
ممبئی (جیوڈیسک) 229 رنز کا پہاڑ بھی جنوبی افریقہ کو فتح نہ دلا سکا۔ انگلینڈ نے اپ سیٹ کر دیا۔ رائے نے 43، ہیلز نے 17، سٹاکس نے 15، رووٹ نے 83، مورگن نے 12، بٹلر نے 21، جورڈن نے 5 رنز بنائے۔
جبکہ معین علی نے 12 رنز بنائے۔ وِلی نے نہ کسی گیند کا سامنا کیا اور نہ ہی کوئی رن بنایا۔
