Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے پاؤں زمین پر نہیں ہیں

August 11, 2017 0 1 min read
Pakista
Pakista
Pakista

تحریر : شیخ خالد زاہد
دنیا کو پاکستان کا وجود تسلیم کئے ۷۰ سال ہونے کو آگئے ہیں لیکن پاکستان، پاکستانیوں کو اپنی اہمیت جتانے سے قاصر رہا ہے۔ دراصل پاکستان کی واقفیت ان لوگوں سے تھی جنہوں نے پاکستان بنانے کے لئے تحریک چلائی اور اپنا سب کچھ اس تحریک کے نام کر کے اپنی جانوں کا نذرانہ پاکستان کے حصول کیلئے پیش کردیا۔ یقین جانئے جن لوگوں نے تحریک پاکستان کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی دی ، پاکستان نے اسے یاد رکھا ۔ ۱۴ اگست ۱۹۴۷ کے بعد سے وہ لوگ آہستہ آہستہ منظرِ عام سے غائب ہونا شروع ہوگئے اور بہت جلد پاکستان کی آنکھوں سے وہ تمام لوگ کہیں پوشیدہ ہوگئے یا پھر کردئیے گئے۔ یقیناًپاکستان کو ایسا لگا ہوگا کہ اب کیا ہوگا ؟ اور میرا خیال کون رکھے گا ؟ جو لوگ میرے معرض وجود میں آنے کا سبب تھے اب تو ان میں سے کوئی بھی دیکھائی نہیں دیتا ، آہستہ آہستہ اپنائیت کا احساس دم توڑنے لگا اور پھر وقت نے ثابت کیا کہ پاکستان مکمل طور پر اپنائیت کے احساس سے عاری ہوجائے ۔ جس کا ایک منہ بولتا ثبوت سکوت ڈھاکہ بھی ہے۔ پھر کیا تھا پاکستان یتیموں اور مسکینوں والی زندگی کی راہ پر گامزن ہوگیا اور آج تک ہے ۔

پاکستان کا نام ہمارے ایوانوں میں، ہماری تقریروں میں، ہماری درسگاہوں مدرسوں تک ہی زندہ ہے ۔ جس کا دل چاہا کسی کو پھانسی دیدی، کسی کا دل چاہا قومی مفاہمتی آرڈینینس بنادیا،کچھ نے مل کر میثاقِ جمہوریت بنالیا، جس کسی کا دل چاہا تو کسی کو بھی غدارِ وطن کہدیااور کسی نے کسی کو ملک بدر کردیا۔ پاکستان کے استحکام سے زیادہ پاکستان کے سیاستدانوں نے اپنے اور اپنی جماعت کے استحکام کو اہم جانا ہے۔ اس کی زندہ مثالیں ہمارے سامنے سامنے گھومتی پھر رہی ہیں۔ اصول کیمطابق جب قدر کی نہیں گئی تو پھر قدر ہوگی کیسے۔

پاکستان کی تقریباً ہر سیاسی اور مذہبی جماعت پہلے دن سے ہی پاکستان کو اپنی خواہش کے مطابق بنانا اور چلانا چاہتی ہے۔ جس کو بھی اقتدار ملا چاہے وہ جمہوری تھا یا پھر عسکری سب نے اپنی اپنی مرضی کا پاکستان بنا کر نا صرف دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی بلکہ عام پاکستانیوں پر بھی اپنا پاکستان تھوپ دیا۔ تحریک آزادی کے نیتجے میں بننے والا پاکستان ، ہندوستان میں مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت مسلم لیگ کی مرہونِ منت تھامگر افسوس وہ مسلم لیگ پاکستان بنانے میں تو کامیاب ہوگئی مگر پاکستان کی سرزمین پر اپنے قدم نا جما سکی اور ہندوستان سے پاکستان تک کے سفر میں گرم اور گرد آلود ہواؤں کی نظرہوگئی۔ پھر کیا تھا پاکستان تو جیسےِ گدھوں کی غذا بننے کیلئے رہ گیا۔ ہر سیاسی جماعت نے پاکستان کو اپنی مرضی سے توڑنا مڑوڑنا شروع کردیا، جسے اقتدار کا موقع ملا اس نے دوسرے کیساتھ ایسا برتاؤ کیا جیسے اسکا پاکستان سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔

پاکستان کو ستر سالوں میں نا کوئی تعلیمی نظام مل سکا، نا پاکستان میں قانون کی بالادستی قائم ہوسکی، ناپاکستان کی معیشت مستحکم ہوسکی، نا ہم کوئی مخصوص انتظامی نظام پاکستان میں رائج کر سکے، نا ہم پاکستان کو نئے صوبے دے سکے ، نا ہم پاکستان میں پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے ڈیم دے سکے، نا ہمارا زرعی نظام جدید خطوط پر استوار ہوسکا، ناتو ہم اپنی قومی زبان کو قومی زبان بنا سکے، نا ہی ہم پاکستان میں موہنجودڑو طرز کا کوئی نکاسی کا نظام دے سکے اور سب سے بڑھ کر ہم اپنی نسلوں کو محبِ وطن نہیں بنا سکے۔ وہ جو پاکستان کی پاکستانیوں سے اجنبیت تھی وہ روز بروز بڑھتی ہی چلی گئی۔ ہم نے اپنے ہر برے کام کا سہرہ پاکستان کے سرپر سجا یا اور راتوں رات پاکستان کو چھوڑ کر دنیا کی کسی اور ریاست میں پناہ گزین ہوگئے۔

آج ستر سال گزر جانے کے بعد ہم نئے پاکستان کی جدوجہد ہوتے دیکھ رہے ہیں ، آج پھر پاکستان محوِ حیرت ہے اور پاکستانیوں میں اپنی محبت کی بو و باس سونگھنے کی کوشش کر رہا ہے مگر دکھ کی بات یہ ہے کہ پاکستان کو پاکستانی خوشبو سے زیادہ درامد شدہ خوشبوئیں سونگھنے کو مل رہی ہیں۔ پاکستان کیلئے نیا پاکستان کا لفظ استعمال کرنا کسی بھی طرح سے ٹھیک نہیں ہے کیونکہ پاکستان تو آج بھی وہیں کا وہیں ہے جہاں ۱۹۴۷ میں تھا۔ پاکستان کی نظریں آج بھی محمد علی جناح کو ڈھونڈ رہی ہیں پاکستان کے کانوں میں لیاقت علی خان پر چلنے والی گولی کی آواز گونج رہی ہے ، پاکستان خواجہ ناظم الدین کا متلاشی ہے۔ آخر کب تک ہماری نسلیں مسلم لیگ (ن) کا پاکستان ، پیپلز پارٹی کا پاکستان، تحریک انصاف کا پاکستان، جماعت اسلامی کا پاکستان ، جمیعت علمائے اسلام کا پاکستان ، متحدہ قومی موومنٹ کا پاکستان، پاکستان مسلم لیگ کا پاکستان کے نام سنتی رہینگی انہیں یہ کب سمجھایا جائے گا کہ پاکستان صرف اور صرف پاکستانیوں کا ہے۔

پاکستان کی سرحدوں کیساتھ ساتھ ایسی ریاستیں بھی ہیں جو اپنی اپنی بقاء کی اور اپنی آزادی کی جنگوں میں مصروف ہیں ۔ کشمیر میں روزانہ آزادی کے متوالے جام شہادت نوش فرما رہے ہیں تو دوسری طرف افغانستان نام نہاد آزاد بنا ہوا ہے اور ہمارے فلسطینی بھائی جو اپنی ہی نہیں بلکہ اسلام کے اسلاف کی بقاء کی جنگ میں بر سرِ پیکار ہیں۔ پاکستان ہم سے یہی تکازہ کرتا سنائی دیتا ہے کہ پاکستانیوں تم ذرا اپنے آس پاس ہونے والی سازشوں پر نظر تو دوڑاؤ تم کیوں اپنی آزادی کی قدر سے محروم ہو ۔ آزادی کی قدر صرف ۱۴ اگست کو جشن منانے کا نام نہیں ہے بلکہ ہر روز ملک کیلئے کچھ ایسا کرنے کا نام ہے جس سے پاکستان خوش ہو جس سے پاکستان کا نام روز بروز دنیا میں فخر سے لیا جائے۔

پاکستانی قوم پاکستان کی بقاء کیلئے پہلے دن سے قربانیاں ہی دئیے جا رہی ہے ، اب یہ سلسلہ رک جانا چاہئے اب پاکستان کو قربانی نہیں بلکہ ترقی اور خوشحالی چاہئے۔ بانیانِ پاکستان جنہوں نے اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر یعنی ہماری خاطر پاکستان حاصل کیا ان کی خالصتاً جدوجہدایک آزاد اور خود مختار مملکت کی لئے تھی مگر سب سے اہم بات یہ ہے کہ انکے پاؤں زمین پر تھے اور جب تک تادم مرگ پاؤ ں زمین پر ہی رہے مگر دکھ اور افسوس جس میں پاکستان آج بھی مبتلاء ہے وہ یہ کہ ان بانیان کہ بعد سے آج تک جی ہاں آج تک نا تو اس قوم کے پاؤں زمین پر آئے اور ہمارے حکمران تو رہتے ہی ہواؤں میں ہیں۔ہم ابھی تک ہواؤں میں گھوم رہے ہیں ہمارے پاؤں زمین پر ٹکتے ہی نہیں ہیں۔ ہمیں اب تو یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ ایک گھر بھی اس وقت تک نہیں بنایا جاسکتا جب تک آپ کہ پاؤں زمین پر نا ہوں پھر یہ تو بیس کڑوڑ عوام کا گھر ہے اس کو بنانے کیلئے اسکو سنوارنے کیلئے پاؤں زمین پر رکھنے نہیں گاڑنے پڑینگے پھر کہیں جاکہ پاکستان کو ہماری پاکستانیت پر یقین آسکے گا اور وہ تحریک پاکستان کے لوگوں کو بھلا کر ہمیں اپنے آنکھوں میں بسالے ۔

حضرت علامہ محمد اقبال کے اشعار پر اپنے مضمون کا اختتام کرونگا؛

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ!

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Orphans pakistan sacrifice World احساس پاکستان دنیا قربانی یتیموں
Justice
Previous Post قالو کالا اور کالے خان
Next Post الزامات کا مینا بازار
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close