Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا

June 15, 2020 0 1 min read
Qalam karwaan
Qalam karwaan
Qalam karwaan

تحریر : میر افسر امان

حکیم الامت شاعر اسلام ، علامہ شیخ محمد اقبال نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں اسلاف کے کارناموں کو بیان کرنے کے لیے شاعری کا سہارا لیا۔ مردہ مسلم قوم کو جگایا۔ جگایا کیا، ایسی صدا لگائی کہ سوئی ہوئی اسلامی دنیا میں حل چل مچا دی۔ غیر اسلامی دنیا بھی فلسفی شاعر پر سوچ بچار میں لگ گئی۔ پھر چہار سوہرکوئی علامہ اقبال کے شعر گنگنانے لگا۔ علامہ اقبال نے کیا خوب کہا کہ:۔

اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا
ہوتا جادہ پیما پھر کاوراں ہمارا

علامہ اقبال کے پیغام اور لفظ” کارواں” کو مدنظر رکھتے ہوئے، علمی و ادبی تنظیم” قلم کارواں” کے صدر نشین ڈاکٹر پروفیسر ساجد خاکوانی نے انٹر نیٹ کی دنیا میں گم سم اہل علم حضرات کو اپنی قابلیتوں سے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے علمی ادبی پروگرام ہر ہفتہ بروز منگل بعد نماز منگل مکان نمبر ١، گلی نمبر ٣٨، سیکٹر جی نائین سیکس ٹو اسلام آباد میں جاری کیا ہوا تھا۔ اس علمی ادبی محفل میںعلم و ادب سے میلان رکھنے والے اہل علم حضرات اپنے لکھے ہوئے مقالے حاضرین کے سامنے پیش کرتے تھے۔ مقالے کے عنوان اور مقالہ نگار کے نام سے بر وقت ، واٹس ایپ اور اخبارات میں خبر کے ذریعے عوام کو اطلاع پہنچائی جاتی ۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات تیاری کر کے آتے ۔مقالہ نگار اپنے مقالے پڑھتے۔ مقالات پر سوال جواب کا سیشن ہوتا۔ اس کے بعد تبصروںکے لیے حاضرین کو ڈائس پر بلایا جاتا۔ تنقید اور پسندیدگی کا کھلے عام اظہار کیا جاتا۔ مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان،مثل مدینہ اسلامی ریاست کے بانی حضرت قائد اعظم کے دو قومی نظریہ، جسے عرف عام میں” اسلامی نظریہ پاکستان” کہتے ہیںکے خلاف بات نہ کرنے کے علاوہ ہر قسم کی تخلیق تحقیقی مقالہ پیش کرنے کی اجازت دی گئی۔

مشاعروں کا بھی انعقاد کیا جاتا ۔ اسلام آباد راولپنڈی اور خطہ پٹھوار کے نام ور شعر ا حضرات حصہ لیتے ہیں۔ اپنے کلام حاضرین کے سامنے پیش کر کے داد وصول کرتے ۔قومی دنوں کے حوالے سے اسلام آباد کے نویں دسویں کے طلبہ اور طالبات کے تقری مقابلہ کا انتظام کیا جاتا ۔فرست دوم سوم آنے والے طالب علموں میں نقد انعام اور ہر شامل ہونے والے طالب علم کو سرٹیفیکیٹ دیا جاتا۔ان پروگرامز کی مکمل رپورٹ اخبارات کے علم و ادب صفحات میں اشاعت کے لیے باقاعدگی سے پریس کوای میل کی جاتی۔یہ علمی و ادبی محفل کا سلسلہ برسوں سے باقاعد گی سے چل رہا تھا۔

یہ سلسلہ اُس وقت ختم ہو گیا، جب کررونا وائرس کا عذاب نازل ہوا۔ اقوام متحدہ کی” ورلڈ ہیلتھ آرگییزیشن نے اسے چھوت کی بیماری ڈکلیئر کیا۔ یہ وائرس ایک انسان سے دوسرے انسان میں تیزی سے منتقل ہو جاتاہے۔ اس لیے حکومت نے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایت دیں۔حکومت نے عوام کی حفاظت کے لیے لاک ڈائون کا اعلان کیا۔ علم و ادب سے محبت رکھنے والے قلم کارواں نے اس پر عمل کیا۔اس طرح یہ علم و ادب کا سرشمہ وقتی طور پربند ہو گیا۔ بہت انتظار کے بعد معلوم ہوا کہ اس وائرس نے تو اب انسانوں کے ساتھ ساتھ چلنا ہے۔

صدر قلم کارواں نے راقم سیکرٹیری سے ملاقات میں اس علمی ادبی محفل کو پھر سے ،اس کررونائی ماحول میں ہی کسی نہ کسی شکل میں جاری کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ قلم کارواں ممبران کی تنظیمی نشست بروز جمعرات بعد نماز عصر دفتر قلم کارواں میں رکھی گئی۔ صدرقلم کارواں، سیکر ٹری، شعبہ مشاعرہ کے ذمہ دار سید مظہر مسعود،سلطان محمودشاہین، ساجد عباس عباسی،رانااعجاز،شہزاد عالم صدیقی صاحبان نے شرکت کی۔ اس تنظیمی نشست میںچار پلان زیر بحث رہے۔نمبر ایک، حکومتی ایس او پی پر عمل کرتے ہوئے پرانے طریقے پر پرگرام شرع کیا جائے۔

نمبر دو، صرف صدر سیکر ٹری اور مقالہ نگار کا آن ایئرپرگروام کیا جائے ۔نمبر تین، زوم ایب لوئوڈ کرا کر میٹنگ میٹنگ کی جائے۔ نمبر چار، اسلام آباد کے نویں دسویں کے بچوں کو گھر بیٹھے بٹھائے یوم آزادی کے حوالے موضوع دے کر تقریری مقابلہ کرایا جائے۔ اس تقرری مقابلہ کا مقامی اخبار میں اشتہار دیا جائے ۔ اشتہا رمیںمیں مذید معلوم کے لیے ایک ویب سائٹ لنک فراہم کی جائے۔ انتظامی نشست کے بعد جماعت اسلامی کے سیکرٹیری پروفیسر زبیر صدر صاحب کے سامنے یہ پلان رکھے گئے۔ پہلے پلان کو یکم جولائی تک روکے رکھنے کا، دوسراناممکن، تیسرے اور چھوتے پلان کو منظور کیا گیا۔صدر نے پہلے ٹیسٹینگ پروگرا م کیا۔ معلوم ہوا کہ ” زوم” پروگرام چالیس منٹ کے بعد انتظامیہ بند کر دیتی ہے۔ جب کہ گوگل ”پلے اسٹور” پرایک گھنٹے کا وقت ملتا ہے۔ اسی پر عمل کرتے ہوئے حسب سابق بروز منگل ٨ بجے تا نو بجے تک ایک گھنٹے کے گوگل ”پلے

٢
اسٹور ”پروگرام کے ساتھ حاضر ہو گے۔ان شاء اللہ۔

صاحبو!اس طرح قلم کارواں علمی ادبی پروگرام جو برسوں سے رواں دواں تھا۔ جسے کررونائی عذاب نے وقتی طور پر روکا تھا۔ اس کو صدر قلم کارواں کے تازہ دم ہونے اور حوصلہ پکڑنے کے وجہ سے شکست سے دو چار کر دیا ہے۔قلم کارواں ایک بار پھر اپنے پر تول کر میں میدانِ عمل میں آ گیا ہے ۔ حضرات اپنی اپنی کمر کس لیں ۔ حسب سابق اپنی علمی و ادبی ہتھیاروں سے لیس ہو جائیں ۔ گھر بیٹھے ہر ہفتہ بروز منگل آٹھ سے نو بجے یہ پروگرام ہوا کرے گا۔ اللہ ہمارا حامی ناصر ہو۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
lockdown Mir Afsar Aman pakistan people poets programs World پاکستان پروگرام دنیا شاعر عوام لاک ڈائون
Budget
Previous Post بحران در بحران
Next Post ای لائبریریوں کے کنٹریکٹ ملازمین پر لٹکتی تلوار
E Libraries

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close