Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”شب قدر”عظمتوں کی رات

July 27, 2014 0 1 min read
Aqeel Khan
Ramadan
Ramadan

رمضان المبارک کی راتوںمیں ایک رات شب قدر کہلاتی ہے ۔ جو بہت ہی برکت اور خیر کی رات ہے۔قرآن مجید میں اس رات کو ہزار مہینوں سے افضل قراردیا ہے۔ہزار مہینے کے ترا سی برس چارماہ ہوتے ہیں۔ خوش نصیب ہے وہ شخص جس کو اس رات کی عبادت نصیب ہوجائے۔ جو شخص اس ایک رات کو عبادت میں گزار دے اس نے گویا تراسی برس چارماہ سے زیادہ زمانہ عبادت میں گزاردیا۔حضرت انس سے حضور ۖ کا ارشاد ہے کہ شب قدر اللہ تعالیٰ نے میری امت کو عطا فرمائی ہے اس سے پہلی امتوں کو نہیں۔

اس کے بارے میں مختلف روایات ہے کہ اس انعام کا کیا سبب ہے بعض احادیث میں وارد ہوا ہے کہ نبی٫ۖ نے پہلی امتوں کی عمروں کو دیکھا کہ بہت بہت زیادہ ہوتی ہیں اور آپ ۖ کی اُمت کی عمریں بہت تھوڑی ہیں اگر وہ نیک عمال میں ان کی برابری کرنا چاہیں تو ناممکن ہے اس سے اللہ کے پیارے نبی ۖ کو رنج ہوا۔ اس کی تلافی میں یہ رات رحمت ہوئی ۔ اگر کسی خوش نصیب کو دس راتیں نصیب ہوجائیں تو گویا اس نے آٹھ سو تینتیس برس چارماہ سے زیادہ زمانہ عبات میں گزاردیا۔(سبحان اللہ) کتنا بڑا انعام ہے مسلمانوں کے لیے کیا اب بھی ہم اپنے گناہوں کوبخشوا نہیں سکتے۔ پورا سال ہم سوکر گزارتے ہیں صرف ایک رات جاگ کر عبادت نہیں کرسکتے؟

یوں تو ہم اپنے دنیاوی کاموں اور ٹیلی و یژن کے سامنے نہ جانے کتنی راتیں گزارتے ہیں اور اپنے اعمال نامہ میں گناہوں کا اضافہ کرلیتے ہیں ۔ کیوںنہ ہم اس رات کو اپنے لیے خدا کا تحفہ سمجھ کر قبول کرلیں اور عبادت میں گزاریں تاکہ ہمارے اعمال میں نیکیوں کا وزن بڑھ جائے اور سچے دل کے ساتھ دل و زبان سے تو بہ بھی کریں تاکہ اللہ کی رحمت کاملہ متوجہ ہو اور صغیرہ وکبیرہ سب طرح کے گناہ معاف ہوجائیں ۔ اگر آپ کویاد رہے تو اس سیہ کار کو بھی اپنی مخلصانہ دعاؤں میں یادفرمالیں۔

ایک روایت میں حضرت انس فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رمضان المبارک کا مہینہ آیا تو حضوراکرم ۖ نے فرمایا کہ” ہمارے اوپر ایک مہینہ آیا ہے جس میں ایک رات جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ جو شخص اس رات سے محروم رہ گیا گویا وہ ساری خیر سے محروم رہ گیااور اسکی بھلائی سے محروم نہیں رہتا مگروہ شخص جوحقیقتاً محروم ہی ہے”اس محرومی سے مراد جو اس قدر بڑی رحمت کو ہاتھ سے کھودے۔

ایک ملازم چند کوڑیوں کی خاطر رات بھر جاگتا ہے اگر اسی(80) برس کی عبادت کی خاطر ایک رات جاگ لے تو کیا مشکل ہے؟ اصل میں انسان کے دل میں تڑپ کا ہونا ضروری ہے اگر ذرا سا بھی خوف خدا کو دل میں لا کر عبادت کی جائے اور سامنے انعام کو رکھا جائے تو ایک رات کیا سینکڑوں راتیں بھی جاگی جاسکتی ہیں۔

حضرت عائشہ حضوراکرم ۖ سے نقل فرماتی ہیں کہ لیلة القدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کیا کرو۔ آخری عشرہ اکیسویں رات سے شروع ہوتا ہے۔ حدیث بالا کے مطابق شب قدر کو اکیسویں (21)، تئیسویں (23) ، پچیسویں (25) ، ستائیسویں (27) اور انتیسویں (29) راتو ں میں تلاش کرنا چاہیے۔حضرت عبادة نے نبی اکرم ۖ سے شب قدر کے بارے میں دریافت کیا تو آپ ۖ نے ارشاد فرمایا رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ہے۔

رمضان المبارک کی طاق راتوںمیں جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے اس رات میں جاگے اور عبادت کرے اس کے پچھلے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ یہ بھی روایت ہے کہ حضرت ا نس سے حضور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشا د ہے کہ ”حضر ت جبرائیل فرشتوں کے ایک گروہ کے ساتھ زمین پر اُترتے ہیں اور جس شخص کو عبادت میں مصروف دیکھتے ہیں اسکے لئے رحمت کی دُعا کرتے ہیں” اس رات کی علامتوں میں یہ ہے کہ وہ رات کھلی ہوئی چمکدار ہوتی ہے۔ صاف شفاف نہ زیادہ گرم اور نہ زیادہ ٹھنڈی بلکہ معتدل گویا اس میں انوار کی کثرت کی وجہ سے چاند کھلا ہوا ہے۔

اس رات میں صبح تک آسمان کے ستا رے شیاطین کو نہیں مارے جاتے۔ نیز اسکی علامتوں میںیہ بھی ہے کہ اس کے بعد صبح کو آفتاب بغیر شعاع کے طلو ع ہوتا ہے۔ ایسا بالکل ہموار ٹکیہ کی طرح ہوتا ہے جیسا کہ چودھویں رات کا چاند۔

SHABY E QADR
SHABY E QADR

مشائخ نے کہا ہے کہ شب قدر میں ہر چیز سجدہ کرتی ہے حتٰی کہ درخت زمین پر گرجاتے ہیں۔ مگر ایسی چیزوں کا تعلق امور لشفیہ سے جو ہر شخص کو محسوس نہیں ہوتے۔حضرت عائشہ نے حضور اکرم ۖ سے پوچھا یارسول اللہ اگر مجھے شب قدر کا پتہ چل جاوے تو کیا دعا مانگوں ؟ حضور اکرم ۖ نے دعا بتلائی ۔ جس کا ترجمہ ہے”اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے اور پسند کرتا ہے معاف کرنے والے کو۔ پس معاف فرما دے مجھ سے بھی۔ ”

یہ صرف دعا دنیاوی نہیں بلکہ دنیاوآخرت کو مدنظر رکھ کر ایک نہایت جامع دعا ہے۔ اپنے لطف و کرم سے آخر ت کے مطالبہ سے معاف فرمادیںتو اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے۔اس رات دعاؤں میں مشغول رہنا اور نماز، تلاوت،مراقبہ وغیرہ میں مصروف رہنا بہترین ہے۔

مگر آج کے مسلمانوں میں اسلام اور عبادت کا جذبہ ماند پڑ تا جارہا ہے وہ مسلمان جو پورا سال آرام سے نیند کی آغوش میں پناہ لیتے ہیں کیا ایک رات خُدا کی مرضی سے اس عظیم ہستی کی عباد ت میں گزار نہیں سکتے جس نے انسان کو پیداہی اپنی عبادت کے لیے کیا ہے مگر افسوس کے ہم اپنی پیدائش کا مقصد ہی بھول چکے ہیں۔ ہم نیند کو تو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم کتنا بڑا خزانہ ہاتھ سے چھوڑرہے ہیں۔ اسی رات میں چاہے کتنا ہی گناہ گار شخص ہو اگر سچے دل سے پختگی کے ساتھ دل و زبان سے توبہ کر لے تو اللہ اسکے تمام گناہ معاف فرما دے گااور اس پر رحمتوں کا نزول ہوگا۔

شب قدر امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تحائف میں سے ایک تحفہ ہے۔ یہ وہی عظیم رات ہے جسکا ذکر سورةالدخان میں اس طرح ہے: بے شک ہم نے اس (قر آن) کو ایک بابر کت رات میں اتارا ہے۔ یقیناً ہم (قرآن کے ذریعے) لوگوں کو خبردار کرنے والے ہیں۔ اس رات میں تمام حکیمانہ امور ہمار ے حکم سے طے ہوتے ہیں۔ ہم ہی رسول بھیجنے والے ہیں، یہ تمہارے رب کی رحمت کے باعث ہے، یقیناً وہ سب کچھ سننے والا ہے سب کچھ جاننے والا ہے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان آف جمبر

Share this:
Tags:
muslims people prize worship اللہ امت انعام عبادت مسلمانوں
Rahim Yar Khan
Previous Post رحیم یار خان: شک کی بناء پر منگیتر پر تیزاب پھینک دیا
Next Post مسجد قاسم خان کمیٹی نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس بلا لیا
Qasim Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close