
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تاریخ کے بدترین سیلاب میں بے گھر ہونے والے متاثرین کو عید کے موقع پر نہیں بھولی۔ انہوں نے یہ بات عیدالاضحی کا دن حافظ آباد اور دیگر اضلاع میں سیلاب متاثرین کے ساتھ گزارتے ہوئے کہی۔
