Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عارفہ حق

January 3, 2019January 4, 2019 0 1 min read
Hazrat Rabia Basri
Hazrat Rabia Basri
Hazrat Rabia Basri

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

حق تعالیٰ کو رابعہ بصری کی عبادت ریاضت مجاہدہ سجدہ ریزی اِس قدر پسند آئی کہ رات کو جب رابعہ کے ظالم مالک نے رابعہ کو عبادت کر تے ہو ئے دیکھا تورابعہ کے چاروں طرف نور پھیلا ہوا تھا جو رابعہ کی عبادت ریاضت اور خدا کے قرب کا نتیجہ تھا ۔ صبح رابعہ کے سامنے آکر دوزانو ہو کر بیٹھ گیا اور ادب سے کہنے لگا ‘ اے نیک لڑکی میں تیرے مقام شان عبادت خدا کا تجھ پر کرم اِس سے محروم تھا ‘ مجھے افسو س ہے میں تیرے مقام سے واقف نہیں تھا میں جو تجھ سے کام خدمت کراتا رہا’ ظلم کر تا رہا ‘ مجھے تو تمہاری خدمت کر نی چاہیے تھی مجھے اپنی حماقت نا لائقی کا افسوس ساری عمر رہے گا کہ تجھے پہچان نہ سکا ‘ اب اِس کا کفارہ یہی ہے کہ تو چاہے تو آزاد ہو جائے یا اِسی گھر میں مالکن کی طرح رہو ‘ آج سے میں اے نیک لڑکی ایک غلام کی طرح تمہاری خدمت کروں گالیکن رابعہ جو مدتوں سے پنجرے میں بندتھی اب نکل کر علم کے زیور سے آراستہ ہو نا چاہتی تھی اس عہد کے جید صوفیاء کرام کی روحانی مجالس میں شریک ہو کر اپنی روحانی پیاس بجھانا چاہتی تھی ‘ مالک سے آزادی پانے کے بعد آپ علوم ظاہری کے لیے بصرہ سے کوفہ کی طرف روانہ ہو گئیں جو اُس وقت علم و فن کا بہت بڑا مرکز تھا جہاں پر نابغہ روزگار علما ء کرام ہر وقت موجود رہتے تھے ‘ دنیا بھر سے متلاشیان علم اِس شہر میں جمع ہو گئے تھے۔

حضرت رابعہ بصری فطری طور پر بہت ذہین فطین تھیں بہت کم مدت میں آپ نے قرآن مجید حفظ کر لیا پھر حدیث اور فقہ کی تعلیم حاصل کی اِن دونوں علوم میں آپ کی مہارت دسترس کا یہ عالم تھا کہ بڑے بڑے محدث فقیہہ بھی آپ کا وعظ سن کر حیران رہ جاتے پھر جب خدا کی خاص تجلی رابعہ پر پڑی تو غور و فکر مجاہدے کے لیے جنگل کی راہ لی ‘ اُس دن سے عبادت ریاضت کی ایسی مثال قائم کی کہ رہتی دنیا تک کو ئی آپ کا ثانی نہیں بن سکا نوافل کا یہ عالم کہ ایک دن میں ہزار نوافل ادا کرتیں ‘ ایسی عبادت کے بعد خدا نے وہ مقام عطا کیا کہ شیخ فرید الدین عطار نے آپ کو مریم ثانی خاصانِ خدا کہا آپ کے مقام مرتبے کا یہ عالم تھا کہ بڑے بڑے اولیاء کرام آپ کی حاضری دیتے تھے خدا سے عشق کا یہ عالم تھا کہ رات کے سناٹے میں چھت پر جاکر کھلے آسمان کے نیچے آسمان کو حسرت سے دیکھتیں اور کہتیں اے میرے پروردگار رات نے پو ری دنیا کو اپنی آغوش میں لے رکھا ہے۔

زمانہ نیند کے جھو لے لے رہا ہے ۔ حبیب اپنے حبیب سے محو راز و نیاز ہے لیکن میں رابعہ تیرے سامنے کھڑی ہوں اور تیرے عشق کی آگ میں جھلس رہی ہوں ‘ مجھے ایک بوند ایک جھلک کب ملے گی ‘ میری بے قرار روح کو چین کب ملے گا ۔ آپ کی عبادت ریاضت چہرے کے نور کی شہرت چاروں طرف پھیل چکی تھی یہاں تک کہ بصرہ کے مشہور لوگ آپ سے شادی کی درخواست کرنے لگے ‘ آپ کا نورانی حسن ایساتھا کہ جو بھی ایک نظر دیکھ لیتا شادی کی خواہش کر تا ۔ا یک دن والی بصرہ محمد بن سلیمان ہاشمی اپنی شاہی سواری کے ساتھ رابعہ کے گھر کے سامنے آکر رکا ‘ محلے میں سناٹا چھا گیا لوگ حیرت و رشک سے رابعہ کے دروازے کی طرف دیکھنے لگے ‘ والی بصرہ کے نوکر نے آگے بڑھ کر دروازے پر دستک دی ‘ حضرت رابعہ بصری نے دروازے کے پیچھے آکر پو چھا کون ہے میرے دروازے پر کس لیے آئے ہو تو والی بصرہ آگے بڑھ کر بولا ‘ رابعہ میں والی بصرہ محمد بن سلیمان ہا شمی ہوں لوگ صبح سے شام تک اپنی حاجتیں پو ری کرانے کے لیے میری چوکھٹ پر آکر دست سوال دراز کرتے ہیں لیکن آج اتفاق دیکھو کہ شہر کا والی سوالی بن کر تیرے در پر آیا ہے تو رابعہ نے سن کر کہا اے نادان احمق اپنا دامن مراد خدا کے سامنے جا کر پھیلا تو اُس مالک کا در چھوڑ کر میرے دروازے پر کیوں آیا ہے میں تو خود اُس کے در کی سوالی ہوں تو والی بصرہ بولا میری کما ئی دس ہزار درہم ماہانہ ہے میں یہ ساری کمائی تمہارے قدموں میں ڈھیر کر دیا کروں گا تو رابعہ نے پوچھا اِس کے بدلے تو مُجھ سے کیا چاہتا ہے تو والی بصرہ بولا میں تم سے شادی کر نا چاہتا ہوں۔

شادی کے بعد تمہاری ہر خواہش پو ری کروں گا ‘ سونے چاندی ہیرے جواہرات کے ڈھیر تمہارے قدموں میں لاکر رکھ دوں گا تو قلندرہ ادائے بے نیازی سے بولی اے بصرہ کے حاکم جب تک تو دنیا سے محبت دل میں رکھے گا اداس پریشان رہے گا یاد رکھ بے نیاز ی اور زہد دنیا میں باعث راحت ہیں ‘ رغبت رنج ملال پیدا کر تی ہے تو اپنی آخرت کی فکر کر اور اسے آگے روانہ کردے ‘ اپنا وارث تو خو دبن ‘ دوسروں کو اپنا والی ہر گز نہ بنا ‘ خدا پر سب کچھ چھوڑ دے ورنہ تیری موت کے بعد تیری جائیداد تیرے وارث تقسیم کر کے خوب عیاشیاں کریں گے۔

عذاب تیرے حصے میں آئے گا ہمیشہ روزے رکھ عبادت کر اور رہا معاملہ تیری پیش کش کا تو اگر رب کائنات مجھے تیری آفر سے زیادہ بھی عطا کردے تو بھی میرا دل مطمئن نہ ہو گا کیونکہ میں اپنے محبوب خدا کی یاد سے ایک پل بھی غافل نہیں رہنا چاہتی ‘ میںزندگی کا ہر سانس اُس کی یاد میں گزارنا چاہتی ہوں ایسی ہر چیز جو مجھے اُس کی یاد سے غافل کر دے میرے لیے پتھر مٹی سے زیادہ قیمتی نہیں ہے ۔حضرت رابعہ بصری کی ساری زندگی ہجر کے عالم میں گزری ‘ اہل دنیا نے بار بار آپ پر اعتراض کیا کہ خود کو نیک ولیہ اور عارفہ کہتی ہیں جب نبی دوجہاں ۖ کی شادی کی سنت پر عمل نہیں کرتیں تو عارفہ وقت فرمایا کر تیں مجھے تین باتوں کا خدشہ ہے اگر تم مجھے اُن سے نجات دلا دو تو میں آج اِسی وقت شادی کر لوں گی۔

پہلا فکر یہ ہے کہ مرتے وقت ایمان سلامت لے جائوں گی یا نہیں ؟تو میںآج ہی نکاح کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہوں دوسرا یہ کہ میرا نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا یا با ئیں ہاتھ میں ‘ تیسری بات قیامت کے دن ایک گروہ کو دائیں طرف سے جنت میں داخل کیا جائے گا اور دوسرے کو بائیں طرف سے دوزخ میں تو آپ لوگ بتائو میں کس گروہ میںہوں گی دائیں یا بائیں تو لوگ جواب دیتے ہم نہیںجانتے یہ تو خالق ِکائنات ہی جانتا ہے تو عارفہ حق پرست خدا کے عشق میں مست دنیا سے بے نیاز سوختہ دل و جگر حضرت رابعہ بصری دل سنوار لہجے میں فرمایا کرتیں تم خود ہی بتائو جس عورت کو اِس قدر غم ہوں وہ اِس عارضی دنیا میں خاوند کی خواہش کس طرح کر سکتی ہے۔

آپ کی زبان سے اکثر حکمت و معرفت کے ایسے پھول جھڑتے کہ سننے والوں کے ایمان اُن کی خوشبو سے مہک اُٹھتے ‘ ایک بار کسی نے آپ کی گوشہ نشینی پر اعتراض کیا اور کہا ذرا باہر نکل کر نظارہ کریں کیسی بہار آئی ہے تو عارفہ حق قلندرہ نے بے نیاز سرشاری حق سے مست فرماتیں میرا کام صانع کو دیکھنا ہے اُس کی صنعت کو نہیں ‘ ایک بار ایک شخص آپ کی مجلس میں حاضر ہوا تو سر پر پٹی بندھی ہو ئی تھی ‘ عارفہ حق نے پوچھا تیری عمر کتنی ہے تو اس شخص نے جواب دیا تیس سال تو مجذوبہ مست خدا نے پھر پوچھا اِس عرصے میں کتنا عرصہ بیمار رہا تو وہ بولا کبھی بھی نہیں توآپ نے فرمایا اتنے سال تم تندرست رہے لیکن تم نے شکرانے کے طور پر ایک بھی دن سر پرپٹی نہیں باندھی مگر آج تھوڑی سی بیماری کیا آئی کہ مالک سے شکایت کے طور پر سر پر پٹی باندھ کر احتجاج کر رہے ہو۔

آپ کی بات سن کر وہ شخص بہت زیادہ شرمندہ ہوا اور رومال اتار دیا ‘ خدا کا عشق آپ پر ہر وقت غالب رہتا ‘ عشق کی تپش اتنی بڑھ گئی کہ خوشی غمی سردی گرمی کے ہر احساس سے عاری ہو گئیں آپ عبادت میں خوف اور طمع سے بے نیاز ہو کر اپنے محبوب کو پکا رتی تھیں ‘ ایک بار غلبہ عشق اِس قدر بڑھا کہ ایک ہاتھ میں آگ اور دوسرے میںپانی لیے بھاگی چلی جا رہی ہیں ‘ لوگوں نے پوچھا اے نیک خاتون یہ تم پاگلوں کی طرح کدھر جارہی ہو تو عارفہ قلندرہ نے جذب کے عالم میںکہا میں اِس پانی سے دوزخ کی آگ بجھا دوںگی اور اِس آگ سے جنت کو بھسم کر ڈالوں گی تاکہ لوگ جنت دوزخ کے چکر میں خدا کی عبادت نہ کریں ‘ صرف خدا کو پانے کے لیے اس کی عبادت کریں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Share this:
Tags:
Faith knowledge World worship ایمان دنیا عبادت علم
Nawaz Sharif
Previous Post العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کے وکلا نے اعتراض دور کر کے سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی
Next Post سوچ سے عاری معاشرہ
Society

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close