Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ساری دنیا ایک طرف، پاکستان ایک طرف!

March 21, 2020 0 1 min read
Corona Test
Corona Test
Corona Test

تحریر : شیخ خالد زاہد

زیا دہ تہمید باندھنے کا وقت نہیں اسلئے مدعہ پر آجاتے ہیں ۔ سماجی ذراءع ابلاغ کے مطابق کروونا وائرس ایک سو تیہتر ممالک تک پہنچ چکا ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد دولاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے ۔ مختلف ممالک نے مختلف اقدامات کئے ہیں لیکن سب سے اہم چین کے اقدامات ہیں جن کی بدولت (مورخہ ۸۱ مارچ ۰۲۰۲)کو کروونا کا کوئی مریض نہیں آیا، یقینا یہ چین کے باشندوں کیلئے کسی چشن سے کم نہیں ہوگا اور حقیقت میں وہ تمام لوگ جنہوں نے اس وباء سے نمٹنے کیلئے اپنی خدمات پیش کیں اور اسے شکست فاش دی ۔ دیگر ملکوں کے حالات کا اندازہ وہاں کئے گئے اقدامات کے نتیجے میں مریضوں کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے ۔ غالب گمان یہ بھی ہے کہ متاثرہ لوگوں میں اکثر عمر رسیدہ اور بڑھتی ہوئی عمر کے افراد شامل ہیں ، اٹلی جیسے ملک میں اموات کی سب سے بڑی اہم وجہ بڑی عمر کے افراد کا زیادہ ہونا بتایا جا رہا ہے ۔ جبکہ کرونا سے اموات کی شرح ۳ فیصد بتائی جا رہی ہے ۔ دنیا جہان کی بڑی نامی گرامی شخصیات کروونا کے وار سے محفوظ نہیں رہ سکیں ، جن میں ایران کے اعلی سرکاری عہدیدارا ن بھی شامل ہیں ، اسی طرح بلغاریا کے صدر، کنیڈہ کے وزیراعظم کی اہلیہ اور امریکہ کے بھی سرکاری اہلکار کروونا سے محفوظ نہیں رہ پائے ۔ دنیا نے اس وقت سیاست ،معیشت اور ہر طرح کے معاملات سے دھیان ہٹا کرساری توجہ کروونا سے نمٹننے پر مرکوز کر رکھی ہے اور اس میں مبتلا ہونے کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کام شروع کر رکھا ہے ۔ کنیڈہ ، امریکہ اور دیگر کئی ترقی یافتہ ممالک کی حکومتوں نے اپنے شہریوں کی اگلے تین ماہ کی تمام تر ذمہ داری اپنے اوپر لے لی ہے ۔ تین ماہ کی حد رکھنے کی جو وجہ دیکھائی دے رہے ہیں وہ سب سے زیادہ متاثر ہونے وال ملک چین ہے، چین نے تقریباً تین ماہ میں تمام تر صورتحال پر قابوپالیا ہے ۔ جیساکہ مندرجہ بالا سطور میں تحریر کیا گیا ہے کہ چین میں نئے مریضوں کی شرح صفر ہوچکی ہے ۔

ایک روز قبل پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صاحب نے آخبار والوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی نا اہلی ہے کہ کروونا وائرس پاکستان میں موجود ہے (اس سے ملتی جلتی ہوئی بات کی )، اور گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزمان قائرہ صاحب نے بھی حکومت کے اقدامات پر تنقید کیلئے خصوصی گفتگو کی پھر کل ہی پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر میاں شہباز شریف صاحب نے بھی پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کو کروونا وائرس کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر شدید تنقید کی، سب سے بڑی بات یہ ہے کہ چیف جسٹس صاحب نے بھی حکومت کو کورونا کی پاکستان میں موجودگی کی وجہ حکومت کے گلے باندھ دی ۔ مذکورہ حضرات پاکستان کے معززین ہیں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن انکی ملک حیثیت دوسری شخصیات سے مختلف ہے جسکی وجہ انکی ان اہم عہدوں سے وابستگی ہے جن پر یہ فائز رہے یا ہیں ۔ صرف یاد دہانی کیلئے ۵۰۰۲ کا زلزلہ ، ۰۱۰۲ کا سیلاب کو لے لیجئے اور دیکھ لیجئے حکومت نے کیا اور کیسے اقدامات کتنے وقت میں کئے ۔ اس سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ یہ حکومتی طرز اقدامات نئے نہیں ہیں ، فرق اتنا ہے جب حکومتی کرسیوں پر تھے اور آج کل کرسی دیکھائی نہیں دے رہی ۔ کیونکہ ہم پاکستانی سیاست کو ہر معاملے میں گھسیٹ کر لے آتے ہیں ۔ ہماری بد قسمتی ہے کہ ہمارے ملک کے سیاست دان اپنی واہ واہ کرانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے جیسا کہ کیا گیا ۔ ملک کو اسوقت مکمل یکجہتی کی ضرورت ہے، افراد کو قوم بنانا ہے نا کہ کسی سیاسی جماعت کا رکن ۔ وقت کا خطرناک ترین وائرس ہماری سرحدوں میں داخل ہو چکا ہے اب ہ میں اس سے نمٹنے کیلئے ایک صف میں کھڑے ہوجانا چاہئے اور اس وقت تک کیلئے بھلا دینا چاہئے کہ جب تک کروونا کو ملک سے نکال نہیں دیتے ہم ایک دوسرے کہ ساتھ ہیں ۔

اختلافات ہی جمہوری سیاست کا حسن ہیں ، تقریباً دنیا کا ہر ملک سیاسی اختلافات کی زد میں ہے اور آئے دن طرح طرح کی بیان بازیاں چلتی رہتی ہےں یہی وہ چیزیں ہے جو ذراءع ابلاغ کی رونق بنتی ہیں اور عوام کیلئے کچھ وقت گزاری کا سامان بنتی ہیں ۔ لیکن حالات و واقعات اور ملکی و قومی سالمیت کے مسلئے پر سب ایک ہوجاتے ہیں اور بحران کو مل جل کر شکست دیتے ہیں ۔ بھلا کوئی ایسے بدترین حالات میں اپنے لوگوں کی فلاح و بہبود کو چھوڑ کر ، حکومت وقت کا ہاتھ بٹانے کی بجائے، عوام کا حوصلہ بڑھانے کی بجائے عوام کویہ بتا کر کہ حکومت سے کچھ نہیں ہورہا ذہنی اذیت کا شکار کرنے کی ٹھان رکھی ہے ۔ مضمون کا اختتام کی جانب گامزن تھا کہ ایک ذراءع ابلاغ کے توسط سے ایک دل دہلانے والا پیغام موصول ہواہے کہ جس میں یہ لکھا ہے کہ شامی بچے نے مرتے وقت یاد ہے کیا کہا تھا کہ میں اوپر جا کر اللہ میاں کو سب بتادونگا، کہیں اس بچے نے واقعی ایسا تو نہیں کردیا ۔ گردوپیش سے خوف آرہا ہے ،کثرت سے توبہ تائب کیجئے ۔

کروونا وائرس کے حوالے سے موصول ہونے والی اچھی اطلاعت بھی آپ لوگوں کے سامنے پیش کرتے چلیں ، سب سے پہلی بات یہ ہے کہ چین نے ہنگامی بنیادوں پربنائے گئے ہسپتالوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے یعنی اب چین میں کوئی نیا مریض کروونا میں مبتلا نہیں پایا گیا،چین میں ہی ایک سو تین سالا خاتون جنہیں کروونا لاحق ہوا تھا روبصحت ہوگئی ہیں ، کچھ ممالک نے کروونا کے مریضوں کا صحیح سمت میں علاج کر لیا ہے جن میں بھارت نے دعوی کیا ہے کہ مختلف ادویات کی آمیزش سے انہوں نے کروونا کے مریضوں کا علاج کر لیا ہے ، ایپل کمپنی نے چین میں اپنے اسٹور کھول لئے ہیں ، اٹلی میں زیادہ ہلاکتوں کی وجہ عمررسیدہ لوگوں کی اکثریت بتائی گئی ہے، اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ وہ کچھ دنوں میں کروونا کی ویکسین تیار کرلیگا اسی قسم کی کامیاب تحقیق کے انکشافات کنیڈا کے سائنسدانوں نے بھی کئے ہیں ،ایک اور امریکی محقق کا کہنا ہے کہ کروونا کا زور ٹوٹ چکا ہے ۔ یہ تما م وہ موضوعات ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ناکہ ایسے حالات میں اپنی سیاسی بساط بچھائے رکھنے کی ہے ۔

پاکستانی سیاست دانو ں سے خصوصی درخواست ہے کہ خدارا ملک میں انارکی پھیلانے سے بچیں ہم پہلے ہی بہت زخم خودرہ ہیں ، وقت ہم سے تکازہ کررہا ہے کہ ناصرف خلق خدا کی زندگیوں کو آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کریں بلکہ اپنے رب کے حضور بھی توبہ کیلئے سربسجود ہوجائیں ۔ ہ میں یقین ہے ہم نے دہشت گردی کیخلاف جیسے جنگ جیتی ہے اسی طرح سے ہم کروونا کو بھی بہت جلد شکست فاش دینگے بس عوام احتیاطی تدبیروں پر بھرپور طریقے سے کاربند ہوجائیں ۔ اپنے آس پاس خیال رکھیں کہیں کوئی ایسے حالات میں بھوکا نا سوجائے ۔ اللہ تعالی اسانیاں تقسی کریں اور یہی اپنے لئے طلب کریں ۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Corona pakistan patient steps World اقدامات پاکستان دنیا کروونا مریض
Namaz
Previous Post نماز میں شفاء ہے
Next Post پاکستانی قوم اور کورونا وائرس
Coronavirus Patient

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close