Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سلگتا ہوا کشمیر

September 25, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Curfew
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

تحریر : طارق حسین بٹ شان
دنیا کی آنکھیں قتل و غارت گری اور سفاکیت کا منظر دیکھ کر اشکوں سے لبریز ہیں کہ جنت نظیر کشمیر سلگ رہا ہے اور اس کے بیٹوں کے مقدس خون سے وادیِ کشمیر لالہ زار بنتی جا رہی ہے۔ پچھلی دہائی میں پاکستان کے ساتھ دھوکہ ہوا اور اسے بزور بھارتی سر پرستی پر مجبور کیا گیا۔ جنرل پرویز مشرف نے بھارتی بالا دستی کو ذہنی طور پر قبول کر لیا تھا اور کشمیر کا ایک حل بھی پیش کر دیا تھا جسے علی گیلانی جیسے جہاں دیدہ قائد نے ماننے سے انکار کر دیا تھا جس کی پاداش میں انھیں حکومتی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اگر جنرل پرویز مشرف کی حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو عین ممکن تھا مسئلہ کشمیر کا وہ تایا پینچا کر چکے ہوتے۔ان کی نظر میں اقوامِ متحدہ کی قرار ددوں، عوامی جذبات اور کشمیریوں کی بے شمار قربانیوں کی کوئی اہمیت نہیں تھی ۔وہ فوجی تھے لہذا ہر بات کو ڈنڈے کے زور پر حل کرنا چاہتے تھے۔ انھوں نے یہی انداز چیف جسٹس افتتحار محمد چوہدری کے بارے میں بھی اپنایا اور منہ کی کھائی۔جنرل پرویز مشرف ایک نئے فارمولے کے تحت جموں اور کشمیر کی تقسیم کی بات کر رہے تھے جسے اسٹیبلشمنٹ اور عوام کیلئے ماننا ممکن نہیں تھا۔بھارتی قیادت بھی جنرل پرویز مشرف کو کھلا رہی تھی ۔ہندو کا تو کام ہی بغل میں چھری منہ میں رام رام کرنا ہے۔اس کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے اور اپنی منافقت پر اسے شرمندگی نہیں ہوتی۔

کشمیر میں رائے شماری کی قرار داد ١٣ اگست ١٩٤٨ کو منظور ہوئی لیکن مجال ہے بھارت نے اس قرارد دادپر عمل داری کو یقینی بنایا ہو۔وہ حیلے بہانوں سے اس قرار داد کو ٹال رہا ہے جس سے کشمیر کا مسئلہ ابھی تک لا ینحل ہے۔کشمیر مسلمان آبادی کی ریاست ہے اور تقسیمِ ہند کے فارمولے کے تحت اسے بھارت اور پاکستان میںسے کسی ایک کے ساتھ لحاق کرنا تھا ۔کشمیرکا راجہ ہری سنگھ جوکہ ہندو تھا اس کی بد دیانتی کی وجہ سے کشمیر کا الحاق بھارت کے ساتھ کیا گیا لیکن کشمیر کے عوام نے اس الحاق کو ماننے سے انکار کر دیاکیونکہ تقسیمِ ہند کے فارمولے کے تحت مسلمانوں کی اکثریت کے علاقے پاکستان کا حصہ بننے تھے اور ہندو کثریت کے حصے بھارت کا حصہ بننے تھے۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

اسی لئے بنگال اور پنجاب کی تقسیم عمل میں آئی تھی کیونکہ ان دونوں ریاستوں میں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کی آبادی کا تناسب تقریبا ایک جیسا تھا لہذا غیر مسلم آبادی والا پنجاب اور غیر مسلم آبادی والا بنگال تخلیق کیا گیا ۔ ایک بھارت کا حصہ بنا اور ایک پاکستان کے ساتھ شامل ہوا۔لیکن کشمیر میں تو مسلمانوں کی آبادی ٧٧ فیصد تھی جبکہ ہندوئوں کی آبادی صرف ٢٠ فیصد تھی لہذا کشمیر کا الحاق پاکستان کے ساتھ بنتا تھا۔،۔

بھارتی گورنر جنرل لارڈ مائونٹ بیٹن کے دبائو اور ہندوئوں کی سازش کی وجہ سے راجہ ہری سنگھ کو مجبور کیا گیا کہ وہ کشمیر کا الحاق بھارت کے ساتھ کرے۔راجہ ہری سنگھ نے اپنا اقتدار بچانے کی خا طر اس دبائو کو قبول کر لیا لیکن کشمیری عوام نے اس اعلان کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ اس غیر منطقی اعلان کے بعد کشمیر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور ٢٢ اکتوبر ١٩٤٧ کو بھارتی فوج کشمیر میں داخل ہو گئی اور کشت و خون کا بازار گرم کر دیا۔ہزاروں کشمیریوں کو تہہِ تیغ کیا گیا اور انھیں چن چن کر ریاستی جبر کا نشانہ بنایا گیا۔عورتوں کی عصمت دری اور معصوم بچوں کا قتلِ عام روز مرہ کا معمول بن گیا۔

قائدِ اعظم محمد علی جناح نے کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے خلاف اپنی فوج کو اس قتلِ عام کے خلاف تیار رہنے کا حکم صادر کر دیا لیکن اس وقت کے سپہ سالار ڈگلس گریس نے قائدِ اعظم کا حکم ماننے سے انکار کر دیا لہذا انھیں وہ حکم نامہ واپس لینا پڑاتھا۔حالات دن بدن سنگین ہو تے گئے جبکہ بھارتی فوجی نہتے کشمیریوں کو گاجر مالی کی طرح کاٹ رہے تھے لہذا اس ننگی جارحیت کے خلاف وزیرستان کے قبائلیوں کی رگِ حمیت پھڑکی اور وہ بھارتی فوج سے لڑنے کیلئے کشمیر پہنچ گئے۔

وزیرستان ایک قبائلی علاقہ ہے جہاں پر پاکستان کا قانون لاگو نہیں ہوتا اس لئے قبائلیوں کی یہ مدد ان کی اپنی سوچ کی آئینہ دار تھی۔گوریلا جنگ شروع ہو گئی جس میں پاک فوج کی بجائے کشمیری اور قبائلی اس جنگ میں بھارتی فوج کی سنگینون کے سامنے سینے تانے کھڑے ہو گئے ۔سردار عبدالقیوم کی قیادت میں اس قبائلی لشکر نے بہت سے علاقے فتح کئے۔موجودہ آزاد کشمیر بھی اسی لڑائی میں فتح کا نتیجہ ہے۔جب انارکی بہت زیادہ پھیل گئی اور امن و امان کا مسئلہ سنگین صورتِ حال اختیار کر گیا تو بھارت نے ا قوامِ متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔جنگ بندی عمل میں لائی گئی اور ١٣ اگست ١٩٤٨ کو وہ تاریخی قرارداد منظور ہوئی جس میں استصوابِ رائے کا حکم دیا گیا تھا۔

اہم بات یہ ہے کہ یہ قرا دادتو آزادیِ ہند کے دو عظیم راہنمائوں قائدِ اعظم محمد علی جناح اور پنڈت جواہر لال نہرو کی حیات میں منظور ہوئی تھی لہذا اس پر عمل داری سے کسی پر کوئی الزام نہیں آسکتا لہذا کسی جماعت کو کسی بھی قسم کا کوخوف یا ڈر نہیں ہو نا چائیے کہ عوام ان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گئے کیونکہ اسے بانیانِ ریاست کی تائید حاصل ہے۔ لہذا عوام استصوابِ رائے کے فیصلے سے خوش ہوں گئے کیونکہ اس سے کشت و خون کا بازار بند ہو گا۔امن کو فروغ ملے گا اور ایک دیرینہ مسلہ اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا ۔بھارتی حکومت نے عالمی دبائو کے تحت اس قراد اد کو تسلیم تو کرلیا تھا اور اس پر عمل در آمد کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی تھی لیکن بسا آرزو کہ خاک شدی کے مصداق وہ ا ستصوابِ رائے ابھی تک حقیقت کا روپ اختیار نہیں کر سکاکیونکہ بھارتی قیادت کے من میں کھوٹ ہے۔

Kashmir Curfew
Kashmir Curfew

یہ بات بڑے غورو فکر کی متقاضی ہے کہ رائے شماری کا معاملہ کوئی خصوصی طور پر کشمیر میں نہیں ہو رہا بلکہ اس طرح کی رائے شماری دنیا کے دیگر ممالک میں بھی گاہے بگاہے وقوع پذیر ہوتی رہتی ہے۔ایسٹ تیمور کی مثال ہمارے سامنے ہے جہاں پر عیسائی اور مسلمان باہم اکٹھے رہنے میں دشواری محسوس کر رہے تھے لہذا عیسائی آبادی کے علاقے ایسٹ تیمور کو انڈو نیشیا سے علیحدہ کر کے ایک نئی ریاست بنا دی گئی۔ابھی حال ہی میں سوڈان میں بھی ایسی ہی رائے شماری ہوئی ہے جس میں سوڈان دو حصوں میں منقسم ہو گیا ہے ۔سکاٹ لینڈ کے عوام نے برطانیہ کے ساتھ رہنے سے انکارکیا تو وہاں پچھلے سال ایک ریفرینڈم کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں عوام سے رائے پوچھی گئی تھی کہ وہ برطانیہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا برطانیہ سے علیحدگی چاہتے ہیں؟اس ریفر ینڈم میں عوام نے علیحدگی کی بجائے برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دیا اور یوں سکاٹ لینڈ کا تصفیہ اپنے انجام کو پہنچا۔ابھی چندہفتے قبل کی بات ہے بر طانیہ نے ایک نئے ریفرینڈم کا اہتمام کیا تھا جس میں عوام کے سامنے یہ سوال رکھا گیا تھاکہ آیا برطانیہ کو یورپی یونین سے نکل جانا چائیے یا یورپی یونین میں رہنا چائیے؟وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون یورپی یونین میں رہنے کے حق میں تھے جبکہ اپوزیشن برطانیہ کو یورپی یونین سے نکالنا چاہتی تھی۔

عوام نے یورپی یونین سے نکلنے کا فیصلہ صادر کر دیا جس سے وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون نے استعفے دے دیا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ برطانوی مفادات اور میرے موقف کے خلاف ہے لہذا میرا وزارتِ عظمی پر فائز رہنا جمہوری اصولوں کے خلاف ہے۔اس وقت کشمیر میں بھارت سے آزادی کی تحریک زوروں پر ہے اور برہان مظفر وانی شہید کی موت پر جو احتجاج دیکھنے کو ملا ہے و ہ بالکل مختلف ہے چھ لاکھ افراد کا اس کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرنا محیر العقوم واقعہ لگتا ہے ۔ ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے ہر انقلابی کے اندر برہان مظفر وانی شہید چھپا ہوا ہے ۔نوجوان اپنے زندگیوں کو وانی کے نام کر چکے ہیں لہذا اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اسے خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔

اگر ٹی وی چینلز ،سیاسی جماعتیں، حکومت اور عسکری قیادت کشمیر کے مسئلہ پر یک زبان ہو جائے تو شائد کشمیریوں کو سات لاکھ بھارتی فوجیوں کے جبر و تشدد سے نجات مل جائے ۔پاکستای جھنڈے کی عظمت ہم سے اس بات کا تقاضہ کر رہی ہے کہ ہم کشمیر کے مسئلے پر سیاست کرنے کی بجائے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔اخباری بیانات اگر کشمیر کے مسئلے کا حل ہوتے تو یہ مسئلہ کب کا حل ہو چکا ہوتا لیکن ایسا نہیں ہوا کیونکہ یہ مسئلہ اب پوری توجہ کا متقاضی ہے ۔ کشمیریوں کا خون ہمیں پکار رہا ہے۔کیا ان کے لہو کہ پکار اس دفعہ بھی رائیگا ں جائے گی یا حکومت واقعی اپنے فرض سے عہدہ برآ ہوتے ہوئے کسی نئی راہ کو تلاش کرے گی؟قرار دادیں موجود ہیں ان پر صرف عالمی رائے عامہ کو ہموار کرنا ہے۔کیا حکومت ِ پاکستان اپنی اعلی ڈیپلومیسی کی بدولت ایسا کر پائیگی یا مسئلہ کشمیر ماضی کی طرح سرد خانے کی نذر ہو جائیگا؟۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین پیپلز ادبی فورم)

Share this:
Tags:
India issue kashmir pakistan pervez musharraf sacrifices tariq hussain butt World بھارت پاکستان دنیا قربانیوں کشمیر مسئلہ
First Love
Previous Post پہلی محبت
Next Post کشمیر کی جدوجہد میں خواتین کے کردار پر کانفرنس ستائیس ستمبر کو یورپی پارلیمنٹ میں ہو گی
Conference on Role of Kashmiri Women

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close