Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا کٹھ پتلی ریاست بن جائے گی

July 7, 2021 0 1 min read
Corona Vaccine
Corona Vaccine
Corona Vaccine

تحریر : ایم سرور صدیقی

”یہ خود وائرس بنائیں گے پھر اس کی ویکسین بنا کر اربوں ڈالر کمائیں گے” یہ الفاظ لیبیا کے مرد ِ آہن کرنل معمر قدافی نے اپنے قتل سے ایک سال پہلے ایک تقریب کے دوران کہے تھے اس وقت تو دنیا کو اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی تھی پھر 2019ء میں کرونا وائرس منظر ِ عام پر آیا تو بہت سے لوگوں نے انپے شدید تحفظات کا کھل کر اظہار کیا تھا کچھ کا خیال تھا یہ دنیا کی معیشت کنٹرول کرنے کے لئے عالمی طاقتوں کی گھنائونی سازش ہے بیشتر اسے دنیا کی آبادی کنٹرول کرنے کا پیش خیمہ قراردے رہے تھے کہ انسانوں میں ایک مائیکرو چپ لگادی جائے گی یا پھر ہرشخص کے لئے ویکسین لازمی قراردے دی جائیگی جس سے انسان کے دماغ کو کنٹرول کیاجاسکے گا اس میں اچھے،برے، منفی جذبات پیدا کئے جاسکیں گے انسان ایک کٹھ پتلی بن جائے گا یا پھرچابی والا کھلونا۔۔یہ سب کچھ انتہائی خوفناک لگتاہے اسی بناء پر درجنوں ماہرین معاشیات یہ بھی الزام لگاتے رہے کہ اس سازش میں بل گیٹس ملوث ہے جو 5G ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کریں گے۔

بہرحال کرونا وائرس دنیا کے لئے انتہائی خوفناک ثابت ہوا جس نے پورا نظام تلپٹ کرکے رکھ دیا کہتے ہیں دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہ ا یک بڑا معاشی بحران تھا جس سے کم وبیش ایک ارب لوگ شدید متاثرہوئے کروڑوں غربت کے خط ِ لکیر سے بھی نیچے چلے گئے اب تلک لاکھوںافراد اس موذی مرض کا شکارہوکر چل بسے اور 10کروڑاس وباء میں مبتلاہیں یہ زمینی حقائق اپنی جگہ مسلمہ ہیں لیکن معروف جریدے کانومسٹ میگزین اپریل 2020 شمارے میں 5 خفیہ پلانز کا اعلان کیا گیاتھا جس نے بہت سے اسرار سے پردہ ہٹادیا اور پوشیدہ سوالات کے جواب مل گئے ہیں کانومسٹ میگزین کے اس مضمون میں پانچ یہودی پلانز کو ڈی کوڈ کا تذکرہ کیا گیاہے جسے دلچسپ بھی ہے خوفناک بھی اور اسے ہولناک بھی کہا جاسکتاہے نمبر 1 : Everything is Under Control اس کے معنی ہیں “ہر چیز طے شدہ منصوبے کے مطابق ہمارے کنٹرول میں ہے”۔ ایک طرف پوری دنیا کرونا سے ڈر کر گھروں میں بیٹھی ہوئی ہے، حکومتیں سکڑ کر دارالحکومتوں تک محدود ہو گئیں۔

جبکہ عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے، کئی ممالک کو اپنی حیثیت برقرار رکھنے کے خطرے کا سامنا ہے لیکن آپ غورکریں وہیں یہودی میگزین فخریہ کہتا ہے کہ Everything is Under Control. یہ بات عقلمندوں کے کان کھڑے کرنے کے لئے کافی ہے۔ کرونا وائرس کے ذریعے جس جال کو بچھایا گیا ہے وہ بالکل توقعات کے عین مطابق پورا ہو رہا ہے تبھی تو یہودی میگزین فخریہ کہتا ہے کہ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے کنٹرول میں ہے۔ نمبر 2 : Big Government اس سے مراد عالمی حکومت ہے۔ اس بڑی حکومت کو یہودی دانا بزرگوں کی خفیہ دستاویزات دی الیومیناٹی پروٹوکولز میں “سپر گورنمنٹ” کے نام سے بار بار بیان کیا گیا ہے۔ اس کی تفصیلات بھی ہولناک ہیں جن کے مطابق پوری دنیا کی ایک ہی “عالمی سپر گورنمنٹ” بنائی جائے گی جس کا حکمران فرعون و نمرود کی طرزپر پوری دنیا پر اپنے مسیحا کے ذریعے حکمرانی کرے گا اگر بغورجائزہ لیا جائے تو کہاجاسکتاہے یہ صیہونی منصوبہ جس پر نہ جانے کب سے عمل ہورہاہے اقوام متحدہ کی صورت میں ان کی عالمی حکومت بن چکی ہے۔

محض اس کا اعلان نہیں کیا گیا اس منصوبے کے تحت یہ بھی ہوسکتاہے کہ مستقبل میں کسی بھی وقت دنیا میں کرائسز پیدا کرکے (جیسے اس وقت ہیں) اقوام متحدہ کو ایک عالمی سپر حکومت میں تبدیل کر دیا جائے اگر ایسا ہوگیا تو اقوام متحدہ کے ذیلی اداروںکو وزارتوں میں تبدیل کرکے اسے عالمی سپر گورنمنٹ قرار دے دیا جائے گا اور اس حکومت کی باگ دوڑ یہودی النسل ایسے شخص کے ہاتھ دی جائے گی جو دجال کے لئے ہیکل سلیمانی تعمیر کرے گا اور یہودیوں کو چھوڑ کر باقی پوری دنیا کی اقوام کو اپنا غلام بنا لے گا۔ اب موجودہ صورت ِ حال کے تناظرمیں اس بات پر بھی غورکیا جائے تو کئی گتھیاں سلجھتی ہوئی محسوس ہوں گی کیونکہ برطانوی وزیراعظم سے لیکر بہت سے عالمی رہنماؤں نے اب کھل کر کہنا شروع کر دیا ہے کہ ایک عالمی حکومت بننی چاہیے لگتا ہے یہ سب اسی عالمی سپر گورنمنٹ بنانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں تاکہ دنیا پر حکمرانی کی جاسکے اب اگر اقوام متحدہ کا کوئی ایسا حکمران بن جائے جو ویکسین دینے کا اعلان کر دے تو دنیا کے تمام ممالک اس کی حکمرانی تسلیم کرنے پرمجبورہوجائیں گے نمبر 3 : Liberty لبرٹی کا مطلب ہے “آزادی”۔ یہاں شاید آزادی سے مراد دنیا کو جو آزادی حاصل ہے اس کا کنٹرول اس “خفیہ ہاتھ” کے پاس ہونا چاہیے ہوسکتاہے جو اکانومسٹ نے بطور علامت اپنے کور فوٹو پر نمایاں کیا ہے۔

یہ وہ “خفیہ ہاتھ” ہیں جو پس منظرمیں رہنے کے باوجود پوری دنیا کو چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کا عملی مظاہرہ ہماری آنکھوںکے سامنے ہے آپ ان خفیہ ہاتھوں کو یہودیوں کے 13 خفیہ خاندان فرض کرلیں تو ساری کہانی آپ کی سمجھ میں آتی چلی جائے گی اس وقت پوری دنیا کی معیشت، زراعت، میڈیا، حکومت الغرض ہر چیز کی باگ دوڑ ان کے ہاتھوںمیں ہے ، ورلڈ بینک ہو یا آئی ایم ایف یہ تمام ادارے ان کے فنڈز سے چلتے ہیں اقوام متحدہ کے تمام ا خراجات یہی کررہے ہیں، اقوام متحدہ کے تمام بڑے اداروں کے سربراہاں ان کے اپنے لوگ اور یہودی النسل ہیں یہی وجہ ہے کہ اقوام متحد ان کے گھر کی لونڈی ہے کیونکہ روز روشن کی طرح یہ بات عیاں ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے ادارے درحقیقت اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ہی ہیں آج یہ 13 یہودی خاندان اپنے مسیحا کے انتظار میں ہیں جس کے بارے حال ہی میں اسرائیلی یہودی ربی اور یہاں تک کہ اسرائیلی سرکاری وزراء بھی اعلان کر چکے ہیں کہ مسیحا اسی سال آ رہا ہے۔ حتی ٰ کہ ایک نے تو یہ بھی کہہ دیا ہے کہ وہ مسیحا سے ملاقات بھی کر چکا ہے اور بتا دیا کہ مسیحا اسی سال کسی بھی وقت آ جائے گا۔ یعنی یہ لوگ جانتے ہیں کہ مسیحا کون ہے لیکن اس کا فی الحال اعلان نہیں کیاجارہا۔ نمبر 4 : وائرس اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ “کرونا وائرس” کا کنٹرول بھی اسی “خفیہ ہاتھوں” میں ہے۔

آج جبکہ پوری دنیا وائرس کے خوف سے کانپ رہی ہے تو یہ لوگ کون ہیں جو کہتے ہیں کہ وائرس ان کے قابو میں ہے؟ یا ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ وائرس کے ذریعے انہوں نے پوری دنیا کو اپنے قابو میں کر رکھا ہے اس ضمن میں اسرائیلی وزیر دفاع بانگ ِ دہل کہتے ہیں کہ ہمیں وائرس سے کوئی پریشانی نہیں ہے اسکی تو ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے جب 70 فیصد آبادی کرونا وائرس سے متاثر ہوجائے گی تو پھر یہ وباء ازخود ختم ہو جائی گی یہ اس بات کابرملا اعتراف ہے کہ کچھ لوگ پہلے سے جانتے ہیں کہ اتنے فیصد آبادی متاثر ہو گی لیکن انہیں کسی قسم کی انہیں پریشانی بھی نہیں ہے یہ اس بات کی علامت بھی ہے کہ پردے کے پیچھے وہ بہت کچھ جانتے ہیں جب ہی تو بالکل مطمئن ہیں اسی لیے نہ لاک ڈاؤن کرتے ہیں نہ ہی انہیں کوئی پریشانی ہے بلکہ اعلانیہ کہتے ہیں کہ وائرس ان کے قابو میں ہے۔

نمبر 5 : The Year Without winter اس کو اگر ڈی کوڈ کریں تو اس کا مطلب ہو گا کہ اس سال دنیا کو موسم سرما گھروں میں قید رہ کر گزارنا پڑ سکتا ہے۔ یعنی دنیا موسم سرما کے مزے اس سال نہیں لے سکے گی۔ کمال کی بات یہ ہے کہ کرونا وائرس پر بنی فلم Contagion میں بھی ایک ڈائلاگ بالکل ایسا ہی سننے کو ملتا ہے جب ایک لڑکی ویکسین کی عدم دستیابی پر اکتاتے ہوئی کہتی ہے کہ یعنی اس سال میرا موسم سرما برباد ہو جائے گا کیونکہ مجھے گھر میں قید رہ کر گزارنا ہو گا جس سے ظاہرہوتاہے اکانومسٹ میگزین، کانٹیجئین فلم اور موجودہ صورتحال کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔ اگر حالات بالکل اس فلم جیسے ہی چلتے ہیں تو پھر آپ کو وقت سے پہلے ہوشیار رہ کر تیاری کرنی ہو گی۔ خدانخواستہ اگر کرونا وائرس کی ایک اور شدید لہر آگئی تو ظاہر ہے دنیاکو پھر لاک ڈاؤن کی طرف جاناپڑے گا تو ہر ملک کے پاس کھانے پینے کی اشیاء کی قلت ہو نا لازمی ہے پھر ڈاکے پڑنا شروع ہو جائیں گے، اس دفعہ بھوکے لوگ ہوٹل ،ریسٹورنٹ،سٹور لوٹیں گے روٹی اور راشن چھیننے کے لئے ایک دوسرے پر بندوق چلائیں گے۔

اس فلم میں بالکل ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں (اگر آپ نے Contagion فلم نہیں دیکھی تو نیٹ پر موجود ہے دیکھ لیں) خوفناک بات یہ ہے کہ صیہونی منصوبہ دنیاکو ایک کٹھ پتلی ریاست بناناہے جو اس کے اشاروںپر ناچتی پھرے پوری دنیا کی معیشت، زراعت، میڈیا، حکومت الغرض ہر چیز کی باگ دوڑ ان کے ہاتھوںمیں ہے افسوس کی بات یہ ہے کہ نوزائیدہ بچوںکے پینے کا دودھ بھی یہودی کمپنیاں بناتی ہیں داکٹربھی وہی تجویزکرتے ہیں اس لئے عام آدمی وہی خریدنے پر مجبورہے عبرت کا مقام یہ ہے کہ پچھلے700سال سے مسلمانوںنے کسی شعبہ میں بھی ترقی نہیں کی بلکہ تنزلی کی گہرائیوںمیں گرتے چلے جارہے ہیں یہودیوںنے دنیا کی سب سے عقلمند اور ذہین ہونے کا سکہ منواکردا لیاہے ہمارے ارد گرد استعمال کی بیشتر چیزیں یہودیوں نے ایجادکی ہیں جس سے پوری دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے مسلمان جب تلک علم و حکمت اور سائنس کے دلدادہ تھے ان کی کتابیں پوری دنیا کی یونیورسٹیوں کا نصاب بنی رہیں پھرجب سے مسلمانوںنے علم سے منہ موڑ لیا زوال نے آن گھیرا آج بھی ہیکل ِ سلیمانی کی راہ میں مسلمان بڑی رکاوٹ ہیں مسلم حکمرانوں،علماء کرام اورسکالرزکو حالات کی سنگینی کا اداراک کرتے ہوئے ازسرِ نو حکمت عملی سے ٹھوس منصوبہ بندی کرناہوگا وگرنہ ہم سب چابی والے کھلونے بن کر کٹھ پتلیوں کی طرح ناچتے رہیں گے۔

M Sarwar Siddiqui
M Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
Corona virus Crisis economy state Technology World بحران ٹیکنالوجی دنیا ریاست کرونا وائرس معیشت
Islamabad Corona Cases
Previous Post اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، ویکسی نیشن تیز کرنے کا فیصلہ
Next Post فکرکی کوئی بات نہیں
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close