Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زخم زخم پاک وطن

March 5, 2016 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : عبدالرزاق
وزیراعظم نواز شریف کا تازہ ترین بیان نگاہوں کی زینت بنا جس میں وہ فرماتے ہیں کہ پاکستان مشکلات سے نکل رہا ہے اور دو ہزار سترہ امن کا سال ہو گا اور لوڈ شیڈنگ سمیت ہر قسم کے بحران پر قابو پا کر ایک عظیم پاکستان تخلیق کریں گے۔وزیر اعظم کے اس خوش آئند بیان پر نہ جانے دل کو تسلی کیوں نہیں ہوئی بلکہ الٹا ذہن کے کینوس پر فکر سے لبریزخیالات کے لامتناہی سلسلہ کا آغاز ہوا جو پاکستان کی سات دہائیوں پر محیط تاریخ کی سیر کرنے نکل کھڑا ہوا۔کرہ ارض پر جلوہ افروز ملک پاکستان ایک ایسی سر زمین ہے جو قدرتی نعمتوں سے مالا مال ہے لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ مختلف النوع وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود اس کے ماتھے پر غریب اور پسما ندہ ملک ہونے کا ٹیگ چسپاں ہے ۔ہمارے حکمران روز اول ہی سے روشن ضمیری اور خود انحصاری جیسے اوصاف سے نابلد نگر نگر قرضوں اور امداد کی خاطر محو سفر رہے۔اور یہ مشق ہر آنیوالے حکمران نے دہرائی لیکن چشم فلک نے ان کے چہروں پر کبھی ملال دیکھا اور نہ ہی عوام نے ان کو کبھی متفکر پایا ۔

وجہ صاف ظاہر کہ یہ حکمران ایمانداری کے جوہر سے عاری،خوف خدا سے بے پرواہ ، صبروقناعت کی دولت سے محروم ،دنیاوی لذتوں کے پروردہ،دولت کے پہاڑ جمع کرنے کے شوقین،جذبہ ایمانی سے تہی،اخلاقی گراوٹ کا شکار ،انسانیت کے درد سے ناآشنا ،ذاتی مفاد کے نگہبان، عوامی خدمت کے ہنر سے محروم،فرائض منصبی سے قطعی غافل اور قرضوں و امداد کے متمنی تھے اور پھر ان حکمرانوں کا کشکول جب قرضوں اور امداد سے لبالب بھر گیا تو انہوں نے اس قرضے اور امداد کو غریبوں، مسکینوں اور مفلسوں کے شب و روز کی تلخی کو کم کرنے پر خرچ کرنے کی بجائے ایسے ایسے جعلی اور کاغذی منصوبے تشکیل دئیے جس سے وطن عزیز کے خاک نشینوں کوتو اپنی زندگی میں معمولی ردوبدل بھی دیکھنا نصیب نہ ہوا لیکن ان مقتدر افراد کی دولت میں ناقابل یقین حد تک اضافہ ہو گیا۔آپ بھی میری طرح ایمانداری سے سوچیے کیا حکمرانوں نے کبھی اس قرضہ اور امداد کو غربت کے خاتمہ، عدل و انصاف کے حصول، جرائم کے تدارک اور تعلیم و صحت پر خرچ کیا۔

Rulers
Rulers

یقینی طور پر آپ کا جواب بھی میری طرح نفی میں ہو گا ۔بد قسمتی سے جہاں وطن عزیز میں بصیرت سے عاری حکمرانوں کا راج رہا وہیں آسمانی آفات نے بھی ارض وطن کو پھلنے پھولنے کا موقع نہ دیا کبھی بپھرے دریاوں کی طغیانی نے سیلاب کی صورت ایسی روح فرسا تباہی مچائی کہ اس کی تباہ کاریوں کے اثرات کئی برس تک مدہم نہ ہوے اور کبھی زلزلوں نے ایسے دلخراش حادثات کو جنم دیا کہ غیور قوم بیرونی امداد کی محتاج ہو گئی اور عرصہ دراز تک اس نقصان کا ازالہ نہ کر پائی۔اور پھر رہی سہی کسر دہشت گردی کے عفریت نے پوری کر دی۔ عرصہ دراز سے قوم ان شیطانی قوتوں سے بر سر پیکار ہے اور جانی و مالی قربانی کی زد میں ہے۔اربوں روپے اس عفریت سے نجات حاصل کرنے کی خاطر خرچ ہو رہے ہیں جو ملکی معاشی حالات کو مد نظر رکھتے ہوے ایک خطیر رقم ہے ۔ اس رقم سے عوام الناس کی فلاح و بہبود کے بے شمار منصوبے شروع کیے جا سکتے ہیں جو غربت کے خاتمہ کا سبب بن سکتے ہیں لیکن امن و امان کی مخدوش صورتحال وطن عزیز کی معاشی زبوں حالی کا سبب بن رہی ہے ۔
وطن عزیز میں انیس سو اٹھانوے کے بعدمردم شماری نہیں ہوئی ۔ اب جس وقت مردم شماری کا مرحلہ بخیرو خوبی طے پا گیا تو رونگھٹے کھڑے کر دینے والی یہ حقیقت بھی ہمارے سامنے ہو گی کہ ملکی آبادی میں کس قدر اضافہ ہو چکا ہے اور کس رفتار سے اس میں مذیدٖ اضافہ متوقع ہے۔

جس برق رفتاری سے آبادی بڑھ رہی ہے اسی تیزی سے وسائل کم ہو رہے ہیں۔تحقیقی اداروں کے مطابق دو ہزار پچاس میں پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے دنیا بھر میں پانچواں نمبر ہو گا تو چشم تصور سے اندازہ کیجیے تب پاکستان کی مجموعی صورتحال کیسی ہو گی ۔ سوچ کر ہی کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔ہر آنیوالا دن بے روز گاروں کی تعداد میں اضافہ کا باعث بن رہا ہے اور غربت تشویشناک حد کو چھو رہی ہے۔ ناقص معاشی منصوبہ بندی کی بدولت مہنگائی کا جن بے قابو ہے اور روز مرہ اشیائے خوردو نوش کا حصول غریب تو کیا مڈل کلاس کی پہنچ سے بھی کوسوں دور ہے۔

Life
Life

وطن عزیز کا غریب ذلالت و رسوائی کا طوق گلے میں لٹکائے جیسے تیسے زندگی کے دن کاٹ رہا ہے جبکہ مڈل کلاس قدم قدم پر اپنا بھرم کھو رہی ہے اور تیزی سے غربت کی لکیر کی جانب محو سفر ہے۔تعلیم، صحت اور معاش روبہ زوال اور جرائم کی دنیا پروان چڑھ رہی ہے۔غیر مستحکم معاشی ڈھانچہ نوجوانوں کو مایوسی کا آئینہ دکھا رہا ہے اور ناامیدی کا درس دے رہا ہے قطع نظر اس بات کے کہ حکمرانوں کے پر فریب دعوے اور وعدے آج بھی نقطہ عروج کو چھو رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ وطن عزیز معاشی اعتبار سے ندامت کی عملی تصویر پیش کر رہا ہے اور نتیجے کے طور پر وطن عزیز کے زرخیز ذہن بیرون ملک پرواز کر چکے ہیں اور کچھ رخصت ہونے کے لیے پر تول رہے ہیں ۔باقی ماندہ جرائم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں یا پھر نفسیاتی امراض کا شکار ہو کر خاندان کے کاندھوں پر مذید بوجھ ڈال رہے ہیں۔

دوسری جانب والدین علیٰحدہ اپنے دل کے ٹکڑوں کی حالت پر متفکر ہیں۔ان کی بے روزگاری اور مایوسی کو دیکھ کر روز جیتے اور روز مرتے ہیں۔آخر یہ سلسلہ کہاں جا کے رکے گا ۔ کب عوام کے چہروں کو طمانیت نصیب ہو گی۔کب ناامید یوتھ کے لیے معاشی دروازے کھلیں گے۔کب ان کی آنکھوں کے سامنے ان کا روشن مستقبل رقص کرے گا۔خدارا اب بس کیجیے۔ بہت کھلواڑ ہو گیا اس قوم کے وسائل سے۔آپ بہت کھیل چکے اس قوم کے جذبات سے۔بہت امتحان لے چکے قوم کے صبر کا۔اپنی تجوریاں خوب بھر چکے ہو اب غریبوں کے تن پر بھی پوشاک پہنا دو۔اب خوراک کے چند قطروں کو غریبوں کے بدن کا حصہ بننے دو۔اب ان غریبوں کی جھگی میں روشنی کی چند کرنیں چھوڑ دو۔ان کی خدمت کے ڈرامے چھوڑ کر ان کو حقیقی معنوں میں پر بہار زندگی کی اک رمق بخش دو۔بس کرو بہت ہو گیا۔ اب تہیہ کر لو ان کی تقدیر بدلنے کا اور اپنی آخرت سنوارنے کا۔ ان کے حالات بدلنے کا۔ ان کے دامن کو خوشیوں اورمسرتوں سے لبریز کرنے کا۔ان کی روح کو تسکین بخشنے کا۔ان کی آل اولاد کو تعلیمی زیور سے آراستہ کرنے کا اور ان کے خوابوں کو تعبیر دینے کا۔ ابھی وقت ہے۔

Abdul Razzaq
Abdul Razzaq

تحریر : عبدالرزاق

Share this:
Tags:
clean empty home life ruler wound پاک حکمران زخم نعمتوں وطن
Gun
Previous Post سانگھڑ : نامعلوم افراد کی سکول میں فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس
Next Post اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹائون کوارٹر فائنل میں داخل پری کوارٹر فائنل مقابلے میں مضبوط حریف جمیل شہید فٹ بال کلب کو شکست
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close