Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اِس دنیا میں سب چور چور

April 5, 2016April 8, 2016 0 1 min read
Panama Leaks
Panama Leaks
Panama Leaks

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
آج سوچ نے کی بات یہ ہے کہ ایک لمبے عرصے سے عوامی اجتماعات ،پبلک مقاما ت او رہر چینل کے ٹاک شوز میں بیٹھ کر اہم عالمی شخصیات سمیت پاکستان کے ٹیکس چور خفیہ دولت بنانے والے بدعنوان حکمران، سیاستدان اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کس طرح خود کو بڑانیک نام اور اپنے ملک اور عوام کے سب سے بڑے خیرخواہ ثابت کرتے رہے ہیں اور اپنی اقوام کی آنکھوں میں دھول اورمرچ جھونک کر اپنی خفیہ دولت دوسرے ممالک میں جمع کرکے مزے لوٹتے رہے ہیں یہ حقیقت ہے کہ پانامالیکس کے رپورٹ کے بعد دنیاکو لوگوں کو بھی یہ لگ پتہ گیاہے کہ ” اِس دنیامیں سب چور چورہیں ، کوئی گوراچور کوئی کالا چورکوئی لاڈ صاحب کا سالہ چورہے،کوئی چوری کرے خزانے کی کوئی آنے دول آنے کی،کوئی چھوٹاچور کوئی بڑاچورکوئی بیٹھاچور کوئی کھڑاچورہے،کوئی پیساچور،کوئی مرغی چورکوئی دل کا چور‘ہے‘ آج جب دنیاکے حکمران اور اعلیٰ شخصیات ہی چوری اور کرپشن میں ملوث پائی جائیں اور سب کے ہی ہاتھ چوری اور کرپشن کی وجہ سے گندگی میں لت پت ہوگئے ہوں تو پھر کیسے؟؟ یہ اُمید کی جاسکتی ہے کہ دنیاسے حکمران چوری اور کرپشن کے خاتمے کے لئے اپنااپنامثبت کرداراداکریں گے اور دنیا کو بُرائی سے پاک کریں گے؟؟۔

اِ س میں شک نہیں کہ پانامہ لیکس نے اِن سب بدعنوانوں کی نام نہاد نیک نامی پر سے پردہ اُٹھاکر اِن کے ٹیکس چور اور خفیہ دولت بنانے والے سیاہ چہرے دنیا کے سامنے بے نقاب کردیئے ہیں ، جس سے پاکستان سمیت دنیا کے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اعلیٰ شخصیات کے کرپشن کے ثبوت مل گئے ہیںاور پاکستان سمیت ساری دنیامیں اِس حقیقت کے آشکارہوتے ہی ہلچل مچ گئی ہے، خبر ہے کہ پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا ، نیو زی لینڈ میں تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں اور فرانس میں تفتیش پر غورہورہاہے ، جبکہ آئس لینڈ کے وزیراعظم برہم ہوگئے جس پر وہاں کے عوام مشتعل ہوکر سڑکوں پر آگئے ہیں اور وہاں احتجاجوں کا سلسلہ شروع ہوگیاہے جبکہ اِس حوالے سے پاکستان میں ابھی تک بڑاسکون ہے ، تاہم یہاں سرکاری اورحکومتی پِٹھومیڈیا پر تو خاموشی طاری ہے جبکہ اِن کے علاوہ چندایک نجی چینلز اور اپوزیشن کی جانب جھکاو ¿ رکھنے والے دوچار پرنٹ میڈیاکچھ کہنے اور لکھنے کی جرا ¾ ت اورجسارت تو ضرور کررہے ہیں ؟؟ مگر یہ بھی کب تک ایسا کریں گے؟؟

اِنہیں جب کہیں سے زبان بند اور قلم کی نوک توڑنے اورگردن سے پکڑکر حلق کو دبانے کے لئے ایک فون کال آجائے گی ؟؟ یا اِن کے لئے کہیں سے کڑک کڑک قومی کرنسی سے بھراہوا بڑاسا بریف کیس آجائے گاتوپھر یہ بیچارے بھی سچ پر تبصرہ اورتجزیہ کرنایکدم سے چھوڑ دیں گے اور پھر یہ بھی دوسروں کی طرح جھوم جھو م کر حکمرانوں اور سیاستدانوں اور اِن کی فیملی کے کارناموں کی شان میں لمبے لمنے قصیدے پڑھنے شروع کردیں گے بس پھر سب کچھ ٹائیں ٹائیں فش ہوجائے گا مگر معاف کیجئے گا، میں اِس حوالے سے اپنا یہ کام کرتاہورں گا کہ جب تک دودھ کا دودھ پانی کا پانی نہیں ہوجاتاہے اورچاہئے کچھ بھی ہوجائے میں بھی مشرف کی طرح کسی سے ڈرتاورتانہیں ہوں۔بہرحال، اَب دیکھایہ ہے کہ بالخصوص پاکستان جہاں مُلکی ایوانوں سے لے کر دور کسی ویرانے یادھول اُڑاتے تپتے ریگستان میں بنی چھوٹی سی جھونپڑی تک میں کرپشن کا بازار گرم ہے غرض کے کہنے والے تویہ بھی کہتے ہیں کہ جیسے پاکستان میں حکمرانوں سے لے کر ایک گڑھاکھودنے اور جوتی سینے اور قبرمیں اُتارنے والے گورکن تک میں کرپشن عام ہے اور اِس طرح سب کے معا ملات ِ زندگی چل رہے ہیں کیوںکہ زبان کی نوک سے تو کرپشن کو بُراکہتے ہیں مگر دل سے کوئی بھی کرپشن کو حقیقی معنوں میں بُرانہیں سمجھتاہے ۔

pakistan
pakistan

آج پاکستان میں سب یہ سمجھتے ہیں کہ جو یہ کہہ رہے ہیں؟؟جوکررہے ہیں؟؟ یا خود کو بچاکر کسی سے کچھ کروارہے ہیں؟؟ اِس کے بارے میں کسی کو کچھ علم نہیں ہے بس جیساہے اور جہاں ہے کی بنیاد پر سب کچھ کئے جاو ¿ اور اپنی جھولی اوراپنا دامن ناجائز دولت سے بھرتے جاو ¿ اوراپنے مُلک کے عوام کے خون پسینے کی کمائی سے بھرے قومی خزانے کو لوٹ لوٹ کر اپنے اور اپنے خاندان کے افراد کے ناموں سے بیرون ممالک میں جائیدادیں بناتے جاﺅ،مُلک میں میگاپروجکٹس اور توانائی کے بحران سے نکالنے کے لئے شروع ہونے والے منصوبوں اورجنگلہ بس سروس ، میٹروبس اور اورنچ ٹرین سمیت دیگر جاری منصوبوں پر کھربوں کمیشن لے کراور قومی اداروں کی نج کاری کی آڑمیں اپنا حصہ وصول کرو اورقومی اداروں میں اپنے من پسند افسران کی تعیناتی کرکے اِن اداروں میں چھوٹے موٹے کاموں سے متعلق جاب ورکس کو اِن کے اور اپنے جیب ورکس بناو ¿ انہیں بھی کھانے دواور خود بھی کھاو ¿ اور کسی کی پکڑ میں آنے سے پہلے نکل بھاگو“کی پالیسی پر سب ہی تو عمل پیراہیں ۔

ایسے میں اَب کیاہمارے یہاں کرپٹ عناصر کے خلاف کوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی؟؟ اور پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعدایسے عناصر کو لگام دینے والے ہمارے نیپ اور اِس جیسے دیگر اداروں کی جانب سے اپنے موجودہ حکمرانوں ، سیاستدانوں اعلیٰ شخصیات کے وہ قریبی عزیز و ارقاب جن کے نام پانامہ لنکس کی رپورٹ میں شامل ہیں، اِن لوگوں کے خلاف حقیقی معنوں میں کچھ ہوگا؟؟ آج ساری پاکستانی قوم اپنے قومی احتسابی ادارے نیت کی جانب دیکھ رہی ہے اور یہ خیال کررہی ہے کہ ہمارانیب کا ادارہ اپنے موجودہ حکمران اور سیاستدان اور اِن کی فیملی کے خلاف کیا اور کیسی کارروائیاں اور احتسابی عمل سامنے لاتاہے؟؟اَب کیا ہمارے احتسابی ادارے اپنے موجودہ حکمران بالخصوص وزیراعظم نوازشریف سے یہ دریافت کریں گے ؟؟ کہ اُنہوںنے اور اِن کے بچوں حُسین ۔حسن اور مریم نوازنے 4خفیہ کمپنیوں کے ذریعے لاکھوں ڈالر مالیت کی دولت کیسے بنائی ؟؟ کیا ہمارے تحقیقاتی ادارے شریف فیملی کے خلاف بھی اِسی طرح سے تحقیقات کریں گے؟؟؟ آج جس طرح منی لانڈرنگ مُلکی کرنسی اِدھر سے اُدھرلے جانے کے حوالے سے کراچی کے شہری علاقے سے تعلق رکھنے والی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قائد الطاف حُسین اور پی پی پی سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کے خلاف ایک لمبے عرصے سے تحقیقات کی جارہی ہیں؟؟

آج بھی اِس سے انکار نہیں کہ دنیا کی اہم شخصیات اور اداروں کے خفیہ مشن کو بے نقاب کرنے کے حوالے سے جو خاص مقام اور شہرت وکی لیکس کوحاصل ہے،یہ اپنی جگہہ ایک مصمم حقیقت ہے، آج تک دنیا کا کوئی بھی کتنا ہی طاقتور ملک اور کتنی ہی پاور فل بڑی شخصیت کیوں نہ ہو وہ وکی لیکس کے انکشافات کو جھوٹ ثابت نہیں کرسکی ہے اِسی طرح مجھے یقین ہے کہ آج جس طرح پانامہ لیکس نے دنیا کی جن اعلیٰ شخصیات کی خفیہ دولت کے بارے میں انکشافات کئے ہیں اُمید ہے کہ اُسے بھی سب سچ جانیں گے اور مانیں گے۔بے شک وکی لیکس کی طرز پرکام کرنے والی دنیا کی چوتھی بڑی لاءفرم موساک فونسیکا نے مختلف ممالک کے موجودہ حکمران، سیاستدان اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی بڑی چھوٹی مشہور و معروف شخصیات بشمول فلمی ستاروں کی جانب سے اپنے ممالک میں ٹیکس چھپاکریا ٹیکس چھپانے کے لئے خفیہ طریقوں سے اپنے ممالک سے دور جتنی بھی خفیہ دولت بنائی ہے اُسے لاءفرم موساک فونسیکا نے پانامہ لنکس کے نام سے ایک کروڑ5لاکھ خفیہ دستاویزات جاری کی ہیں یہ بھی سچ اور حقائق مبنی ہے، اَب جِسے جھٹلانایا رد کرنااُن شخصیات کے لئے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہوگااور اگر اُنہوں نے اِسے جھٹلایاتو پھر یہ رپورٹ اِن لوگوں کے گلے بھی پڑ سکتی ہے،اَب عوام کو سوچناہوگاکہ وہ اپنے ممالک کی کرپٹ شخصیات سے کب اور کس طرح سے احتساب کرتے ہیں۔

Tax evasion
Tax evasion

جس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیاہے کہ اِس میں جو اور جتناکہااور بتایاگیاہے جتنے بھی انکشافات کئے گئے ہیں وہ سب کے سب خالصتاََ نیک نیتی کی بنیاد پر صاف و شفاف تحقیقات کے بیان کئے گئے ہیں اگرچہ پانامہ لیکس کی جانب سے اہم شخصیات سے متعلق جتنے بھی انکشافات سامنے آئے ہیں اِس میں خاص طور پر دنیا کے 143رہنماوں میں جو 12اعلیٰ حکومتی شخصیات اور اِن کے خاندان افراد اور قریبی عزیزواقارب بھی شامل ہیںاِن کا بڑے خوبصورت انداز سے بڑی تفصیل کے ساتھ اِن کی ایک ایک پائی کا لہک لہک کر تذکرہ کیا گیاہے کہ اِن لوگوں نے کب کب اور کس کس طرح سے کیسے خفیہ دولت بنائی ہے اور اَب جو اپنے ممالک میں ٹیکس چوری کرکے یا ٹیکس چھپاکر دوسرے ممالک میں اپنی اوقات سے بڑھ کر جائیدادیں بنانے اور اپنا کاروباروچلانے میں مہارت اختیارکرگئے ہیں،اِس حوالے سے پا نامہ لیکس کی حقائق پر مبنی دستاویزا ت کے سامنے آجانے کے بعد سے ہی دنیا میں ہلچل مچ گئی ہے۔

آ ج دنیا کے جن ممالک کی جن تہذیب اور معاشرے میں اقوام اور لوگ اور افراداپنے ملک سے ٹیکس چھپاکریا ٹیکس چھپانے کے لئے خفیہ دولت بنانے کے طریقے کو ناجائز اور بڑاگناہ سمجھتے ہیں اِن دِنوں دنیا کے اُن ہی ممالک کے عوام اپنے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اعلیٰ شخصیات کی اِس گھناونی حرکت کے خلاف مشتعل ہوکر سڑکوں پر نکل آئے ہیں جس اِن کے باشعور ہونے کی علامت ہے آ ج جس کی ایک تا زہ مثال آئس لینڈ کے وزیراعظم سگمنڈرڈیوڈگن لوگ سن کی ہے جن کانام پانامہ لنکس میں آتے ہی وہاں کے عوام مشتعل ہوکر سڑکوں پر آگئے جنہوں حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کا گھیراو ¿بھی کیا،یعنی کہ دنیا کی جن اقوام کے نزدیک ٹیکس کو چھپابڑاجرم ہو، اور کوئی اِسے چھپاکر خفیہ طریقے سے خواہ کتناہی دولتمند بن جائے وہ قومی مجرم ہے اِس جرم میں خواہ کوئی بھی اور کتناہی بڑاآدمی کیوں نہ شامل ہو وہ قومی مجرم ہی جانااور ماناجائے گا جب تک وہ گٹہرے میں آکراپنی بے نگاہی ثابت نہ کردے ، ہمارے یہاں بھی ضرور ت اِس امر کی ہے کہ ہم بھی اپنی تمام تر سیاسی ، ذاتی ، مذہبی کاروباری اور دیگر بہت سے حوالوں سے وابستگیوں کے خول سے باہر نکلیںاور حکمرانوں اور اِن کی فیملیوں سمیت جو بھی کسی کرپشن میں ملوث پایاجائے اِس کے خلاف قانونی چارہ جوئی ضرور عمل میں لائی جائے تاکہ اِنصاف کا بول بالاہواور مُلک میں قانون کی بالادستی قائم ہو۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Panama Leaks
Panama Leaks
Share this:
Tags:
pakistan Panama politicians Rulers World پاکستان حکمرانوں دنیا سیاستدانوں
Kabul Blast
Previous Post افغانستان : خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق
Next Post ٹائیگر ووڈز ماسٹرز گالف سے دستبردار
Tiger Woods

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close