Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سجدہ اس خدا کو کرو جس نے سورج اور چاند کو پیدا کیا ہے !

June 15, 2015June 15, 2015 0 1 min read
Worship Allah
Worship Allah
Worship Allah

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
آج ہر شخص دنیا میں صحت عامہ کے گوناگوں مسائل سے دوچار ہے۔کہیں یہ عارضی مسائل ہیں تو کہیں مستقل۔کہیں وبائی بیماریاںسبب ہیں تو کہیں اچانک نمودار ہونے والی نئی بیماریاںصحت عامہ کے مسائل میں اضافہ کرتی ہیں۔دوسری جانب جوہری ہتھیار وںکی دوڑ کے نتیجہ میں ،فضا میں موجود مختلف قسم کی نقصان دہ گیسیس نے بھی صحت عامہ کے مسائل کو بڑھایا ہے۔ وہیں کھانے پینے کی اشیاء میں زہریلی اور حد درجہ نقصان دہ چیزوں کی ملاوٹ بھی بیماریوں کے فروغ کی بنیادی وجہ ہے۔مسائل کے حل میں جہاں ایک جانب ملکی و عالمی سطح پر منصوبے اور پروگرام مرتب کیے جارہے ہیںوہیں اُن طریقوں کو اختیار کرنے پر بھی زور دیا جا رہا ہے جن کے ذریعہ نہ صرف صحت عامہ کے مسائل کم ہوں گے بلکہ کہا جا رہا ہے کہ وہ ختم بھی ہوجائیں گے۔

غالباً اسی پس منظر میں ملک عزیز ہند میں برسراقتدار نظریاتی جماعت نے اعلان کیا ہے کہ 21جون 2015کو’عالمی یوگا دیوس’منایا جائے گا۔یوگا کے ماہرین بتاتے ہیں کہ اس طریقہ سے صحت عامہ کے تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں ۔چند آسن ہیں اور اس کا مخصوص طریقہ،اگر اس پر پابندی سے عمل کیا جائے تو نہ صرف روز مرہ کے مسائل بلکہ وہ تمام پیچدہ مسائل بھی حل ہو جائیں گے جن کا علاج موجودہ دور میں ایک سخت ترین مرحلے سے کچھ کم نہیں ہے۔ممکن ہے ماہرین یوگا کی بات صحیح ہو لیکن یوگا، یوگ آسن،یوگا کا عالمی دن اور یوگا کے عالمی دن منانے کے سیاسی بیانات نے نہ صرف اِس دن کو بلکہ اُس طریقہ کو بھی مشکوک بنا دیا ہے جس کی تقاریب بڑے زور و شور سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

معاملہ اُس وقت سرخیوں میں آیا جبکہ کہ بی جے پی کے رہنما یوگی آدتیہ ناتھ نے وارانسی میں متنازعہ بیان دے ڈالا۔آدتیہ ناتھ نے کہا ہے، جو لوگ سورج کوسلام کو نہیں کرتے ہیں انہیں سمندر میں ڈوب جانا چاہیے،جنہیں یوگا سے گریز ہے انہیں ہندوستان کی سرزمین چھوڑ دینا چاہئے،جولوگ اس کی مخالفت کر رہے ہیں ان کو سورج سے کبھی روشنی نہیں لینا چاہیے اور گھرو ںمیں بلو ںمیں اندھرے میں قید رہنا چاہئے۔ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ،یوگا ،گیتا یا سوریہ نمسکار(سورج کوسلام )کی اہمیت کو جو نہیں جانتے وہ اس قسم کی باتیں کر رہے ہیں اورایک تنگ ذہنیت کے لوگ فرقہ پرستی کے دائرے میں قید کرنے والے ہندوستان کی رشی روایت کی توہین کر رہے ہیں۔اس موقع پر آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یوگی آدتیہ ناتھ وارانسی میں گورکھپور کے ایم پی ہیں اور ایک پروگرام کے اختتامی سیشن میں انہوں نے یہ گفتگو کی ہے۔

Yoga
Yoga

یوگا سے متعلق دنیا میں فی الوقت جو رجحانات پائے جاتے ہیں آئیے ان کا بھی سرسری جائزہ لیتے چلیں۔ امریکہ میں رہنے والی ایک مسلمان خاتون فریدہ حمزہ نے گذشتہ دو سال تک یوگا کرنے کے بعد اسے سکھانے کا فیصلہ کیا۔ وہ بتاتی ہیں”جب میں نے اپنے اہل خانہ اور بعض دوستوں کو اس بارے میں بتایا تو ان کا رد عمل مثبت نہیں تھا۔ وہ کافی حیران تھے کہ آخر میں ایسا کیوں کر رہی ہوں ؟کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ اسلام کے بعض اصولوں کے منافی ہو”۔دنیا بھر میں کئی مسلم، عیسائی اور یہودی یوگا کے بارے میں اس طرح کے شکوک ظاہر کرتے ہیں۔ وہ یوگا کو ہندومت اور بدھ مت سے متعلق ایک قدیم روحانی عمل کے طور پر دیکھتے ہیں۔

گذشتہ سال برطانیہ کے ایک چرچ میں یوگا کرنے پر پابندی لگائی گئی تھی۔ اس چرچ کے پادری جان چینڈلر کا کہنا ہے کہ”یوگا ایک ہندو روحانی ورزش ہے۔ ایک کیتھولک چرچ ہونے کے ناطے ہمیں عیسائیت کی تشہیر کرنی چاہیے”۔مسیحی تنظیم نیشنل سینٹر فار لاء اینڈ پالیسی کے صدر ڈین برائلز بتاتے ہیں کہ مغرب میں بہت سے لوگ یوگا کو غیر مذہبی اس لیے مانتے ہیں کیونکہ یہ منطق کو فروغ دیتا ہے۔ وہ بتاتے ہیںکہ پروٹسٹنٹ عیسائی الفاظ اور ایمان پر توجہ مرکوز کرتے ہیں جبکہ اشٹانگ یوگا میں مشق اور تجربہ کی بات کہی گئی ہے۔ہندو تنظیمیں بھی یہ تسلیم کرتی ہیں کہ یوگا کے کچھ تصورات دوسرے مذاہب کے ساتھ متصادم ہو سکتے ہیں لیکن یہ ہندو مذہب کے بعض عقائد کے ساتھ بھی متصادم ہیں۔اس کے علاوہ امریکہ میں بھی پادری یوگا کو ‘شیطانی’ عمل قرار دے چکے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ملک عزیز ہند میں سپریم کورٹ جلد ہی اس بابت فیصلہ دینے والی ہے کہ آیا یوگا درحقیقت ایک مذہبی رسم ہے؟

گزشتہ ماہ ہندوستان میں یوگا کے حامیوں نے عدالت سے اسے تعلیمی نصاب کا لازمی حصہ بنانے کی اپیل بھی کی تھی لیکن عدالت اس مسئلے پر اقلیتی طبقے کی رائے لینے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرے گی۔تو کیا یوگا بنیادی طور پر ایک مذہبی عمل ہے؟ کئی ہندوؤں کے مطابق یوگا کے ذریعہ آپ فطرت سے صحیح شکل اور اس کی اصلی حالت کے بارے میں جان سکتے ہیں، جبکہ کئی اسے پیدائش اور موت کے بندھنوں سے نجات حاصل کرنے کا وسیلہ سمجھتے ہیں۔یہ سب عیسائیت، اسلام اور دوسرے مذاہب میں درست ہے یا نہیں یہ ایک بحث کا موضوع ہے۔مثال کے طور پر ‘سوریہ نمسکار’ یا سورج کو سلام مختلف قسم کی جسمانی ورزش کا ایک مرکب ہے تاہم یہ ہندو دیوتا سورج کی پرستش سے بھی جڑا ہوا ہے۔ریبیکا فرنچ بتاتی ہیں’یہ قدرے مذہبی ہے، لیکن یہ آپ کے نقطہ نظر پر منحصر ہے۔ گھٹنے ٹیکنے سے عبادت بھی مراد لی جا سکتی ہے اور میں یہ بھی سوچ سکتی ہوں کہ میں تو صرف جھک رہی ہوں’۔

Sun
Sun

اسلامی نقطہ نظر سے سورج کی اہمیت کو جاننے کی کوشش کریں تو قرآن حکیم کی بے شمار آیات میں اس کی وضاحت کی گئی ہے۔اور یہ وضاحت وصراحت اس لیے بھی موجود ہے کہ نہ صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بلکہ اس سے قبل بھی ہر زمانے میں سورج کو خدائیت میں شمار کیا جاتا رہا ہے۔لہذا قرآن کریم کی آیات واضح کرتی ہیں کہ سورج دراصل اللہ کی مخلوقات میں سے ایک مخلوق ہے ،اس کے سوا کچھ بھی نہیں۔حضرت ابراہیم کے تذکرے میں کہا گیا ہے :”پھر جب سورج کو روشن دیکھا تو کہا یہ ہے میرا رب ، یہ سب سے بڑا ہے۔

مگر جب وہ بھی ڈوبا تو ابراہیم پکار اٹھا” اے برادرانِ قوم ، میں ان سب سے بیزار ہوں جنہیں تم خدا کا شریک ٹھہراتے ہو۔(الانعام:٧٨)”۔دوسری جگہ فرمایا:”کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ کے آگے سربسجود ہیں وہ سب جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں ، سورج اور چاند اور تارے اور پہاڑ اور درخت اور جانور اور بہت سے انسان اور بہت سے وہ لوگ بھی جو عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں ۔ اور جسے اللہ ذلیل و خوار کر دے اسے پھر کوئی عزت دینے والا نہیں ہے ، اللہ کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے( الحج:١٨) “۔ایک اور جگہ فرمایا:”میں نے دیکھا کہ وہ اور اس کی قوم اللہ کے بجائے سورج کے آگے سجدہ کرتی ہے،شیطان نے ان کے اعمال ان کے لیے خوشنما بنا دیے اور انہیں شاہراہ سے روک دیا ، اس وجہ سے وہ یہ سیدھا راستہ نہیں پاتے”(النمل:٢٤)۔پھر اللہ نے اپنی بادشاہی کا تذکرہ فرماتے ہوئے کہا :”وہ دن کے اندر رات اور رات کے اندر دن کو پروتا ہوا لے آتا ہے۔ چاند اور سورج کو اس نے مسخر کر رکھا ہے۔

یہ سب کچھ ایک وقتِ مقرر تک چلے جارہا ہے۔ وہی اللہ (جس کے یہ سارے کام ہیں) تمہارا رب ہے۔ بادشاہی اسی کی ہے اسے چھوڑ کر جن دوسروں کو تم پکارتے ہو وہ ایک پرکاہ کے مالک بھی نہیںہیں”( فاطر:١٣)۔ اور یہ بھی کہا کہ :”اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں یہ رات اور دن اور سورج اور چاند۔ سورج اور چاند کو سجدہ نہ کرو بلکہ اس خدا کو سجدہ کرو جس نے انہیں پیدا کیا ہے اگر فی الواقع تم اسی کی عبادت کرنے والے ہو”(السجدہ:٣٧)۔یعنی یہ اللہ کے مظاہر نہیں ہیں ۔کہ تم یہ سمجھتے ہوئے ان کی عبادت کرنے لگو کہ اللہ ان کی شکل میں خود اپنے آپ کو ظاہر کر رہا ہے۔

بلکہ یہ اللہ کی نشانیاں ہیں جن پر غور کرنے سے تم کائنات کی اور اس کے نظام کی حقیقت سمجھ سکتے ہو اور یہ جان سکتے ہو کہ انبیاء علیہم السلام جس توحید خداوندی کی تعلیم دے رہے ہیں وہی امر واقعی ہے۔ گفتگو کے پس منظر میں پس سب سے بلند کوئی مقام ہے تو وہ خدا اور اس کی مخلوق کی حقیقی حیثیت سے روشناس ہونا ہے۔ساتھ ہی خدا اور اس کے بندوں کے مقرر ہ اور طے شدہ فرائض کی ادائیگی میں ہم تن مصروف عمل رہنا ہے۔ان دو اعمال کے نتیجہ میںیقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ فرد بھی اور قوم و ملت بھی ہر قسم کی ظاہری و باطنی بیماریوں سے محفوظ ہو جائیں گے!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
created Mohammad Asif Iqbal moon sun World worship پیدا چاند خدا دنیا سجدہ سورج محمد آصف اقبال
GTS To Metro Bus
Previous Post جی ٹی ایس سے میٹروبس تک
Next Post سنی تحریک کے کارکنان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی
Pakistan Sunni Tehrik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close