Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی امن کے سفیر مہاجر پرندے

May 13, 2017May 13, 2017 0 1 min read
International Migratory Birds Day
International Migratory Birds Day
International Migratory Birds Day

تحریر: سعد الرحمن ملک
خوراک اور محفوظ رہائش زندگی کی بنیادی ضروریات ہیں جس کے حصول کے لیے انسان اور چرند و پرند نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔فرق یہ ہے کہ انسان اپنی ہجرتی منزل کا انتخاب کرنے میں آزاد ہے جبکہ چرند و پرند کی ہجرت میں منزل کے انتخاب اور راستے کے تعین میں قدرت اپنا بھرپور کردار ادا کرتی ہے۔ قدرتی نظام کو متوازن رکھنے کے لیے یہ سلسلہ صدیوں سے جاری ہے لیکن گزشتہ چند سالوں میں جہاں انسانی زندگیاں ارزاں ہوچکی ہیں وہیں یہ خطہ پرندوں کے لیے بھی غیر محفوظ ہوتا جارہا ہے۔گزشتہ 30 برس کے دوران مہاجر پرندوںکی 40 فیصد سے زائد اقسام میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ دنیا کے 90 فیصد سے زائد مہاجر پرندے انسانی سرگرمیوں کے باعث غیر محفوظ صورتحال سے دوچارہیں۔ مہاجر پرندوں کی تعداد میں کمی، ان کے قدرتی مسکن کی تنزلی، ہجرت کے لئے استعمال ہونے والے فضائی راستوں کے غیر محفوظ ہونے اور مہمان علاقوں میں درپیش خطرات کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کروانے کے لئے2006 سے ہر سال مئی کے دوسرے ہفتے میں “مہاجر پرندوں کا عالمی دن” منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اِمسال یہ دن 13-14 مئی کو منایا جا رہا ہے جس کا عنوان ہے “اُن (مہاجر پرندوں )کا مستقبل ہمارا مستقبل ہے” جس کا مقصد لوگوں میں مہاجر پرندوں کی بقاء کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔

پرندوں کی ہجرت کرنے کی وجوہات کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ موسمی حالات میں تبدیلی ، روشنی کی شدت میں کمی بیشی، خوراک کی فراہمی میں کمی ،ہوا کی رفتار اور ا س کی سمت وہ عوامل ہیں جو پرندوں کو نقل مکانی پر مجبور کرتے ہیں۔ اس دوران پرندے گروہوں کی صورت میں مسلسل کئی دنوں تک اڑتے ہوئے ہزاروں کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق سورج، ستاروں اور زمین کی مقناطیسی خصوصیت پرندوں کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ درست سمت کا تعین کرتے ہوئے اپنی منزل تک پہنچ جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں ایسے 8 فضائی راستوں کی نشاندہی کی ہے جو مہاجر پرندے استعمال کرتے ہیں۔پاکستان میں آنے والے مہاجر پرندے جس فضائی راستے کواختیار کرتے ہیں اْسے انڈس فلائی وے یا انٹرنیشنل مائیگریشن روٹ نمبر 4 کہا جاتا ہے۔مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ نومبر میں شروع ہوتا ہے جبکہ جنوری اور فروری میں ان کی آمد میں بہت زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔مارچ کے ابتدائی دنوں میں سردی کے ختم ہوتے ہی یہ پرندے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرتے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق ہر سال وسطی ایشیائ، مغربی یورپ ،سائبیریا ، روس اور دیگر ممالک سے سات سے بارہ لاکھ پرندے پاکستان میں سردیاں گزارنے کے بعد انڈس فلائی وے سے واپسی کا سفر اختیار کرتے ہیں۔ان پرندوں میں تلور،عقاب، مختلف طرح کی چھوٹی بڑی مرغابیاںاور بطخیں، سفید کونج ، ہنس، نیل سر، سرخاب، مگ اور دیگر 350سے زائد اقسام کے پرندے شامل ہیں۔یہ مہاجر پرندے ہمالیہ سے لے کر ساحل سمندر پر موجود تیمر کے جنگلات تک پھیلی ہوئی چھوٹی آبگاہوں، دریائوں سے ملحقہ علاقوں اور صحرائوں کو اپنا مسکن بناتے ہیں۔

1976ء رام سر کنونشن کے مطابق پاکستان میں20رام سر سائیٹس ہیںجس میں سندھ میں 10 ،خیبر پختونخوا میں2، پنجاب میں 3جبکہ 5 سائٹس بلوچستان میں پائی جاتی ہیں۔رام سر سائٹس ایسے علاقوں کو کہتے ہیں جہاں 20 ہزار سے زائد پرندے قیام کرتے ہیں۔ پاکستان آنے والے مہمان پرندوں کی زیادہ تر تعداد سندھ میں کینجھرجھیل، ہالیجی جھیل، انڈس ڈیلٹا اور رن آف کچھ کے مقامات پر پڑائو ڈالتے ہیں۔اعدادو شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں نو لاکھ ہیکٹر رقبہ پر مختلف پینتالیس آبی جھیلیں موجود ہیں جہاں پر سردیوں کے دوران مہمان پرندے قیام کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں اوربہت سی ایسی جگہیں ہیں جہاں مہاجر پرندے بسیرا کرتے ہیں ان میں ٹانڈا ڈیم ، چشمہ، تونسہ، گڈو بیراج، زنگی ناوڑ، حب ڈیم، اوچھالی جھیل، راول جھیل وغیرہ نمایاں ہیں۔ سالٹ رینج کی اوچھالی جھیل سفید سر والی مرغابی کے لئے اہم ہے جبکہ بلوچستان کی زنگی ناوڑ جھیل چٹ پتھری بطخ کا اہم ٹھکانہ ہے۔پہاڑی آب گاہیں مرغابیوں اور انڈس ڈیلٹا، دریائے ژوب سائبیریا سے آنے والی کو نجوں کے پڑاؤ کے اہم مقامات ہیں۔ بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے صحرا ئی علاقے چین اور قازقستان سے آنے والے تلور کا مسکن ثابت ہوتے ہیں۔یہ پرندے جہاں ان علاقوں کے قدرتی حسن میں اضافہ کرتے ہیں وہیں ان کا فضلہ زمین کی زرخیزی میں اضافہ کرتا ہے اور یہ فصلوں کے نقصان دہ کیڑوں کا شکار کر کے زراعت کے لیے معاون ثابت ہوتے ہیں۔

1967 ء میں ترکی میں آب گاہوں پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں انڈس فلائی وے کو مہاجر پرندوں کے لئے دنیا کا چوتھا بڑا اور اہم فضائی راستہ قرار دیا گیا۔ اپنی اس تمام تر اہمیت کے باوجود یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان آنے والے مہمان پرندوں کی تعداد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے ۔موجودہ صورت حال کے تناظر میں ایک قصہ یاد آتاہے جس میں شکاری ایک پرندے کو شکار کرنے کے لیے اس کے پیچھے بھاگ رہا تھا کہ پرندے نے دیکھا کہ ایک فقیر جارہا ہے، پرندہ فقیر کی کپڑے سے بنی ہوئی جھولی میں جاکر چھپ گیا۔ یہ دیکھ کر فقیر بڑا خوش ہوا اور اس پرندے کو ذبح کرکے کھاگیا۔بالکل اسی طرح ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے یہ پرندے بہترین دنوں کی امید پر پاکستان کی حدود میں داخل ہوتے ہیں لیکن یہاں ان کے ساتھ کیا جانے والا سلوک اس خطہ کے مہمان نوازی کی روایات کے بالکل برعکس ہے۔ ہر سال ہزاروں مہمان پرندے شکاریوں کی بندوقوں کا نشانہ بن جاتے ہیں اور جو باقی بچتے ہیں ان کے لیے پھندے لگا کر مخصوص آڈیو آوازوں کے ذریعے انہیں پکڑ لیا جاتا ہے۔ ان نایاب پرندوں کو مسقط، دبئی ، کویت ، ابو ظہبی ، قطر اور بحرین سمیت دیگر ممالک کے شہزادوں کو قیمتی داموں فروخت کیا جاتا ہے۔عالمی دبائو کی وجہ سے حکومت ِپاکستان نے ان پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے ہے لیکن خارجہ پالیسی کی آڑ میں ہر سال عرب شہزادوں کو شکار کے لیے کھلی چھوٹ دے دی جاتی ہے۔دستیاب شدہ اعدادو شمار کے مطابق ایک سعودی شہزادے نے 2014ء میں اپنی 14 روزہ شکاری مہم کے دوران 2100 تِلور شکار کیے تھے۔پاکستان میں تیزی سے خشک ہوتی آب گاہوں کی وجہ سے مہاجر پرندوں کی تعداد میں کمی واقع ہورہی ہے۔آبی لودگی اور زرعی مقاصد کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات بھی ان پرندوں کے لیے زہرِ قاتل ثابت ہورہی ہیں۔

پاکستان نے” ریو کانفرنس”میں حیاتیاتی تنوع کے معاہدے کو تسلیم کرنے اور اس عمل پیرا ہونے کا وعدہ بھی کیا تھا لیکن اس کے باوجود پاکستان میںمہمان پرندے اور ان کے مسکن خطرات سے دو چار ہیں۔چاروں صوبوں میں وائلڈ لائف کے تحفظ کے لئے محکمے قائم ہیں جنہیں اربوں روپوں کے فنڈز اور تمام سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن یہ محکمے جنگلی حیات کے تحفظ میں بری طرح ناکام نظر آتے ہیں۔ اس ضمن میں حکومت کو آب گاہوں کو خشک ہونے سے بچانے، انھیں آلودگی سے محفوظ رکھنے اور غیر قانونی شکار پر پابندی کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ اس مقصد کے لیے مہاجر پرندوں کی مانیٹرنگ کا مضبوط میکنیزم تشکیل دینا ہوگا تاکہ مستند اعدادوشمار حاصل ہونے کے ساتھ تحقیق کے عمل کو مضبوط کیا جاسکے اور ہر ادارے کی کار کردگی کو جانچا جا سکے۔عوامی سطح پر شعور اجاگر کرنے کے لیے میڈیا کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ لوگ یہ بات نہیں سمجھ پارہے کہ پرندے محبتوں کے سفیر ہیں۔ وہ اجنبی سرزمین کو اپنا گھر بنا لیتے ہیں۔ سالہا سال تک اس دھرتی کی کشش میں کھنچے چلے جاتے ہیںاور کبھی اس زمین پر قبضہ کرنے کے لیے نہیں سوچتے۔ وہ جس زمین پر اپنا گھر بناتے ہیں اسے اپنا اصلی وطن سمجھتے ہیں اور اس میں دنگا فساد نہیں کرتے کیوں کہ نہ ان کے پاس تخریبی ذہن ہے اور نہ ہی نفرت کرنے والا دل۔۔۔۔!!

Saad Malik
Saad Malik

تحریر: سعد الرحمن ملک
0300-2850205
saadmalik205@gmail.com

Share this:
Tags:
Ambassador birds food life refugee world peace پرندے خوراک زندگی سفیر عالمی امن مہاجر
Journalism
Previous Post تو نے جو دکھایا وہ تماشا دیکھا
Next Post پیرمحل کی خبریں 13/5/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close