Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لائق اور لائک

September 12, 2019 0 1 min read
Police
Police
Police

تحریر : ناصر اقبال خان

معبود کے ڈر سے ”عبد” کی کامیابی کا در کھلتا ہے۔ ہمارے رحمن ربّ کے صفاتی نام قہار اورجباربھی ہیں مگروہ اپنے بندوں کوسترمائوں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی متعددآیات میں اپنے بندوں کوخود سے ڈرنے کاحکم دیا ہے اوریہ حکم صرف مومن مردوں یاعورتوں کیلئے مخصوص نہیں بلکہ بروں اوربدوں کیلئے بھی ہے۔انسان کوزندگی میں درست راستہ منتخب کرنے کیلئے جنت اورجہنم کے وجودبارے بتادیا گیا،جنت نیک وکاروںکیلئے انعام جبکہ جہنم بدکاروں کیلئے سزایعنی اللہ کاانتقام ہے۔معبودکاڈربندوں کوسرکش اورمشرک ہونے کے ساتھ ساتھ کئی برائیوں سے بچاتا ہے،نڈرشیطان نے علم بغاوت بلندکیا تواسے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے دھتکار دیاگیا۔اس حساب سے ڈر انسان کادشمن نہیں دوست ہے،ڈر کے سبب ہم اپنے روزمرہ کے امور میں حددرجے محتاط ہوجاتے ہیں۔ڈر کافی حدتک ہمیں نقصان سے بچاتا ہے۔دشمن کاڈرہمیں طاقتوربناتا ہے،ہم خود کونہ صرف اس کے مقابلہ کرنے بلکہ اسے شکست فاش دینے کیلئے تیار کرتے ہیں۔حادثہ ہونے کاڈرانسان کو محتاط ڈرائیونگ پرمجبورکرتا ہے،حدسے زیادہ نڈرانسان نقصان اٹھاتے ہیں ۔تقدیر اٹل ہے لیکن اس کے باوجودانسان اپنی زندگی آسان بنانے کیلئے تدبیرکرتے ہیں۔

محسن انسانیت اورسراپارحمت سرورکونین حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جوخود کوپتھرمارنے اورگالیاں دینے والے کفارکودرگزر فرما تے رہے مگرآپۖ نے اپنی ظاہری حیات میں کبھی کسی مجرم کے ساتھ نرمی نہیں فرمائی تھی ۔چور کے ہاتھ کاٹنا ،گردن کے عوض گردن یعنی قاتل کوقتل کرنا اورآنکھ کے بدلے آنکھ کاانصاف دین فطرت اسلام کابنیادی اصول ہے۔اسلام میں انصاف کوبہت اہمیت حاصل ہے جبکہ شہرالعلم حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہونہار طالبعلم فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللہ عنہ آج بھی دنیا میں عادل حکمران کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ،اسلامی تعلیمات کی روسے جوبچے دس برس کی عمر کے باوجودنمازکی پابندی نہ کریں انہیں مناسب حدتک مارنے کاحکم ہے ۔اسلام نے اساتذہ کوروحانی ماں باپ کامقام دیا مگر ہمارے ہاں موم بتی مافیایعنی مادرپدرآزادی کے علمبرداروں نے بہت شورمچایاجس کے نتیجہ میںکمزورحکومت نے ”مارنہیں پیار ” کوتعلیمی ضابطہ اخلاق کاحصہ بنا دیااب بچے پڑھائی کے سوابہت کچھ کرتے ہیں۔میرے نزدیک سوشل میڈیا پرجھوٹ کاراج ہے اورجس ریاست کاراستہ سوشل میڈیا طے کرے گا اس کامستقبل روشن نہیں ہوسکتا۔کوئی منتخب حکومت سوشل میڈیا کے دبائوپردرست اوردوررس فیصلے نہیں کرسکتی ۔اگرآئین وقانون سے متصادم کسی نکتہ پراس کے حامی تعدادمیں زیادہ ہوں توپھربھی پارلیمنٹ کے سواکوئی ا سے تبدیل نہیں کرسکتا ۔ایک ہزار نابینا بھی ایک دوسرے کوراستہ نہیں سمجھاسکتے ۔اگرقوم کی قسمت کے فیصلے سوشل میڈیانے کرنے ہیں توپھر مریم نواز کے ”پیڈ ”سوشل میڈیاسیل نے نوازشریف کوبیگناہ قراردے دیاتھا ۔سوشل میڈیا پر”لائق ” نہیں” لائک ”والے حکومت کرتے ہیں۔ملک وقوم کوسوشل میڈیا کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑاجاسکتا۔

پچھلے دنوںقومی اورسوشل میڈیاپر پولیس کابے بنیاد میڈیا ٹرائل کیا گیا ،میں تواسے جموں وکشمیر میں جاری بدترین بھارتی بربریت سے مجرمانہ چشم پوشی اورایک سازش سے تعبیر کروں گا۔نریندرمودی کی مجرمانہ سرگرمیوں کی پردہ پوشی کرنے کیلئے نان ایشوکوایشوبناتے ہوئے اسے ضرورت سے بہت زیادہ وقت دیا گیا ۔ پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک گرفتارانتہائی شاطرچورصلاح الدین کی موت کے بعد محض میڈیا کے دبائو پرپنجاب حکومت نے بھی پنجاب پولیس کونہ صرف تنہا چھوڑدیابلکہ کٹہرے میں کھڑاکردیا جبکہ تحقیقات کاانتظار تک نہیں کیا گیا۔آئی پنجاب نے بھی فوراً سرنڈر کرتے ہوئے اہلکاروں کوملزمان پرکسی قسم کاتشدداورسمارٹ فون استعمال کرنے سے روک دیا،یعنی تفتیشی کوملزم خواہ وہ قاتل یاڈاکوہواس پرتشدد کی اجازت نہیں جبکہ شرپسند عناصرکودوسروں پرتشدد کیلئے کسی اجازت کی ضرورت نہیں۔آئی جی پنجاب یہ بھی فرمادیں اگرکوئی شرپسندکسی پولیس آفیسریااہلکارپرہاتھ اٹھائے،بندوق تان لے یافائرنگ کردے تواس صورت میں ان کیلئے کیا حکم ہے۔ ایک طرف پنجاب پولیس کے کمزوراورمصلحت پسندآئی جی نے اپنے ساتھی آفیسرزاوراہلکاروں کومایوس کیا،وہ اس صورتحال میں ضرورت سے زیادہ دفاعی پوزیشن پر چلے گئے۔ دوسری طرف ڈی جی خان کے ڈی پی او اسدسرفرازخان نے اپنے ایک ویڈیوپیغام میں دبنگ انداز سے مقامی شہریوں کاناجائزدبائوقبول کرنے سے دوٹوک انکار کردیااورقانون کی حکمرانی قائم کرنے کاتجدیدعہدکیا۔آئی جی پنجاب اپنی ” سیٹ” بچانے کیلئے پولیس اہلکاروںکودماغی طورپرمزید”اپ سیٹ” کرنے ان کامورال گرانے سے گریزکریں،اگرآج پنجاب پولیس کاکمانڈر سیاسی دبائوقبول کرے گاتوکل موصوف کے ماتحت کس طرح دبائوکامقابلہ کریں گے۔سابقہ آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمن کے دورمیں ایساہواہوتایاآج پنجاب پولیس کی کمانڈزیرک اورپروفیشنل محمدطاہر کے محفوظ ہاتھوں میںہوتی توپنجاب پولیس کویوں خفت نہ اٹھاناپڑتی۔پنجاب میں پولیس اصلاحات کیلئے محمدطاہرکودوبارہ کمانڈر اورناصر خان درانی کوان کامعاون بناناہوگا۔

پولیس عادی مجرموں،چوروں ،ڈاکوئوں اورقاتلوں سے سچائی اگلوانے کیلئے ان کو تشددکانشانہ نہیں بناسکتی لیکن تربیت سے محروم ” اینگرپرسن”آزادی صحافت کی آڑ میںقوم کوشب وروز”مینٹل ٹارچر” کرسکتے ہیں۔ایک طرف کہاجاتا ہے پولیس والے تھانوں میں گرفتار ملزمان کووی آئی پی سہولیات دیتے ہیں جبکہ دوسری طرف بیجا تشدد کا پروپیگنڈا کیاجاتا ہے۔پولیس اہلکاروں کوعادی چوروں ،ڈاکوئوں اورقاتلوں پرتشدد سے روکنے کی بجائے ان سے چوری ،ڈکیتی کامال اورقاتل سے قتل میں استعمال ہونیوالے ہتھیاروں کی برآمدگی کیلئے محتاط اورمخصوص تشدد کی تربیت دی جائے جس سے کوئی زخمی ہواورنہ کسی کی جان جائے تاہم کسی ملزم کوگالی ہرگز نہیں دی جاسکتی۔تشدد کے زخم بھرجاتے ہیں مگرزبان کاگھائوزندگی بھرنہیں بھرتا۔یادرکھیں اگر قانون کانفاذ یقینی بنانیوالے ادارے کاڈر ختم کردیا توپھر معاشرے میں شرپسنداورغنڈہ عناصر کاڈرانتہاسے زیادہ بڑھ جائے گا ۔زیادہ تر ملزم اورمجرم گرفتاری سے پہلے تک فرعون بنے ہوتے ہیںاورکئی توتھانوں میں آنے کے بعد بھی غنڈہ گردی سے باز نہیں آتے ،میں سمجھتاہوں ان کے ساتھ تھانوں میں وہی برتائوہوناچاہئے جووہ باہردوسروں سے کرتے ہیں۔ کوئی جیب تراش یامعمولی روٹی چور مٹھی بھر شہریوں کے قابو آجائے تووہ پولیس کے آنے تک اس پرخوب ہاتھ صاف کرتے ہیں۔اگرپولیس کے ہاتھ باندھ دیے گئے توپھر معاشرے میں چور،ڈاکو،اغواء کار،بھتہ خوراورقاتل دندناتے پھریں گے۔شہروں اورقصبوں میںامن وامان برقرار رکھنا ہے توپھر پولیس کاڈر برقراررکھناہوگا۔پولیس کوتشدد

سے روکنے کے حامی شایدچاہتے ہیں کہ اہلکار گرفتارملزمان کوباری باری ایس ایچ اوکی سیٹ پربٹھاکرانہیںفرداً فرداً یااجتماعی سلیوٹ کریں۔اگرشہری دوران ڈکیتی اپنے دفاع(Self Defence) کاحق استعمال کرتے ہوئے ڈاکوکاقتل کرسکتے توپولیس کاتفتیشی سچائی تک رسائی کیلئے اس گرفتار ڈاکویاقاتل پر تشد دکیوں نہیں کرسکتا جس کووہ اپنی زندگی دائوپرلگاکرقابوکرتا ہے۔جس طرح دوران آپریشن کسی مریض کی متنازعہ موت کامعاملہ مخصوص میڈیکل بورڈ میں بجھوایاجاتا ہے اس طرح دوران تفتیش کسی ملزم کی متنازعہ موت کے معاملے کوبھی ایک مخصوص میڈیکل بورڈ میں دیکھاجائے۔جس طرح لائسنس ہولڈرڈرائیور کی گاڑی سے کسی شہری کی موت پراس کیخلاف302کی بجائے 320دفعہ لگائی جاتی ہے اس طرح پولیس اہلکاروں کے مبینہ تشدد سے کسی ملزم کی موت کی دفعات میڈیکل بورڈ کی سفارشات سے مشروط کردی جائیں۔

موم بتی مافیا کے ہم خیال دانشوروں نے اپنی تحریروں میں چور کے ایک جملے ”تم نے مارناکہاں سے سیکھا”کوبار بار دہرایا۔میں ان دانشوروں سے پوچھتاہوں ،آپ کے ہیرو صلاح الدین نے پاگل بن کردوسروںکوپاگل بناناکہاں سے سیکھاتھا،اس نے کسی اوزار کے بغیر اے ٹی ایم توڑنااورمہارت سے کارڈنکالنا کہاں سے سیکھاتھا ،اس نے شہریوں کی رقوم ہتھیاناکہاں سے سیکھا تھا،اس نے خودکوگونگا ظاہرکرنے کی اداکاری کس سے سیکھی تھی،وہ روزانہ کی بنیادپرفراڈ سے شہریوں کی رقوم ہتھیاکرکہاں صرف کرتا تھااوران رقوم سے مزید کون لوگ مستفیدہوتے تھے۔یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اے ٹی ایم سے چند ہزارچوری کرنیوالے کومبینہ پولیس تشدد سے ماردیاگیا جبکہ قومی چوروں کوزندانوں اورہسپتالوں میں جدیدسہولیات فراہم کی جاتی ہیں توعرض ہے ان چوروں کیلئے شاہراہوں پرکون لوگ آتے ہیں ۔ان کی پیشی پرتواب بیچارہ جاویدہاشمی بھی پیش ہوتا ہے۔جس شریف خاندان کاکوئی فرد جاویدہاشمی کوجیل میں ملنے تک نہیں آتاتھاوہ نام نہاد باغی پہلے نوازشریف اوراب مریم کی پیشیوں پرپیش بلکہ پیش پیش ہوتا ہے ۔جاویدہاشمی جوخود نیب زدہ رہا وہ نیب کے احتساب کوانتقام کانام دیتااوراپوزیشن کے حامی ایک محتسب کامیڈیاٹرائل کرتے ہیں۔

میں سمجھتاہوں ہمارے معاشرے کے چندمخصوص طبقات اپنے ہاتھوں سے وہ تناکاٹ رہے ہیں جس پران کاآشیانہ ہے ۔جی ہاں پولیس کوکمزوراوربدنام کرکے معاشرہ اَن دیکھے خطرات کودعوت دے رہا ہے۔عدلیہ سے بھی پولیس کوشدیدتنقیدکاسامناکرناپڑتا ہے حالانکہ عدلیہ کی رٹ پولیس کے دم سے ہے۔ایک بار عدالت میں ایس ایچ اوعتیق ڈوگرپرمحض ہنسنے کی پاداش میں توہین عدالت لگادی گئی ،ایس ایچ اونے بہت کہا وہ نہیں ہنسا بلکہ اس کاچہرہ ہی ایسا ہے لیکن اس کی ایک نہیں سنی گئی جبکہ مٹھی بھر قانون دان انصاف کے ایوانوں میں باوردی پولیس اہلکاروں پربہیمانہ تشدد سمیت بہت کچھ کرتے ہیں مگران پرتوہین عدالت نہیں لگائی جاتی۔پچھلے دنوں شیخوپورہ کی ایک ماتحت عدالت میںپولیس اہلکاروں کوداخل ہونے سے روک دیا گیا ،یہ وہی پولیس فورس ہے جس کے اہلکار عدالتوں ،مساجد،مدارس اورامام بارگاہوں سمیت حساس مقامات کی پہریدار ی کرتے ہیں۔کیا ہماراملک یاکوئی صوبہ پولیس اہلکاروں کی دودن تودرکناردوگھنٹوں کی ہڑتال کامتحمل ہوسکتا ہے،انہیں اس قدرزچ نہ کریں کہ ان کاپیمانہ صبر لبریزہوجائے اوروہ کام چھوڑدیں ۔دوسرے ریاستی اداروں کی طرح وہ پولیس آفیسراوراہلکار بھی عزت کے مستحق ہیں جوہماری پرسکون نیند کیلئے ہرطرح کے موسم میں رات بھر جاگتے اورگشت کرتے ہیں۔پولیس کے ڈی آئی جی اورایس ایس پی رینک کے آفیسرز سمیت 1500اہلکاروں نے پتنگ بازی یاون ویلنگ کرتے ہوئے جان نہیں دی بلکہ شہروں اور شہریوں کی حفاظت کے دوران جام شہادت نوش کیا ہے ۔

ہرسال عاشورہ کے ایام میں امن وامان اورمذہبی ہم آہنگی کی فضا برقراررکھنا پولیس کیلئے ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے،سیاسی قیادت کومراعات کے سواکچھ نہیں سوجھتا۔ماہ محرم الحرام کے سلسلہ میں عوامی نمائندے اورسیاستدان کیوں پولیس کاہاتھ نہیں بٹاتے جس طرح وہ ووٹوں کیلئے گھرگھر میں جاتے ہیں اس طرح عاشورہ کے دنوں میں امن وامان اوربھائی چارے کیلئے اپناکرداراداکیوں نہیں کرتے۔شہرلاہور میںیوم عاشورکے جلوسوں کے پرامن آغاز اورعافیت کے ساتھ اختتام پرلاہورپولیس کی قیادت سی سی پی اولاہوربی اے ناصر،ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمدخان ،ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ڈاکٹرانعام وحیدخان ،ایس ایس پی آپریشن اسماعیل کھاڑک،ایس ایس پی سکیورٹی محمد نوید اوران کے ٹیم ممبرز دادوتحسین اورمبارکباد کے مستحق ہیں۔لاہورپولیس کی اس کامیابی کے پیچھے یقینا کئی روز کی انتھک محنت،پیشہ ورانہ مہارت،کمٹمنٹ ،منصوبہ بندی اورٹیم ورک شامل ہے ۔ سی سی پی اولاہوربی اے ناصر اورڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمدخان اپنی نیک نیتی اورخدادادصلاحیتوں کے بل اس کڑے امتحان میں کامیاب وکامران رہے ۔ جس وقت قومی اورسوشل میڈیا پر پولیس کامیڈیاٹرائل کیا جارہا تھا اس وقت سی سی پی اولاہوربی اے ناصر ،ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمدخان اوران کے ٹیم ممبرز سمیت پنجاب بھر میں پولیس آفیسراپنی اپنی جان ہتھیلی پر اٹھائے شہر وںکاامن ،سکون اورشہریوں کے درمیان بھائی چارہ برقراررکھنے کیلئے سرگرم تھے ۔ اس دوران ایک فرض شناس پولیس آفیسر سے ملاقات ہوئی تواس نے صورتحال پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ”خان جی دشمن کی گولیاں ہمارا کچھ نہیں بگاڑتیں مگراپنوں کی گالیاں مار ڈالتی ہیں”۔

Muhammad Nasir Iqbal Khan
Muhammad Nasir Iqbal Khan

تحریر : ناصر اقبال خان

Share this:
Tags:
humanity Islam like Success World worthy اسلام انسانیت برائیوں دنیا کامیابی
INVEREX TROPHY BASKETBALL TOURNAMENT
Previous Post INVEREX ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا، چیئرمین DMC سائوتھ ملک فیاض مہمان خصوصی ہونگے
Next Post ذہنی دباؤ اور پریشانی سے نجات ممکن ہے، لیکن کیسے؟
Tension

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close