظاہر ”جیتی” تھی۔)اس جنگ میں لڑنے مرنے والے بنگالی تھے جنہیں بھارت عرصہ دراز تک گمراہ کرتا اور مکتی باہنی بنا کر تربیت اور اسلحہ دیتا رہا۔ اسی نے اگر تلہ سازش کی، مجیب نگر میں پہلی جلاوطن بنگالی حکومت قائم ہوئی اور پھر ساری دنیا کو ساتھ ملا کر بھارت نے مشرقی پاکستان پر حملہ کر دیا، ایک طرف 34ہزار وہ پاکستانی فوجی تھے جو اپنے مرکز سے 2 ہزار کلومیٹر دور بے دست و پا تھے تو دوسری طرف بے پناہ فوج،لامحدود کمک اور عالمی حمایت کے ساتھ کھڑا بھارت… یعنی یہ ہر لحاظ سے ویسی ہی فتح تھی جیسی پرتھوی نے عبرتناک شکست اور مارے جانے سے ایک سال پہلے کی جنگ میں حاصل کی تھی۔

کیسی حیرت کی بات ہے کہ بھارت کی وہ ہندو قوم جنہوں نے تاریخ میں کبھی کوئی ملک فتح نہیں کیا، کبھی فوج لے کر اپنے خطے سے باہر نہیں نکلے، ہزار سال مسلمانوں کی اور پھر انگریز کی غلامی کی۔آج 1971ء کی جنگ کی ”فتح” کے یوں شادیانے بجاتے ہیں جیسے ان جیسی جنگ تاریخ عالم میں نہ کسی نے لڑی ہے اور نہ کسی نے اتنی بڑی کامیابی کبھی حاصل کی ہے۔ اپنی خفت مٹانے کیلئے وہ مسلمانوں کو جبراً ہندو بنانے پر نکلے ہوئے ہیں یعنی وہ وہی ”شدھی تحریک” چلاناچاہ رہے ہیں جس کے بانی سوامی شردھانند کو جب ایک غیرت مند مسلمان مجاہد عبدالرشید نے قتل کیا تو ایک ہی قتل کے بعد 90سال تک ہندوئوں نے دوبارہ اس تحریک کا نام بھی نہیں لیا۔

India
India

بھارت میں اب مودی کی حکومت آئی ہے تو انتہا پسند ہندوئوں کو پھر سے پرتھوی راج چوہان کی یاد ستانے لگی ہے۔ پہلے وہ پرتھوی میزائل بنا کر دل کو تسلی دیتے تھے تو اب وہ کہنا شروع ہو گئے ہیں کہ800سال بعد ان کی مذہبی حکومت قائم ہوئی ہے اور وہ اب سارے خطے کو ہندو بنائیں گے۔دوسری طرف ان کے نیتائوں اور میڈیا پر طاری لامتناہی خوف دیکھ لیں کہ وہ کس طرح حافظ محمد سعید اور جماعة الدعوة کا نام لے لے کرہا ہا کار مچا رہے ہیں اور ساری دنیا کو دہائیاں دے رہے ہیں۔ عجیب منظر ہے… 1971ء کی فتح کے دعوے اور کانپتے لرزتے جسم ایک ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔ لگتا ہے ہند کے ان لوگوں کو بخوبی اندازہ ہو رہا ہے کہ سلطان شہاب الدین غوری اور پرتھوی راج چوہان کے معرکے کی تاریخ پھر سے دہرائی جانے والی ہے۔

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
Bangladesh government India Islam modi World اسلام بھارت جشن دنیا ڈھاکہ سرکار مودی
Sun
Previous Post ایک حقیقت جس کا اعتراف جرم نہیں
Next Post وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں نیا سال 2015 پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا ،
Chaudhry Abid Sher Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close