Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا نے پاکستان کی آواز سنی

October 3, 2018 0 1 min read
Shah Mehmood Qureshi
Shah Mehmood Qureshi
Shah Mehmood Qureshi

تحریر : شیخ خالد زاہد

معاشرے افراد سے بنتے ہیں ، معاشرے کی ترقی و تنزلی بغیر فرد کے ممکن ہی نہیں۔ دنیا کی ان قوموں نے ترقی کی منزلیں بہت تیزی سے طے کیں جنہوں نے نا صرف قومی میعار مرتب دئیے بلکہ ان پر بھرپور طریقے سے عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا۔ قوم کا ہر فرد جب تک اپنی قومی ذمہ داری کو نہیں سمجھے گا اس وقت تک نا قوم تشکیل کے عمل میں آئے گی اور نا وہ ملک ترقی کی جانب گامزن ہوگا۔ ہم دنیا کی بات نہیں کرتے اپنے ارد گرد کے کچھ ممالک بنگلا دیش، جاپان اور سب سے بڑھ کر چین کو لے لیتے ہیں جنہوں نے ناصرف ترقی کی منزلیں طے کر کے دیکھائی ہیں بلکہ دنیا کو اپنی ضرورت کا محتاج بنا لیا ہے۔ اس بات تذکرہ بارہا اپنے مضامین میں کر چکا ہوں کہ جس زبان میں سوچینگے اگر اسی زبان کو اپنی سوچوں کی تشہیر کا ذریعہ بنائینگے تو جذبات کی صحیح عکاسی ممکن ہو سکے گی چاہے آپ دیگر زبانوں پر کتنا ہی اچھاعبور رکھتے ہوں۔

کسی فرد کا آستینوں کا اوپر کی جانب چڑھا کر رکھنا اسکے کام میں مصروفیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ہم نے کبھی کسی اعلی منصب پر فائز افسر یا وزیر کو ایسی حالت میں نہیں دیکھا،سوائے محنت پر کمر بستہ افراد کو جو اپنے کام کو عباد ت کے درجے پر رکھتے ہوئے رزق حلال عین عبادت سمجھتے ہیں ۔ میعار اپنی معاشرتی اقدار کو مد نظر رکھتے ہوئے مرتب کئے جاتے ہیں ناکہ کسی اور کے معاشرے میں نافذ کئے گئے میعار کی نقل اپنے معاشرے میں نافذ کر دیںآسان لفظوں میں کہتے ہیں کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا، ہم تو وہ ہیں جو کہ نا تو اپنی چال بھول رہے ہیں اور نا ہی صحیح طرح سے ہنس کی چال چل پا رہے ہیں۔ ہم نے یہ سمجھ کر کہ شائد اسلامی اقدار قدیم روایات پر مبنی ہیں جبکہ نئے دور کہ تکازے کچھ اور ہیں جوکہ یکسر غلط ہے کیونکہ اسلام اور اسلامی نظام رہتی دنیا تک کیلئے ہے، نئے دور سے ہم آہنگی کیلئے ہم نے جو نام نہاد میعار مرتب کئے ہیں وہ سراسر ہماری اقدار سے مختلف ہیں۔ سب سے بڑھ کر ان خصوصیات کا تعلق جسمانی ہے یہ روح تک رسائی حاصل کر ہی نہیں سکتے جس کے باعث انکی حیثیت عبوری ہی رہے گی اور عبوری چیزوں کو آپ دائمی مصرف کیلئے استعمال نہیں کر سکتے ۔ گرد آلود اسلاف کی قدریں ہمیں پکار رہی ہیں۔

اگر ہم خاص بننا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے اعلی میعار قائم کرنا ہونگے، ہمیں بھیڑ چال چلنے سے گریز کرنا ہوگا ، ہمیں منزل پر پہنچنے کیلئے کسی اور کے بنائے ہوئے راستوں پر چلنے کی بجائے خود راستوں کا تعین کرنا ہوگا۔ منزل پر تب ہی پہنچ سکتے ہیں جب راستے خود متعین کئے ہوں ورنہ دوسرے کے راستوں پر چل کر تو بھٹکتے رہینگے جیسے کہ پچھلے ۷۰ (ستر) سالوں سے بھٹک رہے ہیں۔

بارہا اپنے مضامین میں اس بات کا تذکرہ کرتے رہے ہیں کہ اگر سوچنے اور بولنے کی زبان ایک ہو تو جذبات کی صحیح ترجمانی ہوتی ہے۔انگریزی بین الاقوامی زبان ہے جس کا استعمال ہر بین الاقوامی فورم پر کیا جاتا ہے اور جو آپ کی موجودگی کا احساس دلانے کیلئے بھی ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک اپنے مسائل کیساتھ دنیا کے مشترکہ مسائل پر بھی بحث و مباحثہ کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ۷۳ سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بہتر کیا کوئی اور کرسکتا تھا۔ اولیاؤ ں کی سرزمین سے تعلق رکھنے والے ، شاہ صاحب جاذب نظر شخصیت کیساتھ ساتھ خوش الہان بھی ہیں اور بھرپور زور خطابت بھی قدرت نے عطاء کیاہے ۔ آپ انگریزی زبان بہت اچھی جانتے ہیں مگر آپکو قومی زبان پر عبور حاصل ہے ، آپکی گفتگو سے ادب فہمی کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

ان تمام خصوصیات کے حامل شاہ صاحب کا شمار پاکستان کے بہترین خارجہ امور پر دسترس رکھنے والے چیدہ چیدہ افراد میں سے ایک ہیں۔ شاہ صاحب نے پاکستان کی بھرپور ترجمانی کی اور بہت خوبصورتی سے دنیا کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی اور ان سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، موسمی تغیرات کے حوالے سے بھی بات کی اور دنیا کو اپنے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ، دنیا کو یہ بات بھی باور کروائی کہ پاکستان نے دہشت گردی کیلئے کتنی قربانیاں دی ہیں (یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں ہے)اور اسکے بدلے میں امریکہ کا غیر سنجیدہ رویے پر بھی دنیا کی توجہ دلائی۔

دنیا کے سامنے اپنے پڑوسی ملک بھارت کی طویل ستم ظرییفیوں کی داستانیں دنیا کے سامنے پیش کیں، دنیا کی بدقسمتی کہ وہ شاہ صاحب کی شعلہ بیانی کومن و عن سمجھنے سے قاصر رہی ، انہیں مترجم نے انگریزی زبان میں بھارتی جرائم کی داستان سننی پڑی۔یہ بھی ممکن ہوسکتا ہے کہ وزیر خارجہ صاحب دو ٹوک لفظوں میں دشمن کو سمجھانے کیلئے اس کی سمجھ آنے والی زبان میں بتانا چاہتے ہوں کہ پاکستان کی حکومت اب کس مزاج میں ان سے بات کریگی۔ بھارت کا سارا ڈرامہ اپنے اندرونی خلفشار سے دنیا کا دھیان ہٹانے کیلئے ہے ۔ دنیا کو بھارت کی مذہبی جنونیت اور انتہا پسندی نہیں دیکھائی دے رہی۔ یہ بھی دنیا پر واضح کیا کہ ہم دنیا سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کرتے چلے آرہے ہیں اور بھارت پاکستان میں اپنے ملک سے دہشت گردوں کو بھیج کر ہمارے معصوم پاکستانیوں کے خون سے ہولی کھیلتا رہتا ہے۔ شاہ محمود قریشی صاحب نے دنیا کو درپیش مسائل پر پاکستان کا بھرپور موقف واضح کیا۔ افسردہ شام کا ذکر بھی کیا۔

دراصل مضمون ہذا نا تو شاہ صاحب کی شخصیت پر لکھا جا رہا ہے اور ناہی انکی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کی جانے والی تقریر پر ہے ، مضمون کا اصل مقصد شاہ محمود قریشی صاحب کاشکریہ ادا کرنے کا ہے کہ انہوں نے دنیا کو پر یہ بات واضح کردی ہے کہ پاکستان میں اب پاکستانی حکومت آچکی ہے جوکہ پاکستان کو دنیا میں اسکا مقام دلا کر ہی چین سے بیٹھے گی۔ اب مانگے کی اقدار، قومی اقدار سے تبدیل کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ بس شاہ صاحب کے مشیروں سے ایک چوک ہوگئی کہ وہ انہیں شلوار قمیض یعنی قومی لباس زیب تن کرنے کا بھی مشورہ دیتے تو یقیناًدنیا کو ایک یادگار دھچکا لگتا جس سے دنیا کے تمام مبصرین کو پیغام پہنچ جاتا کہ پاکستان اب اپنے پیروں پر کھڑے ہونے جا رہا ہے۔

قومی زبان کو شرمندگی سے نجات دلانے کا وقت آن پہنچا ہے ۔ شاہ صاحب سے اجلاس کے اختتام پر کسی صحافی نے سوال کیا کہ آپ تو بہت اچھی انگریزی جانتے ہیں پھر تقریر اردو میں کیوں کی جس پر شاہ صاحب نے جواب دیا کہ میں دنیا کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان گونگا نہیں ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ کے توسط ، دنیا نے پاکستان کی قومی زبان میں پاکستانیوں کے احساسات و جذبات کی زبان سنی اور قابل ذکر بات یہ کہ اب وہ باتیں جو پاکستان کی اکثریت کی مترجم کی زبانی سنا کرتے تھے اب ملاوٹ سے محفوظ براہ راست سنینگے۔ ایک بات یاد رکھئے گا آپ کی ساری قابلیت آپ کی حب الوطنی پر غالب نہیں آنی چاہئے۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
pakistan people Sh. Khalid Zahid Society values voice World آواز افراد اقدار پاکستان دنیا معاشرے
Tharparkar Child
Previous Post موت کا صحرا تھر پارکر
Next Post الخدمت فاؤنڈیشن یتیم بچوں کی کفالت کے ساتھ ان کی کردار سازی بھی کر رہی ہے۔ سید عبد الرشید
Alkhidmat Foundation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close