Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا کے سات قدیم عجائبات

January 14, 2014 1 1 min read
Asif Yasin Lingo
Wonders
Wonders

عجائبات عجیب کی جمع ہے اور عجیب سے مراد ہے کہ کوئی ایسی تخلیق جسے عام انسان کی زہن میں تخلیق کرنا نا ممکن یا انتہائی مشکل سا ہو اسے عجیب کہتے ہیں۔ فرض کریں اگر کوئی دوست کہتا ہے کہ فلاں آدمی ایسا ویسا تھا اگر آپ بات میں شک نظر آتا ہے تو آپ فوراََ کہتے ہیں ” یار عجیب بات ہے یا وہ عجیب آدمی ہے ” اسی طرح کوئی چیز تخلیق ہوتا ہے یا ہوا ہو عام انسان اُس کو دیکھ کر ہکا بکا رہ جاتا ہے اور کہتا ہے یہ عجیب شے ہے۔ یا خدا کی کسی مخلوق کو دیکھتا ہے تو بھی کہتا ہے کہ یہ عجیب جانور ہے یا عجیب طرح کا جانور ہے۔

دنیا کے خالق ِ حقیقی اللہ رب العزت نے دنیا کو اس قدر خوبصورت بنایا ہے کہ انسان کی بس کی بات ہی نہیں کہ کوئی زرا برابر بھی تخلیق کر سکے ماسوائے اللہ کی اجازت و انسان کو دی گئی عقل کے۔ ہم چلتے پھرتے دنیا کی ہر شے کو دیکھتے ہیں جس کا حقیقی خالق اللہ ہی ہے۔ بھلے کمپیوٹر، ٹیکنالوجی ہی کیوں ہو یہ بھی اللہ کی رضا مندی اور انسان کو اشارات دے کر راستہ بتایا اور انسان نے اللہ کی دیا ہوا عقل کے ساتھ ایجاد کیا ہے۔

اگر دیکھا جائے تو دنیا کی ہر شے عجیب۔ انسان سے لیکر پرند چرند تک بھی عجیب ہیں۔ پھول پودے بھی عجیب ہیں کیسے نشونما پاتے ہیں کیسے تخلیق پاتے ہیں ؟، کیسے اپنی نسل بڑھاتے ہیں ؟ وغیرہ وغیرہ۔۔ جدید دور میں ہر چیز کی اپنی جگہ و مقام ہے۔ آج ٹیکنالوجی کا دور ہے، میرے نظر میں ٹیکنالوجی سے بڑھ کوئی کوئی شے عجیب نہیں ہے۔ ایک لوہا کس کس قدر انسانی مدد کرتا ہے ہم بخوبی آگاہ ہیں۔ دنیا کے دانشوروں انسانی عقل کی تخلیق کی فہرست تیا ر کی ہے جس میں 7 عجائبات کو سرفہرست لایا ہے۔
-1اہرام مصر
-2بابل کے معلق باغات
-3 ڈائنا کا مندر
-4 زیوس کا اولمپیا میں مجسمہ
-5مسولین کا مقبرہ
-6روڈوز کا بت
-7 سکندر کا روشنی کا مینار

ان کے بارے میں کچھ اہم معلومات ہے کہتے ہیں کہ
-1اہرام مصر :
مصر میں قاہرہ سے باہر جیزہ (GIZA) کے مقام پر 3 اہراموں کا گروپ خوفو، خافرہ اور مینکاؤدرا دُنیا کے عجائبات میں پہلے نمبر ہے۔ جیزہ میں سب سے بڑا ہرم خوفو Khufo یا چیوپس Cheops ان میں سے سب سے بڑا ہے جو 13 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کی ابتداء میں بلندی 482 فٹ تھی جو ایک منزل گھرنے سے اب اندازاََ 450 فٹ رہ گئی ہے۔ اس کی چوڑائی 755 مربع فٹ ہے اور اس کی تعمیر میں 2,300,000 پتھر کے بلاک استعمال کیے گئے ہیں جن میں ہر پتھر کا وزن 2.5ٹن ہے ۔ جبکہ جسامت 40مکعب فٹ ہے۔ ان کی تاریخ ِ تکمیل اندازاََ 2,680 قبل از مسیح بیان کی جاتی ہے۔ اہرام مصر کی بنیاد چوکور ہے مگر ان کے پہلو تکونے ہیں۔ یہ تکونیں اُوپر جا کر ایک نقطے پر مل جاتی ہیں۔ ہر فرعون مصر نے اپنی ممی کو ابد تک محفوظ رکھنے کے لئے علیحدہ ہرم تعمیر کر وایا تھا۔ اصل مدفن ہرم سے بہت نیچے اس چٹان میں کھو د کر بنا یا تھا جس پر ہرم کی تعمیر کی جاتی تھی۔

-2بابل کے معلق باغات
بابل کے معلق باغات عجائبات عالم میں دوسرے نمبر پر آتے ہیں چھٹی صدی قبل از مسیح میں بنو کد نضر ( بخت نصر) (Nebuch Adnezzar) کے عہد میں بابل ( عراق ) میں کلدائی سلطنت کا احیاء ہوا تو اس نے یہ عظیم الشان باغات تعمیر کرائے جس کے سبب بابل قدیم بابل اور نینوا دونوں پر بازی لے گیا۔ یہ باغات حقیقتاََ معلق نہ تھے بلکہ ایسی جگہ لگائے گئے تھے جو درجہ بدرجہ بلند ہوتی ہوئی ساڑھے تین سو فٹ تک پہنچ گئی تھی۔ ان درجوں کی تعمیر میں اس اَمر کا خیال رکھا گیا تھا کہ زمین ایسی ہو کہ نہ درختوں کی نشونما میں کمی آئے نہ ہی پانی کی زائد مقدار نچلے درجوں میں جا کر دیگر باغات کو خراب کرے۔ بابل کے صفہ ہستی سے مٹنے کے بعد باغات بھی ختم ہو گئے جو دُنیا کے سات عجائبات میں شمار ہوتے ہیں۔

Temple Of Diana
Temple Of Diana

-3 ڈائنا کا مندر
ڈائنا کا مندر ایشیائے کوچک کی ایک قدیم سلطنت “لیڈیا” کے شہر افسس Ephesus ( یا ایفی سس) میں واقع تھا۔ یہ علاقہ اب موجود ہ “ترقی ” (Turkey) میں شامل ہے۔ اس مندر کے اب صرف آثار کھنڈرات کی شکل میں موجود ہیں۔ ڈائنا کا یہ مندر قدیم دُنیا کے سات عجائبات میں شمار ہوتا تھا۔ تاریخ میں کئی مرتبہ تعمیر ہوا، کئی مرتبہ تباہ ہوگیا ۔ یونانی شہنشاہ سکندر اعظم نے بھی اس نے بھی ایک مرتبہ تعمیر کرائی تھی۔ ا کے طول لے ہر ضلع میں سنگ مر مر کے بنے 127 ستون نصب تھے۔ مندر کی عمارت 60 فٹ بلند تھی۔ 262ء میں گوتھ (Goths) نے ایک حملے میں یہ مندر تباہ برباد کر دیا اس مندر میں ڈائنا دیوی DAINA کی مورتی بھی تھی جو ممتا کے جزبات کے اظہار کا شاہکار تصور کی جاتی تھی۔ اس دیوی کا یونانی میں نام ARTEMIS تھا۔

-4 زیوس کا اولمپیا میں مجسمہ:
لگ بھگ 500 سال قبل مسیح میں مشہور سنگ تراش فیڈپاس( (Fhidias نے یونان کے ایک مقام اولمپیا (Olympia) میں یہ مجسمہ تعمیر کیا تھا۔ سنگ مر مر کا بنا یہ مجسمہ 40 بلند تھا اور اس پر سونے اور ہاتھی کے دانت سے انتہائی خوبصورت نقش و نگار بنائے گئے تھے۔ حالات کے گردش نے یہ مجسمہ اب ختم کر دیا ہے۔ ماسوائے سکوں (Coins) کے اوپر کسی قسم کی آثار باقی نہیں رہے۔ زیوس ( یا زُوس) یونانی مالا میں سب سے بڑا دیوتا تھا۔ کرونس Cronuاور ریا Rhe کا بیٹا اور اپنی بہن Hera کا خاوند ۔ Titanomacly کی عظیم جنگ میں زوس نے کروس کے خلاف کامیاب بغاوت کی اور پھر بھائیوں نے میں کائنات تقسیم ہوئی۔ زوس کو آسمان اور زمین ملی۔پوسائیڈن (Posedion) کو سمندر ملا جبکہ ہیڈیز Hades کو عالم سفلی ۔ زوس کا مطلب ہے آسمان ۔ و ہ دیوتاؤں کا باپ تھا اور طاقت اور قانون کی علامت ۔ چنانچہ وہ اخلاقی قوانین کا نفاذ
کرتا تھا۔

-5مسولین کا مقبرہ
ملکہ Artemisia نے اپنے شوہر شاہ Mausolus کی یاد میں ایشیا ئے کوچک کے ایک شہر Halicamassus میں تعمیر کروایا جو 353 قبل مسیح میں فوت ہو گیا تھا ۔ اس مقبرے کے کچھ حصے “برٹش میوزیم “میں محفوظ ہیں۔

-6روڈوز کا بت
بندرگاہ روڈوز میں سورج دیوتا Helios (اپالو ) کا یہ مجسمہ 105 فٹ بلند تھا۔ یہ ایک خلیج پر نصب تھا ۔ اس کی ایک ٹانگ خلیج کے ایک طرف اور دوسری ٹانگ دوسری طرف تھی۔ اس کے نیچے سے بحری جہازگزرتے تھے ۔ قدیم دُنیا کے عجائبات میں شمار ہوتا ہے ۔ اس بت کو ایک یونانی سنگ تراش Chares نے 280 قبل مسیح میں 12 سال کی محنت کے بعد تعمیر کیا ۔ 224 قبل مسیح میں ایک زلزلہ سے تباہ ہو گیا ۔ آٹھویں صدی میں اس بت کے ٹکڑے مسلمان تاجروں کے ہاتھوں فروخت کر دیئے گئے تھے۔

-7 سکندر کا روشنی کا مینار
4سو فٹ اُنچا مینار تیسری صدی قبل مسیح میں Chidus اور Sostratus نے تعمیر کرایا تھا ۔13ویں صدی میں ایک زلزلے میں تباہ ہو گیا۔

Asif Yasin Lingo
Asif Yasin Lingo

تحریر: آصف لانگو
03003802786

Share this:
Tags:
story World داستان دنیا سات قدیم
Bilawal Bhutto, Chaudhry Aslam
Previous Post چودھری اسلم شہید نے کبھی دہشت گردوں کے آگے سر نہیں جھکایا: بلاول
Next Post عید میلاد النبی کی مناسبت سے ملک بھر میں درود و سلام، مساجد پر چراغاں
Eid Milad-Nabi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close