ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے) دنیا بھر کی طرح ملکہ میں بھی عیدالفطر بھر پور انداز سے منائی گئی۔ لوگ ایک دوسرے سے عید ملنے ایک دوسر ے کے گھر گئے۔ دیہاتیو ں کی بڑی تعداد نے شہروں میں تفریح گا ہوں کا رخ کیا عیدالفطر نے ملک میں خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے ہیں۔ بچوں یا بڑے، ہر ایک کے چہرے پر خوشی موجود ہے۔ تفریح گاہوں میں دیہا تیوں سمیت شہریوں کا رش نظر آیا۔ بچوں نے اپنی عیدیاں دل کھول کر خرچ کیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
