Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا چل چلائو

January 28, 2018 0 1 min read
Engineer Iftikhar Chaudhary
Engineer Iftikhar Chaudhary
Engineer Iftikhar Chaudhary

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
دوستو!یہ دنیا چل چلائو ہے یہاں ان رسموں کو زندہ کرو جو کشمیر میں اشفاق ظفر سے گلے ملتے ہوئے وہاں کے وزیزر اعظم نے کی۔پاکستان تحریک انصاف اشفاق ظفر کے غم میں برابر کی شریک ہے۔میری یہ آواز کشمیری اخبارات اور پاکستان کے اخبارات کے ذریعے اہل خانہ تک پہنچے گی۔اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں جگہ دے آمین بہت سے لوگ سر پکڑے نظر آئے تو پتہ چلا کہ شدید نقصان ہو گیا ہے۔سچ پوچھیں یہ دنیاوی نقصان انسان کے ہوتے رہتے ہیں لیکن کوئی ایسا فرد آپ سے بچھڑ جائے تو یقین کیجئے آپ کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے۔گھر سے دعائوں کا منبہ ،محبتوں کا سوتا اگر بہنا بند ہو تو آپ اسے زندگی کا سب سے بڑا نقصان کہہ سکتے ہیں۔میرے عزیز اشفاق ظفر تین روز پہلے اسی گھاٹے کا شکار ہوئے ہیں۔ان کی والدہ ماجدہ اس دنیا سے چلی گئیں انا للہ و انا الیہ راجعون۔انسان کتنی مجببوریوں میں جکڑا رہتا ہے اور میں بھی مجبور تھا ہٹیاں بالا سے ایک دم دور لاہور میں بیٹا نوید اور ؤبہو جنازے میں پہنچ گئے۔

صاحبزادہ اسحق ظفر کشمیر کا بھٹو کہلاتے ہیں کہتے ہیں ایک کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے دیکھئے وؤہ کتنے تگڑے کامیاب ہوں گے جن کے پیچھے دو عورتوں کا ہاتھ تھا۔ان میں سے ایک اشفاق ظفر کی والدہ تھیں صاحبزادی نرگس اسحق ظفر کی ماں جو میری بہو ہیں(میرے بھانجے ماجد مختار گجر)کی بیگم۔بیٹیوں کی عادات سے ماں کا پتہ چل جاتا ہے۔مجھے اشفاق کی والدہ کو جانننے کی ضرورت اس لئے نہیں ہے کہ ان کی بیٹی نے ہمارے خاندان کو چار چاند لگائے ہیں مجال گئی کہ کبھی کوئی شکوہ کوئی شکائت اس کے لب سے نکلی ہو۔ہم ہیں جنہیں برداشت کرنے پر تمغہ ء حوصلہ ملا کرتا ہے۔اللہ تعالی ہمارے گھر میں اس چہکتی مہکتی بیٹی کو خوش و خرم رکھے۔سکندر مختار گجر اپنی پیاری نانو سے محروم ہوئے حراء جو ایک شرلی اور پٹاخہ ہے ننھی پری جب کشمیر سے آتیں تو ہم اس کی باتوں سے محظوظ ہوتے۔

اس بار کیا کہانیاں لائے گی۔میں ان جیسی بچیوں کو دیکھتا ہوں تو زینب اور اسماء یاد آ جاتی ہیں جو جنت مکانی ہو چکی ہیں ہم نے اپنی تیسری نسل کو کیا دیا ایک غیر محفوظ پاکستان ۔دکھ تو اس بات کا ہے کہ ہم ان ننھی لاشوں میں سیاست ڈھوڈتے ہیں ان کی اموات کی وجوہات کو تلاشنے کی کوشش کریں تو کہا جاتا ہے لاشوں کی سیاست کرتے ہو۔اور گزشتہ رات میں سماء کے دفتر کے اوپر ایک نجی چینیل کے ٹاک شو میں تھا میرے ساتھ احمد رضا قصوری تھے۔وہاں لائن پے نون لیگ کے ایک ایم این اے سے جب بات ہو رہی تھی تو موصوف کا کہنا تھا کہ کیا ہوا کے پی کے میں بھی تو عاصمہ کا قتل اور ریپ ہوا ہے۔گویا اب بچیاں بھی صوبائی ہو گئیں اٹھارویں ترمیم نے بہت کچھ صوبائی کر دیا اور اب یہ بھی پتہ چلا کہ بچیاں بھی اب اسی نظر سے دیکھی جائیں گیں۔یہ گلشن حیات کی وہ کلیاں ہیں جن کا کوئی بھید بھائو نہیں ہوتا یہ دنیا کی منڈی کا انمول سودا ہوتی ہیں حراء ہو زینیب ہو یا عاصمہ۔کبھی تو ہم سیاسی نفرتوں سے نکلیں۔

حراء سے میری ملاقات نہیں ہوئی نہ ماجد سے۔جا میں نہیںسکا اس لئے کہ لاہور کے تھکا دینے والے سفر نے ادھ مواء کر دیا ہے صبغتالل ورک پر ایک نیا رنگ چڑھا ہے اور وہ اب ہماری صف میں شامل ہو گیا ہے مراد صرف شدہ ہونے کی ہے پہلے وہ کنوارے تھے اب شادی کر لی ہے۔

مائوں کا بچھڑنا ایسا ہی ہے کہ محبتوں کے اس بہتے ہوئے چشمے کا پیچھے سے بند ہونا۔اللہ پاک اشفاق اور پورے قبیلے کو کنبے کو صبر دے۔ان کی والدہ مرحومہ کو دیکھ کر مجھے اپنی چچی یاد آ جاتی ہتھیں بے جی کی یاد آتی تھی اپنی ان ممانیوں خالائوں کو یاد کرتا تھا۔ہم گجر سادہ سے لوگ ہیں۔میں ان سادہ دل خواتین کو دیکھ کر حیران رہتا تھا کہ یہ وہ اس شخص کے ساتھ کیسے گزارا کر گئیں جو اپنی ٹائی اور جرابوں کی میچینگ کا بھی خیال رکھتے تھے۔صاحبزادہ اسحق ظفر جنہیں کشمیر کا بھٹو بھی کہا جاتا ہے ان جیس ا با کمال شخص میں نے نہیںدیکھا۔جن دنوں زلزلہ آیا میں نے ان کا وہ پہلو دیکھا جسے بیان کر کے میں نہیں چاہتا کہ لوگ سوال اٹھائیں کہ یہ شخص اگر ایسا ایمان دار تھا تو پیپلز پارٹی میں کیا کر رہا تھا۔یہ بھی جان جائیے کہ آزاد کشمیر کی پیپلز پارٹی کو دیکھ کر میں بھی کہا کرتا ہوں یہ لوگ زراداری کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ان میں سے اکثر گلے پڑے ہوئے ڈھول کو بجا رہے ہیں جائیں تو کہاں جائیں ہم نے بھی انہیں کون سا نعم البدل دیا ہے؟

اشفاق ظفر کی والدہ جنت کے اعلی مقام پر ہوں گی یقینا اللہ کے پاس اپنی بہترین اولاد کی پرورش کرنے پر انعام پا رہی ہوں گی۔صاحبزادہ صاحب کی دو بیگمات تھیں دوسری بھابی کو اللہ لمبی عمر دے۔ان کے بارے میں نرگس نے بتایا کہ صاحبزادہ صاحب ایک بار ان کے اسکول کے وزٹ پر گئے تو انہیں بغیر اطلاع غائب پا کر معطل کر دیا۔یاد رہے یہ اسکول پڑھاتی تھیں۔بعد میں بڑی تگ و دو کے بعد وہ بحال ہوئیں۔ہے کوئی ایسی مثال ہمارے جیسے لوگ ہوتے تو نالائق رشتے داروں کو آگے کر دیتے۔اللہ تعالی نے ایسے لوگ بھی اس دنیا میں پیدا کئے جو اپنی بیویوں کی نوکریپر انہیں وہ سزائیں دیتے ہیں جو دوسری خواتین ٹیچرز کو دیں۔

یاد رکھئے اگر گھر میں صابرہ اور شاکرہ نہ ہوں تو کسی شوہر کے لئے ایماندار رہنا ممکن نہیں ہوتا فرد کچھ بھی کر لے اگر اس کی بیوی اس کا ساتھ نہ دے تو وہ کچھ بھی نہیں ہے۔میں نے صاحبزادہ اسحق کی آخری دن دیکھے ہیں ان کا جنازہ میں نے پاک کیا۔ان کی زندگی کے آخری چند دن دیکھے۔وہ واقعی خالی ہاتھ دے اپنے ہاتھوں زلزلے میں لاکھوں تقسیم کرنے والے کا بینک اکائونٹ خالی تھا۔لالچی بیویوں کے شوہر کبھی کنگال نہیں ہوتے ہاتھ پائوں مارتے ہیں جب اشفاق کو کہا دیکھو میرے ہاتھ خالی ہیں تو واقعی خالی تھے وہ مرد درویش ایک بار سب کچھ بانٹ کر واپسی کے ڈیزل کے پیسے ڈرائور کے بھائی سے لے کر مظفر آباد گئے۔مجھے پورا یقین ہے ان کی اس ایمانداری کے پیچھے صبر اور شکر کی زندگی گزارنے والی یہ خاتون تھی جس کا مرثیہ لکھ رہا ہوں۔نا شکر اور بے صبری خواتین دوزخ کا ایندھن ہوں گے ۔میں نے اس گھر میں کیا پایا ،میں نے کیا خوشی پائی دوزخی خواتین کی دوزخی زبان ایسی ہی ہوتی ہے۔میاں کے مہمانوںکی آمد پر ناک بھوں چڑھانے والی اگر ہماری یہ بھاوج ہوتیں تو صاحبزادہ کبھی لیڈر نہیں بن سکتے تھے۔اللہ نے انہیں ایسی حوصلے والی بیوی دی جو انہیں لیڈر بنا گئی۔

ماں کا اس دنیا سے جانا یقین کیجئے ایک بڑا نقصان ہے زیبو بہن سے اور دوسرے سب بیٹوں سے اظہار تعزیت۔بنی حافظ ضرور حاضری دوں گا ایک شرمندہ شرمندہ سا ہو کر۔ہم کہ بکھرے ہوئے لوگ ہیں ماں اپنے بیٹے کے پاس گجرانوالہ میں میں ادھر پنڈی میں بیٹی کے ساتھ گھر سے نکلنا شام کے اوقات میں ہو سکتا ہے جب بہو گھر ہوتی ہے بیٹا دفتر سے آ جائے۔
اس پہلی جمعرات کو ایک دکھی کالم لکھ رہا ہوں۔اس میں میرے سارے دکھ شامل سمجھیں جو میں نے بے جی کو رخصت کرتے ہوئے محسوس کئے برادر خورشید صاحبزادہ منظور امتیاز ظفر اور سارے ظفر اس دنیاوی زندگی میں کامیابیوں سے ظفر یاب ہوں بیٹی فرخندہ اور سارے عزیزو میری طرف سے یہی پرسہ ہے۔

حق بات تو یہ ہے کہ اب چل چلائو کا دور ہے۔آج وہ کل ہم بلکہ کل کسی نے کیا دیکھی ہے پل کا پتہ نہیں۔ ہنست کھیلتے لوگ ہمارے ہاتھوں قبروں میں دفن ہوتے ہیں۔ ہاں ایک بات کا ذکر ضرور کروں گا ایک تصویر دیکھی جس میں راجہ فاروق حیدر اشفاق کو بانہوں میں سمیٹے افسردہ ہیں۔یہ چیز ہمارے لئے سبق ہے یہ وہ صاحبزادہ ہیں جو پانچ بار اسحق ظفر سے ہارے اور بعد از مرگ جیتے۔ہمیں یہ رسم ادھر پنجاب میں نظر نہیں ؤتی۔کیوں نہیں آتی اسے سیکھنے کے لئے ہمیں کشمیر جانا ہو گا ان سے پوچھنا ہو گا کہ کہ وہ کون سی رسم وفا ہے کہ آپ انتحابات میں مخالف اور عملی زندگی میں دکھوں کے شریک بن جاتے ہو۔

سوچنے والی بات ہے۔یہاں ہم ایک دوسرے کی شکل دیکھنا گوارا نہیں کرتے اور ادھر وہ لوگ ایک دوسرے کے سینے لگ کر دکھوں کو بانٹے ہیں اس سے میرے نزدیک راجہ فاروق حیدر کا قد بڑھا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے وفادار گھرانے سے ایک بزرگ خاتون کے دنیا سے چلے جانے پر میں اپنی اور اپنے دوستوں اہل خانہ کی جانب سے اظہار افسوس کرتا ہوں میرا نصف ہاف جب گجرانوالہ سے آئے گا تو میں بھی حاضری دوں گا۔

دوستو!یہ دنیا چل چلائو ہے یہاں ان رسموں کو زندہ کرو جو کشمیر میں اشفاق ظفر سے گلے ملتے ہوئے وہاں کے وزیزر اعظم نے کی۔پاکستان تحریک انصاف اشفاق ظفر کے غم میں برابر کی شریک ہے۔میری یہ آواز کشمیری اخبارات اور پاکستان کے اخبارات کے ذریعے اہل خانہ تک پہنچے گی۔اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں جگہ دے آمین

Engineer Iftikhar Chaudhary Logo
Engineer Iftikhar Chaudhary Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhary pakistan World انجینئر افتخار چودھری پاکستان دنیا
Congratulaions
Previous Post ​سردار ناصر اور ملک وسیم پارٹی کا سرمایہ ہیں۔ انجینئر افتخار چودھری
Next Post زینب کے والد کی پکار
Zainab Father

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close