Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ورلڈز ٹیچرز ڈے اور ہم

October 7, 2017 0 1 min read
World Teachers Day
World Teachers Day
World Teachers Day

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
جی آج استادوں کا عالمی دن ہے۔اللہ تعالی سب اساتذہ کوسلامت رکھے ہمیں جنہوں نے پڑھایا وہ اب ابدی نیند سو رہے ہیں اللہ پاک ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے آمین۔انور مسعود نے لفظ استاد کو اس طرح سنورا ہے کہ آپ کو سنانے کو جی چاہتا ہے فرماتے ہیں لفظ بولتے ہیں شرارتیں کرتے ہیں ایک ہوتا ہے استاد محترم جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ استاد کی بات کر رہے ہیں جو کتاب لے کر کسی کو پڑھاتا ہے ایک ہوتا ہے تسی بڑے استاد او اس میں کسی کی چالاکی کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ایک ہو بھی ہوتا ہے وے استاد اس سے صنف نازک کی شکل نظر آتی ہے جو شائد بالا خانے میں کسی سے مخاطب ہے۔بات کچھ بھی ہو استاد استاد ہوتا ہے چاہے وہ اسکول میں پڑھائے مسجد میں یا کسی ورکشاپ میں چھوٹو کو۔مجھے سب سے پہلے جس استاد کا ذکر کرنا ہے ان کا نام ماسٹر غلام رسول ہے جو ایم سی پرائمری اسکول نمبر ٥ باغبانپورہ سلکو ملز والی گلی کے ہیڈ ماسٹر تھے یہ اسکول بعد میں لالے ذوالفقار کے کارخانے میں منتقل ہو گیا تھا میں یہیں سے فارغ التحصیل ہوا ہوں یہیں میں نے زانو تلمذ طے کیا اور اپنے معزز اساتذہ گرام کی محنت سے ترقی کی منازل طے کیں۔ہماری یونیفارم ملیشئے کا جوڑا تھا اور اسی ملیشئے کے کپڑے سے بنا بستہ تھا۔

کلاس میں ٹاٹ نما نامی بچھونا تھا کسی ایک کلاس میں لکڑی کے تختے بھی تھے جو آج کل مردے نہلائے جانے کے کام آتے ہیں۔ماسٹر غلام حسین نے کلاس میں داخلے کے وقت جو زبان استعمال کرنا ہوتی تھی اسے اردوء معالی مبھی بیان کرنے سے قاصر ہے۔موصوف نے قسم کھا رکھی تھی کہ سلام سے پہلے ماں بہن کی موٹی سی گالی دینا فرض اولیں ہے وہ اصل میں پنجاب پولیس کے لئے پیدا ہوئے تھے لیکن کسی وجہ سے اس اسکول کے پرنسپل یعنی ہیڈ ماسٹر بن گئے۔غضب کا پیار کرتے تھے مگر پیار کے اظہار میں استاد امام دین گجراتی مکتب فکر سے تعلق تھا ہر ایک کا نام رکھا ہوا تھا یقین کیجئے ہمیں تو بعض اوقات اپنا نام بھی بھول جاتا تھا ہم پہاڑ سے آئے ہوئے تھے ہمیں پہاڑو کے لقب اعلی سے نوازا گیا مہر یونس کی آنکھیں پلک بھر میں ایک دوسرے سے ملتی تھیں انہیں یونا جھمکو کہا گیا۔کوئی یوسف پیڑ تھا کوئی مختارا ہندوستانی فاروقا سنڈی اور کوئی لوہارو۔ہم نے بڑی کوشش کی کہ ہمیں حضرت اس نام سے پکاریں جو ہمارے ماں باپ نے رکھے تھے لیکن حسرت ہی رہی۔

جناح کیپ ہنتے تھے کمر خمیدہ تھی پیٹ بڑھا ہوا ہم نے بھی ان کے شاگرد لطیف و عزیز ہونے کے ناتے ان کا نام ٹڈ ماسٹر رکھ دیا خمیدہ کمر اتنی پیاری لگتی تھی محسوس ہوتا کہ جناب کسی چیز کو ڈھونڈ رہے ہیں۔کن پھڑ لئو تو ان کا تکیہ کلام تھا کن پھڑنے میں ہم سب ہشیار تھے جس کی کمر اٹھی ہوئی ہوتی اس پر ڈنڈا برساتے ڈنڈا حرامزادہ اتنا تیز تھا لگتا تھا کہ تیل میں بھگو کے لائے ہیں۔دن میں تارے نظر آ جاتے تھے ایک بار امتحان میں پوچھا کہ دن میں تارے نظر آنا کو استعمال کریں میں نے لکھ دیا جب استاد محترم کان پکڑوا کر کمر پر ڈنڈا رسید کرتے ہیں تو ہمیں دن میں تارے نظر آ جاتے ہیں۔ماسٹر جی کی رعب دار آواز آج بھی کانوں میں گونجتی ہے۔تو وہ وقت یاد آ جاتا نہ فاقہ نہ فکر۔ہاں ایک ڈر ضرور رہتا تھا۔اسکول میں سب سے زیادہ پیاری اور بھلی آواز اس گھنٹی کی ہوتی تھی جو چھٹی کی گھنٹی ہوتی تھی اور وہ بھی مقام مسرت ہوتا تھا جب ہمیں پتہ چلتا کہ ماسٹر جی کی پھوپھی بیمار ہے اور وہ آج نہیں آئیں گے۔ہم دل ہی دل میں دعا کرتے کاش آج کسی وقت پھوپھی جی مر جائیں تا کہ ماسٹر جی کل نہ آئیں۔ماسٹر جی گجرانوالہ کے بڑے قبرستان میں محو استراحت ہیں۔اللہ پاک انہیں جنت کا اعلی درجہ بخشے لیکن یہ بھی دعا ہے اس درجے میں ہمیں کسی ایسے کونے کھدرے میں جگہ دے جہاں پر ان کی نظر نہ پڑے ورنہ وہیں انہوں نے کہہ دینا کن پھڑ اوئے پہاڑیا۔یہ باغبانپورہ کی کی دوسری جانب والی گلی میں رہتے ہیں جہاں وفاقی محتسب اعلی سید طاہر شہباز کا گھر ہے شاہ جی شائد اسی وجہ سے ترقی کر گئے کہ وہ عظیم استاد کے گوانڈی تھے جس نے ہمیں سیدھا کر کے رکھ دیا۔اللہ ماسٹر جی آپ کی قبر کو جنت کا بغ بنائے۔آپ کی مار دودھ گھیو دی دھار تھی۔اس روز امریکن سٹڈی پڑھی جس میں بتایا گیا کہ آج کل کے بچے پڑھتے بہت ہیں مگر سیکھتے کچھ نہیں۔آگے چل کر بتائوں گا کیا سکھایا ان جیسے استادوں نے ۔

دوسرے استاد مولوی یوسف تھے سبحان اللہ گورا چٹا رنگ سیاہ لمبی داڑھی درمیانہ قد مولوی یوسف جی نے ہمیں ایک کلاس پڑھائی آج تک جو آڑھی ترچھی لکیریں لکھتا ہوں ان میں مولوی یوسف،حافظ حاجی احمد مر راتھر کا کمال کا حصہ ہے۔گرم و نرم دم گفتگو مولوی یوسف نے نبی پاکۖ سے محبت سکھائی ہم تختی پر نام محمدۖ لکھتے تو اسے عام نالی میں بہانے نہیں دیتے تھے ایک قطار میں لے جا کر چلتے کنویں سے اسے دھلواتے اور کہتے ہمارے نبی کا نام ہے اسے گندی نالی میں نہیں بہانا۔شائد یہی وجہ ہے جب کبھی حرمت رسولۖ پر آنچ آئی تو تڑپ اٹھا۔دین کی باتیں ایسے سکھائیں جنگ بدر میں معوز اور معاز کی داستان کچھ اس پیار سے سکھاتے کہ جی چاہتا اڑ کر اب جہل کا سر فردن سے الگ کر دوں۔مولوی یوسف اردو کے مشکل الفاظ کو اس طرح سکھاتے کہ مزہ آ جاتا۔آلو بخارے کی خالی پیٹیوں کی لکڑی پر لڑکوں سے کالا رنگ کراتے اور پھر اس پر مشکل الفاظ لکھ کر کلاس روم میں لٹکا دیتے لڑکے ہر روز صبح آ کر انہیں پڑھتے اس طرح لڑکوں کا منہ دوسری جانب کرا کر ساری کتاب ازبر کرا دیتے تھے۔یہ تھی میری اردو کی بنیاد۔میں نے پہلی تقریر دوسری جماعت میں کی اور پہلی تحریر بچوں کے جنگ میں نو سال کی عمر میں لکھی۔استاد یوسف پتنگیں اڑانے منع کیا کرتے تھے جس کسی کی شکائیت آتی اس کے ماتھے پر پتنگ باز لکھ دیتے تھے اور اس کے بعد اسے ہر کلاس میں بھیجا کرتے۔ہمارے گھر کے ساتھ ایک نالہ تھا جو کسی زمانے میں بہت صاف تھا مگر ہمارے دور میں ہی گندا ہو گیا اس میں فن تیراکی ہمارے حصے آیا کسی کی شاکئیت ہوتی تو جامن پنسل سے ماتھے پر مج لکھ کر پورے اسکول میں گھمایا جاتا۔ اس زمانے میں اقوام متحدہ کی جانب سے دودھ آیا کرتا تھا ہمیں کلاس میں پلایا جاتا۔گھی کا ڈبہ بھی ملا کرتا تھا جو ہم ولائتی سمجھ کر مفت میں دے دیتے تھے۔

اسکول کے در و دیوار شور سے گونجتے رہتے تھے دو دونی چار کے پہاڑے جب دو گروہوں کی صورت سنائے جاتے تو ایک سماں بند ھ جاتا تھا۔اک دون دونی دو نیاں چار وے تین دونیاں چھ وے۔بس کیا بتائیں بندے ماترم کا گیت بن جاتا تھا۔استاد جی نوے نوے بچوں کو پڑھایا کرتے ہمدوران کلاس تختی پر قلمیں دوڑانے کا کھیل کھیلتے تھے گھر سے سیاہی کی دوات لانا مشکل کام تھا دہشت گرد لڑکے قلم لے کر زبردستی ڈھبہ لے لیتے تھے۔تختی لڑانے کا مقابلہ بھی ہوا کرتا تھا جس میں اکثر تختی توڑ دیتا تھا۔کلاس کے نالئق ترین لڑکے مانیٹر بنا دئے جاتے تھے خالو سردارے دا یونا جھمکو اور ایک آدھ۔ان سے بنا کر کھنا ہوتی تھی بڑے ظالم قسم کے لڑکے تھے الو کے کان مکے کے اندر سے انگھوٹھا نکال کر وکھی میں مارتے تھے تو بے بے یاد آ جاتی تھی۔اضافی بستی کے اس محلے کی گلیاں کچی غریب لوگوں کے گھر تعفن زدہ چھپڑ سب کچھ یہاں تھا۔ہفتہ وار نہانے والے ان بچوں کی عادات خروجہ خراب تھیں اکثر کی تمبیاں اور ستھنیں براز خبیثہ سے لبریز ہو جاتیں ایک مہک سی فضاء میں چھا جاتی لگتاتھا کہ چوڑیاں دی ٹھٹھی ایم سی پرائیمری اسکول نمبر پنج میں ہی ہے۔

سالانہ کھیل ہوئے میں نے بھرپور حصہ لیا لیکن کوئی انعام نہیں لے سکا میوزک چیئر میں بھی ہار گیا اگلے دن جہاں جلسہ تھا وہاں گیا اور دیکھتا رہا کہ شائد کوئی انعام میرا بھی ہو گا جو رہ گیا ہو گا مگر واپس آ گیا اور سوچا زیادہ محنت کرنا ہو گا زیادہ کوشش کرنا ہو گی۔سچ ہی تو ہے مقابلے میں اترنا میری عادت تھی کسی کو چیلینج کر دینا یہ استادوں نے ہی سکھایا تھا ماسٹر نواز بڑے پہلوان قسم کے ٹیچر تھے کہا کرتے تھے موٹا ویخ کے ڈرئیے ناں تے پتلا ویخ کے چڑھئے ناں میں دبلا پتلا تھا۔مولوی اسحق کے اکھاڑے میں زور کرنا جایا کرتا تھا وہ بھی استاد تھے ان کے بیٹے حافظ عزیزاللہ مسٹر ایشیا بھی رہے ہیں۔ان کی بات سنیں کہا کرتے تھے کسے دے دھی تا پردہ چکو گئے تے اپنے آپ کو محفوظ نہ سمجھنا۔یہ تھی تربیت جس کا بعد میں سنا زنا قرض ہے۔استاد اسحق کا قد چھوٹا تھا گھوڑے شاہ کے پاس اکھاڑا تھا۔میں بھی گلو جو میرا پیارا دوست ہے اور آج کل فیصل آباد میں سپرینٹنڈینٹ جیل ہے چلا گیا زور ہوتا تھا میری خوبی یہ تھی میں کسی کو پکڑ لوں تو چھوڑتا نہیں تھا روتا تھا لیکن چھوڑتا نہیں تھا۔ایک بار ایک کاپی کے صفحے کا اشتہار بنایا استاد اسحق سے بات کی کہنے لگے پتر پانویں کج وی ہو جائے رومالی میں ہاتھ ڈال کر چھوڑنا نہیں اس کاپی کے اشتہار میں افتخارا پہلوان بمقابلہ کالو لکھ دیا گیا محلے کی گلیوں میں دھوم مچ گئی ایک روپیہ انعام تھا ایک روپیہ اتنی بڑی رقم تھی جو عید پر ملا کرتی تھی۔استاد جی سے تھاپڑا لیا اور کشتی میں کالو کو ہرا دیا روپیہ انعام ملا جو ثنائو پہلوان نے چھین لیا۔چاچے اللہ دتے کا یہ لڑکا میرا حق دبائے ہوئے ہے حبیب اللہ اس کا بھائی امریکہ میں ہے اس وقت ڈالر سات روپے کا تھا۔میرے پیسے واپس کریں۔(دل بہت کرتا ہے لکھوں مگر صحت اجازت نہیں دے رہی تھک گیا ہوں)

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
iftikhar chaudhry Principal school. World Day اسکول پرنسپل عالمی دن
Press Conference
Previous Post یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کونسل ای یو کی جانب سے ’’کشمیر ای یو۔ویک‘‘ کی ہفت روزہ تقریبات 9 اکتوبر سے شروع ہوں گی
Next Post لفافہ صحافت
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close